تحریر : پیر محمد افضل قادری صحیح بخاری، صحیح مسلم، اور مسند احمد میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی روایت سے حدیث نبی ہے، رسول اللہ نے فرمایا: ”اگر دین ثریا کے پاس ہو گا تو بیشک فارس کا ایک شخص اسے وہاں سے بھی حاصل کرلے گا۔” محدث کبیر امام احمد ابن حجر […]
تحریر: پیر عثمان افضل قادری خانقاہ نیک آباد شریف کے مورث اعلیٰ، قطب الاولیاء حضرت پیر محمد اسلم قادری رحمة اللہ علیہ کے والد محترم، مفتی اعظم جناب مفتی محمد اشرف القادری اور پیشوائے اہلسنت حضرت پیر محمد افضل قادری کے دادا جان شیخ المشائخ فقیہ اعظم حضرت پیر محمد نیک عالم قادری رحمة اللہ […]
تحریر : پیر محمد عثمان افضل قادری سوال: احرام باندھنے کے بعد کوئی ایسا مرض لاحق ہوگیا جس کی وجہ سے احرام کھولنا پڑے تو اس سلسلہ میں شرعی حکم کیا ہے؟ جواب: احرام باندھنے کے بعداگر بامر مجبوری احرام ختم کرنا پڑگیا یعنی ایسا مرض لاحق ہو گیا ہے جس کی وجہ سے احرام […]
تحریر : پیر محمد عثمان افضل قادری سوا ل: بعض مقامات پر لیٹرینیں قبلہ رخ بنی ہوئی ہیں، ان کا شرعی حکم کیا ہے؟ جوا ب: صحیح بخاری جلد 1 کتاب الصلوٰة میں حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے حدیث نبوی ۖ مروی ہے کہ ”جب تم بیت الخلاء میں جاؤ تو قبلہ […]
گجرات (جی پی آئی) ویلڈن چوکی شاہدولہ ، تھانہ بی ڈویژن موٹر سائیکل گینگ گرفتار۔ مسروقہ موٹر سائیکل ناجائز اسلحہ موبائل فون برآمد۔ ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن سید حسنات شاہ نے گزشتہ روز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گجرات میں موٹر سائیکل گینگ عرصہ دراز سے کام کر رہا تھا۔ […]
تحریر : میر افسر امان قومیت صرف پہچان کے لیے ہے۔ باقی معاملہ تقویٰ کی بنیاد پر کیا جائے گا ۔کون کتنا تقویٰ رکھتا ہے اس کا امتحان ہے۔ اسلام میں قومیت کے نعرے پر بلانا ناپسندیدہ عمل ہے۔ ایک حدیث کا مفہوم ہے جس نے قومیت کا نعرہ لگایا وہ ہم میں سے نہیں۔یہ […]
تحریر : وقار انساء پاکستان ٹیم اس وقت بنگلہ دیش میں اپنا ٹیسٹ میچ کھیل رہی ہے – کھلاڑیوں کو بالاخر شرم آ ہی گئی کچھ ہلتے جلتے نظر آئے لیکن اس وقت ان کی کارکردگی ایسے ہی لگ رہی ہے کہ جیسے کوئی بہت بری دال بنا کر اس کو دیسی گھی کا بگھار […]
تحریر : آمنہ نسیم حجاب عربی اور پردہ فارسی زبان کا لفظ ہے ان دونوں کے معنی تقریبا ایک جیسے ہیں ـیعنی اوڑھنا ‘ ستر. ‘ آڑ ‘ حیا ‘ شرم ‘ گھونگھٹ ‘ اور برقع وغیرہ ـان سب کا معنی و مفہوم بھی ایک جیسے ہیں ـ عورت کا اپنے آپ کو غیر محرموں […]
تحریر : رضوان اللہ پشاوری آج کل معاشرہ دن بدن سستی اور بدی کی طرف گامزن ہے،ہر طرف قتل عام شروع ہے،بھائی بھائی کے خون کا پیاسا ہے تو باپ بیٹے کی خون سے پیاس بجھانے کی کوشش کر رہا ہے،بھائی تو درکنار بہنوں میں بھی زدوعناد کی سطح زیادہ زیادہ ہو رہی ہے،ان سب […]
بدین (عمران عباس) بدین ریلوے اسٹیشن انتظامیاں کی عدم توجہ کے باعث تباہ حالی کا شکار، عمارت کی حالت زبون، ریلوے کے پلاٹوں پر قبضہ مافیا کا قبضہ، سرکاری پلاٹوں کے دستاویزات بنا کر زمینیں بیچ دی گئیں، تفصیلات کے مطابق بدین شہر میں 1901ء میں انگریزوں کے دور میں بننے والی ریلوے اسٹیشن انتظامیہ […]
بدین (عمران عباس) سول ہسپتال بدین کے سامنے مین روڈ پر کچرے کے ڈھیر سے نومولود بچے کا لاش برآمد جس کو ایدھی کے رضاکاروں کے حوالے کردیاگیا جنہوں نے بچے کو دفنا دیا جبکہ بچے کی بے رحم ماں کا کچھ پتا نہیں چل سکا۔ یاد رہے کہ ایک ہفتہ پہلے بھی سول ہسپتال […]
