ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق ڈیرہ غازی کے علاقے دراہمہ کے گورنمنٹ ہائی اسکول میں سیکورٹی گارڈ غلام عباس نے بندوق کو لوڈ کر کے رکھا ہوا تھا۔ جونہی گارڈ دروازے کے قریب پہنچا تو پانچویں جماعت کے طالب علم ریاض نے گن اٹھا کر اس پر فائرنگ کر دی۔ جس سے غلام […]
ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) فائر کیے گئے 2 راکٹوں میں سے ایک محنت کش کے گھر میں گرا جو خوش قسمتی سے پھٹ نہ سکا جبکہ دوسرا راکٹ خالی میدان میں گرا۔ بعد میں ایف سی، پولیس اور دیگر اداروں نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ نہ پھٹنے والے راکٹ کو ایف سی کے […]
تحریر : عقیل خان گرمی کی شدت بڑھتے ہی ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں بھی انتہا کا اضافہ ہو گیا ہے اور بجلی کا شاٹ فال کئی ہزار میگا واٹ کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا ہے جس کی وجہ سے ملک بھر میں گھنٹوں لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ بجلی فراہم کرنے والے ادارے […]
لاہور (جیوڈیسک) این ٹی ڈی سی ذرائع کے مطابق بجلی کی طلب 15 ہزار 400 اور پیداوار 10 ہزار 600 میگاواٹ ہے۔ شہری علاقوں میں نو اور دیہی علاقوں میں بارہ گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ ہونے لگی اور اب دیہی علاقوں کے ساتھ شہری علاقوں میں بھی سسٹم پر دباؤ بڑھنے سےغیراعلانیہ طور پر بجلی […]
تحریر : میر افسر امان کہا جاتا ہے کہ جمہوریت بہت اچھی ہے اگر اسے اچھے طریقے سے استعمال کیا جائے۔مغربی ملکوں میں جمہوریت اچھے طریقے سے استعمال ہوتی ہے اور وقت پر انتخابات ہوتے رہتے ہیں۔ اس کے نتائج بھی اچھے ہوتے ہیں ہارنے والے جیتنے والے کو مبارک باد دیتے ہیں اور جیتے […]
ساہیوال : ادبی و ثقافتی تنظیم کاروان ادب پاکستان کے زیرِ اہتمام لاہور سے تشریف لائے ہوئے ادیب وکالم نگارفرخ شہباز وڑائچ کے اعزاز میں ایک تقریب بعنوان ایک شام فرخ شہباز وڑائچ کے نام۔ ساہیوال میں انعقاد پذیر ہوئی،جس کی صدارت معروف کہانی نویس احمد عدنان طارق نے کی،مہمانِ خصوصی اظہر عباس تھے جبکہ […]
ممبئی (جیوڈیسک) عدالت نے بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کو 2002 میں ایک شخص کو اپنی گاڑی سے کچلنے کے الزام میں مجرم قرار دے دیا۔ بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو “ہٹ اینڈ رن” کیس میں عدالت نے مجرم قرار دے دیا ہے تاہم انہیں سزا اگلی سماعت سنائی جائے گی۔ ’ہٹ […]
لندن (جیوڈیسک) جارج گیلووے کا کہنا تھا کہ کراچی اور پاکستان میں رہنے والے دوستوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ الطاف حسین کا دور ختم ہونے والا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ گزشتہ 10سال سے مہم چلا رہے ہیں کہ الطاف حسین کو لندن میں بیٹھ کر کراچی کے حالات خراب کرنے سے روکا […]
جزیرہ سسلی (جیوڈیسک) اطالوی جزیرے سسلی پہنچنے کی خواہش میں سمندری راستہ اختیار کرنیوالے کم ازکم 40 تارکین وطن راستے میں ہی دم توڑ گئے۔ بچوں کے حقوق کیلیے سرگرم عالمی تنظیم ’’سیودا چلڈرن‘‘ کی مقامی ترجمان جیووانا ڈی بینی ڈیٹونے بتایا کہ قریباً 194بچ جانے والے تارکین وطن سسلی کے ساحل پورٹ آف کٹانیا […]
لاہور : پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کے جنرل سیکرٹری فرخ شہباز وڑائچ اور سیکرٹری کمیونیکیشن و کوارڈینیشن محمد نورالہدیٰ نے کہا ہے کہ ملکی پالیسیوں اور سلامتی اداروں کے خلاف بات کرنے والے اشخاص کے خلاف محض قراردادیں پاس کرنا کافی نہیں ، یہ امر وقت کے ضیاع کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا […]
تحریر : رضوان اللہ پشاوری کسی بھی قوم کی تعمیر و ترقی میں نوجوانوں کے کردار کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، تاریخ کے اوراق اٹھا کر دیکھا جائے تو معلوم ہوگا کہ ماضی میں وہ اقوام سرفراز رہی ہیں، جنہوں نے اپنے نوجوانوں سے فائدہ اٹھایا، ان کے کردار کو منفی راستوں سے […]
تحریر : رانا اعجاز حسین حصول پاکستان کا مقصد ایک آزاد ، خودمختار ہی نہیں بلکہ اسلامی فلاحی ریاست کا قیام تھا۔ نہایت ہی خوشی کی بات ہے اللہ تبارک تعالیٰ کی طرف سے رجب کے مہینہ میں نماز کا حکم جاری ہوا،اور رجب ہی کے مہینے میں قیام پاکستان کے 58 برس بعد باضابطہ […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری مدینہ منورہ سے نوجوان صحافی سوشل ورکر جہانزیب منہاس آئے ہوئے تھے۔ان سے تفصیلی ملاقات نہ ہو سکی تھی عزیزم عدیل اعجاز چودھری کے ولیمے پر انہیں بلایا تھا۔جہانزیب منہاس آج کل ان دنوں سے گزر رہے ہیں جن سے میں ١٩٤٨٤ میں گزر چکا ہوں۔تیس سال پہلے مدینہ منورہ […]
ڈی جی خان : گذشتہ روز مورخہ 4 اپریل کو ہمارے میڈیا نے پاکستانی قوم کو ایک بار پھرسکتہ میں مبتلا کردیا ایک چینل نے بریکنگ نیوز دی کہ ڈی جی خان کے ایک سکول میں دہشت گردوں نے حملہ کردیا اور پولیس کا ان کے ساتھ مقابلہ جاری ہے۔ سنسی خیز لمحہ بہ لمحہ […]
تحریر : فضل خالق خان نائن زیر و پر چھاپہ پڑتا ہے ، مختلف اداروں کو انتہائی مطلوب افراد گرفتار ہوجاتے ہیں ،ایم کیو ایم کا قائد میڈیائی گماشتوں کے ذریعے نمودار ہوکر رینجرز اور ان کی کارروائی کے خلاف ہرزہ سرائی انتہائی الفاظ (تھے اور تھے ہوجائیں گے) کے ساتھ شروع ہوکر دھمکیوں پر […]
اسلام آباد: قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر میاں احسان باری نے کہا ہے کہ پرویز مشرف نے ہی 9/11واقعہ کے بعد امریکہ کی ایک کال پر انھیں پاکستان کے اندر فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دے ڈالی اور انھوں نے پاکستانی سرز مین سے ہمسایہ برادر اسلامی ملک افغانستان پر 76ہزارحملے کیے افغانستان پر […]
تحریر : انیلہ احمد حضرت ابراھیم بن ا د ھم ر حمتہ ا للہ علیہ جو د ر با ر لگا ۓ مقدمات میں مشغو ل تھے کہ د ر با ر میں ا یک اجنبی شخص د ا خل ھو ا آ د ا ب شا ھی بجا لا نے کی بجا ۓ بے […]
تحریر : زاہد محمود اہلیان راولپنڈی اور اسلام آباد آئندہ چند دنوں میں ایک منصوبہ جسکی بڑی دھوم ہے سے مستفید ہونے جا رہے ہیں جو کہ” میٹرو بس ” کے نام سے جانا جاتا ہے اور عوام کی اکثریت اسے دیکھنے کو بے تاب ہے حکومت وقت اسے اپنی حکومت کا اہم ترین منصوبہ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی مندی چھائی رہی۔ پاور سیکٹر کے شیئرز میں نمایاں سرگرمی دیکھی گئی۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس تینتیس ہزار پانچ سو تینتیس پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر بیس کروڑ بیس لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔
لاہور (جیوڈیسک) معروف گلوکارہ حمیرا ارشد نے شوہر احمد بٹ پر بچے کے اغوا اور قتل کی دھمکیوں کا الزام لگاتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ حمیرا ارشد کا کہنا تھا کہ انہوں نے احمد بٹ سے 12 برس قبل اپنے کیرئیر کے عروج پر پسند سے […]
ممبئی (جیوڈیسک) کم عمری میں بالی وڈ کے کامیاب ہدایتکار موہت سوری کی فلم کی کہانی مشہور ہدایتکار مہیش بھٹ کی زندگی پر لکھی گئی ہے۔ دو پیار کرنے والوں پر مبنی ہے جن کیلئے دنیا کے رسم و رواج رکاوٹ بن جاتے ہیں۔ عمران ہاشمی اور ودیا بالن کے علاوہ فلم کی کاسٹ میں […]
ہوبارٹ (جیوڈیسک) آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے 4 ملکی ٹورنامنٹ میں پہلے 2 میچز میں مسلسل شکست کے بعد گرین شرٹس نے بالآخر پہلی کامیابی جنوبی کوریا کو 1-4 سے شکست دے کر حاصل کر لی ہے۔ آسٹریلیا کے شہر ہوبارٹ میں کھیلے جانے والے اپنے تیسرے میچ میں گرین شرٹس نے جارحانہ کھیل پیش […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 2 ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ آج کھیلا جائے گا۔ میرپور کے شیربنگلا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9 بجے شروع ہوگا، قومی ٹیم بنگلادیش کے خلاف اب تک ناقابل شکست رہی ہے اور مصباح الیون اس […]
کراچی (جیوڈیسک) سرکاری حج اسکیم میں ریکارڈ حج درخواستوں کی وصولی کا امکان ہے حج درخواستوں کی وصولی کا کام 27 اپریل سے شروع ہواتھا صرف 9 دن میں بینکوں میں ایک لاکھ 60 ہزارسے زائد درخواستیں جمع ہو چکی ہیں۔ حج درخواستیں بینکوں میں 8 مئی تک وصول کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق […]