ملک بھر میں یوم مئی کے پروگراموں کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ عاشق حسین چوہدری

ملک بھر میں یوم مئی کے پروگراموں کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ عاشق حسین چوہدری

فیصل آباد : پاکستان ریلوے ورکرز یونین اوپن لائن کے مرکزی سیکرٹری عاشق حسین چوہدری نے کہا ہے کہ ملک بھر میں یوم مئی کے پروگراموں کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ کراچی میں رائو نسیم، سکھر میں منظور احمد رمنی، قاضی نعمت اللہ، مجیب انصاری، اللہ ڈیتوں کیئر، ملتان قاضی منور حسین، سعید […]

.....................................................

وزیرآباد کی خبریں 2/5/2015

وزیرآباد کی خبریں 2/5/2015

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) تحصیل وزیرآباد میں انسداد ڈینگی مہم کے بہتر نتائج حاصل کرنے کی غرض سے محکمہ صحت کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں۔ عملہ کوڈینگی کے خاتمہ کے لئے ادویات اور متعلقہ سامان نہ مل سکاجبکہ ڈینگی وائرس کے خاتمہ کے لئے جوہڑوں اور تالابوں پرسپرے کئے گئے کیمیکل سے مچھر کی […]

.....................................................

قوم کے بچوں کے ہاتھوں میں اوزاروں کی بجائے قلم تھمایا جائے: زبیر حفیظ

قوم کے بچوں کے ہاتھوں میں اوزاروں کی بجائے قلم تھمایا جائے: زبیر حفیظ

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زببر حفیظ نے کہا ہے کہ قوم کے بچوں کے ہاتھوں میں اوزاروں کی بجائے قلم تھمایا جائے، بچے خراب معاشی حالات کی وجہ سے مزدوری کرنے پر مجبور ہیں ، تعلیم ہر شہری کا بنیادی حق ہے ، حکومت کا فرض ہے کہ مزدوری […]

.....................................................

حکمران و سرمایہ دار طبقہ محنت کشوں کا استحصال کر رہا ہے۔ امیر پٹی

حکمران و سرمایہ دار طبقہ محنت کشوں کا استحصال کر رہا ہے۔ امیر پٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان وہ بد قسمت ملک ہے جہاں جاگیردارانہ نظام نے کسان و ہاری کو حقوق سے محروم کررکھا ہے اورمقتدر مافیا سرمایہ داروں و صنعتکاروں کے مفادات کی پالیسیوں کے ذریعے مزدوروں کا معاشی قتل بھی کررہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ قومی ومعاشرتی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرنے والے محنت […]

.....................................................

حکومت مزدور کو مفت گندم اور فری ایجوکیشن دینے کیلئے بچوں کی مستقل سرپرستی کرے، ساجد حسین شاہ

حکومت مزدور کو مفت گندم اور فری ایجوکیشن دینے کیلئے بچوں کی مستقل سرپرستی کرے، ساجد حسین شاہ

فیصل آباد (سید ساجد حسین شاہ) حکومت مزدور کو مفت گندم، یوٹیلٹی بلز میں چھوٹ اورفری ایجوکیشن دینے کیلئے بچوں کی مستقل سرپرستی کرے۔ ان خیالات کااظہار آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام فرخ پبلک سکول 66ج ب دھاندرہ میں”یوم مزدور”کے موقع پر ”ہے تلخ بہت بندہ مزدورکے اوقات”کے موضوع پرمنعقدہ سیمینارسے […]

.....................................................

سینیٹ کمیٹیوں کے18سابق سربراہ تا حال مراعات سے مستفید

سینیٹ کمیٹیوں کے18سابق سربراہ تا حال مراعات سے مستفید

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی کرنے والے تقریباً 18سینیٹر اس سال مارچ میں اپنی مدت ختم ہونے کے باوجود مراعات حاصل کرنے کے علاوہ سرکاری گاڑیاں ڈرائیوروں سمیت استعمال کر رہے ہیں۔ مذکورہ سینیٹرز قواعد و ضوابط کے تحت قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی ختم ہونے پر مراعات نہیں لے سکتے، ماہرین […]

.....................................................

وادی تیرہ کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں کی بمباری

وادی تیرہ کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں کی بمباری

خیبر ایجنسی کی وادی تیرہ کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں کی بمباری، بمباری سے 12دہشتگرد ہلاک، 7 زخمی، سیکیورٹی ذرائع۔

.....................................................

سینٹرل جیل اڈیالہ میں 39قیدیوں کے ڈیتھ وارنٹ جاری

سینٹرل جیل اڈیالہ میں 39قیدیوں کے ڈیتھ وارنٹ جاری

راولپنڈی (جیوڈیسک) سینٹرل جیل اڈیالہ میں پھانسی کی سزاؤں پر عملدرآمد کا تیسرا مرحلہ مئی کے پہلے عشرہ سے شروع ہو رہا ہے۔ جیل میں39 قیدیوں کی رحم کی اپیلیں ایوان صدر سے مرحلہ وار مسترد ہو کر جیل پہنچ گئیں جبکہ جیل حکام نے ایسے تمام پھانسی کے منتظر قیدیوں کو پھانسی گھاٹ کے […]

.....................................................

زرعی شعبے کو عالمی معیار پر لانے کیلیے پاک گیپ سرٹیفکیشن کا فیصلہ

زرعی شعبے کو عالمی معیار پر لانے کیلیے پاک گیپ سرٹیفکیشن کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان نے زراعت کے شعبے میں عالمی معیارات اور جدید رجحانات کے فروغ کے لیے پاک گیپ سرٹیفکیشن کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جلد ہی چاول، آم، کینو اور آلو کے باغات اور پیک ہاؤسز کی رجسٹریشن شروع کردی جائیگی۔ پاک گیپ کے نفاذ سے پاکستان میں زراعت کے شعبے کو جدید خطوط […]

.....................................................

نٹ کھٹ حسینہ انوشکا شرما نے زندگی کی 27 بہاریں دیکھ لیں

نٹ کھٹ حسینہ انوشکا شرما نے زندگی کی 27 بہاریں دیکھ لیں

ممبئی (جیوڈیسک) اداکارہ اور پروڈیوسر انوشکا شرما نے بالی وڈ میں انٹری فلم رب نے بنا دی جوڑی سے دی۔ رنویر سنگھ کے مقابل انوشکا کی فلم بینڈ باجا بارات نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ پٹیالہ ہاؤس، جب تک ہے جاں، مترو کی بجلی کا منڈولا میں شائقین نے انوشکا کی اداکاری […]

.....................................................

سپر ہیرو فلم ”ایونجرز ایج آف الٹرون” آج سینما گھروں کی زینت بنے گی

سپر ہیرو فلم ”ایونجرز ایج آف الٹرون” آج سینما گھروں کی زینت بنے گی

نیویارک (جیوڈیسک) 2012 کی دی ایونجر فلم کے سیکول کی کہانی ایک ایسےدشمن کے گرد گھومتی ہے جو انسانوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کیلئے سرتوڑ کوشش کرتا ہے۔ ایسے دشمن کے مقابلے کیلئے ایونجرز میدان میں آتے ہیں اور کامیابی سےدشمن کا مقابلہ کرتے ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں روبرٹ ڈاونی، کرس ایوانز، مارک […]

.....................................................

تینوں فارمیٹس میں پاکستان کی نمائندگی کرنا چاہتا ہوں: شعیب ملک

تینوں فارمیٹس میں پاکستان کی نمائندگی کرنا چاہتا ہوں: شعیب ملک

لاہور (جیوڈیسک) نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہا وہ مصباح الحق سمیت تین کپتانوں سے عمر میں چھوٹے ہیں اس لیے نمائندگی چاہتے ہیں۔ ساتھ ہی اپنی عمر کی درستگی بھی کر دی سابق کپتان نے دورہ زمبابوے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ […]

.....................................................

