کراچی : ٹارگٹ کلر عدنان عرف ملا کا 14 افراد کے قتل کا اعتراف

کراچی : ٹارگٹ کلر عدنان عرف ملا کا 14 افراد کے قتل کا اعتراف

کراچی (جیوڈیسک) نیو کراچی سے گرفتار ٹارگٹ کلر عدنان عرف ملا سے تفتیش مکمل کر لی گئی۔ ملزم عدنان عرف ملا نے مختلف سیاسی جماعتوں کے پانچ عہدیداروں سمیت 14 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کا اعتراف کر لیا ہے۔ گرفتار ملزم کا گروہ نو افراد پر مشتمل ہے۔ گروہ کا سرغنہ اور سیاسی جماعت کا […]

.....................................................

کراچی کے تھانہ آرام باغ میں ذوالفقار مرزا کے خلاف مقدمہ درج

کراچی کے تھانہ آرام باغ میں ذوالفقار مرزا کے خلاف مقدمہ درج

کراچی (جیوڈیسک) سابق صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کے خلاف کار سرکار میں مداخلت پر آرام باغ تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ذوالفقار مرزا کے خلاف مقدمہ سرکاری بکتر بند گاڑی پر قبضے کی دھمکی دینے پر درج کیا گیا جس میں ہنگامہ آرائی اور بلوے کی دفعات شامل کی گئیں جب کہ […]

.....................................................

مچھ جیل میں صولت مرزا کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

مچھ جیل میں صولت مرزا کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

مچھ (جیوڈیسک) ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد قتل کیس کے مجرم صولت مرزا کو مچھ جیل میں پھانسی دے دی گئی۔ صولت مرزا کو مچھ جیل میں 4 بج کر 30 منٹ پر پھانسی دی گئی، اس سے سے قبل گزشتہ شام صولت مرزا سے ان کے اہل خانہ کی ملاقات کرائی […]

.....................................................

این اے 125، الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل، سپریم کورٹ میں انتخابی ریکارڈ طلب

این اے 125، الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل، سپریم کورٹ میں انتخابی ریکارڈ طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے فیصلہ معطل کیا۔ عدالت نے خواجہ سعد رفیق کی درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی۔ الیکشن کمیشن اور حامد خان سمیت تمام آر اوز کو نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں، درخواست میں نادرا اور دیگر اداروں کو فریق بنایا […]

.....................................................

پاکستان کا ایف ایم 90 میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا ایف ایم 90 میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کراچی میں ایئر ڈیفنس ریجن کا دورہ کیا اور ایف ایم 90 میزائل کا عملی مظاہرہ دیکھا۔ اس موقع پر آرمی چیف نے افسروں اور جوانوں کی کاوشوں کو سراہا اور نئے سسٹم کے تربیتی معیار کی […]

.....................................................

وزیراعظم، آرمی چیف کل کابل جائینگے، دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال ہو گا

وزیراعظم، آرمی چیف کل کابل جائینگے، دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد کل افغانستان کے ایک روزہ دورہ پر روانہ ہوگا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی وزیر اعظم کے ہمراہ افغانستان کا دورہ کرینگے۔ انہیں اس دورے کی دعوت افغان صدر اشرف غنی نے دی ہے جن کیساتھ ان کی ون آن […]

.....................................................

اہلیہ اور دیگر رشتہ داروں کی صولت مرزا سے آخری ملاقات شروع

اہلیہ اور دیگر رشتہ داروں کی صولت مرزا سے آخری ملاقات شروع

اہلیہ اور دیگر رشتہ داروں کی صولت مرزا سے آخری ملاقات شروع، صولت مرزا سے ان کے رشتہ داروں کی ملاقات مچھ جیل میں پھانسی گھاٹ میں ہو رہی ہے، جیل حکام۔

.....................................................

سپریم کورٹ نے سعد رفیق کیخلاف الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل کر دیا

سپریم کورٹ نے سعد رفیق کیخلاف الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی درخواست پر این اے 125 میں دھاندلی سے متعلق الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل کر دیا۔ جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف سعد رفیق کی جانب […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس، آرمی چیف، وزیر خزانہ، وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز شریک، ذرائع۔

.....................................................

خوشاب کی تحصیل نورپور تھل کے صحرائی علاقوں میں اونٹوں میں پراسرار بیماری

خوشاب کی تحصیل نورپور تھل کے صحرائی علاقوں میں اونٹوں میں پراسرار بیماری

خوشاب کی تحصیل نورپور تھل کے صحرائی علاقوں میں اونٹوں میں پراسرار بیماری، پراسرار بیماری کا شکار اونٹ تیزی سے مرنے لگے، محکمہ لائیوسٹاک کی ویکسی نیشن کے باوجود اموات جاری ہیں، محکمہ لائیو اسٹاک۔

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) گجرات پریس کلب کے سابق صدر محمد یونس ساقی نے کہا کہ گجرات کی سیاست میں چوہدری عبدالمالک آف کوٹلہ خاندان کا کلیدی کردار رہا ہے صدر فضل الٰہی کی کامیابی بھی چوہدری عبدالمالک کی مرہون منت ہے اس خاندان کا عوامی خدمت کا دورہ نصف صدی سے زائد ہے اس […]

.....................................................

لالہ موسیٰ کی خبریں 11/5/2015

لالہ موسیٰ کی خبریں 11/5/2015

لالہ موسیٰ (جی پی آئی) ماہ رمضان سے قبل ہی اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو آگ لگ گئی، انتظامیہ بے بس تفصیلات کے مطابق اس وقت بازار میں ٹماٹر سوروپے کلو، پیاز ساٹھ روپے کلو فروخت ہورہے ہیں،پانی ملادودھ 80روپے کلو،دہی 90روپے کلو،فروٹ ، سگریٹ ودیگراشیاء کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ کردیاگیاہے،جبکہ انتظامیہ تماشہ دیکھ […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 11/5/2015

گجرات کی خبریں 11/5/2015

گجرات (جی پی آئی) ماں کی گود بچے کی اولین درسگاہ ہے مائیں اپنے بچوں میں منشیات کے خلاف نفرت کا کلچر پیدا کریں اس بات کا اظہارممتاز ماہر تعلیم شہزاد شفیق نے دی ایجوکیٹرز بارہ در کیمپس نے مدر ڈے کے موقع پر منعقدہ تقریب میںخواتین سے کیا انھوں نے کہا کہ خواتین معاشرے […]

.....................................................

لینڈ مافیا اور پنجاب

لینڈ مافیا اور پنجاب

تحریر : اقبال زرقاش زندگی کا کوئی شعبہ ایسا نہیں جہاں رشوت ،بدنظمی، اقربانوازی ،فریب اور بے ایمانی عام نہ ہو ہم دوسروں کا حق غضب کرنے کو بھی حسن اخلاق کا ایک دلآویززاویہ سمجھتے ہیں۔ہمارے دلوں سے اللہ کا ڈر اور زبانوں سے ادب کے بول رخصت ہو گئے ہیں۔معاشرے کا ہر رُخ داغدار […]

.....................................................

آل کراچی کورنگی بلوچ چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں بلوچ یوتھ ،رحمن کلب، جلال مراد اور جمیل شہید کلب کی کامیابی

آل کراچی کورنگی بلوچ چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں بلوچ یوتھ ،رحمن کلب، جلال مراد اور جمیل شہید کلب کی کامیابی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کورنگی بلوچ فٹ بال اسٹیڈیم میںجاری آل کراچی کورنگی بلوچ چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 2015ء میں مزید 4میچوں کے فیصلے ہوگئے ۔ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں بلوچ یوتھ ملیر نے کراچی فرینڈز کلب کو 2-0سے شکست دیدی ،دوسرے میچ میں رحمن کلب ماری پور نے ایک سنسنی خیز مقابلے […]

.....................................................

بلوچ فشر مین نے ینگ ہنگورہ اور غنی اسپورٹس نے بلوچ فائٹر کو زیر کر دیا

بلوچ فشر مین نے ینگ ہنگورہ اور غنی اسپورٹس نے بلوچ فائٹر کو زیر کر دیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کلری محمڈن فٹ بال پلے گرائونڈ آگرہ تاج لیاری پر جاری آل کراچی ہمارا پاکستان فٹ بال کپ 2015ء میں کھیلے گئے اہم میچ میں فشر مین نے مد مقابل ینگ ہنگورہ کلب کو ایک دلچسپ مقابلے کے بعد 2-1سے شکست دیدی ،فاتح ٹیم کی جانب سے ذاکر اور جنید جبکہ حریف […]

.....................................................

اگر وہ لڑکا ہوتی تو۔۔۔

اگر وہ لڑکا ہوتی تو۔۔۔

تحریر : محمد شہباز شعبہ ادب سے تعلق رکھنے والے لوگ کافی حساس طبیعت کے ہوتے ہیں اور یقیناََ یہ طبیعت بھی ان کی جنس کے لحاظ سے ہی اس کی رونمائی کرتی ہے کہ وہ کیوں اور کتنے حساس ہیں۔ کہتے ہیں کہ وہ بہت حَسین اور قدو قامت والی نوجوان دوشیزہ اکثر اوقات […]

.....................................................

