گجرات کی خبریں 2/5/2015

گجرات کی خبریں 2/5/2015

گجرات (جی پی آئی) گزشتہ روز آل پاکستان فیڈریشن آف یونائٹڈ ٹریڈ یونینز کی الحاقی یونین اتحاد ورکرز یونین آف ووڈ ورکنگ سروس سنٹر گجرات ریفرنڈم میں شاندار کامیابی حاصل کی۔ یاد رہے کہ یہ یونین گزشتہ 18 سال سے متواتر ریفرنڈم جیت رہی ہے۔ یفرنڈم میں شاندار کامیابی کے بعد اتحاد ورکنگ یونین کے […]

.....................................................

امید کے جگنو

امید کے جگنو

تحریر : فرحین ریاض کبھی کبھی ہوتا ہے نا کہ ہم خوش اور مگن ہوتے ہوئے بھی مطمئن نہیں ہو پاتے۔ زندگی ایک دائرے میں گھومتی محسوس ہوتی ہے اور تب ایک انجانی سی تھکن وجود کو اپنے حصار میں لے لیتی ہے۔ہر سفر بے سمت، ہر کام بے معنی سا لگنے لگتا ہے۔ انہی […]

.....................................................

الطاف حسین کی ناقابل برداشت تقریر

الطاف حسین کی ناقابل برداشت تقریر

تحریر : سید انور محمود جمرات 30 اپریل کی شام کراچی میں سابق صدر آصف زرداری کا ایک دوست ایس ایس پی ملیر راوُ انوار جو 17 یا 18 گریڈ کا ایک پولیس افسر ہے اُس نے ایک ہنگامی پریس کانفرنس کی اوربقول اُسکے دو دن قبل گرفتار کیے ہوئے دو افراد کو اُس پریس […]

.....................................................

فٹ بال ٹورنامنٹ کے آخری سیمی فائنل میں سرحد اسپورٹس نے شہباز گرین کو شکست دیدی

فٹ بال ٹورنامنٹ کے آخری سیمی فائنل میں سرحد اسپورٹس نے شہباز گرین کو شکست دیدی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) نیشنل فرنٹیئر فٹ بال کلب کے زیر اہتمام “تیسرا آل کراچی فضل محمد ،خیر محمد میموریل یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ کے آخری سیمی فائنل مقابلے میں سرحد اسپورٹس ملیر نے ڈسٹرکٹ ویسٹ کی معروف ٹیم شہباز گرین کو 3-1سے شکست دیکر فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔ معروف فٹ بالر طارق خان کی […]

.....................................................

فٹ بال ٹورنامنٹ میں بلوچ اسٹار ملیر، محمدی اسپورٹس، رحیم محمڈن شاہ فیصل ٹائون اور خیبر مسلم کی فتوحات

فٹ بال ٹورنامنٹ میں بلوچ اسٹار ملیر، محمدی اسپورٹس، رحیم محمڈن شاہ فیصل ٹائون اور خیبر مسلم کی فتوحات

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کورنگی بلوچ فٹ بال اسٹیڈیم شرافی گوٹھ میں جاری “پانچواں آل کراچی کورنگی بلوچ انوی ٹیشن چیلنج کپ فٹ با ل ٹورنامنٹ 2015ئ”میں مزید 4اہم میچوں کے فیصلے ہوگئے ۔پہلے میچ میں بلوچ اسٹار ملیر نے مد مقابل خیبر اسٹار کو 2-1سے شکست دیدی، فاتح ٹیم کی جانب سے اویس نے دو […]

.....................................................

ینگ پنجگور، ینگ اسلاماور سرحد پختون کی کامیابی، پیرآباد گولڈن، سالار ویلفیئر سینٹر اور ینگ سومرہ شکست سے دو چار

ینگ پنجگور، ینگ اسلاماور سرحد پختون کی کامیابی، پیرآباد گولڈن، سالار ویلفیئر سینٹر اور ینگ سومرہ شکست سے دو چار

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کلری محمڈن فٹ بال کلب کے زیر اہتمام آگرہ تاج پلے گرائونڈ میں جاری آل کراچی ہمارا پاکستان فٹ بال کپ 2015ء میں مزید تین میچوں کے فیصلے ہوگئے کھیلے گئے پہلے میچ میں سرحد پختون کلب نے ینگ سومرہ کو 5-1سے شکست دیدی فاتح ٹیم کی جانب سے قمر نے چار […]

.....................................................

