بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نئی فلم میں سپر ہیرو بنیں گے

بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نئی فلم میں سپر ہیرو بنیں گے

ممبئی (جیوڈیسک) رومانوی اداکار رنبیر کپور سپر ہیرو بننے جا رہے ہیں۔ ہدایتکارAyan Mukerji کی اس فلم کے لیے رنبیر دس سے پندرہ کلو وزن بھی بڑھائیں گے۔ اداکار فلم میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے جیمز بونڈ فلم کے ٹرینر سے تربیت لے رہے ہیں۔ رنبیر کپور کی یہ نئی فلم آئندہ […]

.....................................................

کرینہ کا دوا ساز کمپنی پر 20 کروڑ کا ہرجانہ دائر کرنے کا فیصلہ

کرینہ کا دوا ساز کمپنی پر 20 کروڑ کا ہرجانہ دائر کرنے کا فیصلہ

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے وزن گھٹانے کی دوا بنانے والی ایک کمپنی پر 20 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کمپنی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ کرینہ کپور نے ان کی دوا استعمال کرکے 13 کلو وزن کم کیا […]

.....................................................

کامران اکمل کو تیز رفتاری پر جرمانے کی سزا

کامران اکمل کو تیز رفتاری پر جرمانے کی سزا

لاہور (جیوڈیسک) کامران اکمل کا فیصل آباد سے لاہور آتے ہوئے موٹر وے پر چالان ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق وکٹ کیپر بیٹسمین کے ہاتھ سے کیچ ڈراپ ہونے کی طرح ایکسی لیٹر سے پاؤں بھی سلپ ہو گیا۔ ایک سو تیس کی اسپیڈ کے بجائے ایک سو اکتیس ہو گئی۔ ان کی گاڑی زیادہ […]

.....................................................

جان کیری کی روسی ہم منصب سے ملاقات، یوکرائن بحران پر تبادلہ خیال

جان کیری کی روسی ہم منصب سے ملاقات، یوکرائن بحران پر تبادلہ خیال

ماسکو (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے سوچی میں روسی ہم منصب سیر گئی لاوروف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے گرم جوشی سے مصافحہ کیا۔ امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے یوکرائن کے لیے ایک انتہائی نازک وقت میں واشنگٹن کی کوشش ہے […]

.....................................................

جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کو آنکھ بند کر کے قبول کر لیں گے، عمران خان

جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کو آنکھ بند کر کے قبول کر لیں گے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابات میں منظم دھاندلی سامنے آگئی اب اس کا فیصلہ جوڈیشل کمیشن کرے گا اور کمیشن جو بھی فیصلہ دے گا ہم اس کو آنکھ بند کرکے قبول کر لیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ میں پالتو بلے کی ہلاکت پر ڈاکٹر کے خلاف درخواست دائر

لاہور ہائی کورٹ میں پالتو بلے کی ہلاکت پر ڈاکٹر کے خلاف درخواست دائر

لاہور (جیوڈیسک) خاتون نے مبینہ طورپر غلط انجکشن لگنے کے باعث اپنے پالتو بلے کی ہلاکت پر ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ جامعہ پنجاب کی خاتون اسسٹنٹ پروفیسر عطیہ مسعود چوہدری کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست دائر کی گئی ہے جس […]

.....................................................

حوثی باغیوں اور سعودی عرب میں جنگ بندی کا آغاز آج سے ہو گا

حوثی باغیوں اور سعودی عرب میں جنگ بندی کا آغاز آج سے ہو گا

صنعا (جیوڈیسک) عالمی برادری اور امریکی کوششوں کے بعد بالآخر آج سے یمنی باغیوں اور سعودی عرب کےدرمیان جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہو جائے گا۔ سعودی عرب اور اتحادی ممالک نے 25 مارچ کو یمنی باغیوں کو نشانہ بنانا شروع کیا تھا۔ چھ ہفتوں سے جاری جنگ میں سعودی اتحادی ممالک کے طیاروں […]

.....................................................

دبئی کی فضاؤں میں جیٹ انجن پہنے افراد کا فضائی کرتب کا مظاہرہ

دبئی کی فضاؤں میں جیٹ انجن پہنے افراد کا فضائی کرتب کا مظاہرہ

دبئی (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کی فضاؤں میں 2 افراد نے اُڑنے والا جیٹ پیک پہن کر فضا میں انتہائی دلچسپ اور جرات مندانہ کرتب دکھاکر لوگوں کو حیران کر دیا۔ سوئزرلینڈ کے سابق فائٹر پائلٹ ایو روسی جو ’’جیٹ مین‘‘ کے نام سے مشہور ہیں انہوں نے اپنے فرانسیسی ساتھی ونسے ریفے کے ساتھ […]

.....................................................