چار ملکی ہاکی، آسٹریلیا کیخلاف میچ سے پاکستانی مہم کا آج آغاز

چار ملکی ہاکی، آسٹریلیا کیخلاف میچ سے پاکستانی مہم کا آج آغاز

لاہور (جیوڈیسک) چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز پاکستانی ٹیم میزبان آسٹریلیا کیخلاف میچ سے مہم کا آغاز کرے گی۔ گذشتہ کئی روز سے کھلاڑی مضبوط حریف کو زیر کرنے کیلیے بھرپور پریکٹس سیشنز میں مصروف رہے، ٹیم مینجمنٹ نے انھیں حریف سائیڈ کے سابق میچز کی ویڈیوز بھی دکھائیں۔ تفصیلات کے مطابق اولمپکس […]

.....................................................

برطانیہ میں عام انتخابات کی تیاریاں جاری، کیمرون نے آخری ٹی وی مباحثہ جیت لیا

برطانیہ میں عام انتخابات کی تیاریاں جاری، کیمرون نے آخری ٹی وی مباحثہ جیت لیا

لندن (جیوڈیسک) انتخابات سے پہلے ہونے والے ٹی وی مباحثے میں برطانیہ کی تین بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے حصہ لیا۔ انتخابی مہم کے سروے پولز کے مطابق ٹی وی مباحثہ کنزرویٹو پارٹی کے رہنما اور موجود وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے جیت لیا۔ سروے میں چوالیس فیصد ناظرین کے مطابق ڈیوڈ کیمرون نے بحث […]

.....................................................

اٹلی : حکومتی پالیسیوں کیخلاف سیکڑوں شہری سڑکوں پر نکل آئے

اٹلی : حکومتی پالیسیوں کیخلاف سیکڑوں شہری سڑکوں پر نکل آئے

میلان (جیوڈیسک) اٹلی کے شہر میلان میں شروع ہونے والی فوڈ ایکسپو کے موقع پر شہریوں نے حکومتی پالیسیوں پر شدید احتجاج کیا۔ شہریوں کو قابو میں رکھنے کیلئے آٹھ ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کئے گئے تھے مگر جیسے ہی پولیس نے مظاہرین کو روکنے کی کوشش کی وہ بپھر گئے۔ پولیس نے […]

.....................................................

افغانستان میں جھڑپوں میں 23 فوجی اور 10 طالبان ہلاک

افغانستان میں جھڑپوں میں 23 فوجی اور 10 طالبان ہلاک

ہنگو / بخارسٹ (جیوڈیسک) افغانستان میں جھڑپوں کے نتیجے میں 23 افغان فوجی اور 10 طالبان جنگجو ہلاک ہو گئے، کار بم دھماکے میں رومانیہ کے 4 فوجی بھی زخمی ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبہ خوست کے سرحدی علاقے بابرک چیک پوسٹ کے مقام پر افغان فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپ میں […]

.....................................................

حوثی باغیوں کے حملے میں 3 سعودی فوجی جاں بحق

حوثی باغیوں کے حملے میں 3 سعودی فوجی جاں بحق

ریاض / عدن (جیوڈیسک) یمن کے حوثی باغیوں کے سعودی عرب کی سرحدی چیک پوسٹوں پر حملوں میں 3 فوجی جاں بحق ہوگئے جبکہ درجنوں حوثی باغی مارے گئے۔ سعودی وزارت دفاع کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حوثی باغیوں نے سرحدی پوسٹوں اور کنٹرول پوائنٹس پر حملہ کیا جسے […]

.....................................................

برطانوی شہری کا پاک فوج پر حملہ ناقابل برداشت ہے، عمران خان

برطانوی شہری کا پاک فوج پر حملہ ناقابل برداشت ہے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ برطانوی شہری کا پاک فوج پر حملہ ناقابل برداشت ہے جب کہ الطاف حسین کےبیان پر وزیراعظم کی خاموشی بھی قابل افسوس ہے۔ عمران خان نے کہا کہ الطاف حسین کے بیان پر وزیراعظم کی خاموشی قابل افسوس ہے، ایم کیو ایم کے […]

.....................................................

بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ سے مدد مانگنے پر الطاف حسین قوم سے معافی مانگیں، شہباز شریف

بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ سے مدد مانگنے پر الطاف حسین قوم سے معافی مانگیں، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پاک فوج سے متعلق الطاف حسین کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے متحدہ کے قائد سے قوم سے غیر مشروط معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ الطاف حسین نے بھارت کی خفیہ ایجنسی’’ را‘‘ سے مدد کی درخواست کرکے نہ صرف […]

.....................................................

الطاف حسین نے جو زبان استعمال کی وہ کسی پاکستانی کی نہیں ہو سکتی: خواجہ آصف

الطاف حسین نے جو زبان استعمال کی وہ کسی پاکستانی کی نہیں ہو سکتی: خواجہ آصف

لاہور (جیوڈیسک) الطاف حسین کے خطاب پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ را سے مدد کی درخواست کر کے الطاف حسین نے کروڑوں پاکستانیوں کے جذبات مجروح کئے۔ ایم کیو ایم کے قائد کا بیان قومی مقاصد سےغداری کے مترادف ہے انہیں قوم سے معافی […]

.....................................................

پیمرا نے عدلیہ، افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کیخلاف نشریات سے روکدیا

پیمرا نے عدلیہ، افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کیخلاف نشریات سے روکدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیمرا کو لکھے گئے خط میں وزرات اطلاعات و نشریات کی جانب سے الطاف حسین کے خطاب کو عوام کو اکسانے کے مترادف قرار دیتے ہوئے اسے نشر کرنے والے چینلز کے خلاف کارروائی کا کہا گیا تھا۔ خط پر کارروائی کرتے ہوئے پیمرا نے چودہ نیوز چینلز کو شوکاز نوٹس جاری […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں ایک مرتبہ پھر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں ایک مرتبہ پھر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گیا

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کے تمام تر ظلم اور ناانصافی کے باوجود ایک مرتبہ پھر کشمیریوں نے پاکستان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے سبزہلالی پرچم لہرا دیا۔ حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کی قیادت میں کشمیریوں کی جانب سے سری نگر میں ریلی نکالی گئی جس میں شریک […]

.....................................................

‘میرے جملوں سے قومی سلامتی کے اداروں کی دل آزاری ہوئی تو معافی کا طلبگار ہوں’

‘میرے جملوں سے قومی سلامتی کے اداروں کی دل آزاری ہوئی تو معافی کا طلبگار ہوں’

لندن (جیوڈیسک) اپنے بیان میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا وہ پاک کا کل بھی احترام کرتے تھے اور آج بھی کرتے ہیں۔ اگر میرے جملوں سے قومی سلامتی کے اداروں کی دل آزاری ہوئی تو معافی کا طلب گار ہوں۔ کہتے ہیں ”را ” سے مدد کی بات طنزیہ طور […]

.....................................................

معراج سید المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

معراج سید المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

تحریر : حضرت پیر محمد افضل قادری بسم اللہ الرحمن الرحیم سَرَیْتَ مِنْ حَرَمٍ لَّیْلًا اِلٰی حَرَم کَمَا سَرَ ی الْبَدْرُ فِیْ دَاجٍ مِّنَ الظُّلَم وَبِتَّ تَرْقٰی اِلٰی اَنْ نِّلْتَ مَنْزِلَةً مِنْ قَابَ قَوْسَیْنِ لَمْ تُدْرَکْ وَلَمْ تُرَم وَقَدَّ مَتْکَ جَمِیْعُ الْاَنْبِیَائِ بِھَا وَالرُّسُلِ تَقْدِیْمَ مَخْدُوْمٍ عَلٰی خَدَم (قصیدہ بردہ شریف) نماز اقصی میں تھا […]

.....................................................