پنجاب: سینئر صحافی و کالم نگار عامر اعوان، چائیلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر بشیر احمد ملک اور ممبر ضلع زکوةٰ عشر کمیٹی ملک ضمیر اعوان کو مکہ المکرمہ میں عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد دیتے ہوئے۔
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کلری محمڈن فٹ بال کلب کے زیر اہتمام جاری آل کراچی ہمارا پاکستان فٹ بال کپ2015ء میں مزید 6میچوں کے فیصلے ہوگئے کھیلے گئے پہلے میچ میں سوسائٹی برادرز نے ساجدی بلوچ کو 2-1سے شکست دیدی فاتح ٹیم کی جانب سے حیدر زمان اور شاہ زیب نے گول اسکور کئے جبکہ مخالف […]
تحریر : محمد امجد خان پاک چین دوستی کے قصیدے پڑھتے ہوئے آج کئی یوم گزر جانے کے بعد اب یوں محسوس ہونے لگا ہے کہ جیسے پاکستان خود چین بن گیا ہو یعنی کہ دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہو چکا ہو ،انصاف عام ہو گیا ہو،کرپشن کنگ قتل کر دیئے گئے ہوں،سڑکیں نیٹ […]
تحریر : ایم سرور صدیقی نبی رحمت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہیں سے تشریف لا رہے تھے راستے میں عمر بن ہشام (ابو جہل) مل گیا آپ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے پھر اسلام قبول کرنے کی دعوت دی۔ اس نے کہا بھتیجے اگر تم مجھے یہ بتادو کہ میری […]
گجرات (جی پی آئی) ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے زیر اہتمام تین روزہ جشن بہاراں کے موقع پر مشاعرے کا اہتمام ضلع کونسل ہال میں ہوا جس میں نامور شعرا کرام عباس تابش، ارشد نعیم، پروفیسر اشفاق شاہین شاد، عارف شاد، سلطا ن گھاروی ، افضل ساغر، سید گلزار حسین شاہ،رائے محمد خان ناصر، راشدہ شاہین ملک، […]
گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت چوہدری سرفراز احمد آف معروف کی اہلیہ اور چوہدری شکیل گجر کی والدہ کا ختم قل معروف میں منعقد ہوا جس میں ممتاز شخصیات کی کثیر تعداد شریک ہو ئی ۔ممتاز عالم دین علامہ شاہد چشتی کے خصوصی خطاب کیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ممتاز ماہر قانون یاسر اقبال ایڈووکیٹ ملکہ نے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت کرنا عبادت ہے۔ دنیا کا کو ئی مذہب بھی انسا ن کو انسا ن سے نفرت کر نا نہیں سکھا تا۔ سبھی مذا ہب کی بنیاد انسان دوستی، خد مت خلق ، امن و محبت اور […]
کراچی : علوم اسلامیہ کی بین الاقوامی شہرت یافتہ دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ عالمیہ میں ختم بخاری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نامور علماء کرام نے کہاکہ خواتین کے علم کا حصول مردوں سے زیادہ ضروری ہے ، کیونکہ انسان کیلئے ماں کی گود پہلی درسگاہ ہوتی ہے ، امام بخاری کے زندگی اور […]
بدین (عمران عباس) جماعت اسلامی صوبہ سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ملک اور عوام کو سب سے زیادہ ہر دور کے حکمرانوں نے لوٹا ہے جس کے باعث آج بھی عوام غربت بے روزگاری بدامنی اور ناانصافی کا شکار ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ […]
تحریر : ملک محمد ممریز یمن کی بدلتی ہوئی صورتحال ور سعودی عرب کے وزیر عبد العزیز العمار کے دورہ کے بعد وزیر اعظم میاں نواز شریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی قیادت میں ایک وفد سعودی عرب روانہ کیا جنھوں نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ اور دیگر حکام سے ملاقات […]
تحریر : شہزاد حسین بھٹی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت جب سے بر سراقتدار آئی ہے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات کی بجائے زبانی جمع خرچ پر ذیادہ زور دیا جا رہا ہے ۔ بے جا ذاتی تشہیر اور دکھاوا ملک و ملت کو فائدہ پہنچانے کی بجائے اشرافیہ کی […]
تحریر : ممتاز ملک کافی دنوں سے ہم یہ مطالعہ کر رہے تھے کہ کن کن ممالک کی سیاسی جماعتیں کس کس ملک میں کام کر رہی ہیں تو یہ جان کر حیرت بھی ہوئی کہ کوئی بھی ایسا ملک نہیں ہے جس کی سیاسی جماعت کسی اور ملک میں ونگز بنائے عوام کو بانٹنے […]
