شاہ جیونہ : سجادہ نشین و سابقہ وزیر داخلہ مخدوم سید فیصل صالح حیات حضرت شاہ جیونہ کروڑیہ کا 457 واں سالانہ عرس پر رسم چراغ چڑھا رہے ہیں جبکہ مریدین دیکھ رہے ہیں۔
تحریر : نعیم الرحمان شائق ان دنوں شہر ِ قائد کے چند علاقوں میں پانی کا شدید بحران ہے ۔ اس کی وجہ پمپنگ اسٹیشنوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ہے ۔ جمعرات کو خبرآئی کہ شہر میں پانی کی قلت 348 ملین گیلن ہوگئی ۔ جس سے قلت ِ آب کی شدت کا اندازہ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے غریب اتحاد پارٹی کے سربراہ احمد علی ‘ نیشنل پیس کمیشن کے رہنما حاجی امیر علی خواجہ ‘ ہیومن رائٹس فورم کے رہنما اسلم خا ن ‘ نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن فاؤنڈیشن […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی ایم ایف کے ساتھ ساتویں جائزہ مذاکرات میں 55کروڑ دالر کی آٹھویں قسط کے حصول کیلئے حکومت پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کو توانائی کے شعبے میں دی جانے والی سبسڈی میں کمی ‘تیل و بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور نجکاری پروگرام کو مزید تیز کرنے کی یقین […]
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) بوگس ووٹوں کے خلاف حکم امتناعی، فریقین آج مقامی سول جج کی عدالت میں پیش ہونگے۔ تفصیل کے مطابق مرکزی انجمن تاجران کے ہونے والے انتخابات میں تیار ہونے والی فہرستوں میں بوگس ووٹوں کے اندراج اور بہت سے دکانداروں کے ووٹ درج نہ کیئے جانے پر تاجروں نے الیکشن […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) زیتون کو وژن 2025 کے تحت میں پاکستان کی سب سے بڑی پیداواری فصل بنانے کیلیے عملی طور پر کام کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کے تحت آئندہ پانچ سالوں کے دوران پچاس ہزار پودے لگائے جائیں گے۔ ماسوائے سندھ کے ملک بھر میں25 لاکھ ایکڑاراضی پرزیتون کی کاشت کی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور باربی ڈول کترینہ کیف کے درمیان کافی عرصے سے گردش کرنے والی شادی کی خبر اب حقیقت کا روپ دھارنے والی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور نے ایک میگزین کو انٹرویودیتے ہوئے کہا کہ رواں سال میں اور کترینہ اپنی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اداکارفواد خان بالی ووڈ کے کامیاب ہدایت کار کرن جوہر کی فلم ’’کپور اینڈ سنز‘‘ میں بھرپور ایکشن میں نظر آئیں گے تاہم انہوں نے فلم کی ہیروئن عالیہ بھٹ کے ساتھ بوس وکنارکا سین پکچرائز کرنے سے انکار کردیا جس کی وجہ […]
کراچی (جیوڈیسک) میر پور ڈھاکہ میں آخری ٹیسٹ میچ جیتنے والی پاکستانی ٹیم آج دوپہر ساڑھے بارہ بجے وطن واپسی کے لیے روانہ ہو گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے تمام قومی کرکٹرز کو فیصل آباد میں ہونے والے ڈومیسٹک سپر ایٹ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کی ہدایت کی ہے۔ کھلاڑی ایونٹ کے دوسرے روز […]
لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹوئنٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے زمبابوے ٹیم کی پاکستان آمد کو خوش آئند قرار دے دیا، آل راؤنڈر کا کہنا ہے کہ ملکی سونے گراؤنڈ آباد ہونے کی خوشی ہے، اپنی کارکردگی سے ٹوئنٹی 20 سیریز کو یادگار بنانے کی کوشش کروں گا۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ […]
کھٹمنڈو (جیوڈیسک) نیپال میں ہولناک زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد سات ہزار نوسو تک جا پہنچی ہے۔ دارالحکومت کٹھمنڈو سمیت ملک کےدور دراز علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ زلزلہ متاثرین کو سب سے زیادہ خوراک کی کمی کا سامنا ہے۔ عالمی ادارہ برائے خوراک اور دیگر امدادی تنظیمیں متاثرین تک خوراک پہنچانے میں مصروف […]
