کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے، بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے چھاپہ مارا، فائرنگ کے تبادلے کے بعد 4 دہشت گردوں کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا جو ہسپتال پہنچ کر ہلاک ہو گئے۔ کراچی کی سر زمین دہشت گردوں کے لئے تنگ کر دی گئی […]
دادو (جیوڈیسک) خیر پورناتھن شاہ کے قریب باراتیوں کی بس پر بجلی کے تار گر گئے جس سے 8 افراد جاں بحق جب کہ دلہا اوردلہن سمیت متعدد زخمی ہو گئے۔ دادو میں خیر پور ناتھن شاہ کے قریب لاڑکانہ سے سیہون جانے والی باراتیوں کی بس پر بجلی کے تار گرنے سے بس میں […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کلری محمڈن فٹ بال کلب کا تعزیتی اجلاس صدر بیگ محمد مندرہ کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں کلب کے تمام عہدیداران عبدالوحید ،عباس سومرو،رائو اقبال ،عبدالرزاق چشتی،اعجاز کارا کے علاوہ ممبران و کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسویس ایشن سائوتھ کے چیئر مین ناصر کریم بلوچ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بچوں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی سماجی تنظیم اسپارک نے اسٹیٹ آف پاکستان چلڈرن رپورٹ 2014ء جاری کردی رپورٹ کے مطابق 1456بچے ملک کی مختلف جیلوں میں قید ہیں ۔پنجاب میں757،خیبر پختونخواہ میں 301،سندھ میں 291اور بلوچستان میں 107بچے جیلوں میں موجود ہیں ۔رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ پنجاب میں […]
تحریر : انجم صحرائی یہ رقم آ ئی اور خرچ ہو گئی اور ہم ہو نے والے بلد یا تی الیکشن میں ایسے الجھے کہ مہینوں انجمن فلاح و بہودی مریضان کے دفتر نہ جا سکے انہی دنوںجب میں لیہ ضلع کو نسل کے الیکشن میں مصروف تھا میری غیر حا ضری کے زمانہ میں […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر بڑھک بازی میںاُس کاکوئی ثانی نہیں لیکن تھوک کے چاٹنا بھی اُس کی فطرتِ ثانیہ بن چکی ہے۔ ایک دن پہلے اپنے کارکنوںکے سامنے بڑھکیں لگانے والے الطاف حسین کو جونہی آئی ایس پی آرکے اِس انتہائی سخت ردِعمل کاعلم ہوا کہ اُن کی تقریرکو انتہائی بیہودہ اورشَرانگیز قراردیتے ہوئے […]
تحریر : نعیم الرحمان شائق یکم مئی کو بہت گر می تھی۔ درجہ ِ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ سے متجاوز تھا ۔یہ مزدوروں اور محنت کشوں کا عالمی دن تھا ۔ مگر اس دن بھی ہم نے دیکھا کہ مزدور اور محنت کش طبقہ تو اپنے اپنے کاموں میں مصروف تھا ، لیکن امیر […]
تحریر : محمد امجد خان ایک وقت تھا جب کسان بیلوں سے کھیتوں میں ہل چلاتے اور خواتین ڈول ورسی کے ساتھ کنوئو ں سے پانی نکالا کرتی تھیں یہ بہت مشقت طلب دور تھا مگر ہر طبقہ کا ہر فرد بہت خوش تھا ،اِس وقت کے مرد دِن بھر کے کام کاج کرتے اور […]
ہارون آباد : قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر احسان باری نے کہا ہے کہ جس طرح سے سپنی سینکڑوں سنپولیے جن کر پھر انھیں ہی کھانا شروع کردیتی ہے اور گرا گدھے سے اور غصہ کمہار پر کی طرح ہمارے حکمران ملک دشمن و اسلام دشمن ، فرقہ پرستوں، لسانیت کے علمبرداروں کے خلاف جرأت […]
تحریر : شاہد شکیل کئی والدین سے دنیا کے جھمیلوں اور اپنی انا کے خول میں جکڑا ہونے کے سبب اپنی اولاد سے جان بوجھ کر یا ناتجربہ کار ہونے اور انجانے میں ناقابل تلافی غلطیاں سر زد ہوتی ہیں جس کا خمیازہ ان کی اولاد کو بھگتنا پڑتا ہے ،والدین کی کسی بھی دنیاوی […]
کراچی: اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی چیرمین ناہید حسین نے کہاہے کہ حکمرانوں اور وزراء کی معاشی دہشتگردی نے قوم کو مایوسیوں کے اندھیروں میں دھکیل دیا ہے کیونکہ حساس ادارے اپنی مصلحتوں کی بنیادوں پر صرف عوام کا گریبان پکڑ لیتے ہیں اور چور لٹیرے سیاستدانوں کے خلاف کاروائیوں سے گریز کرتے ہیں جن […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ ٢٠١٥ میں پاکستان کی یہ صورت ہو گی ہر محکمہ شتر بے مہار اور ہرادارہ بے لگام۔اللہ کی ذات کا وجود اور اس پر ایمان پختہ ہونے کی سب سے بڑی دلیل یہ ہے کہ پاکستان ہے چل رہا ہے دوڑ رہا ہے۔اس بات […]
سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں ہندوئوں کے لیے علیحدہ بستی بسانے کے خلاف سرینگر میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہوئی ہیں۔ بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ وادی میں ہندوئوں کے لیے علیحدہ بستی بسانے کے منصوبے کے خلاف دارالحکومت سری نگر میں مظاہرہ کیا گیا، یہ مظاہرہ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی جانب […]
نئی دہلی (جیوڈیسک)امریکی کانگریس کے کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ عام انتخابات کے بعد سے بھارت میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ارکان مذہبی اقلیتوں کے خلاف ہتک آمیز اور اشتعال انگیز بیانات دیتے رہے ہیں اور مودی کے آنے سے بھارت میں […]
کراچی (جیوڈیسک) عزیز آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دس کروڑ کی ڈکیتی میں ملوث ملزم قاسم کو گرفتار کیا۔ ایس پی لیاقت آباد کے مطابق قاسم نے اپنے ساتھیوں سے مل کر شاہراہ فیصل میں واقع دکان پر 2013 میں واردات کی تھی۔ ملزم نے دوران تفتیش عوامی کالونی تھانے کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مذاکرات میں رکن قومی اسمبلی طارق فضل چودھری نے حکومت جبکہ چیئرمین ٹریڈرز جوائنٹ ایکشن کمیٹی عبدالرؤف چودھری اور صدر اسلام آباد چیمبر مزمل صابری نے تاجروں کی نمائندگی کی۔ طارق فضل چوہدری کا کہنا تھا اب دکانیں رات نو بجے، شادی ہالز رات 10 بجے اور ہوٹلز و ریسٹورنٹس رات 11 […]
لاہور (جیوڈیسک) بلوچستان اسمبلی میں الطاف حسین کی تقریر کے خلاف مذمتی قرارداد کی منظوری کے بعد تحریک انصاف کی قیادت نے پنجاب اور سندھ اسمبلی میں بھی الطاف حسین کے خلاف قرارداد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید پیر کے روز قرارداد جمع کرائیں گے۔ وزیر […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سابق ایس ایس پی راؤ انوار کے قافلے پر دستی بم سے حملہ ہوا ہے، پولیس کے جوابی کارروائی میں 5حملہ آور مارے گئے۔ راؤ انوار کا کہنا ہے کہ حملہ آور اپنے حلیئے سے طالبا ن لگ رہے ہیں۔ کراچی میں ملیر لنک روڈ پر اسٹیل ٹاون کے قریب سابق […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے شکر گڑھ ورکنگ باؤنڈری پر غلطی سے سرحد پار کرنے والے شہری امانت علی کے بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں وحشیانہ قتل پر بھارت سے شدید احتجاج کیا ہے۔ بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے پاکستانی شہری امانت علی کے قتل پر احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے الطاف حسین کی تقریر پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی سلامتی اور قومی مفاد سے تعلق رکھنے والے معاملات نہایت حساس ہوتے ہیں کچھ کہنے سے پہلے سوچنا چاہئیے۔ ملکی دفاع اور سلامتی کے ذمہ دار ادارے کی حیثیت سے مسلح افواج کی ساکھ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) وطن کے محافظ پاک سر زمین کو امن کے دشمنوں سے پاک کرنے کیلئے برسرپیکار ہیں۔ شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں پاک فوج کے فضائی آپریشن کے دوران سولہ غیر ملکی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری میں اٹھائیس امن کے دشمن […]
کراچی : انٹر بورڈ کی ویجیلنس ٹیم کا میمن گوٹھ کالج میں امتحانی مرکز کا دورہ، ویجیلنس ٹیم نے 3 امیدواروں کو نقل کرتے ہوئے پکڑ لیا، نقل کرنے والوں میں اسسٹنٹ کمشنر ملیر کی بیٹی بھی شامل، ویجلینس ٹیم۔