راﺅ انوار کے بیان پر قائد تحریک اور ایم کیو ایم کا ردعمل

راﺅ انوار کے بیان پر قائد تحریک اور ایم کیو ایم کا ردعمل

پروفیسر : ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پاکستان کی موجودہ سیاست نے ملک کے حسین چہرے پر کیچڑ مل کر اس کا خوبصورت چہرہ بھیانک بنانے کی کئی بار خطر ناک کوششیں کیں۔مگر تیڑھے میڑے چہرے والے ملک کے چہرے کو تو نہ بگاڑ سکے مگر خود خجل خوار اورذلیل ہوتے ہی رہتے ہیں کیا آپ […]

.....................................................

شفاف الیکشن

شفاف الیکشن

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی سلطا نپوری ہر الیکشن کے بعد دھاندلی، دھاندلی کا شورمچ جاتا ہے۔دارصل پاکستان میں انتخابات سود خور سرمایہ داروں، بدکردار وڈیروں، مزدوروں کا خون چوسنے والے صنعتکاروں اور انگریز کی ناجائز اولاد جاگیرداروں کے چونچلے اور کھیل تماشا بن چکے ہیں۔ یہ لوگ تو کتوں کی لڑائیاں جو کہ ان […]

.....................................................

کراچی : گارمنٹ فیکٹری میں آتشزدگی، آٹھ افراد جھلس گئے

کراچی : گارمنٹ فیکٹری میں آتشزدگی، آٹھ افراد جھلس گئے

کراچی (جیوڈیسک) فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ سائٹ میں ولیکا ہسپتال کے قریب ایک گارمنٹ فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ کی اطلاع ملنے پر پہلے دس گاڑیوں کو روانہ کیا گیا لیکن آگ کی شدت بڑھتے ہی شہر بھر […]

.....................................................

ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے گرفتاری پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا

ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے گرفتاری پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا

بدین (عمران عباس) ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے گرفتاری پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا، سینکڑو کارکنوں کے ہمراہ قافلہ روانگی کے لیئے تیار۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے گرفتاری پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور کچھ دیر میں وہ مورجھر فارم سے سینکڑو کارکنوں کے ہمرا قافلے کی صورت میں حیدرآباد روانہ […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 4/5/2015

گجرات کی خبریں 4/5/2015

گجرات (جی پی آئی) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کی بروقت اور معیاری میٹریل سے تکمیل حکومت اور انتظامیہ کی ترجیحات میں سرفہرست ہے تا کہ ان فلاحی منصوبہ جات سے شہری بروقت اور طویل عرصہ تک مستفید ہو سکیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے زیر تعمیر […]

.....................................................

یمن کی صورت حال اور ہمارا منافقانہ رویہ

یمن کی صورت حال اور ہمارا منافقانہ رویہ

تحریر : اقبال زرقاش یہ حقیقت روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ یہود و نصاء عالم اسلام کو پھلتا پھولتانہیں دیکھ سکتے ۔یہی وجہ ہے کہ وہ اسلامی ممالک جنہوں نے اپنی تمناؤں کا مرکز وائٹ ھاؤس کو بنا رکھا ہے وہ صیہونی سامراج کے گھناؤنی سازشوں کا شکار ہیںاور سامراجی مقاصد کی تکمیل […]

.....................................................

وہ بدلے نہ ہم

وہ بدلے نہ ہم

تحریر : ایم سرور صدیقی روز روز وہی حالات کا رونا، شکوے شکایات اورحکومتی بے حسی اورغریبوں کی بے بسی نہ وہ بدلے نہ ہماری بدلنے کی جستجو کی سوچتے سوچتے خیال آتاہے تو افسوس بلکہ شرم آتی ہے ہمارے ملک کی اشرافیہ جن میں حکمران، بیورو کریٹ، تاجر،سرمایہ دار، سرکاری افسران اور سیاستدان سرفہرست […]

.....................................................

الطاف حسین کے بیان کیخلاف قرارداد لانے کے معاملے پر اپوزیشن اراکین کا احتجاج

الطاف حسین کے بیان کیخلاف قرارداد لانے کے معاملے پر اپوزیشن اراکین کا احتجاج

سندھ اسمبلی میں الطاف حسین کے بیان کیخلاف قرارداد لانے کے معاملے پر اپوزیشن اراکین کا احتجاج، وقفہ سوالات سے قبل پی ٹی آئی، مسلم لیگ فنکشنل اور ن لیگ کے ارکان نشستوں سے کھڑے ہو گئے، قرارداد پیش کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن ارکان واک آؤٹ کر گئے۔

.....................................................

لکھوی کی رہائی’ بھارت کا اقوام متحدہ کو خط

لکھوی کی رہائی’ بھارت کا اقوام متحدہ کو خط

تحریر: حبیب اللہ سلفی بھارت نے ممبئی حملوں کے مبینہ ملزم ذکی الرحمن لکھوی کی رہائی کے حوالہ سے اقوام متحدہ کی سلامتی کمیٹی کو ایک خط لکھا ہے اور اس معاملہ کو پاکستان کے سامنے اٹھاتے ہوئے مداخلت کی اپیل کی ہے جس پر یو این کی سلامتی کمیٹی نے ہندوستان کو اس بات […]

.....................................................

