کابل (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد افغانستان پہنچ گیا، آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔ کابل ائیرپورٹ پر افغان وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی نے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا استقبال کیا انہیں اس دورے کی دعوت افغان صدر اشرف غنی نے […]
حکومت تمام قانونی اور آئینی مطالبات مانتی ہے، تحریک انصاف پارلیمنٹ کو گرانے کی کوششوں میں ناکام ہو گئی، گردنیں پکڑنے والے آج ہماری جیبیں ٹٹول رہے ہیں، پرویز رشید۔
پولیس اور پی ٹی آئی ارکان میں ہاتھا پائی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو پارلیمنٹ ہاؤس کے داخلی راستے پر روک لیا گیا، پارلیمنٹ ہاؤس کا گیٹ بند کردیا گیا، پولیس اور ایف سی کی نفری تعینات۔
چنیوٹ (جی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف چنیوٹ کے صدر میاں شوکت علی تھہیم کی قیادت میں تحریک انصاف چنیوٹ کے اعلٰی سطحی وفد کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات ہوئی۔ وفد میں سابقہ ایم این اے سید عنائت علی شاہ،سردارزادہ محمدقائم رضاسید،حسن علی قاضی،سید محمدافضل شاہ،عمران عاربی موجود تھے۔چنیوٹ کے وفد کے […]
وزیرآباد : دکھی انسانیت کی خدمت بہت بڑی عبا دت ہے جولوگ اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے لئے کام کرتے ہیںاپنی عاقبت سنواررہے ہیں۔جو این جی اوزبغیر کسی لالچ کے خدمت خلق میںبڑھ چڑھ کرحصہ لیتی ہیںوہ مبارکباد کی مستحق ہیں۔میری اولین ترجیح ہوگی کہ این جی اوزکے نمائندوںکو معاشرے میںان کا مقام دلائوں۔میرے دروازے […]
گجرات: ممتاز سماجی شخصیت رانا ثاقب مشرف ٹریفک خادثہ میں شدید زحمی ہو گئے، ممتاز شحصیات نے ان کی رہائش گاہ پر جاکر ان کی عیادت کی۔ عیادت کرنے والوں میں صدر موبائل ڈیلرز ایسوسی ایشن شفیق الرحمان بٹ،لالہ یوسف، صدر پناجب نعت کونسل شیخ عرفان پرویز، ڈاکڑرزاق احمد غفاری، شیخ ریحان عرفان، صہیب سرور […]
لاہور (جیوڈیسک) جنوبی چھاؤنی کے علاقے میں خالی پلاٹ پر کھدائی کا کام جاری تھا کہ کام کے دوران لوہے کا راڈ اوپر سے گزرنے والی گیارہ ہزار کے وی کے تاروں سے چھو گیا جس سے کرنٹ لگنے سے مزدور وسیم اور فاروق بری طرح جھلس گئے۔ وسیم موقع پر ہی دم توڑ گیا […]
تحریر : محمد امجد خان ملک دشمن قوتوں کے اشاروں پر ناچنے والے اقتدار کی حوس میں پاگل مٹھی بھر شر پسند عناصر کہنے کو تو شریف برادران اور اُن کی حکومت سے متعلق بہت کچھ کہہ چُکے اور کہہ رہے ہیں ایسے ایسے بے بنیاد الزامات بھی لگے ہیں کہ سُننے والے تودنگ رہ […]
تحریر : ایم پی خان اللہ تعالیٰ نے دین اسلام کو انسانی فطرت کے مطابق بنایاہے۔اس میں انسانی زندگی کے جملہ مسائل کا حل موجودہے۔اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں واضح طورپرکہہ دیاہے ، جس کامفہوم ہے کہ دین میں پورے کے پورے داخل ہوجائو۔یعنی اللہ کے تمام احکام کے سامنے بغیرکسی تامل کے سرتسلیم خم کرنااورزندگی کے ہر […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم پچھلے 68سالوں سے طرح طرح کے مسائل اور بحرانوں میں گھیرے پاکستان کا ہر شہری مسائل اور بحرانوں سے نکلنے کے لئے بیتاب ہے آج ہر پاکستانی بس یہی چاہتاہے کہ اِسے جلد اِن مسائل اوربحرانوں سے نجات ملے اور وہ بھی اپنے بعد آزادہونے والی ریاستوں کے شہریو […]
فرانس، اسلام آباد (میاں عرفان صدیق) اے آر وائی نیوز فرانس کے کیمرہ مین میاں عرفان صدیق کی اسلام آباد آمد پر مسلم لیگ ن فرانس کے صدرجاویداختر بٹ نے پرتپاک استقبال کیا،اورمیاں عرفان صدیق کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں عشائیہ کا اہتمام کیا۔ شرکت کرنے والوں میں گوجرانوالہ کےمعروف […]
کراچی (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو اور ایس ای سی پی کی مشترکہ ٹاسک فورس کی جانب سے ان سائیڈر ٹریڈنگ میں ملوث اسٹاک بروکرز کے خلاف تحقیقات شروع کیے جانے، نئے وفاقی بجٹ میں کیپیٹل گینز ٹیکس کی شرح12.5 فیصد سے بڑھنے کے علاوہ دیگر نئے ٹیکسز عائد ہونے کی اطلاعات کے باعث کراچی اسٹاک […]
