تحریر : شائستہ احمد کھتے ھیں کہ فکر و پریشانیا ں انسان کو وقت سے پھلے بو ڑ ھا کر د یتی ھیں کیو نکہ جز با ت و ا حسا سا ت کو ا نسا نی ز ند گی میں بر ی ا ھمیت حا صل ھے ا یک پر سکو ن د ما […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج اِس پرآشوپ دورمیں بے شک …!!وہ کتنے عظیم لوگ ہوتے ہیں…؟؟ جو اپنی زندگی میں زندگی کو دوسروں کی زندگیوں کے نام کردیتے ہیں، ویسے تو ایسے لوگ ہرزمانے کی ہر تہذیب کے ہر معاشرے میں آٹے میں نمک کے برابرہوتے ہیں مگریہ جتنے بھی ہوتے ہیں وہ […]
کراچی (جیوڈیسک) لیاری کے علاقے کھارادر میں پولیس نے کارروائی کر کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم وسیم اور دیگر کا تعلق لیاری گینگ وار کے وسیع الہ لاکھو گروپ سے ہے۔ ادھر ڈیفنس درخشاں میں پولیس کارروائی کے دوران ایک اسٹریٹ کریمینل گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمان کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے بالآخر 11 سال بعد وفاقی سرکاری ملازمین کیلیے رہائشی پلاٹوں کی الاٹمنٹس کیلیے سیکٹر ایف 14 اور ایف 15 کی منظوری دیدی۔ وزارت ہاؤسنگ کے ذیلی ادارے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہائوسنگ فائونڈیشن کے زیر اہتمام وفاقی سرکاری ملازمین کیلیے شروع کردہ ممبر شپ اسکیم کے تحت پہلے آئیے پہلے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے حلقہ این اے 125 کے انتخابات کو کالعدم قرار دیئے جانے پر مسلم لیگ (ن) نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ الیکشن ٹریبونل کا تفصیلی فیصلہ حاصل کرکے سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا۔ دوسری جانب خواجہ سعد رفیق نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کو […]
صنعا (جیوڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری فوٹیج رن وے پر کھڑے جہاز سے دھویں کے سیاہ بادل اٹھتے نظر آ رہے ہیں۔ طیارہ مکمل طور پر آگ کی لپیٹ میں ہے۔ سیکورٹی حکام کا کہنا ہے حوثیوں کے گڑھ جنوبی شہر عدن کے ہوائی اڈے پر ڈیڑھ سو فضائی حملے کئے گئے۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے ذوالفقار مرزا کی بدین میں پولیس اسٹیشن میں توڑ پھوڑ کرنے کے مقدمے میں حفاظتی ضمانت 6 مئی تک منظور کر لی۔ سابق صوبائی وزیرداخلہ ذوالفقار مرزا نے اپنے خلاف ماڈل تھانے میں درج 4 مقدمات میں ضمانت کے لئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی جسے عدالت […]
لاہور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی میں الطاف حسین کی تقریر کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی جب کہ جماعت اسلامی کے بعد تحریک انصاف نے بھی پنجاب اسمبلی میں متحدہ کے قائد کے خلاف مذمتی قرارداد جمع کرادی ہے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف مذمتی قرارداد حکومت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجنیئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ تیسرا سٹرٹیجک ٹریڈ پالیسی فریم ورک 2015-18آئندہ چند ماہ میں پیش کر دیا جائیگا۔ ملک میں امن وامان اور توانائی کی بہتر ہوتی صورتحال کے ساتھ ساتھ ملک میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھ رہا ہے،متعدد عالمی اداروں نے پاکستان کے […]
دبئی (جیوڈیسک) ٹیسٹ رینکنگ میں تیسری پوزیشن پاکستانی دامن میں آتے ہی پھسلنے لگی، انگلینڈ کی ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست نے مصباح الیون کو یہ پوزیشن دلائی، برقرار رکھنے کیلیے اب میرپور میں بنگلہ دیش کیخلاف فتح درکار ہوگی، اسد شفیق نے پہلی بار ٹاپ 20 بیٹسمینوں میں جگہ بنالی، ڈبل سنچری میکر محمد […]
میرپور (جیوڈیسک) سعید اجمل نے خراب فارم کے سامنے ہتھیار ڈالنے سے انکار کر دیا، قوم کی توقعات پر پورا نہ اترنے پر انھوں نے مایوسی کا اظہار کیا ہے، آف اسپنر کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش آنے سے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ ردھم میں آنے کیلیے وقت درکار ہوگا، سب کچھ […]
