فلموں کی روایتی کہانیوں سے جان چھڑانا ہو گی، جاوید شیخ

فلموں کی روایتی کہانیوں سے جان چھڑانا ہو گی، جاوید شیخ

کراچی (جیوڈیسک) نامور اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں میں نئی سوچ سے تبدیلی آئی ہے۔ نوجوانوں نے گزشتہ کئی سال سے پاکستانی فلموں میں روایتی اور فارمولا فلموں سے ہٹ کر فلمیں بناکر ثابت کردیا کہ اب دور بدل چکا ہے دنیا بھر میں جدید ٹکنالوجی سے جو انقلاب آیا ہے […]

.....................................................

جان ابراہم کے ساتھ ’’فورس 2‘‘ میں کام نہیں کر رہی، کترینہ کیف

جان ابراہم کے ساتھ ’’فورس 2‘‘ میں کام نہیں کر رہی، کترینہ کیف

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے ان تمام خبروں کی تردید کی ہے کہ کہ وہ جان ابراہم کے ساتھ فلم ’’فورس 2 ‘‘ میں کام کررہی ہیں۔ واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل بالی ووڈ میں خبر گرم تھی کہ فلمساز وپل امرتلال کی فلم جس کی ہدایات ابھنے دیو دیں گے […]

.....................................................

خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں سیکیورٹی کیلیے فوج بلانے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں سیکیورٹی کیلیے فوج بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوران سیکیورٹی کے لئے فوج کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا خان کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوران فوج کی خدمات حاصل کی جائیں […]

.....................................................

پاکستان سے بڑی تعداد میں جنگجو آرہے ہیں، افغانستان کا الزام

پاکستان سے بڑی تعداد میں جنگجو آرہے ہیں، افغانستان کا الزام

کابل (جیوڈیسک) افغانستان نے الزام لگایا ہے کہ ملک کے شمالی صوبوں کو غیر مستحکم کرنے کے لیے بڑی تعداد میں جنگجو پاکستان سے آرہے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کے ترجمان صدیق صدیقی نے بتایا کہ افغان سیکیورٹی فورسز گزشتہ ہفتے سے صوبے قندوز کے دارالحکومت کے قریب طالبان کے بڑے حملے […]

.....................................................

اقوام متحدہ کا امریکی ڈرون پروگرام میں مزید شفافیت لانے کا مطالبہ

اقوام متحدہ کا امریکی ڈرون پروگرام میں مزید شفافیت لانے کا مطالبہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے پاک افغان سرحد پر ڈرون حملے میں امریکی اور اطالوی مغویوں کی ہلاکت کے بعد امریکا کے انسداد دہشت گردی آپریشنز پر نظرثانی کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ ماہرین نے مطالبہ کیا کہ ان آپریشنز میں شفافیت اور جوابدہی ممکن بنائی جائے۔ افوام متحدہ […]

.....................................................

انڈین پریمیئر لیگ نے سنیل نارائن کی آف سپن بائولنگ پر پابندی عائد کر دی

انڈین پریمیئر لیگ نے سنیل نارائن کی آف سپن بائولنگ پر پابندی عائد کر دی

کلکتہ (جیوڈیسک) ویسٹ انڈین سپنر سنیل نارائن پر انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل) سمیت انڈین کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام تمام مقابلوں میں گیند کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ سنیل نارائن کا ایکشن آئی پی ایل کے رواں سیزن میں 22 اپریل کو وشاکاپٹنم میں ککلتہ نائٹ رائیڈرز اور حیدر […]

.....................................................

برطانیہ، سرے میں اٹھارہویں صدی کے گھر میں آتشزدگی

برطانیہ، سرے میں اٹھارہویں صدی کے گھر میں آتشزدگی

سرے (جیوڈیسک) نیشنل ٹرسٹ کے زیر انتظام چلنے والے کلینڈن پارک ہاؤس کے ترجمان جیری سلور سٹون کے مطابق تہہ خانے میں لگنے والی آگ نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ عمارت کو خالی کروا لیا گیا ہے اور کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔ عمارت کا ایک حصہ مکمل طور پر […]

.....................................................

امریکہ، سیاہ فام کی ہلاکت پر تیسرے روز بھی احتجاج

امریکہ، سیاہ فام کی ہلاکت پر تیسرے روز بھی احتجاج

بالٹی مور (جیوڈیسک) پہلے دو دن کے برعکس احتجاج کے شرکا پر امن رہے، انہوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا کر شہر کی سڑکوں پر مارچ کیا اور نعرے بلند کئے۔ ان کا مطالبہ تھا کہ بتایا جائے کہ پچیس سالہ فریڈی گرے کو کس طرح چوٹ آئی، دوسری جانب پولیس نے گرے کی […]

.....................................................

