ڈیرہ غازی خان (ریاض جاذب سے) ڈیرہ غازیخان میں سرکاری گرلز پرائمری سکولوں میں 25 فیصد سکولوں کی عمارتوں کی حالت مخدوش ہے۔ گورنمنٹ کے اپنے ذرائع کے مطابق مجموعی 512 گرلز پرائری سکولوں میں سے 115سکولوں کوبلڈنگ کے مسائل کا سامنا ہے۔ 37 سکول مکمل طور پر ضروری اور فوری مرمت کے قابل ہیں۔ […]
تحریر : مولانا محمد صدیق مدنی دارالعلوم دیوبند امت مسلمہ کا ترجمان اور اہم شاہکار ہے۔ جس نے ہمیشہ ہر مشکل حالات میں امت مسلمہ کو اللہ رب العزت اور حضور اکرم کے ارشادات اور اسلامی تعلیمات کیمطابق دلیرانہ رہنمائی کی ہے۔ دارالعلوم دیوبند کی بنیاد جس رحمت بھرے ہاتھوں نے رکھی ان کی روحانی […]
جام پور (کامران لاکھا) پاکستان تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے حوالے سے میں ڈیرہ رائو محمد صدیق پر پُر وقار تقریب سالگرہ کا کیک کاٹا گیا تقریب کے مہمان خصوصی پی ٹی آئی کے ایم پی اے پی پی 247جام پورعلی رضا خان دریشک تھے میری جنگ عوام سے نہیں بلکہ قبضہ مافیا ڈپٹی […]
کراچی (جیوڈیسک) سرجانی ٹاؤن سیکٹر سیون ڈی میں مبینہ پولیس مقابلے کے نتیجے میں ملزم جاوید بروہی مارا گیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک راہ گیر بھی زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزم کے قبضے سے نائن ایم ایم پستول اور چوری شدہ موٹر […]
لاہور (جیوڈیسک) باغبانپورہ کے علاقے ملتانی کالونی شیلر چوک کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم ندیم کو مردہ گدھوں کے گوشت سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ملزم کی نشاندہی پر پولیس نے لال شاہ روڈ کے قریب واقع جھگیوں کی بستی پر بھی چھاپہ مارا۔ وہاں سے بھی دو مزید ملزموں کو […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکار جمال شاہ نے کہا ہے کہ بطور مصنف وہدایتکار میری فلم’’ revenge of the worthless‘‘ (بدل)کی میوزک لانچنگ کے بعد پاکستان ہی نہیں دوسرے ممالک سے تعلق رکھنے والے ڈسٹری بیوٹرز کی جانب سے بہترین رسپانس سامنے آ رہا ہے۔ ایک طرف تو غیرملکی ڈسٹری بیوٹرز ہماری فلم کونمائش کی خواہش رکھتے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بیٹی کے فلم میں آنے کی غلط خبر نے سچن ٹنڈولکر کو آگ بگولہ کر دیا۔ سابق بھارتی اسٹار کرکٹر نے کہا کہ یہ بے بنیاد بات ہے، اس میں کوئی سچائی نہیں، میری بیٹی سارہ کی پوری توجہ اپنی تعلیم مکمل کرنے پر ہے، 17 سالہ سارہ ٹنڈولکر کے 2 بچوں میں […]
بغداد (جیوڈیسک) صوبہ الانبار کے پولیس سربراہ میجر جنرل کاظم الفہداوی نے بتایا کہ الرمادی شہر میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران سکیورٹی فورسز اور داعش کے درمیان شدید لڑائی ہوئی ہے۔ انھوں نے تیس پولیس اہلکاروں کی ہلاکت اور ایک سو سے زیادہ کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ داعش نے گذشتہ سال […]
ابوجا (جیوڈیسک) حکام نے خدشے کا اظہار کیا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کا شکار ہوئے ہیں۔ لاشیں گھروں اور گلیوں میں بکھری پڑی ہیں ۔ مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ مقامی رہنما محمد صادق کے مطابق مرنے والوں کی تعداد 400 سے زائد ہے۔
خرطوم (جیوڈیسک) سوڈانی الیکشن کمیشن کے مطابق تیرہ اپریل کو شروع ہونے والے چار روزہ صدارتی انتخابات میں ووٹر ٹرن آؤٹ چھیالیس اعشاریہ چار فیصد رہا۔ صدر عمر البشیر کو پچپن لاکھ اسّی ہزار ووٹ ملے، بین الاقوامی فوجداری عدالت نے دو ہزار تین میں دارفور میں بغاوت کو کچلنے کے لئے نسل کُشی کے […]
وہاڑی (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی میں سزائے موت کے قیدی کو پھانسی دے دی گئی۔ ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی میں دوہرے قتل کے مجرم منیر حسین کو علی الصبح پھانسی دے دی گئی۔ اس موقع پر جیل کے اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ مجرم منیر حسین نے 2000 میں زمین کے تنازع […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ردوبدل کے باعث یکم مئی سے ملک بھرمیں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ عالمی مارکیٹ میں ہونیوالا تبدیلیوں کے تناظر میں یکم مئی سے ملک میں پٹرول 1.67 ، ہائی اسپیڈ ڈیزل2.21فی لیٹر سستا ہونے […]
کھلنا (جیوڈیسک) کپتان اظہر علی کی قیادت مین تین میچز کی ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم نے بوم بوم کی قیادت میں واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی ہتھیار ڈالے۔ شائقین کرکٹ کو بے صبری سے انتطار ہے کہ اب ٹیسٹ سیریز میں جیت کو ترستے گرین شرٹس مصباح […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت قومی مالیاتی کمیشن کے اجلاس میں صوبائی وزراء خزانہ شرکت کریں گے۔ اجلاس میں وفاق اور صوبوں کے درمیان محاصل اور گرانٹس کی تقسیم کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ موجودہ این ایف سی کو ایک سال کی توسیع دیئے جانے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ صدر براک اوباما نے پاکستان میں ڈرون حملے کرنے کے لئے سی آئی اے کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے جب کہ کسی بھی ملک میں ڈرون حملوں کے حوالے سے سخت قوانین موجود ہیں۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل میں شائع رپورٹ کے مطابق صدر […]
لاہور (جیوڈیسک) سترہ سال بعد ہونے والے کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے بعد سیاسی ہلچل عروج پر ہے، عوام کے ووٹوں سے منتخب ہونے والے جنرل کونسلرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن آج جاری ہوگا۔ جس کے بعد نومنتخب نمائندے یوتھ، خواتین، اقلیتی اور کسان کونسلرز کا انتخاب کریں گے کنٹونمنٹ بورڈز الیکشن کا پہلا مرحلہ مکمل […]
ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کے دارالحکومت میں زیرتعمیر عمارت گرنے سے 50 سے زائد مزدور ملبے تلے دب گئے جن میں سے بیشترکا تعلق پاکستان سے ہے جب کہ ملبے سے 4 لاشیں اور 4 زخمیوں کو نکال لیا گیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دارالحکومت ریاض میں القسیم یونیورسٹی میں زیرتعمیر کنونشن […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپال کے زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر حکومت پاکستان کی طرف سے امدادی سامان بھجوانے کا سلسلہ جاری ہے۔ زلزلہ سے متاثرہ نیپالی عوام کے لئے سی ون طیاروں کے ذریعے امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے کیلئے میڈیکل اور ریسکیو ٹیموں کے علاوہ امدادی سامان میں […]
کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت کو صولت مرزا کی سزائے موت پر عمل کے لئے مچھ جیل حکام کا مراسلہ موصول ہو گیا ہے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کو سینٹرل جیل کراچی کے توسط سے بھیجے گئے مراسلے میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ میں […]
تحریر : ایم پی خان اللہ تعالیٰ نے ہرانسان کو سوچنے اور اچھے برے میں تمیز کرنے کی صلاحیت دی ہے۔تاہم ہر انسان کے سوچنے کااندازدوسرے سے مختلف ہوتاہے۔ کسی ایک چیز، مسئلے یاایشوکے بارے ہرانسان کااپناالگ زاویہ نگاہ ہوتاہے۔ہرشخص اسے مختلف اندازسے دیکھتا ہے اوراپناالگ اورمنفردنقطہ نظر رکھتاہے۔یہ سوچ اورنقطہ نظر ایک نظریے کوجنم […]
انسداد دہشتگردی کی عدالت کو سزائے موت کے ملزم صولت مرزا کے نئے ڈیتھ وارنٹ سے متعلق مراسلہ موصول، مراسلہ مچھ جیل حکام سے بذریعہ سینٹرل جیل کراچی عدالت کو موصول ہوا۔
سندھ اسمبلی کو سیکیورٹی کے شدید خطرات لاحق ہیں، ڈی جی رینجرز اور آئی جی کو خط لکھا ہے، خط میں لکھا ہے کہ اسمبلی آنے والے راستے محفوظ نہیں، اسمبلی کی بلڈنگ کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے، آغا سراج درانی۔
تحریر : ابو الہاشم ربانی بھارت میں مذہبی انتہا پسندی اور دہشت گردی اپنے عروج پر ہے۔ انجانے میں انڈیا اس مذہبی انتہا پسندی اوردہشت گردی میں خود ہی جلنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے ۔ شیوسینا کے ترجمان اخبار ”سمانا ” کے مطابق ہندو انتہا پسند تنظیم شیوسینا، ہندو مذہبی راہنما سنجے راوت […]