ایم کیو ایم نے کراچی اور حیدرآباد میں دھاندلی کرائی : جماعت اسلامی

ایم کیو ایم نے کراچی اور حیدرآباد میں دھاندلی کرائی : جماعت اسلامی

کراچی (جیوڈیسک) عام انتخابات دو ہزار تیرہ میں منظم دھاندلی کے مبینہ الزامات پر مسلم لیگ ق، جماعت اسلامی اور مہاجر قومی موومنٹ نےجوڈیشل کمیشن میں اپنے جوابات جمع کرا دیئے ہیں۔ دو ہزار تیرہ کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی اور اس کی تحقیق کے حوالے سے تشکیل پانے والے جوڈیشل کمیشن کی جانب […]

.....................................................

برطانیہ پاکستان میں تعلیم کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے، نواز شریف

برطانیہ پاکستان میں تعلیم کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے، نواز شریف

برطانیہ پاکستان کا دوست ملک ہے، پاکستان میں تعلیم کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے، واقعی اگر تھیلوں میں ثبوت ہیں تو پھر آپ لوگوں کے پاس کیا ہے، نواز شریف۔

.....................................................

کھلنا ٹیسٹ میں بنگلا دیش 332 رنز پر آؤٹ، پاکستان کی بیٹنگ جاری

کھلنا ٹیسٹ میں بنگلا دیش 332 رنز پر آؤٹ، پاکستان کی بیٹنگ جاری

کھلنا (جیوڈیسک) پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن بنگلا دیش کے 332 رنز کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ کھلنا کے شیخ ابو نصر کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن بنگلا دیش نے 236 رنز 4 وکٹوں کے نقصان پر اپنی اننگز دوبارہ شروع کی۔ پاکستان کو پہلی کامیابی […]

.....................................................

بھکر میں 12 افراد کے قتل کے الزام میں 9 ملزمان کو سزائے موت سنا دی گئی

بھکر میں 12 افراد کے قتل کے الزام میں 9 ملزمان کو سزائے موت سنا دی گئی

سرگودھا (جیوڈیسک) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے بھکر میں دو برس قبل 2 گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 12 افراد کی ہلاکت پر 9 ملزمان کو سزائے موت جب کہ 5 کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ سرگودھا میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں اگست 2013 میں بھکر فسادات کے […]

.....................................................

کراچی : گاڑی پر فائرنگ سے پروفیسر ڈاکٹر وحید الرحمان جاں بحق

کراچی : گاڑی پر فائرنگ سے پروفیسر ڈاکٹر وحید الرحمان جاں بحق

کراچی : دستگیر، گاڑی پر فائرنگ سے جامعہ کراچی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر وحید الرحمان جاں بحق، ڈاکٹر وحید الرحمان جامعہ کراچی کے شعبہ ابلاغ عامہ میں اسسٹنٹ پروفیسر تھے، جامعہ کراچی میں تدریسی عمل معطل۔

.....................................................

لالہ موسیٰ کی خبریں 29/4/2015

لالہ موسیٰ کی خبریں 29/4/2015

لالہ موسیٰ (جی پی آئی) صدر اوکٹرائے ایمپلائزیونین سی او یونٹ لالہ موسیٰ مہر محمدافضال اور سیکرٹری یونین کونسل 87/4 لالہ موسیٰ مرزا محمد اشفاق کی مدت ملازمت پوری ہونے پر ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب پرتکلف ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا، جس کی مہمانِ خصوصی ڈاکٹر افشاں رباب اسسٹنٹ کمشنر /ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 29/4/2015

گجرات کی خبریں 29/4/2015

گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ق گجرات کے صدر و سابقہ تحصیل ممبر محمد حنیف حیدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ منظم دھاندلی کرکے اقتدار میں آنے والوں کی حکومت اب صرف چند دن کی مہمان ہے۔ بننے والا کمیشن جب تمام پول کھولے گا تو دودھ کا دودھ اور پانی […]

.....................................................

خلیجی ممالک میں مزدوروں کا استحصال

خلیجی ممالک میں مزدوروں کا استحصال

تحریر : ساروان خٹک یکم مئی کو ہر سال مزدوروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے اس دن کی حیثیت سے ہٹ کر اس دن کی مناسبت سے خلیجی ممالک میں مزدوروں کا جو استحصال ہو رہا ہے اسی سلسلے میں ذاتی تجربات اور مشاہدات کا خلاصہ پیش کیا جارہا ہے اور مقصود کسی کی […]

.....................................................

یومِ مزدور ہے، چھٹی ہے، مرا فاقہ ہے!

یومِ مزدور ہے، چھٹی ہے، مرا فاقہ ہے!

تحریر : اختر سردار چودھری یہ حقیقت ہے کہ اسلام نے آج سے 1400پہلے ہی مزدور کے حقوق متعین کر دیے تھے ۔اور یہ بھی حقیقت ہے کہ اسلام کے ماننے والے معاشرے و ممالک میں ہی مزدوروں کو ان کے حقوق حاصل نہیں ہیں ۔پاکستان میں مزدور کی جو حالت ہے اسے ایک مزدور […]

.....................................................