سعودی شہزادہ محمد بن نائف نے ولی عہد، محمد بن سلمان نے نائب ولی عہد کا حلف اٹھا لیا

سعودی شہزادہ محمد بن نائف نے ولی عہد، محمد بن سلمان نے نائب ولی عہد کا حلف اٹھا لیا

ریاض (جیوڈیسک) حلف برداری کی تقریب ریاض کے شاہی محل میں ہوئی، اس تقریب میں شہزادہ محمد بن نائف نے ولی عہد اور محمد بن سلمان نے نائب ولی عہد کا حلف اٹھایا۔ اس سے پہلے سعودی عرب کے فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز نے شاہی فرمان جاری کرتے ہوئے شہزادہ مقرن کو ولی عہد کے […]

.....................................................

لاہور کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش

لاہور کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے مختلف علاقوں کینٹ، والٹن، سرور روڈ اور ڈیفنس میں رات گئے تیز ہوا اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، مردان، بنوں، فاٹا، اسلام آباد، راولپنڈی، سرگودھا ڈویژن اور کشمیر میں کہیں کہیں۔ جبکہ گوجرانوالہ، لاہور، فیصل […]

.....................................................

چونیاں، پانی کے تنازعے پر فائرنگ، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

چونیاں، پانی کے تنازعے پر فائرنگ، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

قصور (جیوڈیسک) نواحی گاؤں کھوکھر اشرف میں پانی کے تنازعے پر تلخی کے بعد نذیر نے ساتھیوں کے ہمراہ اپنے چچا منظور کے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی۔ جس سے یامین، اس کی بہن طاہرہ بی بی موقع پر جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں راشد، اکرم اور ان […]

.....................................................

کھلنا ٹیسٹ کا تیسرا روز، محمد حفیظ، اظہر علی آج اننگز کا دوبارہ آغاز کریں گے

کھلنا ٹیسٹ کا تیسرا روز، محمد حفیظ، اظہر علی آج اننگز کا دوبارہ آغاز کریں گے

کھلنا (جیوڈیسک) کھلنا میں کھیلے جا رہے سیریز کے افتتاحی ٹیسٹ کے دوسرے روز بنگلادیش نے دو سو چھتیس رنز چار کھلاڑی آؤٹ سے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز کیا اور پوری ٹیم تین سو بتیس رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ وہاب ریاض اور یاسر شاہ تین تین جبکہ محمد حفیظ اور ذوالفقار بابر نے […]

.....................................................

کراچی : جمشید کوارٹر کے اطراف میں سرچ آپریشن، 35 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی : جمشید کوارٹر کے اطراف میں سرچ آپریشن، 35 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) جمشید کوارٹرز کے علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا جس کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کی ناکہ بندی کر کے تلاشی لی گئی۔ آپریشن کے دوران پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔ کارروائی کے نتیجے میں گینگ وار کے کارندوں سمیت 35 ملزموں […]

.....................................................

آصف زرداری کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات، سندھ کابینہ میں وزارتوں پر ردوبدل متوقع

آصف زرداری کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات، سندھ کابینہ میں وزارتوں پر ردوبدل متوقع

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری آج کل پاکستان پیپلزپارٹی کی تنظیم نو میں مصروف ہیں، وزیر اعلیٰ ہائوس میں انہوں نے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے پیپلز پارٹی سندھ کی تنظیم نو کے مختلف پہلوئوں پر غور کیا۔ انہوں نے سندھ کابینہ […]

.....................................................

پراپرٹی ٹیکس کی عدم ادائیگی پر قذافی سٹیڈم کو سیل کر دیا گیا

پراپرٹی ٹیکس کی عدم ادائیگی پر قذافی سٹیڈم کو سیل کر دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی نے لاہور ہائیکورٹ سے ٹیکس ادائیگی پر حکم امتناعی حاصل کرنے کی کوشش کی تھی اور موقف اختیار کیا تھا کہ سٹیڈیم غیر کاروباری اور کھیلوں کی سرگرمیوں کی جگہ ہے جس کو ٹیکس استثنی حاصل ہے۔ جبکہ محکمہ ایکسائز کا عدالت میں موقف رہا کہ سٹیڈیم کی حدود میں […]

.....................................................

سماجی کارکن سبین محمود کے قتل میں غیرملکی ہاتھ ملوث نکلا، ملزم گرفتار

سماجی کارکن سبین محمود کے قتل میں غیرملکی ہاتھ ملوث نکلا، ملزم گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے کراچی میں سماجی کارکن اور دانشور سبین محمود کے قتل میں ملوث ایک ملزم کو حراست لے لیا ہے۔ اس سلسلے میں ذرائع کا کہنا ہے کارروائی ڈیفنس اور کلفٹن میں کی گئی اور ملزم کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر […]

.....................................................

کراچی : پروفیسر وحید الرحمان کے قتل میں ملوث ملزم کا خاکہ جاری

کراچی : پروفیسر وحید الرحمان کے قتل میں ملوث ملزم کا خاکہ جاری

کراچی (جیوڈیسک) فیڈرل بی ایریا تھانہ یوسف پلازہ کی حدود میں قتل ہونے والے جامعہ کراچی کے اسسٹںٹ پروفیسر وحید الرحمان کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت کرلی گئی پولیس نے عینی شاہدین کی مدد سے واقعے میں ملوث ملزم کا خاکہ جاری کر دیا۔ جاری کردہ خاکہ کے مطابق ملزم کی عمر تیس […]

.....................................................

خواجہ اظہار الحسن سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

خواجہ اظہار الحسن سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

خواجہ اظہار الحسن سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر، خواجہ اظہار کو ایوان میں اپوزیشن کی اکثریت کی حمایت حاصل ہے، آغا سراج درانی۔

.....................................................

بلدیاتی انتخابات کا نتیجہ بھی مسلم لیگ ن کے حق میں آئے گا : نواز شریف

بلدیاتی انتخابات کا نتیجہ بھی مسلم لیگ ن کے حق میں آئے گا : نواز شریف

لندن (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں تحریک انصاف والی سیاست نہیں ہونی چاہیے، اگر تھیلوں میں سارے ثبوت ہیں تو تحریک انصاف کے پاس کیا ہے، جب ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے نتائج ن لیگ کے حق میں ہوں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے برطانیہ کے پانچ […]

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ نے ذوالفقار مرزا کو ذاتی محافظ رکھنے کی اجازت دے دی

سندھ ہائیکورٹ نے ذوالفقار مرزا کو ذاتی محافظ رکھنے کی اجازت دے دی

سندھ ہائیکورٹ نے ذوالفقار مرزا کو ذاتی محافظ رکھنے کی اجازت دے دی، عدالت نے فریال تالپور اور انور مجید کے گارڈز سے متعلق 11 مئی تک تفصیلات طلب کر لیں۔

.....................................................

لاہور : جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیخلاف درخواستوں کی سماعت

لاہور : جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیخلاف درخواستوں کی سماعت

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے خلاف کیس میں تحریکِ انصاف کی فریق بننےکی درخواست منظور کرلی۔ درخواستوں گزاروں کا مؤقف ہے کہ الیکشن ٹریبونلز کی موجودگی میں جوڈیشل کمیشن کا قیام غیر آئینی قرار دیا جائے۔ تاہم سرکار کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی تشکیل آئین کے مطابق ہوئی۔ […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) ممتاز کاروباری شخصیت سید مزمل حسین شاہ کی DSP لیگل اختر محمود گوندل سے ملاقات۔ اس ملاقات کے دوران مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ DSP اختر محمود گوندل نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گجرات پولیس ضلع میں امن کے کوشاں ہے اور ہمیشہ جرائم پیشہ […]

.....................................................

کراچی : دستگیر میں فائرنگ، اسسٹنٹ پروفیسر جاں بحق

کراچی : دستگیر میں فائرنگ، اسسٹنٹ پروفیسر جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے دستگیر میں فائرنگ سے جامعہ کراچی کے اسسٹنٹ پروفیسر وحیدالرحمان جاں بحق ہو گئے۔ فیڈرل بی ایریا کے علاقے دستگیر میں ملزمان نے گاڑی پر اندھا دھندفائرنگ کردی ، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار وحید الرحمان موقع پر جاں بحق ہوگئے،انہیں سر اور ٹانگوں میں گولیاں لگیں۔ مقتول […]

.....................................................

پنجاب حکومت نے پشاور متاثرین کیلئے بیس امدادی ٹرک روانہ کر دئیے

پنجاب حکومت نے پشاور متاثرین کیلئے بیس امدادی ٹرک روانہ کر دئیے

لاہور (جیوڈیسک) خیبر پختونخواہ کے طوفان سے متاثرہ افراد کے لئے پنجاب حکومت نے 20 ٹرک امدادی سامان بھجوا دیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ یہ سیاست کرنے کا وقت نہیں انسانی ہمدردی کے تحت بڑے بھائی کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ لاہور میں ایوان وزیر اعلی ماڈل […]

.....................................................