لاہور : شاہدرہ، جوہڑ سے 2 کمسن بھائیوں کی لاشیں برآمد، لواحقین اور اہل علاقہ کا لاشیں چوک میں رکھ کر احتجاج، دونوں بھائی عادل اور اسمعیل گزشتہ رات سے لاپتہ تھے، پولیس نے گمشدگی کی اطلاع کے باوجود کوئی کاروائی نہ کی، مظاہرین۔
لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ جس طرح میں نے اپنے فنی سفر کے دوران بہت سی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ اسی طرح اپنے بہترین کام کی بدولت شادی کے بعد بھی کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھوں گی۔ امریکا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے بڑی تعداد میں اسپتال کی تعمیر کے لیے فنڈز […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو کو توعدالت نے مجرم قرار دے دیا تاہم مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان قانون کے شکنجے میں آنے سے پہلے بچ گئے۔ چنکارا ہرن کو مارنے پر ان کے خلاف دائر درخواست عدالت نے خارج کر دی۔ فلم ”لگان ”کی شوٹنگ کے دوران عامر خان پر چنکارا ہرن مارنے […]
میرپور (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے بائولنگ کوچ مشتاق احمد نے مصباح کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ بنگلہ دیش کو فالو آن نہ کروانے کا فیصلہ پوری ٹیم کا تھا۔ بنگلہ دیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان کے سپن بولنگ کوچ مشتاق احمد کا میڈیا سے گفتگو میں […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) سیریز کے آخری ٹیسٹ اور وہ بھی جیت کے ساتھ ختم ہو جانے کے بعد کوچ وقار یونس اِن ایکشن ہوئے۔ جیت کی اہمیت بتاتے ہوئے کہنے لگے کہ پاکستان کو جس کی تلاش تھی وہ منزل آخر کار مل گئی تمام کھلاڑیوں کے سر سجاتے ہوئے ہیڈ کوچ نے کہا کہ ٹیم […]
انقرہ (جیوڈیسک) سابق صدر ایورن انقرہ کے فوجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ وہ ترک فوج کے سربراہ تھے اور 1980 میں وزیر اعظم سلیمان ڈیمرل کی منتخب حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کیا تھا۔ وہ نو برس اقتدار پر قابض رہے اور 1982 میں ترکی کے ساتویں صدر بن گئے۔ انہیں […]
میڈرڈ (جیوڈیسک) تباہ ہونے والا طیارہ حال ہی میں خریدا گیا تھا۔ آج اس کی پہلی آزمائشی پرواز تھی کہ اچانک فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا۔ ہسپانوی وزیر اعظم نے جہاز پر سوار دس افراد کے مارے جانے کی تصدیق کر دی ہے۔ جائے حادثہ پر جہازکا ملبہ بکھرا ہوا ہے۔ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ریاست اوکلا ہوما میں شدید طوفان اور بارشوں کے بعد حکام نے سیلاب کی وارننگ جاری کر دی ہے۔ ریاست کے کئی علاقوں میں طوفانی بگولے پہلے ہی تباہی مچا چکے ہیں لیکن اب بارش اور طوفان کی صورت میں مزید قدرتی آفت نے شہریوں کو گھیر لیا ہے۔ سیلاب اور طوفان […]
لندن (جیوڈیسک) وزیر اعظم کیمرون کے دوسری بار منتخب ہونے کے خلاف نکالی گئی ریلی کے شرکا نے پولیس پر بوتلیں اور پتھر پھینکے۔ جواب میں پولیس نے آنسو گیس استعمال کی۔ وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے سامنے ریلی کے شرکا پولیس سے الجھ پڑے۔ جھڑپوں کے دوران پولیس اہلکار اور مظاہرین زخمی بھی […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ کراچی میں پانی و بجلی کا بحران اور دیگر مسائل سنگین سے سنگین تر ہوتے جا رہے ہیں۔ ایم کیو ایم کے نمائندے پانی، بجلی اور دیگر عوامی مسائل کے حل کے لئے بھرپور کوششیں کریں۔ دوسری جانب کراچی میں پریس کانفرنس […]
کراچی (جیوڈیسک) شاہ فیصل میں ڈی ایس پی کے قتل کے بعد جاری بیان میں ڈی جی رینجرز سندھ کا کہنا تھا کہ پولیس اور رینجرز قیام امن کے لیئے مل کر کام کر رہے ہیں۔ پاکستان رینجرز پولیس کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور پولیس کے شہدا کو خراج تحسین […]
شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) تحصیل دتہ خیل کے علاقہ لواڑہ منڈی میں پیپلی اور مداخیل قبائل کے درمیان زمین کے تنازع پر تصادم دوسرے روز بھی جاری رہا۔ اب تک فریقین کے آج مزید 37 افراد جاں بحق ہو گئے۔ دو روز میں ہلاکتوں کی تعداد 45 ہو گئی جبکہ 25 زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نادرا کی طرف سے فریقین کے حوالے کی گئی این اے 122 کی فرانزک رپورٹ میں ترانوے ہزار آٹھ سو باون ووٹوں کی تصدیق نہ ہونے کا اعتراف کیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ٹویٹر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ این اے 122 میں چالیس فیصد […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا ۔ مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے کہا تحریک انصاف ملک میں انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہی ہے این اے 122 میں کسی قسم کی منظم دھاندلی کے ثبوت نہیں ملے۔ عمران کے […]
کراچی : انسداد دہشتگردی کی عدالت نے تینوں مقدمات میں ذوالفقار مرزا کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی، عدالت نے تینوں مقدمات میں ایک ایک لاکھ روپے کی ضمانت منظور کی ہے، عدالت نے مقدمات میں ذوالفقار مرزا کی ضمانت 19 مئی تک منظور کرلی۔
لاہور (جیوڈیسک) نادرا نے این اے 122 کی فرانزک رپورٹ الیکشن ٹربیونل میں جمع کرا دی، 93 ہزار 5 سو 82 ووٹوں کی تصدیق نہ ہو سکی۔ رپورٹ کے مطابق 370 ووٹرز کے شناختی کارڈرز نمبر نہیں پائے گئے۔ جبکہ 255 شناختی کارڈز کے نمبر ڈپلیکیٹ تھے۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران […]
ٹانک (جیوڈیسک) لکی مچن خیل میں مسلح افراد نے ایک گھر پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ پولیس حکام کے مطابق ٹانک کے علاقے مچن خیل میں مسلح افراد نے پولیس اہلکار کے گھر پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں […]
پشاور : دہشتگرد کیساتھ اب اس کا خاندان بھی دہشتگردی کا ذمہ دار ہو گا، حکومت نے پبلک نوٹس شائع کر دیا، خاندان کے کسی بھی فرد کے لاپتہ ہونے کا پولیس اور پولٹیکل ایجنٹ کو بتایا جائے، صوبائی حکومت کا انتباہ، لاپتا شخص دہشتگردی میں گرفتار یا ہلاک ہوا تو خاندان کے سربراہ سے […]
گجرات (جی پی آئی )سید اکبر کاظمی کی رہائشگاہ پر گزشتہ روز رجب ختم کے سلسلہ میں میلاد کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں سید سرفراز حسین جعفری’ سید الطاف عباس کاظمی’ جواد حسین جعفری’ میر اکبر ‘ کاظم عباس کاظمی’ رانا ثاقب مشرف’ آغاز مبارک علی موسوی’ سید ناصر پپو شاہ’ سید افضال مہدی […]
گجرات (جی پی آئی) گجرات کے معروف دینی و سماجی سیاسی شخصیت میاں محمود احمد پگانوالہ آف انگلینڈ نے گزشتہ روز اپنی رہائشگاہ ڈیرہ پگانوالہ کے ساتھ جامع مسجد میں ایک عظیم الشان محفل نعت منعقد کروائی اسی بابرکت محفل نعت کی صدارت صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی ممبر اسلامی نظریاتی کونسل نے […]
تحریر : مہر بشارت صدیقی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کے خلاف سرگرم جموں وکشمیر پیپلز موومنٹ ، کشمیر فریڈم فرنٹ، تحریک مزاحمت سمیت 8 حریت پسند دھڑوں نے کل جماعتی حریت کانفرنس ( علی گیلانی ) میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ان 8سرگرم تنظیموں نے باضابطہ طور پر سید علی گیلانی کی قیادت والی […]
تحریر : انجم صحرائی میں یہ تو پہلے ہی بتا چکا ہوں کہ مجھے انجمن فلاح و بہبودی مریضان کی نئی باڈی میں نا ئب صدر کا عہدہ دیا گیا تھا جبکہ سید فضل حق رضوی صدر تھے چند ہفتے ہی گذ رے تھے کہ ہو نے والے ایک اجلاس میں تجویز پیش کی گئی […]
تحریر : عمران احمد راجپوت جانور کو مار نے کے لیے جانور بننا پڑتا ہے بابو جی ۔۔میں کہتا ہوں اپنی بکواس بند کرو اپنا فلسفہ اپنے پاس رکھوتم نے میرا نام میری عزت سب مٹی میںملادی میں پوچھتا ہوں آخر تم چاہتے کیا ہو کیوں ہماری برسوں کی بنائی عزت کو خاک میں ملا […]