حکومت پنجاب کی طرف سے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لئے قائم کمیشن نے گجرات میں باقاعدہ کام شروع کر دیا

حکومت پنجاب کی طرف سے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لئے قائم کمیشن نے گجرات میں باقاعدہ کام شروع کر دیا

پیرس، گجرات (زاہد مصطفی اعوان) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے حکومت پنجاب کی طرف سے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لئے قائم کمیشن نے گجرات میں باقاعدہ کام شروع کر دیا ہے اور پہلے اجلاس میں کمیشن نے 5اوورسیز پاکستانیوں کی شکایات کی سماعت کرکے رپورٹ اوورسیز کمشن پنجاب کو بھجواد […]

.....................................................

جوڈیشل کمیشن کے تین سوال

جوڈیشل کمیشن کے تین سوال

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر الیکشن 2013ء میں دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے سپریم کورٹ کے جوڈیشل کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے لیے ایک سوالنامہ تیارکیا جس کا29 اپریل (آج)تک جواب مانگاہے ۔یہ سوالنامہ تین سوالات پر مشتمل ہے ۔پہلاسوال یہ کہ 2013ء کے انتخابات شفاف ،غیرجانبدارانہ اورمنصفانہ تھے یانہیں،اگرشفاف نہیںتھے تواِس کی وجہ کیاہے؟۔۔۔دوسراسوال […]

.....................................................

از خواب گراں خیز

از خواب گراں خیز

تحریر : محمد شہباز حالات جس طرف بھی انسان کو لے جائیں ہم بطور مسلمان اسے بس اپنا نصیب مان لیتے ہیںاور پھر اسی پہ سر تسلیم خم کر کے اپنی تمام باقی و لازمی چیزوں کو پس پشت ڈال دیتے ہیں۔ معاشرہ جب بھی کسی شکست و ریخت کا شکار ہوا ہے تو وہ […]

.....................................................

نیپال زلزلے کی زد میں پاکستان کی امداد

نیپال زلزلے کی زد میں پاکستان کی امداد

تحریر : میاں نصیر احمد نیپال میں شدید زلزلے کے باعث ہونے والی تباہی کے بعدپاک فوج نے نیپال کے زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان روانہ کر دیا جس میں ڈاکٹرز پیرا میڈیکل اسٹاف اور ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کیلئے خصوصی آلات بھی روانہ کیے گئے ہیںپاکستان سے امدادی سامان لے کر خصوصی […]

.....................................................

پاک چین دوستی ترقی کی نئی راہ

پاک چین دوستی ترقی کی نئی راہ

تحریر : محمد کاشف رانا پاکستان طویل عرصہ سے چین کے ساتھ دوستی کو ہمالیہ سے بلند اور سمندرسے گہری کہتا آرہاہے اوراب تو ایک وفاقی وزیر نے اس دوستی کو شہد سے میٹھی کہہ دیاہے جس کی مثال چینی صدر کا حالیہ دورہ پاکستان ہے اس دورے میں صدر شی جن پنگ نے پاک […]

.....................................................

ہمیں دبانے اور ہراساں کرنے کی کوشش کی جارہی ہے تاکہ ہم مسیحی عوام کی آواز بلند کرنے سے باز آجائیں۔ پی سی این پی

ہمیں دبانے اور ہراساں کرنے کی کوشش کی جارہی ہے تاکہ ہم مسیحی عوام کی آواز بلند کرنے سے باز آجائیں۔ پی سی این پی

لاہور (سٹاف رپورٹ) ہم نے پاکستان میں بسنے والی تمام مذہبی اقلیتوں سمیت معاشرے کے استحصال زدہ اور محرومیوں کے شکار طبقات کے حقوق کی آواز بلند کی ہے۔ہر مشکل وقت میں قوم کے ساتھ کھڑے ہوکر پاکستان کے استحکام ،وقار اور سلامتی کی بات کی ہے ۔ اسی وجہ سے حکومت اس موثر آواز […]

.....................................................

شالا نظر نہ لگے

شالا نظر نہ لگے

تحریر : مسز جمشید خاکوانی چینی رہنما نے پاک فوج کی کارکردگی پر اطمنان کا اظہار کیا ہے چینی قیادت کا اطمنان اس امر کی دلیل ہے کہ پاک فوج اپنی زمہ داریاں پوری کرنے کے لیئے پوری طرح چوکس ہے ،موجودہ حکومت پر بھی اس کی بھاری زمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ […]

.....................................................