آزادی صحافت ایک کھوکھلا نعرہ !

آزادی صحافت ایک کھوکھلا نعرہ !

تحریر : اختر سردار چودھری ہر سال 3 مئی کو آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔ اس دن کو منانے کا مقصد جہاں آزادیِ صحافت کی اہمیت، افادیت، صحافتی ذمہ داریوں پر روشنی ڈالنا ہے،وہاں معاشرے میں حق اور سچ کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ عوام میں سیاسی ،مذہبی او ر […]

.....................................................

پی ٹی وی کے پروڈیوسر سیف الدین کی چند خوبصورت تصویری جھلکیاں

پی ٹی وی کے پروڈیوسر سیف الدین کی چند خوبصورت تصویری جھلکیاں

اٹلی، لاہور (شیخ بابر سے) پاکستان ٹیلی ویژن لاہور سنٹر کے پروڈیوسر سیف الدین کی چند خوبصورت تصویری خوبصورت انداز میں۔

.....................................................

عینی طاہرہ دوبئی کا دورہ مکمل کرنے کے بعد لاہور وآپس پہنچ گئیں

عینی طاہرہ دوبئی کا دورہ مکمل کرنے کے بعد لاہور وآپس پہنچ گئیں

اٹلی، لاہور (شیخ بابر سے) شوبز کا حسین چہرہ، سنگر اور اداکارہ دوبئی کے کامیاب دورہ مکمل کر کے لاہور واپس پہنچ گئیں میڈیا ایڈوائزر سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دوبئی کا ان دورہ بہت کامیاب رہا۔ وہاں ان کے اعزاز میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا اور انہوں نے […]

.....................................................

رانا نیاز احمد کو 2015 ماڈل نئی کار خریدنے پر دوستوں کی مبارکباد

رانا نیاز احمد کو 2015 ماڈل نئی کار خریدنے پر دوستوں کی مبارکباد

اٹلی، لاہور (شیخ بابر سے) لاہور کی ممتاز سیاسی، سماجی اور کاروباری ہر دل عزیز شخصیت رانا نیاز احمد کو 2015 ماڈل نئی کار خریدنے پر دنیا پھر سے ان کے دوست احباب نے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک ان کو مذید خوشیاں اور ترقی دے۔ مبارکباد دینے والوں […]

.....................................................

اٹلی، لاہور : لاہور میں تعینات پولیس انسپکٹر نبی بخش بٹ دوستوں کے ہمراہ

اٹلی، لاہور : لاہور میں تعینات پولیس انسپکٹر نبی بخش بٹ دوستوں کے ہمراہ

اٹلی (شیخ بابر سے) لاہور میں تعینات پولیس انسپکٹر نبی بخش بٹ اور ان کے دوست ایک خوبصورت انداز میں۔

.....................................................

ڈی پی او گجرات کامران ممتاز کا حکم نظر انداز، غیر قانونی نمبر پلیٹس نہ اتاری جا سکیں

ڈی پی او گجرات کامران ممتاز کا حکم نظر انداز، غیر قانونی نمبر پلیٹس نہ اتاری جا سکیں

ملکہ، پیرس (زاہد مصطفی اعوان) ڈی پی او گجرات کامران ممتاز کا حکم نظر انداز، پولیس اور دوسرے سرکاری محکموں کی غیر قانونی نمبر پلیٹس نہ اتاری جا سکیں تفصیل کے مطابق ڈی پی او گجرات کامران ممتاز نے گزشتہ ہفتے تھانہ گلیانہ میں کھلی کچہری کے دوران ایک حکم نامہ جاری کیا تھا۔ جس […]

.....................................................

جناب میاں محمد نواز شریف اور ارباب اختیار

جناب میاں محمد نواز شریف اور ارباب اختیار

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا گزشتہ ہفتہ سرائے عالمگیر کے سینئر صحافی ملک احسان الہی صابری کی بیمار پرسی کے لئے ان کی رہائش گاہ جی ٹی روڈ سرائے عالمگیر جانے کا اتفاق ہو ا کیونکہ پچھلے ماہ روڈ ایکسیڈینٹ میں انکی ٹانگ کا فریکچر اس وقت ہوا جب ایک پروگرام کی کوریج کر […]

.....................................................

آج بھی اس کی خوشبو مل مالک لے جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آج بھی اس کی خوشبو مل مالک لے جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تحریر : محمد ممتاز بیگ پہلی دفعہ مزدور کے وسیع اور جامع ترین حقوق کا تعین اسلام نے کیا۔محنت کش کی عزت، عظمت اور اہمیت کا اندازہ اس حدیث شریف سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے جس میں آپ نے محنت کش کو” اللہ تعالیٰ کا دوست ” قرار دیا۔اسی طرح دین اسلام ہی کویہ […]

.....................................................

عالمی یومِ آزادی صحافت

عالمی یومِ آزادی صحافت

تحریر : محمد شہزاد اسلم راجہ سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ پر ایک دوست ایم عمر کے بقول خوف خدا سے لرزاں و ترساں یہ مسافر تھکتے نہیں نہ گرتے ہیں ،جھکتے ہیں نہ بکتے ہیں پہاڑوں کا جگر چیتے کی نظر رکھنے والے حق پرست دریائوں اور ہوائوں کا رخ موڑنے کا عزم رکھتے […]

.....................................................

یہ جنگجو… ..دنیا کو کس طرف لے جا رہے ہیں!!!

یہ جنگجو… ..دنیا کو کس طرف لے جا رہے ہیں!!!

تحریر : بدر سرحدی اسی کی دھائی میں طالبان منظر پر آئے افغانستان میں سویت یونین کی مداخلت پر بر سرپیکار ہوئے اور پھر یہ سلسلہ آج تک جاری ہے ہزاروں بے گناہ معصوم شہری ہلاک کردئے ،کہ اسی دوران بن لاد ن کی القائدہ بھی منظر پر آئی،اور ٩۔١١۔کے واقع نے دنیا کو ہلا […]

.....................................................

الطاف نہیں لسانیت پرست سنپولیا

الطاف نہیں لسانیت پرست سنپولیا

تحریر : انجینئر افتخار چودھری پہلے بھی لکھا تھا اور اب بھی لکھ رہا ہوں کہ کتوں کے بھونکنے سے فقیر کا رزق کم نہیں ہوتا۔ستائیسویں شب کو بنایا گیا ملک کسی الطافی بھونکے کے چنگاڑنے سے نہیں ختم ہو گا۔اللہ اس کا نگہبان اور ہم اس کے۔ اور میں ایک عرصے سے لکھتا رہا […]

.....................................................

آزادی صحافت کا عالمی دن

آزادی صحافت کا عالمی دن

تحریر : ماجد امجد ثمر صحافیوں کی ایک تنظیم ( پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ) کا قیام آذادی کے چوتھے سال 1950 ء میں عمل میں آیا۔اس تنظیم کے صحافیوں نے کچھ ضابطہء اخلاق تشکیل دیئے جس پر انہوں نے عمل بھی کیا اور مو جودہ دور کے صحافی بھی اسی پر عمل کرنے پابند […]

.....................................................

اس حساس مسئلے کو سمجھئے اور سوچئے

اس حساس مسئلے کو سمجھئے اور سوچئے

تحریر : انجینئر افتخار چودھری سعودی عرب کے کفیلوں نے باہر سے آنے والوں کو اتنا تنگ کیا ہے کہ آپ سعودی عرب کے بارے میں کچھ ایسا لکھیں جس میں اس کی حمایت کی جائے تو لوگ سوشل میڈیا پر آپ کا گھیرائو کر لیتے ہیں نیزے بالے پتھر ہاتھ میں اٹھا آپ کو […]

.....................................................

میں ہی فسادی ہوں

میں ہی فسادی ہوں

تحریر : شاہ فیصل نعیم یہ مغرب کے بعد کا وقت ہے اور لوڈشیڈنگ کا دور دوراں ہے میں موبائل کی لائٹ جلائے اخبار پڑھ رہا ہوں، ہاسٹل کا کلرک اخبار اسٹینڈ ز سے اخباریں اُتارنے لگتا ہے۔میرےلیے یہ حیرت کی بات تھی کیونکہ اخبار رات بارہ بجے کے بعد اُتارے جاتے ہیں۔مجھے سے نارہا […]

.....................................................

منگولی سے دائرہ تک

منگولی سے دائرہ تک

تحریر : حذب اللہ مجاہد کچھ دن قبل ایک پرانے دوست سے ملاقات ہوئی جس کا تعلق آواران سے ہے وہ کراچی سے نرسنگ ڈپلومہ کرنے کے بعدآواران میں ایک میڈیکل اسٹور کھول کر لوگوں کو طبعی سہولت دینے کی کوشش کر رہا تھا مگر بے رحم زلزلے (جس نے آواران میں ایک قیامت صغری […]

.....................................................

جب حلقہ میں نوابی سامراج کا راج تھا اس وقت بھی چوہدری ظہورالٰہی کا ساتھ دیا۔ چوہدری منیر احمد

جب حلقہ میں نوابی سامراج کا راج تھا اس وقت بھی چوہدری ظہورالٰہی کا ساتھ دیا۔ چوہدری منیر احمد

ٹانڈہ، فرانس (میاں عرفان صدیق) چوہدری ظہورالٰہی شہید کے ساتھی ہونے پر فخر ہے، جب حلقہ میں نوابی سامراج کا راج تھا اور چوہدری ظہورالٰہی شہید سے ملنے والوں پر نوابی قہر نازل ہوتا تھا، اس وقت بھی چوہدری ظہورالٰہی کا ساتھ دیا، آج بھی ان کے سپوتوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ ان خیالات […]

.....................................................

پاکستان ورکرز کنفیڈریشن سبی کے زیراہتمام یوم مئی کے حوالے سے عظیم ایشان احتجاجی ریلی

پاکستان ورکرز کنفیڈریشن سبی کے زیراہتمام یوم مئی کے حوالے سے عظیم ایشان احتجاجی ریلی

سبی (محمد طاہر عباس) مزدوروں کے عالمی دن کی مناسبت سے دنیا بھر کی طرح پاکستان ورکرز کنفیڈریشن سبی کے زیر اہتمام سبی میں یوم مئی کے حوالے سے عظیم ایشان احتجاجی ریلی پرانے سول ہسپتال سبی سے نکالی گئی جس میں پاکستان ورکرزکنفیڈریشن میں شامل تمام مزدور تنظیموں کے نمائندوں و کارکنوں نے شرکت […]

.....................................................

مزدوروں کے عالمی دن یوم مئی کے حوالے سے وزیرآباد میں سرکاری سطح پر مکمل خاموشی چھائی رہی

مزدوروں کے عالمی دن یوم مئی کے حوالے سے وزیرآباد میں سرکاری سطح پر مکمل خاموشی چھائی رہی

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) مزدوروں کے عالمی دن یوم مئی کے حوالے سے وزیرآباد میںسرکاری سطح پر مکمل خاموشی چھائی رہی جبکہ غیر سرکاری سطح پر بھی کوئی خاص تقریب سامنے نہ آسکی۔وزیرآباد شہر کٹلری کے حوالہ سے عالمی شہرت رکھتا ہے ۔ شہر میں قائم سینکڑوں کارخانوں میں ہزاروں مزدور اپنی جانیں ہتھیلی پر رکھے […]

.....................................................