لاہور (جیوڈیسک) فلموں کے سینئر اداکار مصطفی قریشی نے کہا ہے کہ پنجابی بڑی میٹھی زبان ہے۔ مصطفی قریشی نے کہا کہ میری مادری زبان سندھی ہے لیکن فلموں میں کام کرنے کے لیے مجھے پنجابی زبان سیکھنی پڑی ایک انٹر ویو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ پنجابی فلموں میں پنجابی زبان کاجاندار […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکار شان نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے ہم سب کو اتفاق سے کام کرنا ہوگااور مجھے یقین ہے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے ہماری جدوجہد رنگ لائیگی۔ شان کا کہنا تھا کہ فلم انڈسٹری کو دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لیے پروڈیوسروں کو مزید […]
کراچی (جیوڈیسک) سعید اجمل کے انٹرنیشنل کیریئر پر ’’فل اسٹاپ‘‘ لگ گیا، وہ ممکنہ طور پر زمبابوے کیخلاف ہوم سیریز میں حصہ نہیں لے سکیں گے، حکام نے انھیں کاؤنٹی کرکٹ کھیل کر فارم بحال کرنے کا مشورہ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بولنگ ایکشن کی درستی کے بعد آف اسپنر سعید اجمل کو […]
نیو دلی (جیوڈیسک) بھارتی حکومتی جماعت کے رہنما اور بیہار آراہ کے ایم پی اے آر کے سنگھ نے یہ معاملہ پارلیمنٹ میں وقفہ کے دوران اٹھایا جس دوران انہوں نے پاکستان پر الزامات کی بارش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بھارت میں دہشت گردی کا ذمہ دار ہے اس ملک کے ساتھ کرکٹ مقابلہ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ٹیلیفون کرکے کیمپ ڈیوڈ سربراہ کانفرنس سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔ ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایران کی جانب امریکی جھکاؤ پر اپنا سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، کیمپ ڈیوڈ سربراہ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے ترجمان نیڈ پرائس کا صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا اوباما انتظامیہ امریکی صحافی سیمورہرش کی اسامہ بن لادن کے حوالے سے تازہ رپورٹ کو مسترد کرتی ہے۔ ان کا کہنا تھا رپورٹ میں اوباما انتظامیہ سے متعلق جتنی باتیں بھی بیان کی گئی ہیں وہ […]
کرناٹک (جیوڈیسک) بھارتی ریاست تمل ناڈو کی سابق وزیراعلیٰ جے للتا کو بدعنوانی کے ایک مقدمے سے بری کر دیا گیا ہے۔ کرناٹک کی ہائیکورٹ نے ان کے تین معاونین کو بھی اس مقدمے میں بری کر دیا جسے ایک ٹرائل کورٹ نے مجرم قرار دیا تھا۔ واضع رہے کہ جے للتا چار بار تمل […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور محمد قرقاش نے یمن بحران پر غیرجانب دار رہنے پر پاکستان سے متعلق بیان کوذاتی رائے قراردے دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں انور محمد قرقاش نے کہا کہ میرے بیان کا متحدہ عرب امارات کی خارجہ پالیسی سے کوئی تعلق نہیں۔ انہوں […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین نے اپنی فوجی پیشرفت بارے پینٹاگون کی حالیہ رپورٹ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا بیجنگ کی فوجی طاقت بامقصد اور باشعور ہم آہنگی کے طور پر لے۔ چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہواشیو نائنگ نے صحافیوں کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ امریکہ […]
کراچی (جیوڈیسک) آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کا کہنا ہے کہ سابق وزیر صوبائی داخلہ ذوالفقار مرزا نے اپنی فوج بنا رکھی ہے جس میں خواتین سمیت جرائم پیشہ افراد بھی شامل ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں ذوالفقارمرزا کی سیکیورٹی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ آئی جی سندھ غلام حیدرجمالی نے اپنے جواب […]
لاہور (جیوڈیسک) رفیق رجوانہ کا کہنا ہے کہ بحیثیت گورنر پنجاب وہ نہ تو تنخواہ لٰیں گے اور نہ ہی ان کی فیملی گورنر ہاؤس میں رہائش اختیار کرے گی۔ گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کا کہنا تھا کہ وہ اس عہدے کو عوام کی امانت سمجھتے ہیں اور اپنی تمام تر صلاحیتیں عوام کی خدمت […]