پاپوا نیو گنی (جیوڈیسک) پاپوا نیو گنی میں 7.5 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری کر دی گئی۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق پاپوا نیو گنی میں ریکارڈ کئے گئے زلزلے کی شدت 7.5 تھی اور زلزلے کی گہرائی 63 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز پاپوانیو گنی میں بحرالکاہل کا […]
لاہور (جیوڈیسک) بھارتی اداکار انوپم کھیر کو سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے پاکستان کا ویزہ نہ ملا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی اداکار کو ایک این جی اوز نے اپنے پروگراموں میں شرکت کیلئے لاہور آنے کی دعوت دی جس پر انوپم کھیر نے پاکستان آنے پر رخا مندی بھی ظاہر کر دی۔ لیکن پاکستانی سفارتخانے […]
کراچی (جیوڈیسک) سینئر اداکارہ اور ہدایتکارہ سنگیتا جلد کراچی میں اپنی نئی فلم ’’ہمیشہ مس یو‘‘ کا آغاز کریں گی اس سلسلے میں وہ ان دنوں تیاریوں میں مصروف ہیں فلم کی کہانی مکمل کی جاچکی ہے جب کہ میوزک بھی جلد مکمل کر لیا جائے گا۔ جس کے بعد فلم میں کام کرنے والوں […]
نائجیریا (جیوڈیسک) نائجیریا کی فوج نے گذشتہ ہفتے دو الگ الگ کارروائیوں میں سات سو مغویوں کو رہا کروایا تھا۔ ہناتو موسٰی کے مطابق شدت پسند اپنے رہنماؤں سے اسلحہ طلب کرتے ہیں لیکن کمی کی وجہ سے انہیں پریشانی کا سامنا ہے۔ بنتا ابراہیم کا کہنا تھا لڑکیوں کو بوکو حرام کے ارکان سے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) صدر اوباما آج جنرل ڈنفورڈ کی نامزدگی کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔ وہ چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارٹن ڈیمپسی کی جگہ لیں گے۔ جنرل ڈنفورڈ 8 دسمبر 1955 کو بوسٹن میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 1978 میں فوج میں شمولیت اختیار کی۔ وہ اکتوبر 2012 سے فروری 2013 تک افغانستان میں […]
ایتھنز (جیوڈیسک) یونان میں ایتھنز کی ایک جیل کورے ڈلاس میں جھگڑے کے نتیجے میں 2 پاکستانی ہلاک اور21 افراد زخمی ہو گئے۔ جن میں 8 کی حالت نازک ہے، جھگڑا سی ونگ پر کنٹرول حاصل کرنے کے سلسلے میں شروع ہوا جس میں چھریوں کا استعمال کیا گیا، حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک […]
لاہور (جیوڈیسک) ایک ہزار میگاواٹ کا قائد اعظم سولر پارک منصوبہ ڈھائی سال میں مکمل ہو گا۔ پارک کا ایک سو میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والا پہلا یونٹ مکمل کر لیا گیا ہے اور اسے آج قومی گرڈ سے منسلک کیا جائے گا۔ منصوبے کے دوسرے مرحلے کی رواں سال تکمیل سے تین سو میگاواٹ […]
دوہا (جیوڈیسک) قطر میں جاری امن مذاکرات میں اقوام متحدہ اور افغان حکومت نے طالبان کا سیاسی دفتر کھولنے کا مطالبہ منظورکرلیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان میں قیام امن کے لیے اقوام متحدہ ، افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جاری مذاکرات میں تینوں فریقوں کے نمائندے اس بات پر متفق […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ الیکشن ٹریبونل کے فیصلے سے ثابت ہو گیا کہ ہم نے دھرنے ٹھیک دیے تھے اور 4 حلقے کھولنے کا مطالبہ بھی درست تھا، امید ہے جلد وزیراعظم بھی ایوان میں اجنبی ثابت ہوں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز رشید نے ایک بیان میں کہا کہ مسلم لیگ ن پر این اے 125 میں دھاندلی کا الزام لگایا گیا تھا تاہم الیکشن ٹربیونل کے فیصلے میں کہیں نہیں کہا گیا کہ سعد رفیق نے دھاندلی کی۔ ٹربیونل کے فیصلے پر قانونی ماہرین سے مشاورت کریں گے۔ ان کا کہنا تھا […]
تحریر : پروفیسر محمد عبد اللہ بھٹی ایک مرتبہ سیدہ فاطمہ بیمار ہوئیں تو شیرِ خدا نے آپ سے فرمایا ۔ کچھ کھانے کو دِل کرتا ہے تو بتائیں سیدہ فاطمہ نے عرض کی کسی چیز کو دل نہیں کرتا لیکن حضرت علی نے جب بار بار اصرار کیا تو سیدہ فاطمہ جگر گوشہ رسول […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) ہدایت بھٹی کی حویلی میں جواء کھیلنے میں مصروف 15جواری گرفتار، دائو پر لگی رقم برآمد، ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد میاں جسیم احمد نے محلہ عیسائیاں والا میں تاش کے پتوں پر جوا کھیلنے والے افراد کو گرفتار کر لیا، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد […]