اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں رات گئے تیز ہواوٴں اور گرج چمک کے ساتھ ہونے والی شدید بارش اور ژالہ باری نے موسم کو خوشگوار بنا دیا ہے، وفاقی دارلحکومت اور گردونوح میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبہ سندھ ،بلوچستان، جنوبی […]
کھٹمنڈو (جیوڈیسک) سات اعشاریہ نو کی شدت سے آنے والے زلزلے نے پورے نیپال میں تباہی کی نئی داستان رقم کر دی ہے۔ کثیر المنزلہ عمارتیں، مندر اور تاریخی مینار جو کل تک نیپال کی شان تھے ہولناک زلزلے سے زمین بوس ہو گئے۔ ہر طرف ملبے کے ڈھیر عمارتوں کے کھنڈرات اور تباہ حال […]
نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک کے پاکستانی نژاد نیورو سرجن ڈاکٹر سعید احمد باجوہ پر ٹیکس چوری اور پاکستانی اداروں کو فنڈز فراہم کرنے کے الزامات عائد تھے، کیس کی سماعت چارسال جاری رہی جس کے دوران انہوں نے امریکی حکومت کے الزامات کو غلط ثابت کر دیا۔ امریکی جج نے نہ صرف انہیں مکمل طور پر […]
ممبئی (جیوڈیسک) مہاراشٹرا کے سماجی کارکن نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی کہ آزادی کے بعد قانون ساز اسمبلی نے نئی ریاست کے لیے مختلف ناموں پر غور کیا جن میں بھارت ، ہندوستان ، ہند ، بھارت بھومی یا بھارت ورش شامل ہیں۔ درخواست گزار نے عدالت سے آرٹیکل ون میں انڈیا اور […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) روسی ہیکرز نے امریکی صدر براک اوباما کی غیرسرکاری ای میلز تک رسائی حاصل کر لی۔ گزشتہ سال روسی ہیکرز نے وائٹ ہاؤس کے کمپیوٹرسسٹم تک رسائی حاصل کرلی تھی جس میں صدر براک اوباما کا وہ کمپیوٹر بھی شامل تھا جس میں انہیں موصول ہونے والی یا ان کی جانب سے بھیجی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت قانون و انصاف نے پاکستان حلال اتھارٹی بل حتمی منظوری کے لیے پارلیمنٹ کوارسال کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں حرام اشیاکی آمیزش والی مصنوعات کی مستقل بندش کے سلسلے میں پاکستان حلال اتھارٹی کے قیام کے لیے کام تیزی سے جاری ہے۔ حلال اتھارٹی درآمداور برآمدکی جانے والی […]
لاہور (جیوڈیسک) ابرار الحق بھی پلے بیک سنگر بن گئے۔ تفصیل کے مطابق معروف نغمہ نگار ایس ایم صادق نے بھارتی پنجابی فلم ’’عشق میرا ریلیجن‘‘ کے لیے ابرار الحق کی آواز میں دوگانے ریکارڈ کیے ہیں۔ ایس ایم صادق نے بتایا کہ ابرارالحق ہمارے ملک کی بہترین فوک آواز ہے جو ہر عمر کے […]
لاہور (جیوڈیسک) حکومت نے قطر سے منگوائی جانے والی ایل این جی پر پینلٹی کے معاملے پر پیدا ہونیوالی ناخوشگوار صورتحال کے بعد ایم ڈی سوئی نادرن گیس پائپ لائنز سے زور زبردستی کرنے کی بجائے ان کے موقف کو تسلیم کرتے ہوئے انہیں عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی۔ ایس این […]
نیپال میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد تین ہزار دو سو سے بڑھ گئی، جگہ جگہ ملبے کے ڈھیر، سڑکیں بند، بجلی غائب، آفٹر شاکس کے باعث لاکھوں افراد نے دوسری رات بھی کھلے آسمان تلے گزاری۔
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے کئی اداکار اور اداکارائیں اس وقت فلم پروڈکشن میں قدم رکھ چکے ہیں جب کہ پریانکا چوپڑا کے متعلق بھی اطلاعات ہیں کہ وہ اپنی کزن پرینیتی کو پروموٹ کرنے کے لیے فلم سازبننے کی سوچ رہی ہیں جب کہ دیپکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ اسے پروڈیوسر کا تاج […]
کراچی (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کیخلاف سیریز میں تجربہ کار بیٹسمین یونس خان کے پاس ایک اور ملکی ریکارڈ اپنے نام کرنے کا موقع ہو گا۔ وہ اگر طویل دورانیے کے فارمیٹ میں اپنی کامیابی کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے مزید 506رنز بناکر ملکی تاریخ کے سب سے کامیاب ٹیسٹ بیٹسمین بن سکتے ہیں، یونس سردست […]