کراچی کا امن مصلحت پسندی کا شکار کیوں؟

کراچی کا امن مصلحت پسندی کا شکار کیوں؟

تحریر : شہزاد حسین بھٹی دنیا کی تاریخ پر ایک نظر ڈالنے سے یہ حقیقت کھل کر سامنے آ جاتی ہے جو قومیں متحد رہیںوہی فتح یاب بھی ہوئیں اور دوسروں پر حکمران بھی اور جب ان کا اتحاد پارہ پارہ ہو ا تو ان کا اپنا وجود بھی ریزہ ریزہ ہو کر رہ گیا […]

.....................................................

بدین میں گشدگی برقرار پولیس کی جانب سے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی گرفتاری موخر کر دی گئی

بدین میں گشدگی برقرار پولیس کی جانب سے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی گرفتاری موخر کر دی گئی

بدین (عمران عباس) بدین میں گشدگی برقرار پولیس کی جانب سے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی گرفتاری مورخر کردی گئی، گرفتار ہونا چاہتا ہوں پر آئی جی حیدرآباد یا ایس پی حیدرآباد کے ہاتھوں اگر بدین کا ایس پی آیا تو یا میری لاش اٹھے گی یا پولیس والے مرزا فارم سے اپنے ایس پی کی […]

.....................................................

مدینہ الغوث ریلیف کی جانب سے پندرہ اجتماعی شادیاں

مدینہ الغوث ریلیف کی جانب سے پندرہ اجتماعی شادیاں

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا پندرہ اجتماعی شادیوں کی پر وقار تقریب سرائے عالمگیر کے جنوب مغرب میں تاریخی درگاہ حضرت بابا پیر ہیبت خان قندہاری جو کہ نواحی گاوں پوران مورخہ تین مئی بروز اتوار منعقد ہوئی ۔آج کے نفسا نفسی کے دور میں جہاں مہنگائی، بے روزگاری نے غریب سفید پوش طبقے […]

.....................................................

ڈاکٹر طارق سلیم ملکہ اور ڈاکٹر شیخ سبحان شاہد خوشگوار موڈ میں

ڈاکٹر طارق سلیم ملکہ اور ڈاکٹر شیخ سبحان شاہد خوشگوار موڈ میں

اٹلی، گجرات (شیخ بابر سے) گجرات کی دو عظیم شخصیات ڈاکٹر طارق سلیم ملکہ اور ڈاکٹر شیخ سبحان شاہد خوشگوار موڈ میں۔

.....................................................

گجرات کے ڈی ایس پی مصطفیٰ گیلانی، صحافی اکاش نیازی اور عثمان ڈار کا گروپ فوٹو

گجرات کے ڈی ایس پی مصطفیٰ گیلانی، صحافی اکاش نیازی اور عثمان ڈار کا گروپ فوٹو

اٹلی، گجرات (شیخ بابر سے) گجرات کے ڈی ایس پی مصطفیٰ گیلانی، سینئر صحافی اکاش نیازی اور عثمان ڈار کا گروپ فوٹو۔

.....................................................

چوہدری عمر شہزاد گجر، چوہدری صفدر برنالی آف فرانس کو گجرات میں اپنی رہائشگاہ پر ویلکم کرتے ہوئے

چوہدری عمر شہزاد گجر، چوہدری صفدر برنالی آف فرانس کو گجرات میں اپنی رہائشگاہ پر ویلکم کرتے ہوئے

اٹلی، گجرات (شیخ بابر سے) چوہدری عمر شہزاد گجر، چوہدری صفدر برنالی آف فرانس کو گجرات میں اپنی رہائشگاہ پر ویلکم کرتے ہوئے۔

.....................................................

شہریوں کا سب سے بڑا مسئلہ ”پینے کے پانی کی قلت” مسئلہ کب حل ہو گا

شہریوں کا سب سے بڑا مسئلہ ”پینے کے پانی کی قلت” مسئلہ کب حل ہو گا

ڈیرہ غازیخان (ریاض جازب) گرمیوں کی شدت اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ شہریوں کاسب سے بڑا مسئلہ پینے کے پانی کی قلت ہے۔ واپڈا اور ٹی ایم اے کے درمیان واجبات کی ادائیگی کا تنازعہ کے دوران شہریوں کا غصہ زیادہ تر واپڈا کے خلاف رہا ہے۔ سیاسی سماجی حلقوں کے ہمراہ عام […]

.....................................................

۔،کھلی بغاوت ۔،۔

۔،کھلی بغاوت ۔،۔

تحریر : طارق حسین بٹ پاکستان میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے ٢٣ اپریل کا دن بڑی اہمیت کا حامل رہے گاکیونکہ اس دن کے بعد بہت سی زبانیںبولنا بند ہو گئی ہیں۔اس دن کی اہمیت اس پہلو سے بھی بہت زیادہ ہے کہ دھاندلی کا جو شور ہر روز اٹھا کرتا تھا اس میں […]

.....................................................

