کراچی : رینجرز کا سیاسی جماعت کے دفتر پر چھاپہ، چار افراد زیر حراست

کراچی : رینجرز کا سیاسی جماعت کے دفتر پر چھاپہ، چار افراد زیر حراست

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں ایک سیاسی جماعت کے دفتر پر رینجرز نے چھاپہ مار کر 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔ حراست میں لیے گئے افراد سے مختلف […]

.....................................................

اوباما نے جنرل جوزف کو چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف نامزد کر دیا

اوباما نے جنرل جوزف کو چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف نامزد کر دیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) جنرل ڈنفورڈ آٹھ دسمبر 1956 کو بوسٹن میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 1978 میں فوج میں شمولیت اختیار کی۔ وہ اکتوبر 2012 سے فروری 2013 تک افغانستان میں امریکی اور ایساف فوجوں کے کمانڈر رہے۔ گزشتہ برس پانچ جون کو صدر اوباما نے انہیں میرین کور کا کمانڈر مقرر کیا اور سینیٹ کی […]

.....................................................

کوسٹا ریکا : آتش فشاں توری البا نے راکھ اگلنا شروع کر دی

کوسٹا ریکا : آتش فشاں توری البا نے راکھ اگلنا شروع کر دی

وسطی امریکا (جیوڈیسک) زلزلہ پیما مرکز کے مطابق راکھ اور دھویں کے بادل فضا میں دو کلومیٹر کی بلندی تک جا پہنچی ہے جبکہ تیز ہوا کے باعث پچاس کلومیٹر دور دار الحکومت ساں ہوزے تک پھیل گئی۔ راکھ کے وجہ سے ہوائی اڈے کو عارضی طور پر بند کرنا پڑا۔ راکھ نکلنے کے ساتھ […]

.....................................................

الیکشن ٹریبونل نے این اے 125 اور پی پی 155کا فیصلہ جاری کر دیا

الیکشن ٹریبونل نے این اے 125 اور پی پی 155کا فیصلہ جاری کر دیا

الیکشن ٹریبونل نے این اے 125 اور پی پی 155کا فیصلہ جاری کردیا، تفصیلی فیصلہ الیکشن ٹریبونل فیصل آباد کے جج نے جاری کیا، فیصلہ 80 صفحات پر مشتمل ہے۔

.....................................................

برطانیہ : نک کلیگ ایشیائی ریسٹورنٹ پہنچ گئے، ووٹرز کو کھانا بنا کر کھلایا

برطانیہ : نک کلیگ ایشیائی ریسٹورنٹ پہنچ گئے، ووٹرز کو کھانا بنا کر کھلایا

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں عام انتخابات میں صرف ایک دن باقی رہ گیا ہے۔ امیدوار ووٹرز کو خوش رکھنے کیلئے ہر قسم کا جتن کر رہے ہیں۔ لبرل ڈیموکریٹس کے سربراہ نک کلیگ مہم کے سلسلے میں کارڈف ساوتھ ویلز کے علاقے میں ایک ایشیائی ریسٹورنٹ جا پہنچے۔ جہاں انہوں نے کچن میں جا کر […]

.....................................................

دوسری جنگ عظیم میں چوری ہونے والی پینٹنگز جرمنی کو واپس کر دی گئیں

دوسری جنگ عظیم میں چوری ہونے والی پینٹنگز جرمنی کو واپس کر دی گئیں

واشنگٹن (جیوڈیسک) جنگ عظیم کے خاتمے کے ستر برس بعد امریکا کے محکمہ خارجہ نے واشنگٹن میں ایک خصوصی تقریب میں پینٹنگز جرمنی کے حوالے کیں۔ جرمنوں کو انکا ورثہ واپس کرنے کی مہم کا آغاز ”مونومنٹس مین فاؤنڈیشن” کے زیر اہتمام کیا گیا۔ یورپی امور کی وزیر مملکت وکٹوریہ نو لینڈ نے تقریب کے […]

.....................................................

آسٹریلوی وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گی

آسٹریلوی وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) آسٹریلیا کی وزیر خارجہ جولی بشپ دو روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گی۔ جولی بشپ وزیر اعظم نواز شریف، وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے الگ الگ ملاقاتیں کریں گی۔ آسٹریلوی وزیر خارجہ چودھری نثار علی خان، سرتاج عزیز، احسن اقبال سے بھی ملاقاتیں […]

.....................................................

الطاف حسین کیخلاف کس قسم کی چارہ جوئی کی جائے، جائزہ لیں گے: خواجہ آصف

الطاف حسین کیخلاف کس قسم کی چارہ جوئی کی جائے، جائزہ لیں گے: خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ”را” پاکستان کو صحفہ ہستی سے مٹانے کی ناکام کوششوں میں مصروف بھارتی تنظیم کا نام ہے۔ بھارت دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہمارا ہمدرد ہوتا تو سرحد پر کبھی […]

.....................................................

