خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 95 جندول میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ جاری

خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 95 جندول میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ جاری

لوئر دیر (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 95 جندول میں ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ لوئر دیر سے خیبر پختونخوا کے حلقے پی کے 95 جندول میں ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے […]

.....................................................

ایف بی آر نے ایکسٹرنل کمیونیکیشن اسٹریٹجی کا اعلان کر دیا

ایف بی آر نے ایکسٹرنل کمیونیکیشن اسٹریٹجی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس تنازعات کے حل اور اداروں و ٹیکس دہندگان کے نام بلیک لسٹ سے نکالنے کے حوالے سے ایکسٹرنل کمیونیکیشن اسٹریٹجی کا اعلان کردیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے تمام چیفس اور ڈائریکٹوریٹ جنرل انٹیلی جننس اینڈ انویسٹی گیشن کسٹمز اینڈ ان لینڈ […]

.....................................................

پاکستان میں بھی لڑکیوں کو ٹینس کی جانب راغب کرنا چاہتی ہوں، ثانیہ مرزا

پاکستان میں بھی لڑکیوں کو ٹینس کی جانب راغب کرنا چاہتی ہوں، ثانیہ مرزا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ٹینس کوئن ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ میں پاکستان سمیت برصغیر میں نوجوان لڑکیوں کو ٹینس کی جانب راغب کرنے میں اہم کردار ادا کرنا چاہتی ہوں، کرکٹر شعیب ملک سے پانچ برس قبل شادی کرنے والی ثانیہ بھارت کے ساتھ پاکستان میں بھی بے انتہا مقبول ہیں۔ ایک انٹرویو […]

.....................................................

پاکستانی ٹیم 600 سے زائد رنز بنا سکتی ہے، حنیف محمد

پاکستانی ٹیم 600 سے زائد رنز بنا سکتی ہے، حنیف محمد

کراچی (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کپتان حنیف محمد نے کہا ہے کہ دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز یونس خان اور اظہر علی نے سنچریاں داغ کر پاکستان کو مضبوط پوزیشن پر لے جانے میں اہم کردار ادا کیا، سر ڈان بریڈمین کی 29 سنچریوں کے برابر پہنچنے والے یونس خان مبارکباد کے مستحق ہیں۔ پہلے دن […]

.....................................................

ارجن کپور نے کرینہ کے ساتھ کام کرنیکی خواہش ظاہر کر دی

ارجن کپور نے کرینہ کے ساتھ کام کرنیکی خواہش ظاہر کر دی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار ارجن کپور جو آر بالکی کی آنیوالی فلم میں کام کر رہے ہیں انہوں نے کرینہ کپور خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔ انہوں نے یہ خواہش ٹویٹر پر اپنے مداحوں کے ساتھ چیٹ کےدوران ظاہر کر دی یہ پہلا موقع نہیں کہ انہوں […]

.....................................................

شادی کے بعد کامیاب زندگی گزارنے کیلیے پیار اور محبت کا ہونا ضروری ہے، ریما خان

شادی کے بعد کامیاب زندگی گزارنے کیلیے پیار اور محبت کا ہونا ضروری ہے، ریما خان

لاہور (جیوڈیسک) فلم اسٹار ریما خان نے کہا ہے کہ شادی کے بعد کامیاب زندگی گزارنے کے لیے پیار اور محبت کا ہونا ضروری ہے‘ میں زندگی کا ہر فیصلہ اپنے شوہر کی مشاورت سے کرتی ہوں اسی وجہ سے ہم خوشیوں سے بھرپور زندگی گزار رہے ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران فلم اسٹار […]

.....................................................

نیپالی ارب پتی کا متاثرین کیلیے 10 ہزار مکانات بنانے کا اعلان

نیپالی ارب پتی کا متاثرین کیلیے 10 ہزار مکانات بنانے کا اعلان

کھٹمنڈو (جیوڈیسک) نیپال کے امیر ترین شخص نے متاثرین زلزلہ کیلیے 10 ہزار عارضی مکانات تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چوہدری فاؤنڈیشن کے بینود چوہدری نے کہا ہے کہ چوہدری گروپ نے متاثرین زلزلہ کیلیے عارضی مکانات کی تعمیر کے سلسلے میں غیرسرکاری اداروں سے ٹیکنیکل معاونت کیلیے رجوع کر لیا ہے، چوہدری گروپ […]

.....................................................

افغانستان میں خاتون کو سر عام قتل کرنے والے 4 افراد کو سزائے موت

افغانستان میں خاتون کو سر عام قتل کرنے والے 4 افراد کو سزائے موت

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کی ایک عدالت نے مارچ میں کابل میں ایک ہجوم کے ہاتھوں سر عام خاتون کے قتل میں ملوث 4 افراد کو سزائے موت سنائی ہے۔ دوسری طرف سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں44طالبان جنگجو ہلاک اور35 زخمی ہوگئے جبکہ طالبان کے حملوں میں2 افغان فوجی بھی مارے گئے۔ کابل کی ذیلی عدالت […]

.....................................................

افغانستان میں نشہ آور فصل افیون کی پیداوار دوگنا ہونے کا خدشہ

افغانستان میں نشہ آور فصل افیون کی پیداوار دوگنا ہونے کا خدشہ

کابل (جیوڈیسک) امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں افیون کی پیدوار گزشتہ برس کے مقابلے میں دو گنا سے زائد ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ افیون کے کاشتکاروں کے مطابق نئے بیج سے پیدا شدہ پودے تیزی سے بڑھتے ہیں اور انہیں پانی کی ضرورت بھی کم ہوتی ہے جبکہ […]

.....................................................

خیبرپختونخوا اسمبلی کی نشست پی کے 95 پر ضمنی انتخاب کا وقت شروع

خیبرپختونخوا اسمبلی کی نشست پی کے 95 پر ضمنی انتخاب کا وقت شروع

خیبرپختونخوا اسمبلی کی نشست پی کے 95لوئر دیر پر ضمنی انتخاب کا وقت شروع، سراج الحق کی چھوڑی سیٹ پر جماعت اسلامی اور عوامی نیشنل پارٹی میں سخت مقابلہ متوقع، ضمنی انتخاب کے باعث حلقہ پی کے 95میں آج عام تعطیل۔

.....................................................

پارٹی کا ساتھ دینے والے ورکرز کی قدر کرتا ہوں، تنہا نہیں چھوڑیں گے: بلاول بھٹو

پارٹی کا ساتھ دینے والے ورکرز کی قدر کرتا ہوں، تنہا نہیں چھوڑیں گے: بلاول بھٹو

لندن (جیوڈیسک) بلاول بھٹو زرداری نے سینئر پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی۔ جس میں برطانیہ میں پارٹی کی تنظیم نو کا فیصلہ کیا گیا۔ اس سلسلے میں لندن میں پارٹی کا کنونشن کروانے کا اعلان بھی کیا۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ دیرینہ ورکرز کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا اور ورکرز کو ان کا […]

.....................................................

آصف زرداری پارٹی وفد کے ساتھ افغانستان کا دورہ کریں گے

آصف زرداری پارٹی وفد کے ساتھ افغانستان کا دورہ کریں گے

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری پارٹی کے اعلی سطحی وفد کے ساتھ افغانستان کے دورے پر جائیں گے۔ وفد میں یوسف رضا گیلانی، شیری رحمان اور فیصل کریم کنڈی شامل ہوں گے۔ وفد افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبد اللہ اور افغان صدر اشرف غنی سے […]

.....................................................

دھرنوں کی سیاست ختم ہوئی اب پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے: حمزہ شہباز

دھرنوں کی سیاست ختم ہوئی اب پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے: حمزہ شہباز

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ انشاء اللہ 2017ء تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر کے پاکستان کو روشن بنائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ میٹرو پراجیکٹ مکمل ہونے سے راولپنڈی […]

.....................................................

نادرا نے این اے 122 کی فرانزک رپورٹ مکمل کر لی: عمران خان

نادرا نے این اے 122 کی فرانزک رپورٹ مکمل کر لی: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین نادرا سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے این اے 122 کے حوالے سے اپنی رپورٹ مکمل کر لی جو چند روز میں پیش کر دی جائے گی۔ چوبیس حلقوں میں الیکٹورل رول ہی نہیں […]

.....................................................

عمران خان کو این اے 122 کی کوئی رپورٹ نہیں دی: چیئرمین نادرا

عمران خان کو این اے 122 کی کوئی رپورٹ نہیں دی: چیئرمین نادرا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے چیئرمین عثمان یوسف مبین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے کہ عمران خان کو این اے 122 کی رپورٹ دیدی گئی ہے۔ لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 کی رپورٹ سربمہر ہے۔ عثمان یوسف […]

.....................................................