جامعہ بنوریہ عالمیہ میں ختم بخاری کی پرنور تقریب مفتی محمد نعیم سمیت دیگر علماء کرام کا خطاب

جامعہ بنوریہ عالمیہ میں ختم بخاری کی پرنور تقریب مفتی محمد نعیم سمیت دیگر علماء کرام کا خطاب

کراچی : علوم اسلامی کی عالمی شہرت یافتہ دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ عالمیہ میں ختم بخاری ودستار بندی کی تقریب سے علماء کرام نے کہاکہ نوجوان علماء پاکستان کا مستبقل کی ضمانت ہیں اور ملک وقوم کے نظریاتی واساسی سرحدوں کے محافظ ہیں ، یہی وجہ ہے کہ عالمی امن کے دشمنوں نے مدارس دینیہ […]

.....................................................

زمین کے تنازع پر خاتوں کو گولیاں مار دی گئیں

زمین کے تنازع پر خاتوں کو گولیاں مار دی گئیں

سعودی عرب، جھنگ (رانا یاسین) زمین کے تنازع پر رانا یاسین کی بہن جو ضلع جھنگ میں گوجرہ موڑ چک نمبر 70دب میں رہتے ہیں ان کو گولیاں مار کر شدید زخمی کر دیا ہے اس کی دو بیٹیوں کو بھی شدید زخمی کر دیا۔ اعلیٰ حکام سے واقعہ کا نوٹس لینے کی اپیل کی […]

.....................................................

چیچہ وطنی کی خبریں4/5/2015

چیچہ وطنی کی خبریں4/5/2015

چیچہ وطنی (تحصیل رپورٹر) وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افواج پاکستان ملک و قوم کا قیمتی سرمایہ ہے جو کسی بھی مشکل وقت ملک کو بچانے کیلئے سر دھڑ کی بازی لگانے سے بھی دریغ نہیں کرتے، حساس معاملات کو لطیفہ اور مزاح کا حصہ نہیں بنانا چاہئے۔الطاف […]

.....................................................

پروفیسر عبداللہ ملاح اور دیگر کی بدین میں پیدا ہونے والی صورتحال پر پریس کانفرنس

پروفیسر عبداللہ ملاح اور دیگر کی بدین میں پیدا ہونے والی صورتحال پر پریس کانفرنس

بدین (عمران عباس) بدین کے ایم این اے اور پیپلز پارٹی ضلع بدین کے صدر کمال خان چانگ، ضلع بدین کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر عزیز میمن، چند روز قبل پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے تاجر تاج محمدملاح، امتیاز میمن، شاہنواز زرگر، پروفیسر عبداللہ ملاح اور دیگر کی بدین میں پیدا ہونے والی صورتحال […]

.....................................................

پروفیسر محمد یعقوب عابد کی زیرنگرانی آئی ایس ایم سکول باؤ چک میں فری میڈیکل کیمپ

پروفیسر محمد یعقوب عابد کی زیرنگرانی آئی ایس ایم سکول باؤ چک میں فری میڈیکل کیمپ

فیصل آباد : پروفیسر محمد یعقوب عابد کی زیرنگرانی آئی ایس ایم سکول باؤ چک میں فری میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹر محمد شفیق، ڈاکٹر راشدہ شفیق، ڈاکٹر سمیرا، ڈاکٹر فائزہ، ڈاکٹر عدنان حنیف، ڈاکٹر رخسانہ و دیگر بچوں کے طبی معائنے اور بلڈ گروپ، شوگر، یرقان کے ٹیسٹ کر رہے ہیں۔

.....................................................

جعلی ادویات فروش+ موت کے سوداگر!

جعلی ادویات فروش+ موت کے سوداگر!

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری جعلی اور زائدالمیعاد ادویات کھانے سے پورے پاکستان میں مریض اس طرح جائے عدم کی طرف روانہ ہو رہے اور موت کے منہ میں مسلسل جا رہے ہیں کہ جس کا شمار کرنا مشکل ہو رہا ہے اس کی بنیادی جڑ کہاں ہےَ؟اور ایسا کیوں کر ہو رہا ہے؟دراصل […]

.....................................................

آزادی صحافت کا عالمی دن، ورلڈ پریس فریڈم ڈے کے سلسلہ میں تقریب کا اہتمام

آزادی صحافت کا عالمی دن، ورلڈ پریس فریڈم ڈے کے سلسلہ میں تقریب کا اہتمام

سبی (محمد طاہر عباس) آزادی صحافت کا عالمی دن، ورلڈ پریس فریڈم ڈے کے سلسلہ میں سبی یونین آف جنرنلسٹس کے زیر اہتمام مقامی اسکول سبی میں پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا پروقار تقریب میں مہمان خصوصی پاکستان گروپ آف جنرنلسٹس کے صوبائی چیئرمین ڈاکٹر عباس چشتی اور اعزازی مہمان آل پاکستان جنرنلسٹس […]

.....................................................