کراچی (جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں پے درپے شکستوں کے بعد کوچ وقار یونس اور ان کے معاون مشتاق احمد نے پلیئرز سے بات چیت کی۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق دونوں سابق اسٹارز نے پلیئرز سے پوچھا ہے کہ آیا وہ ان کے کوچنگ طریقہ کار سے مطمئن ہیں، ون ڈے سیریز میں یکسر ناکامی […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ کپتان کو ایک الیکشن کا افسوس ہے لیکن ہمارا مینڈیٹ ہر بار چوری ہوتا ہے تاہم ہرالیکشن کے بعد پیپلز پارٹی نئے ولولے سے زندہ ہوتی ہے۔ لیاری کے ککری گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے داروغہ والا میں پولیس نے کارروائی کے دوران تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، مارے جانے والوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا۔ ہلاک دہشت گردوں کی شناخت حفیظ، یاسر اور رفیق کے نام سے ہوگئی، دہشت گرد حفیظ سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملے میں ملوث تھا۔ ہلاک […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں عوام نے جو فیصلہ مسلم لیگ(ن) کے حق میں دیا اس کی سند کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں مل گئی۔ اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا تھا کہ عام انتخابات […]
کراچی (جیوڈیسک) جناح گراؤنڈ کراچی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین کا کہنا تھا کہ آنے والی پریشانیوں، مشکلات کا سامنا ہمت اور جرات کیساتھ کرنا ہے۔ دوسری جماعتیں بھی متحدہ کے مینڈیٹ کو تسلیم کریں ،تنقید پر کوئی اعتراض نہیں، جھوٹے اور بے بنیاد الزامات نہ لگائے جائیں۔ الطاف حسین نے پشاور […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں باران رحمت، موت کا پیغام بن گئی ، شام ڈھلتے ہی شہر میں گہرے بادل چھا گئے اور کچھ دیر بعد ہی خوفناک آندھی کے ساتھ موسلا دھار بارش شروع ہوگئی۔ جس نے چند منٹ کے دوران پشاور اور نواحی علاقوں میں ہر طرف تباہی مچا دی ،کئی علاقوں میں ژالہ […]
خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں جیٹ طیاروں سے بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں4 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ کارروائی میں دہشتگردوں کے […]
گجرات (جی پی آئی) گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول گجرات میں انگلش اُردو تقریری مقابلہ جات۔ گزشتہ روز گورنمنٹ اسلامیہ ہال سکول گجرات کے ظہور اسلامیہ ہال میں وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے وژن ”پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب” کے تحت اردو انگلش تقریری مقابلہ جات ضلعی سطح پر منعقد ہوئے۔ تقریری اور مضمون […]
پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے کئی شہروں سمیت بھارت اور نیپال میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ پورے ہمالیہ ریجن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کےشمالی علاقوں میں زلزلے کی شدت 7.7ریکارڈ کی گئی […]
شورکوٹ : بلدیاتی انتخابی عمل کے دوران بدنظمی، مبینہ دھاندلی کا الزام اور احتجاج، مظاہرین کا پولنگ بند کرنے کا مطالبہ، ہنگامہ آرائی کرنے پر رینجرز نے امیدوار اور انکے دو حامیوں کو حراست میں لے لیا۔
تحریر : شاہ بانو میر حضرت سیدنا عبدالرحمن بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد حضرت سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں :” پہلی اُمتو ں میں ایک بادشاہ تھا ۔ خوب شان وشوکت سے اس کے دن رات گزر رہے تھے۔ ایک دن اس کی […]
تحریر : علی عمران شاہین مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و دہشت گردی کی آندھی ایک مرتبہ پھر تیز ہے۔قائد کشمیر جناب سید علی گیلانی کی نئی دہلی سے سرینگر آمد کے موقع پر ان کے استقبال کیلئے حیدرپورہ میں ہزاروں کشمیری جمع ہوئے تو کئی شرکاء نے پاکستانی پرچم اٹھا رکھے تھے تو کئی […]
ڈیرہ شاہی : ڈیرہ شاہی ہے جہاں لوگوں کے مقدر کے فیصلے یہاں کے بڑے بڑے تمن وڈیرے کرتے ہیں ۔یہاں ایک دکھیاری کنیز زہرہ میرے پاس گذشتہ دنوں آئی اور اپنی داستان ِ ظلمت بیان کی یقین جانیے میں وہ سن کر اپنے آنسو نہیں روک سکا۔کنیز زہرہ جو کہ جنوبی پنجاب کے فرسودہ […]