2018 تک لوڈشیڈنگ اور بنیادی مسائل کا خاتمہ کر دیں گے، وزیراعظم نواز شریف

2018 تک لوڈشیڈنگ اور بنیادی مسائل کا خاتمہ کر دیں گے، وزیراعظم نواز شریف

بہاولپور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 2018 سے پہلے ملک کے بنیادی مسائل حل ہو جائیں گے، موجودہ حکومت کی ترجیح پاکستان میں بجلی کوواپس لانا، گیس کی کمی دورکرنا، دہشت گردی ختم کرنا، کراچی کے حالات درست بنانا اور مسلح جتھوں کاخاتمہ ہے۔ بہاولپورمیں سولر پاور پلانٹ کی افتتاحی تقریب سے […]

.....................................................

پولیس کیجانب سے ذوالفقار مرزا کے فارم ہاؤس کا گھیراؤ، داخلی اور خارجی راستے بند

پولیس کیجانب سے ذوالفقار مرزا کے فارم ہاؤس کا گھیراؤ، داخلی اور خارجی راستے بند

بدین (جیوڈیسک) ایس ایس پی بدین کے مطابق مختلف مقدمات میں مطلوب 90 فیصد افراد ذوالفقار مرزا کے فارم ہاؤس میں موجود ہیں۔ جن کے پاس آٹو میٹک اسلحہ ہے اور وہ مورچہ بند ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ملزموں کی گرفتاری کے لیے فارم ہاؤس کا محاصرہ جاری ہے۔ انہوں نے ذوالفقار مرزا […]

.....................................................

لاہور : سزائے موت کے قیدی کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

لاہور : سزائے موت کے قیدی کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) پھانسی کے موقع پر کوٹ لکھپت جیل کے اطراف میں سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ مجرم ذولفقار نے 1998 میں ڈکیتی کے دوران دو افراد کو قتل کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت نےاسے سزائے موت سنائی تھی۔گذشتہ روز ذولفقار کی اس کے لواحقین سے آخری […]

.....................................................

بیٹیوں کی شادی کیلئے تعاون کی اپیل

بیٹیوں کی شادی کیلئے تعاون کی اپیل

رائیونڈ : عرض ہے کہ میں قرضوں کے بوجھ تلے دبا 59سالہ ایک غریب شخص ہوں اللہ نے مجھے 11بیٹے بیٹیوں کی رحمت سے نواز ا ہے ہرمسلمان کو ہر حال میں اللہ کا صبر و شکر ادا کرنا چاہئیے لیکن بعض اوقات حالات انسان کو دوسروں سے مدد لینے پر مجبور کر دیتے ہیں […]

.....................................................

سیدین شہیدین کی لازوال تحریک

سیدین شہیدین کی لازوال تحریک

تحریر : محسن فارانی مئی 1799ء میں سلطان ٹیپو شہید ہو چکے تھے۔ ان کے بعد انگریزوں نے مرہٹوں کی طاقت توڑ کر 1803ء میں دہلی پر قبضہ کر لیا اور شاہ عالم ثانی انگریزوں کا وظیفہ خوار بن گیا۔ یوں ہندوستان پر برطانوی حکومت کا آغاز ہوا جبکہ 1799ء میں رنجیت سنگھ لاہور پر […]

.....................................................

6مئی 1831 کا بالا کوٹ کا عظیم معرکہ

6مئی 1831 کا بالا کوٹ کا عظیم معرکہ

تحریر : علی عمران شاہین یہ بالا کوٹ ہے، ہزارہ ڈویژن کے ضلع مانسہرہ کا تحصیلی شہر۔ بالا کوٹ کے نام کی شہرت تو لگ بھگ دس سال پہلے اس زلزلہ کے بعد بام عروج پر پہنچی تھی جس میں یہ شہر صفحہ ہستی سے مٹ گیا تھا لیکن… اس شہر کی اصل شہرت معرکہ […]

.....................................................

خطرہ کب ہو گا…؟

خطرہ کب ہو گا…؟

تحریر : قاضی کاشف نیاز شاہد اور ماجد دو بڑے گہرے دوست تھے۔شاہد امیر تھا لیکن اس کے باوجود وہ ماجد کی ہرمشکل میں کام آتا۔اسے زندگی کے کسی موڑپرکوئی ضرورت پڑتی’شاہد اس کی فوراً بے لوث مالی اور ہرطرح کی مددکے لیے حاضر ہوجاتا۔ ماجد کا کسی سے جھگڑا ہوتاتوتب بھی شاہد ماجد کی […]

.....................................................

غلام مرتضیٰ میمن کا ایف آئی آر میں نام شامل کرنے کے خلاف بدین پریس کلب میں ہنگامی اجلاس

غلام مرتضیٰ میمن کا ایف آئی آر میں نام شامل کرنے کے خلاف بدین پریس کلب میں ہنگامی اجلاس

بدین (عمران عباس) سینئر صحافی اور بدین پریس کلب کے سابق جنرل سیکریٹری غلام مرتضیٰ میمن کا ایف آئی آر میں نام شامل کرنے کے خلاف بدین پریس کلب میں ہنگامی اجلاس، پولیس کی جانب سے نام شامل کرنے پر سخت مذمت، تفصیلات کے مطابق دو روز قبل ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور ان کے مخالفین […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کو گرفتار نا کیا گیا تو حالات کے ذمہ دار بدین انتظامیہ ہو گی

ذوالفقار مرزا کو گرفتار نا کیا گیا تو حالات کے ذمہ دار بدین انتظامیہ ہو گی

بدین (عمران عباس) ڈی آئی جی حیدرآباد اور بدین کے ایس پی پر بھروسہ نہیں ہے، ذوالفقار مرزا کو گرفتار نا کیا گیا تو حالات کے ذمہ دار بدین انتظامیہ ہوگی بدین کے تاجررہنماء، تفصیلات کے مطابق دو دن قبل بدین شہر میں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی جانب سے اپنے ساتھی کی گرفتاری پر ہنگامہ […]

.....................................................

”اقتصادی راہداری کا روٹ”

”اقتصادی راہداری کا روٹ”

تحریر : رانا اعجاز حسین جنگ کا زمانہ ہویا امن کا ہمیشہ برادر دوست ملک چین نے پاکستان سے دیرینہ تعلقات کواولیت دی ہے ۔ خاص طورپر چین پاکستان میں توانائی منصوبوں، صنعت وتجارت اورسماجی خدمات کے شعبوں میں ہمیشہ دل کھول کرہماری مدد کرتا آیا ہے۔ شہد سے میٹھی، سمندر سے گہری، ہمالیہ سے […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 5/5/2015

لاہور کی خبریں 5/5/2015

گلوکار جہانگیر عباس کے ویڈیو البم”زخماں تے زخم سہے”نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ ڈالے لاہور : گلوکارجہانگیرعباس کے نئے ویڈیوالبم”زخماں تے زخم سہے”کی مقبولیت نے ان دنوں عوام کو ایک بار پھر سے فوک گیت سننے پر آمادہ کردیا ہے،اس ویڈیوالبم کی شاعری ملک طالب حسین طالب اور فیصل ندیم نے لکھی ہے،ویڈیوڈائریکشن فیصل ندیم […]

.....................................................

حالیہ کنٹونمنٹ کے انتخابات اور سیاسی جماعتیں

حالیہ کنٹونمنٹ کے انتخابات اور سیاسی جماعتیں

تحریر : ملک محمد ممریز ملک بھر میں بالآ خر سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق الیکشن کمشن آف پاکستان نے 17سال کے بعد کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کرادیے ۔الیکشن کمیشن یہ انتخابات غیر جماعتی بنیادوں پر کرا رہا تھا کہ ہائی کورٹ کے حکم پر یہ انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرا ئے گئے۔ اس […]

.....................................................

معاشرتی برائیاں اور ان کا تدارک

معاشرتی برائیاں اور ان کا تدارک

تحریر : مسز فیاض احمد قریشی انسانی زندگی پر توارث اور ماحول اثر انداز ہوتے ہیں انسان پیدائشی طور پر بہت سی خصوصیات لے کر آتا ہے ماحول ان خصو صیات کو سنوارتا بھی ہے اور بگاڑتا بھی۔اگر ماحول اچھا مل جائے تو برے بھی اچھے بن جاتے ہیں اور کانٹوں میں بھی پھولوں کی […]

.....................................................

شانِ امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ

شانِ امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ

تحریر : ابنِ اصغر جدون حضرت امیر معاویہ کی ذات کسی بھی تعارف کی محتاج نہیں آپ کا شمار کئی جلیل القدر صحابہ میں ہوتا ہے۔ آپ حضرت علی کے بعد منصب ِ خلا فت پر آئے۔ اس کے ساتھ آپ کے دور میں کئی فتوحات ہوئیں ۔ اور رقبہ کے لحاظ سے بھی آپ […]

.....................................................

اپنی دنیا آپ پیدا کر

اپنی دنیا آپ پیدا کر

تحریر : ایم سرور صدیقی کوٹھی، کار سمیت دنیا کی ہر آسائش اس کی دسترس میں تھی، اپنی بیشتر خواہشیں پوری کرنے پرقادر ،اسے لفظوںسے کھیلنے،دلچسپ باتیں کر نے کا ہنر بھی آتا تھا،ہومیو پیتھی کی طرح بے ضرر ،لوگ اس کی عزت بھی کرتے تھے احباب کا حلقہ بھی وسیع ۔۔۔نہ جانے کیا بات […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا تم تو میرئے ہیرو ہو

ذوالفقار مرزا تم تو میرئے ہیرو ہو

تحریر : سید انور محمود سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا پاکستان پیپلز پارٹی کے سندھ سے تعلق رکھنے والے ایک متنازہ سیاستدان ہیں۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا کے شوہر ہیں۔ 2008ء میں بدین کے حلقہ سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر سندھ اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ ذوالفقار مرزا جوسابق صدر آصف زرداری […]

.....................................................