پھانسی کی سزا پانے والے صولت مرزا کی تدفین کر دی گئی

پھانسی کی سزا پانے والے صولت مرزا کی تدفین کر دی گئی

کراچی (جیوڈیسک) مچھ جیل میں پھانسی کے بعد صولت مرزا کی میت کراچی میں ایدھی سرد خانے منتقل کی گئی جہاں غسل دینے کے بعد صولت مرزا کی میت ان کے ورثاء کے حوالے کی گئی۔ سخت سیکیورٹی میں صولت مرزا کی میت کو گلشن معمار میں ان کے گھر پہنچایا گیا۔ جنازے سے قبل […]

.....................................................

فیلاڈیلفیا : امریکا میں ٹرین پٹری سے اتر گئی، 50مسافر زخمی

فیلاڈیلفیا : امریکا میں ٹرین پٹری سے اتر گئی، 50مسافر زخمی

فیلاڈیلفیا : امریکا میں ٹرین پٹری سے اتر گئی، 50مسافر زخمی، حادثے کے باعث 8 سے 10 بوگیا پٹری سے اتر گئیں، حادثے کے بعد ٹرین سروس جزوی طور پر معطل، ٹرین میں 240مسافر سوار تھے۔

.....................................................

پاکستان میں مک مکا کی سیاست چل رہی ہے: چوہدری محمد سرور

پاکستان میں مک مکا کی سیاست چل رہی ہے: چوہدری محمد سرور

لندن (جیوڈیسک) کشمیری اپنے حق خوداریت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ 14 سال سے کشمیری بندوق کو چھوڑ کر آزادی کی پر امن جنگ لڑ رہے ہیں۔ بھارت کی طرف سے کشمیر میں بربریت میں اضافہ ہوا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے سابق […]

.....................................................

نیپال ایک مرتبہ پھر زلزلے سے لرز اٹھا، 60 ہلاک، ایک ہزار سے زائد زخمی

نیپال ایک مرتبہ پھر زلزلے سے لرز اٹھا، 60 ہلاک، ایک ہزار سے زائد زخمی

کھٹمنڈو (جیوڈیسک) نیپالی شہری گزشتہ ماہ آنے والے ہولناک زلزلے کی تباہی سے ابھی باہر نہیں آئے تھے کہ ایک بار پھر قدرتی آفت نے انہیں گھیر لیا۔ پچیس سیکنڈز تک آنے والے زلزلے کے جھٹکوں نے پہلے سے تباہ حال عمارتوں کو مکمل طور پر زمین بوس کر دیا۔ ادھر بھارتی ریاست مغربی بنگال […]

.....................................................

عمران فاروق قتل کیس؛ چوہدری نثار علی سے اہم برطانوی شخصیت کی ملاقات

عمران فاروق قتل کیس؛ چوہدری نثار علی سے اہم برطانوی شخصیت کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے اہم برطانوی شخصیت نے ملاقات کی ہے جس میں عمران فاروق قتل کیس پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام آباد میں برطانیہ سے آنے والی اہم شخصیت نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان سے خصوصی طور پر ملاقات کی، اس دوران عمران فاروق […]

.....................................................

بھارتی وزیراعظم کا پاکستان کے ساتھ کرکٹ ڈپلومیسی شروع کرنے کا اعلان

بھارتی وزیراعظم کا پاکستان کے ساتھ کرکٹ ڈپلومیسی شروع کرنے کا اعلان

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاک بھارت تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے پاکستان کے ساتھ کرکٹ ڈپلومیسی شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں بھارتی وزیراعظم نے پاکستان سے تعلقات کو بہتر بنانے […]

.....................................................

این اے 162، تحریک انصاف کے رائے حسن نواز تاحیات نااہل قرار

این اے 162، تحریک انصاف کے رائے حسن نواز تاحیات نااہل قرار

ملتان (جیوڈیسک) ملتان الیکشن ٹربیونل نے این اے 162 سے تحریک انصاف کے ایم این اے رائے حسن نواز کو تاحیات نااہل قرار دے دیا ہے۔ رکن قومی اسمبلی رائے حسن نواز نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے دوران اثاثہ جات کی تفصیلات درست بیان نہیں کیں۔ تحریک انصاف کے رائے حسن نواز این اے […]

.....................................................

لیسکو کی نجکاری کیخلاف ملازمین کا دھرنا دوسرے روز میں داخل

لیسکو کی نجکاری کیخلاف ملازمین کا دھرنا دوسرے روز میں داخل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی مجوزہ نجکاری کیلئے نجکاری کمیشن اور لیسکو حکام کے درمیان آج مذاکرات ہونے تھے تاہم مذاکرات شروع ہونے سے پہلے ہی علی الصبح واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین کے کارکنوں نے لیسکو ہیڈ آفس کے مین گیٹ کے سامنے دھرنا دے دیا۔ احتجاجی ملازمین نے نجکاری کے خلاف نعرے […]

.....................................................