اوباما کی سی آئی اے کو پاکستان میں ڈرون حملوں کی کھلی چھوٹ اور پاکستان کی خودمختاری…؟؟

اوباما کی سی آئی اے کو پاکستان میں ڈرون حملوں کی کھلی چھوٹ اور پاکستان کی خودمختاری…؟؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج کیا ہم پاکستانیوں کے لئے یہ خبرباعث تشویش ہوسکتی ہے …؟؟کہ جِسے امریکی اخباروال اسٹریٹ جرنل نے اپنے ایک انکشاف میں یوں عیاں کیا ہے کہ ”امریکی صدراوباما نے اپنی سی آئی اے کے لئے پاکستان میں جاری ڈرون پروگرام کے قوانین میں خاموشی سے کئی ایسی ہولناک […]

.....................................................

زیادتی کے بعد بچی کو قتل کرنیوالے مجرم کو وہاڑی جیل میں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

زیادتی کے بعد بچی کو قتل کرنیوالے مجرم کو وہاڑی جیل میں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

وہاڑی (جیوڈیسک) میلسی کے رہائشی مجرم عبدالغفور نے 1991ء میں آٹھ سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا تھا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لودھراں نے ملزم کو سزائے موت اور جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا تھا۔ ملزم کی رحم کی اپیل بھی صدر پاکستان نے مسترد […]

.....................................................

کراچی میں پیاز اور لیموں کی قیمت کو پر لگ گئے

کراچی میں پیاز اور لیموں کی قیمت کو پر لگ گئے

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں آلو کے بعد اب پیاز اور لیموں کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں جہاں پیاز کی فی کلو قیمت 50 سے 60 روپے تک جا پہنچی ہے جب کہ لیموں 250 روپے کلو پر دستیاب ہے۔ ویجیٹیبل ہول سیل مارکیٹ کے صدر حاجی شاہ جہاں کے مطابق سندھ سے […]

.....................................................

شاہین کیچ چھوڑنے میں بنگلادیش میں بھی پیچھے نہ رہے

شاہین کیچ چھوڑنے میں بنگلادیش میں بھی پیچھے نہ رہے

کھلنا (جیوڈیسک) قومی ٹیم کی فیلڈنگ ایک مرتبہ پھر دھوکا دے گئی اور بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز ہی کھلاڑیوں نے 4 آسان کیچ چھوڑ کر بدترین فیلڈنگ کی نئی تاریخ رقم کردی۔ بنگلادیش کے خلاف اظہر علی کی قیادت میں ون ڈے سیریز اور واحد ٹی ٹوئنٹی میں شاہد آفریدی کی […]

.....................................................

شردھا کپور اور عمران ہاشمی ایک ساتھ بڑی اسکرین پر جلوے بکھیرنے کے لئے تیار

شردھا کپور اور عمران ہاشمی ایک ساتھ بڑی اسکرین پر جلوے بکھیرنے کے لئے تیار

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارعمران ہاشمی اور اداکارہ شردھا کپور جلد ہی ایک ساتھ بڑے پردے پر اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے معروف اداکار مہیش بھٹ 23 برس قبل بننے والی بلاک بسٹر فلم سڑک کا سیکویل بنارہے ہیں۔ جس میں مرکزی کردارعمران ہاشمی ادا کریں گے […]

.....................................................

بھارت کی پرکشش شخصیات میں فواد خان نے رنبیر کپور کو پیچھے چھوڑ دیا

بھارت کی پرکشش شخصیات میں فواد خان نے رنبیر کپور کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت کے مقامی فلم انسٹی ٹیوٹ نے فلمی دنیا اور کھیلوں سے وابستہ 50 پسندیدہ ترین اور پرکشش افراد کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کے فواد خان، علی ظفر اور عاطف اسلم بھی شامل ہیں۔ فلم انسٹی ٹیوٹ نے درجہ بندی کرتے ہوئے ایسے افراد کا چناؤ کیا جو ظاہری […]

.....................................................

عوامی شکایات اور مسائل کا ازالہ، سینیٹ کے پبلک پٹیشن سسٹم کا آغاز

عوامی شکایات اور مسائل کا ازالہ، سینیٹ کے پبلک پٹیشن سسٹم کا آغاز

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ نے عوامی شکایات اور مسائل کے ازالے کے لیے پبلک پٹیشن سسٹم کا آغاز کر دیا ہے۔ شہری سینیٹ کی ویب سائٹ کے علاوہ ڈاک کے ذریعے بھی درخواستیں بھجوا سکیں گے۔ سینیٹ نے اپنی ویب سائٹ پر ایک ڈراپ باکس بنایا ہے، جس میں شہری اپنے مسائل ایک درخواست کی […]

.....................................................

بالٹی مور میں دوسرے روز بھی ہنگامے، 144 گاڑیاں نذر آتش، 202 گرفتار

بالٹی مور میں دوسرے روز بھی ہنگامے، 144 گاڑیاں نذر آتش، 202 گرفتار

بالٹی مور (جیوڈیسک) بالٹی مور میں کل سیاہ فام فریڈی گرے کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد مشتعل لوگوں نے شہر میں احتجاج کے دوران تباہی مچا دی تھی جس پر رات کے وقت کرفیو نافذ کر دیا گیا تھا۔ احتجاج کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا۔ شہر میں پولیس کی بھاری نفری […]

.....................................................