تحریر : ریاض جاذب پنجاب حکومت سرکاری سکولوں میں سہولتیں فراہم کرنے کے لیے اربوں روپے خرچ کررہی ہے اور صوبے میں دنیا کا بہترین سکول سسٹم بنانے کے لیے ایک نئے پروگرام۔ پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب پراسی ماہ سے ا غاز کردیا گیا ہے۔ پانچ سال سے سولہ سال تک کے تمام بچوں کو […]
کراچی : تحریک دفاع حرمین کے تحت شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم کی قیادت میںلبیک حرمین شریفین جلوس اور جلسہ کیا گیا جس میں جماعت اہلسنتجماعة الدعوةجمعیت علماء اسلام (سمیع الحق) تحریک تحفظ ختم نبوة ، مرکزی جمعیت اہل حدیث ، انجمن دعوت اہلسنت والجماعة پاکستان ،تحریک غلبہ اسلام ، تحریک خدام الفرقان ، انصار […]
بدین (عمران عباس) ضلع بدین میں سابقہ صوبائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور ان کے حامیوں کے خلاف انتقامی کاروائیاں کرنے اور مختلف طریقوں سے پریشان کرنے کے خلاف گولاڑچی شہر میں سینکڑوں کارکنوں کی احتجاجی ریلی۔ تفصیلات کے مطابق سابقہ صوبائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور ان کے حامیوں کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤں […]
بدین (عمران عباس) این سی ایچ ڈی بدین کے جنرل مینیجر اور پروگرام مینیجر کی ہنگامی پریس کانفرنس، لگائے گئے الزامات بے بنیاداور جھوٹے قرار، شازیہ نے کرپشن کی ہم نے روکا تو ہمیں جھوٹے مقدمے میں پھنسانے کی کوشش کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بدین این سی ایچ ڈی کی ملازمہ ماتلی تحصیل میں […]
کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی قرة العین میمن نے کہا ہے کہ ضلع کورنگی کو ترقی اور مسائل سے پاک بنا نے کے لئے تمام محکمے تندہی اور نیک نیتی کے ساتھ فرائض کی انجام دہی کو یقینی بنا ئیں علاقائی ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت اور وقت مقررہ پر تکمیل کو یقینی بنا کر عوام […]
بھمبر : اسسٹنٹ کمشنر راجہ طارق محمود، چوہدری صابر حسین شاہ، ڈاکٹر ریاض، چوہدری خالد حسین، امجد یوسف ریڈ فاونڈیشن کے زیراہتمام یتیم بچوں میں مالی کفالت کی راقم کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
تحریر : ایم اے تبسم اسلام دین رحمت ہے ، اس کی رحمت انسان کی حد تک محدود نہیں ہے ،بلکہ ہر ذی روح پر محیط ہے۔ اس کے ابر کرم نے جہاں عالم انسانیت کو سیراب کیا ہے، وہیں بے زبان جانوروں کو بھی اپنی رحمت بے کراں سے مالا مال فرمایا۔ اتنا ہی […]
تحریر : حاجی نصیر خان کھوسہ متحدہ قومی موومنٹ یا متحدہ قومی تحریک کی بنیاد 1978ء میں ایک لسانی تنظیم کے طور پر رکھی گئی ۔ اس تنظیم کے بانی الطاف حسین تھے اور اس کے قیام کا ایک اہم مقصد جامعہ کراچی میں زیر تعلیم اردو بولنے والے طالب علموں کے مفادات کا تحفظ […]
حیدرآباد (اسلم انجم قریشی) چیف سیکریٹری سندھ محمد صدیق میمن نے سول ہسپتال حیدرآباد کے دیوان مشتاق شعبے میں دل کے مریضوں کی مفت اینجوگرافی اور اینجو پلاسٹی کے لیے کیتھ لیب اور حادثات میں زخمیوں کے لیے علیحدہ نیورو سرجری وارڈ اور آپریشن تھیٹر قائم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ہسپتال انتظامیہ اور ڈویژنل […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) امام کعبہ شیخ خالد الغامدی کی پاکستان آمد پر انہیں خوش آمدید کہتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے انہیں کراچی تشریف لانے کی دعوت دی اور جامع مسجد بحریہ ٹا¶ن میں خطبہ ¿ نما زجمعہ میں امام کعبہ کی جانب سے مذہبی تعصب کو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر کئی دنوں سے سراپا احتجاج کنٹریکٹ ملازمین کا مطالبہ ہے کہ انہیں مستقل کیا جائے جبکہ خیبر پختونخواہ کی حکومت کا موقف ہے کہ ان ملازمین کی تقرریاں میرٹ سے ہٹ کے کی گئی ہیں۔ مستقل ہونے کے لیے انہیں ٹیسٹ پاس کرنا ہو گا۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) ڈیفنس فیز 2 میں فائرنگ سے غیر سرکاری تنظیم کی ڈائریکٹر سبین محمود جاں بحق جب کہ ان کی والدہ شدید زخمی ہو گئیں۔ غیرسرکاری تنظیم ٹی ٹو ایف کی ڈائریکٹر سیمینار میں شرکت کے بعد واپس گھر جارہی تھیں جنہیں ڈیفنس فیز 2 میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ان کی گاڑی […]
سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ ڈسٹرکٹ جیل میں قیدی کی پراسرار ہلاکت پر ورثاء کا جیل انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، پوسٹ مارٹم کی عمارت پر اینٹوں سے دھاوا بول دیا۔ سیالکوٹ جیل میں منشیات کے قیدی محمد ارشد کی پراسرار ہلاکت پر ورثاء نے کینٹ روڈ پر واقع پوسٹ مارٹم کی عمارت پر اینٹوں سے دھاوا […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چینی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ چین آئندہ تین برس میں پاکستان کو50 تھنڈر لڑاکا طیارے فراہم کریگا۔ چین کی ایوی انڈسٹری کارپوریشن کے تحت جاری طیارہ سازی کے منصوبے کے سابق سربراہ لی پی نے بتایا کہ ایف سی ون ژیالانگ کے آخری بیج کے 50 طیارے پاکستان کوآئندہ […]
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کمرشل بینکوں کو ملک بھر میں مزید اے ٹی ایمز نصب کرنے کی ہدایت دی ہے۔ مرکزی بینک کے ڈپٹی گورنر ریاض الدین کے مطابق اس وقت ملک میں 9 ہزار آٹومیٹک ٹیلر مشینوں کا نیٹ ورک موجود ہے جو مستقبل میں بینک صارفین کی ضروریات پوری کرنے […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) سولہ سالہ کرائے کی قاتل لڑکی ایک عام سی لڑکی کی طرح زندگی گزارنا چاہتی ہے، یہ ہے کہانی ہالی ووڈ ایکشن فلم بیئرلی لیتھل Barely Lethal کی، جس کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہیلی سٹائین فیلڈ Hailee Steinfeld نے میگن والش کا کردار ادا کیا ہے جو ایک یتیم […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا جو گزشتہ برس فلم کل دل کی ریلیز کے بعد فلموں سے آؤٹ ہوچکی ہیں کو ان دنوں کسی ایسے اسکرپٹ کاانتظار ہے جس کی وجہ سے ایک مرتبہ پھر بالی ووڈ میں انٹری دیے سکیں۔ زرائع کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کی سپر اسٹار پریانکا چوپڑا […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) قومی ٹی ٹوئنٹی کے کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ غلطیوں پر قابو پاکر ذمہ داری کا مظاہرہ کرکے ہی ٹیم کی قسمت بدلی جا سکتی ہے۔ بنگلا دیش سے واحد ٹی ٹوئنٹی میں تاریخی شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ہماری ٹیم نوجوان […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کی جانب سے ہدف کے تعاقب میں تمیم اقبال اور سومیا سرکار نے اننگز کا آغاز کیا۔ پہلے اوور کے اختتام پر بنگلہ دیش کو 14 رنز پر ایک وکٹ کا نقصان اٹھانا پڑا۔ بنگلہ دیش کے پہلے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی سومیا سرکار تھے جو بغیر کوئی سکور کیے رن […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکی تھنک ٹینک Sustainable Development Solutions Network کی رپورٹ کے مطابق سویٹزرلینڈ اس وقت دنیا کا خوش باش ترین ملک ہے جہاں کے عوام خوش وخرم زندگی گزار رہے ہیں خوش باش ممالک کی فہرست میں آئس لینڈ دوسرے اور ڈنمارک تیسرے نمبر پر ہے جبکہ ناروے چوتھے اور کینیڈا پانچویں نمبر پر […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر اوباما نے بحرالکاہل کے آرپار تجارتی معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے کہاہے کہ اس بارے میں انھوں نے اپنے حامیوں کی تنقید کا بھی سامنا کیا حالانکہ ان کا ملکی کارکنوں کو فروخت کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ کمیونٹی والنٹیرز گروپ سے خطاب کرتے ہوئے صدر اوباما نے کہا کہ مخالفین […]
استنبول (جیوڈیسک) پہلی جنگ عظیم کے شہدا کی یاد میں تقریب کا اہتمام ترکی کے مقام گیلی پولی پر کیا گیا۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہو خوبصورت قرات نے ماحول کو پاکیزہ بنا دیا۔ تقریب میں ترک صدر طیب اردوان سمیت برطانوی شہزادہ چارلس ،شہزادہ ہیری اور دیگر یورپی حکام نے شرکت […]
لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کے پانچ روزہ دورے پر لندن پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات میں ہم آہنگی ہے۔ سعودی حکام سے ملاقاتیں بہت مثبت رہیں ، کوئی دباؤ نہیں ڈالا ، نہ ہی مطالبات کی کوئی فہرست دی۔ سالمیت […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) سینٹرل جیل مچھ کے حکام نے سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کی پھانسی کی نئی تاریخ کیلیے سندھ حکومت کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ سینٹرل جیل مچھ ذرائع کے مطابق صولت مرزا کی صدر مملکت کی جانب سے سزائے موت میں توسیع کی تاریخ 30 اپریل کو پوری ہورہی ہے، اس […]