خیبرپختونخوا حکومت پیسے مانگنے سے پہلے وصول شدہ پیسوں کا حساب دے، پرویز رشید

خیبرپختونخوا حکومت پیسے مانگنے سے پہلے وصول شدہ پیسوں کا حساب دے، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت وفاق سے مزید پیسے مانگنے سے پہلے وصول شدہ پیسوں کا حساب دے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کو گرانے والے آج اسی سے مانگنے آرہے ہیں، کل جو ہماری گردن پکڑتے […]

.....................................................

این اے 162 ساہیوال سے پی ٹی آئی کے رائے حسن نواز کو نااہل قرار دیدیا گیا

این اے 162 ساہیوال سے پی ٹی آئی کے رائے حسن نواز کو نااہل قرار دیدیا گیا

این اے 162 ساہیوال سے پی ٹی آئی کے رائے حسن نواز کو نااہل قرار دیدیا گیا، رائے حسن نواز خان کو الیکشن ٹریبونل ملتان نے نااہل قرار دیا، الیکشن ٹریبونل کا حلقے میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم۔

.....................................................

خیبرپختونخوا سب سے زیادہ اور سستی بجلی پیدا کرتا ہے، پرویز خٹک

خیبرپختونخوا سب سے زیادہ اور سستی بجلی پیدا کرتا ہے، پرویز خٹک

اسلام آباد (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی پرویز خٹک نے کہا ہےکہ ان کا صوبہ سب سے زیادہ اور سستی بجلی پیدا کرتا ہے لیکن انہیں مہنگی اور کم بجلی دی جاتی ہے۔ اقتصادی راہداری کے منصوبے سے پانچ ارب ڈالر کی سرمایا کاری خیبر پختونخوا میں کی جائے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز […]

.....................................................

کندھ کوٹ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ، 6 ہلاک، 9 افراد زخمی

کندھ کوٹ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ، 6 ہلاک، 9 افراد زخمی

شکار پور (جیوڈیسک) شکار پور اور کندھ کوٹ میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس میں 6 افراد ہلاک اور 11 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق شکار پور میں مدیجی کے علاقےجلی کلواڑی میں زمین کے تنازع پرفائرنگ ہوئی جس میں 6 افراد ہلاک اور 2 […]

.....................................................

نیپال اور بھارت میں 7.4شدت کا زلزلہ

نیپال اور بھارت میں 7.4شدت کا زلزلہ

کھٹمنڈو (جیوڈیسک) نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں سات اعشاریہ چار شدت کا زلزلہ، مرکز ماؤنٹ ایورسٹ کے قریب نامچے بازار تھا، بھارت کے بھی شمال اور مشرقی علاقوں میں زلزلہ، جھٹکے نئی دلی اور مغربی بنگال میں بھی محسوس کیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شمال اور مشرقی حصوں اورنئی دلی میں بھی […]

.....................................................

فرانس کے صدر فرانسوا کی کیوبا کے صدر راول کاسترو سے ملاقات

فرانس کے صدر فرانسوا کی کیوبا کے صدر راول کاسترو سے ملاقات

ہوانا (جیوڈیسک) فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے ہوانا میں کیوبا کے صدر راُول کاسترو سے ملاقات کی اور کیوبا کی جنگ آزادی کی یادگار پر حاضری دی۔ فرانس کے صدر فرانسوا اولاند 1986 کے بعد کیوبا کا دورہ کرنے والے یورپ کے پہلے حکومتی رہنما ہیں۔ وہ ایک روزہ دورے پر ہوانا پہنچے اور […]

.....................................................

سمندری طوفان Noul نے فلپائن کے بعد جاپان کا رخ کر لیا

سمندری طوفان Noul نے فلپائن کے بعد جاپان کا رخ کر لیا

ٹوکیو (جیوڈیسک) سمندری طوفان جاپان کے جنوبی جزیرے سے ٹکرانے کے بعد شمالی مشرقی کی طرف بڑھ رہا ہے۔40 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں اور تیز بارشوں نے شہریوں کو گھروں پر رہنے پر مجبور کردیا ہے۔ خراب موسم کے باعث اندرون او کیناوا جزیرے سے ناہا شہر جانے والی پروزوں […]

.....................................................

پاکستانی طلباء نے روبوٹ فٹبال ورلڈ کپ جیتنے کا خواب کا آنکھوں میں سجا لیا

پاکستانی طلباء نے روبوٹ فٹبال ورلڈ کپ جیتنے کا خواب کا آنکھوں میں سجا لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی یونیورسٹیاں تحقیق خصوصاً جدید ٹیکنالوجی کے میدان میں ترقی یافتہ ملکوں کی درسگاہوں سے بہت پیچھے قرار دی جاتی ہیں لیکن نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے طلبہ کی تیار کردہ روبوٹ فٹبال ٹیم نے ٹیکنالوجی کی دنیا کے سب سے بڑے مقابلے روبوکپ کے لیے کوالیفائی کرکے ثابت […]

.....................................................