18لاکھ والی آبادی والا ضلع بدین مختلف مسائل کا شکار

18لاکھ والی آبادی والا ضلع بدین مختلف مسائل کا شکار

بدین (عمران عباس) 18لاکھ والی آبادی والا ضلع بدین مختلف مسائل کا شکار،2ایم این اے اور 5ایم پی ایزرکھنے والابدین لاواث بن چکا ہے جس میں نالے تالاب کا منظر پیش کرنے لگے، سڑکیں زبون حالی کا شکار، پانی کا شدید بحران، صفائی کا نظام درھم برھم۔تفصیلات کے مطابق 18 لاکھ کی آبادی والا ضلع […]

.....................................................

جامعہ بنوریہ عالمیہ BA کے طلبہ کے امتحانات وفاقی اردوں یونیورسٹی کے تحت جاری

جامعہ بنوریہ عالمیہ BA کے طلبہ کے امتحانات وفاقی اردوں یونیورسٹی کے تحت جاری

کراچی : معروف علمی ودینی درسگاہ جامعہ بنوریہ عالمیہ کے طلبہ وطالبات کے سالانہ امتحانات کا سلسلہ جاری ،1788غیر وفاقی درجات کے طلبہ وطالبات اور وفاقی اردو یونیورسٹی کے تحتBA کے طلبہ وطالبات امتحانات میںشریک ہیں،جن کی مجموعی تعداد110ہے جن میں جامعہ بنوریہ عالمیہ کے35 طلبہ وطالبات کے علاوہ جامعہ حمادیہ سمیت دیگر مدارس کے […]

.....................................................

کراچی کی کرکٹ کو فروغ دینے کے لئے میرٹ کو بنیاد بنانا ضروری ہے۔ سید آصف حسنین

کراچی کی کرکٹ کو فروغ دینے کے لئے میرٹ کو بنیاد بنانا ضروری ہے۔ سید آصف حسنین

کراچی : کے سی سی اے کے زیر اہتما م اور کے الیکٹرک ،آئی ایم کراچی کے تعاون سے منعقدہ کے الیکٹرک انڈر 19 کرکٹ لیگ کا افتتاح مہمان خصوصی رکن قومی اسمبلی سید آصف حسنین نے RLCA کورنگی گرائونڈ پر گیند کو ہٹ لگا کر کیا افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے […]

.....................................................

درد کا رشتہ

درد کا رشتہ

تحریر : ایم سرور صدیقی انسان کا انسانوں کے ساتھ ایک ہی رشتہ ہوتا ہے۔۔۔ ایک ہی رشتہ ہونا چاہیے درد کا رشتہ۔۔۔ یہی انسانیت کی معراج ہے۔۔۔کسی کے ساتھ ہمدردی کے دو بول بول کر دیکھئے ایک خوشگوار تعلق کی بنیاد بن جائے گی ایک دوسرے کے دکھ درد میں شراکت دلوں میں قربت […]

.....................................................

حدود

حدود

تحریر : شاہد شکیل بس یہاں تک اس سے آگے نہیں۔ہم میں سے شاید ہی کوئی ایسا ہو جو اس تیز رفتار زندگی میں اپنی حدود میں رہ کر کام سر انجام دے سکے۔ کیونکہ موجودہ دور میں اگر کوئی برق رفتاری نہیں دکھائے گا تو شاید زندگی کی دوڑ میں چند قدم پیچھے رہ […]

.....................................................

پاکیزگی کردار کیسے ۔۔۔؟

پاکیزگی کردار کیسے ۔۔۔؟

تحریر : محمد صدیق مدنی دامن کی طہارت اسلام کے اصول و قوانین کے مطابق فرض عبادات سے بھی اہم ترین ہے۔شریعت مطہرہ نے عورت کے سفر حج کے لیے محرم کی شرط بھی اسی لیے عائد کی ہے کہ کہیں پاکدامنی پر حرف نہ آئے۔اس پر مستزادیہ کہ شریعت کے بہت سے احکامات کی […]

.....................................................

چینی سرمایہ کاری اور پاکستانی ٹھگ

چینی سرمایہ کاری اور پاکستانی ٹھگ

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری عظیم چین نے پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں 46ارب ڈالرکی صنعتی سرمایہ کاری کا اعلان کرکے عوام کے دل جیت لیے ہیں اب پاکستان فیصل آباد کے گھنٹہ گھر کی طرح وسطی ایشیا ئی ریاستوں کیلئے اور بالآخر عالمی تجارتی مرکز بنے گا عالم اسلام کے اصل راہنما […]

.....................................................