حکومت چیئرمین نادرا پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے: شیریں مزاری

حکومت چیئرمین نادرا پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے: شیریں مزاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین نادرا کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ترجمان تحریک انصاف شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ چئیرمین نادرا کی پریس کانفرنس کا مقصد سمجھ سے بالاتر ہے۔ عمران خان کی نادرا کے چیئرمین سے ملاقات کا مقصد انصاف کا حصول ہے۔ ٹربیونل کو رپورٹ بھجوانے کا اقرار چئیرمین […]

.....................................................

کرم ایجنسی: فٹبال میچ کے دوران خود کش حملے کی کوشش، 2 افراد جاں بحق، حملہ آور بھی مارے گئے

کرم ایجنسی: فٹبال میچ کے دوران خود کش حملے کی کوشش، 2 افراد جاں بحق، حملہ آور بھی مارے گئے

کرم ایجنسی (جیوڈیسک) لوئر کرم ایجنسی کے علاقے علی زئی میں فٹبال میچ کے دوران دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے جب کہ لیویز اہلکاروں کی فائرنگ سے دونوں دہشت گرد بھی مارے گئے۔ لوئرکرم ایجنسی کے علاقے علی زئی میں اسکول گراؤنڈ میں […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف 26 سال پرانی درخواست کی سماعت کے لئے بنچ تشکیل

وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف 26 سال پرانی درخواست کی سماعت کے لئے بنچ تشکیل

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کے بیرون ملک اثاثوں کے خلاف 26 برس قبل دائر کی گئی درخواست کی سماعت کے لئے ہائی کورٹ کا لارجر بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منظور احمد ملک نے وزیراعظم نواز شریف کے بیرون ملک اثاثوں سے متعلق دائر درخواست کی سماعت […]

.....................................................

لاہور : پی آئی اے ٹریفک اسٹاف کے انتظامیہ سے مذاکرات کامیاب

لاہور : پی آئی اے ٹریفک اسٹاف کے انتظامیہ سے مذاکرات کامیاب

لاہور : پی آئی اے ٹریفک اسٹاف کے انتظامیہ سے مذاکرات کامیاب، پی آئی اے کے ٹریفک اسٹاف نے ڈائریکٹر ویجلینس کے روئیے کے خلاف کاؤنٹر چھوڑ ہڑتال کر رکھی تھی۔

.....................................................

تحریک انصاف کا الطاف حسین کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا اعلان

تحریک انصاف کا الطاف حسین کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ان کی جماعت قومی اسمبلی میں الطاف حسین کے خلاف قرارداد پیش کرے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خطاب سے پورے […]

.....................................................

سلمان خان کو 5 سال قید کی سزا

سلمان خان کو 5 سال قید کی سزا

سلمان خان کو 5 سال قید کی سزا، پولیس نے دبنگ خان کو حراست میں لے لیا، آرتھر روڈ جیل لے جایا جائے گا، آپ اپنی صفائی میں کچھ کہنا چاہتے ہیں مجرم قرار دینے سے پہلے عدالت کا سلمان سے استفسار، سلمان کا جرم سے انکار، میں گاڑی نہیں چلا رہا تھا، سلمان خان، […]

.....................................................

پشاور میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران 35 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران 35 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پولیس نے ریگی کے علاقے میں سرچ آپریشن کر کے 35 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ بھی برآمد کرلیا۔ پشاور کے علاقے ریگی میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 35 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے 2 ایس ایم جی، […]

.....................................................

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے صحافی کو تھپڑ مارنے پر سیکیورٹی آفیسر کو برطرف کر دیا

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے صحافی کو تھپڑ مارنے پر سیکیورٹی آفیسر کو برطرف کر دیا

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے صحافی کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سیکیورٹی ٹیم کے سربراہ کو نوکری سے برطرف کردیا۔ سعودی حکومت کی جانب سے جاری فرمان میں کہا گیا ہے کہ ریاض ایئرپورٹ پر فوٹو جرنلسٹ کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو منظر […]

.....................................................

اگلے 3 سال میں صحت کے حوالے سے اہم تبدیلیاں لائیں گے، شہباز شریف

اگلے 3 سال میں صحت کے حوالے سے اہم تبدیلیاں لائیں گے، شہباز شریف

بورے والا (جیوڈیسک) بورے والا کے علاقے دیوان صاحب حاجی شیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا دیہی علاقوں میں سہولیات کی کمی ہے۔ گزشتہ 60سالوں میں ان پر اربوں روپے خرچ کرنے کے باوجود بھی ان کا فائدہ عوام کو نہیں پہنچا۔ وزیراعلیٰ نے کہا اگلے 3 سالوں […]

.....................................................