تحریر : شاہ فیصل نعیم “ہم میں سے ہی نیوٹن اور آئن سٹائن پیدا ہوں گے”۔یہ اس کے آخری الفاظ تھے اور اس کے بعد تالیوں کی ایک لمبی گونج۔۔۔۔! الحمرا کلچرل کمپلیکس میں انٹر میڈیٹ کے پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں نا صرف پنجاب بلکہ باقی […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری حکومتی ملازمین تنخواہوں کی کمی کی وجہ سے مہنگائی کی چکی میںجس طرح پس رہے ہیںوہ قطعاً تاریخی ارتقائی عمل نہ ہے۔بلکہ حکومتی کمزوریوں اورنااہلیوں کا بین ثبوت ہے۔حکومتی موٹر ویز اور جنگلہ بسیں وغیرہ غربت اور مہنگائی ختم نہیں کرسکتیں حکومتی عیاشیاں ، نام نہاد جشنوں پر آتش […]
تحریر : وسیم رضا ا ٹالین پولیس نے گزشتہ ہفتے کے دوران ایک بڑا اپریشن کر کے اٹلی کے مختلف شہروں سے 10 دس پاکستانیوں کو گرفتار کیا ہے اور امکان ظاہر کیا ہے کہ ان کا تعلق پشاور آرمی سکول پر ہونے والے حملے سے ہو سکتا ہے ، اگر ان گرفتار افراد کا […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) یکم مئی کو حیدرآباد میں ہونے والا اے پی ایم ایل کا جلسہ عوام کی پرویز مشرف سے لافانی محبت کا اظہار ‘ مشرف کی عوامی مقبولیت کا ثبوت اور آل پاکستان مسلم لیگ کی سیاسی قوت کا مظہر ثابت ہوگا کیونکہ حیدرآباد کے جلسہ عام میں صرف حیدرآباد کے ہی نہیں۔ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کی آبادی میں اضافہ اور بڑھتے ہوئے عوامی مسائل انتظامی یونٹس میں اضافے کے متقاضی ہیں مگر لسانی بنیادوں پر صوبوں کے قیام سے نہ صرف پاکستان کی وحدانیت کو نقصان پہنچے گا بلکہ مسائل میں مزید اضافہ ہوگا اسلئے وفاق پاکستان اور قومی یکجہتی کے استحکام و تحفظ کیلئے مزید […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) نبیل مسیح قتل کیس سرا سر جھوٹ کا پلندہ اور علاقے کا امن تباہ کرنے کی گھنائونی سازش ہے مسلم مسیحی ہم آہنگی اور بھائی چارے کو نقصان پہنچانے کے لیے کچھ احمق لوگوں کی ذہنی اختراع ہے جنہوں نے اپنی منفی اور شیطان صفت سوچ سے متوفی نبیل مسیح کے اہل […]
تحریر : رانا محمد ذیشان اپنی گلی میں اپنا ہی گھر ڈھونڈتے ہیں لوگ یہ کون میرے شہر کا نقشہ بدل گیا ضلع میانوالی پنجاب کا ایک پسماندہ ترین ضلع ہے ،پچاس سال سے ضلع میانوالی میں سیاست کرنے والوں نے اس ضلع کے بارے میں کبھی نہیں سوچا بلکہ ہر دفعہ الیکشن کے موقع […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) اتحاد و یکجہتی سے پاکستان اگلا ایشیائی ٹائیگر بن سکتا ہے، چین میں استحکام اقتصادی پالیسیوں کے تسلسل اور قومی وحدت پر سمجھوتہ نہ کرنے سے آج چین دنیا کی معاشی طاقت بن چکا ہے اگر حکومت کسی جگہ پر غلط فیصلہ کرتی ہے تو اس پر مثبت تنقید کی جائے […]
جعفر آباد : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور بی ڈی سی کے چیئرمین میز زیب خان جمالی، صوبائی رہنماء میرگلاب خان عمرانی، جعفر آ باد کے آ رگنائزر آ صف علی لانگو، بشیر مستوئی، وقاص کھوسہ، حمید چانگ نے اپنے ایک مذمتی بیان میں سبی چاکر خان روڈ پر بم دھماکہ کی سخت […]
گجرات، فرانس (میاں عرفان صدیق) چوہدری نذیر احمد وڑائچ کے بھائی ممتاز ماہر تعلیم حاجی چوہدری ماسٹر عاشق حسین مرحوم صوبیدار صابر حسین مرحوم مسلم لیگ ق فرانس کے سنیئر راہنما چوہدری منیر احمد وڑائچ کرنل اشتیاق سہیل چوہدری مشتاق وڑائچ چوہدری اسجد وڑائچ چوہدری بشارت وڑائچ کے والد حاجی چوہدری بشیر احمد مرحوم جو […]
گجرات، فرانس (میاں عرفان صدیق) چوہدری نذیر احمد وڑائچ کے بھائی ممتاز ماہر تعلیم حاجی چوہدری ماسٹر عاشق حسین مرحوم صوبیدار صابر حسین مرحوم مسلم لیگ ق فرانس کے سنیئر راہنما چوہدری منیر احمد وڑائچ کرنل اشتیاق سہیل چوہدری مشتاق وڑائچ چوہدری اسجد وڑائچ چوہدری بشارت وڑائچ کے والد حاجی چوہدری بشیر احمد مرحوم جو […]
پشاور (جیوڈیسک) فوجی دستے خیبرپختونخواہ میں بارش سے متاثروں علاقوں میں پہنچ گئے ہیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ موبائل ہسپتال اور پیرا میڈیکل سٹاف کی سہولت بھی موجود ہے۔ بحریہ ٹاؤن کی طرف سے بریگیڈیئر (ر) طاہر کی سربراہی میں امدادی ٹیمیں کاموں میں حصہ لیں گی۔ بحریہ ٹاؤن کی امدادی […]