ریاض (جیوڈیسک) سعودی سفارتخانے کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق یمن میں جنگ بندی کے باعث سعودی شاہ سلمان امریکی صدر باراک اوباما کی زیر صدارت رواں ہفتے کیمپ ڈیوڈ میں ہونے والے خلیجی ممالک کے سربراہوں کی کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے۔ خلیج تعاون کونسل کے اجلاس میں سعودی عرب […]
صنعا (جیوڈیسک) یمن میں سعودی طیاروں کی بمباری جاری ہے۔ تازہ بمباری میں دارالحکومت میں سابق صدر عبداللہ صالح کی رہائش گاہ کو نشانہ بنایا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علی عبداللہ صالح کسی اور شہر میں موجود ہیں۔ دوسری جانب یمنی صدر منصور ہادی نے سپیشل سیکیورٹی ٹاسک فورس کے سربراہ سمیت متعدد اہم […]
ڈسکہ (جیوڈیسک) ڈسکہ کے نواحی گاﺅں بنہ میں کنویں میں دم گھٹنے سے ایک خاندان کے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ نواحی گاﺅں کا رہائشی اپنے بھائی اور بھتیجے کے ساتھ کنویں کے اندر اترے تو بے ہوش ہو کر اندر ہی گر گئے اور پیٹر انجن کے دھویں سے دم گھٹنے سے جاں […]
ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) ایف سی نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں سرچ آپریشن کے دوران گیس پائپ لائن سمیت قومی تنصیبات کو نقصان پہنچانے میں ملوث کالعدم تنظیم کے ایک دہشت گرد کو ہلاک جبکہ تین کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کر لیا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ نے وفاقی دارالحکومت میں غیرملکی سفیروں اور وسفارتی عملے جبکہ چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں قونصیلٹ دفاترکے عملے کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کے لیے چیف کمشنر اسلام آباد اور چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹریز کوسرکاری مراسلہ بھیج دیا ہے۔ وزارت داخلہ نے غیرملکی سفارت خانوں کوبھی خصوصی سیکیورٹی ایڈوائس جاری […]
کراچی (جیوڈیسک) جناح گراؤنڈ کراچی میں کارکنوں سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ لوئر دیر کے ضمنی الیکشن میں خواتین کو ووٹ نہیں ڈالنے دیئے گئے۔ جماعت اسلامی کے امیر خواتین سے معافی مانگیں، یہ منافقت نہیں تو اور کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ این اے 246 میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان ڈاکٹر شیریں مزاری نے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پی ٹی آئی فوبیا کا شکار ہے۔ نادرا کی رپورٹ آنے کے بعد وزراء کی پریشانیاں سمجھ سکتے ہیں۔ درباری وزراء حکومت کی ڈوبی ہوئی کشتی […]
کراچی (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق خاکے عینی شاہدین کے بیانات کی روشنی میں تیار کئے گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق تیار کئے گئے خاکے دہشت گردوں سے اسی فیصد مشابہت رکھتے ہیں۔ دوسری جانب مقتول ڈی ایس پی کے قتل کا مقدمہ ان کے بھائی افتخار زیدی کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ این اے 122 میں 93 ہزار ووٹ غیرتصدیق شدہ ہیں جعلی نہیں، دھاندلی کا فیصلہ نہ تو نادرا نے اور نہ ہی میڈیا نے کرنا ہے، ٹریبونلز کا کام ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کی زبان بندی کریں۔ پنجاب ہاؤس میں […]
کراچی (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق صولت مرزا سے تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کی رپورٹ ملنے کے بعد اعلیٰ سطح پر مشاورت کی گئی۔ وفاقی حکومت نے مشاورت کے بعد صولت مرزا کی پھانسی میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت صولت مرزا کو 12 مئی کو […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) محفل جشن معولود کعبہ امیر کائنات حضرت علی کا اہتمام،40پونڈ کا کیک کاٹا گیا، سید اسرار احمد زیدی شاہ، پیر سید صابر حسین شاہ و صدر پریس کلب مصطفی آباد محمد عمران سلفی کی شرکت، تفصیلات کے مطابق محمد رمضان مغل کی رہائش گاہ پر محفل جشن معولود کعبہ امیر کائنات […]