بدین (رپورٹ عمران عباس) بدین کے نواحی گائوں فقیر محمد سومرو میں ماموں نے اپنی شادی شدہ بھانجی پر تشدد کرکے پانچ ماہ کا حمل گرا دیا، سول ہسپتال بدین میں داخل زینب سومرو کے ماموں اسماعیل سومرو نے لاٹھیوں اور لاتوں سے تشدد کرکے اس کے پیٹ میں موجود پانچ ماہ کا بچہ ضایع […]
فیصل آباد : ایڈمنسٹریٹر اور ٹی ایم او مدینہ ٹائون کی خصوصی ہدایت پر مین بازار منصور آباد میں انکروچمنٹ آپریشن، تجاوزات قائم کرنے والے درجنوں افراد کے خلاف کارروائی۔4ٹرک سامان قبضہ میں لے لئے۔ تفصیل کے مطابق ایڈمنسٹریٹر مدینہ ٹائون کنور اعجاز خالقی اور ٹی ایم او مدینہ ٹائون نعیم اللہ وڑائچ کی خصوصی […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری ہر الیکشن کے بعد دھاندلی، دھاندلی کا شورمچ جاتا ہے۔دارصل پاکستان میں انتخابات سود خورسرمایہ داروں، بدکرداروڈیروں، مزدور وںکا خون چوسنے والے صنعتکاروںاور انگریز کی ناجائزاولاد جاگیرداروں کے چونچلے اور کھیل تماشا بن چکے ہیں۔ یہ لوگ تو کتوں کی لڑائیاں جو کہ ان کا خاص مشغلہ ہے میں […]
تحریر : ابن ریاض ہماری نظر سے ایک خبر گزری جس کا حوالہ ایک معتبر اخبار ہے کہ لاہور میں مصباح نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے اپنی ون ڈے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا عندیہ دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انھیں یہ تحریک ایک سیاسی جماعت کے قائدسے ملی ہے جنھوں نے […]
تحریر : محمد شہزاد اسلم راجہ پہلی مرتبہ مزدور کے وسیع اور جامع ترین حقوق کا تعین اسلام نے کیا ، محنت کش کی عزت ، عظمت اور اہمیت کا اندازہ اس حدیث شریف سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے جس میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے محنت کش کو اللہ کا دوست […]
تحریر : شاہد شکیل حالیہ رپورٹ کے مطابق دنیا کے کئی ممالک اس بات پر متفق ہو گئے ہیں کہ دوہزار چالیس تک دنیا بھر میں تمباکو نوشی پر مکمل پابندی عائد کر دی جائے ۔لاس اینجلس ہو ، پیرس یا سڈنی دنیا بھر میں گزشتہ سالوں سے تمباکو نوشی کرنے والوں کو شدید مشکلات […]
تحریر : انیلہ احمد اللہ ھی ھے جس نے تم کو پیدا کیا پھر تمھیں رزق دیا پھر وھ تمھیں موت د یتا ھے پھر تمھیں ز ند ھ کر ے گا ،،سو ر ت ر و م،،،بے شک،،ا للہ جل شا نہ نے ھر جا ند ا ر کے لیے بے حد و شما […]
جدہ (نوید فاروقی) کنٹونمنٹ بورڈ کے انتحابات میں کپتان نے ایک ہی بال پر نون لیگ کو پنجاب کے کونے میں دھکیل دیا پیپلز پارٹی کو نمبر چار مولانا فضل الرحمن اسفند یار ولی اور بہت سی پارٹیوں کو کلین بولڈ کر دیا ہے۔پارٹی کی دھرنے کے دوران لازوال جد و جہد کی وجہ سے […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری سچ کہا جاتا ہے کہ جب جہاز ڈوبنے لگتا ہے تو سب سے پہلے چوہے بھاگ جاتے ہیں۔جدہ سے ملک محی الدین کافون تھا کہ نیپال میں زلزلہ آیا تو پاکستانی سفارت خانے کے عملے نے اپنے بچوں کو امداد لے جانے والے جہازوں میں واپسی پ سوار کرا دیا […]
تحریر : شاہ فیصل نعیم گاؤں میں عام طور پر گھر کچے ہوا کرتے تھے، دیواریں مٹی کی بنائی جاتی تھیں، گھر میں اگر کوئی مٹی کی ہنڈیا پڑی ہوتی تو وہ بھی دیوار میں لگا دی جاتی ، اس سے دیوار کی خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے یہ اُس وقت کے لوگوں کا خیال […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا نے یکم مئی سے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل سستا کرنے جب کہ دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرول ایک روپےاور ہائی اسپیڈ ڈیزل ایک روپے 6 پیسے فی لیٹر سستا جب کہ ہائی آکٹین […]