لندن (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان اچھے اور مضبوط تعلقات ہیں اور سعودی حکمران نے خواہشات پر مبنی کوئی فہرست نہیں دی۔ لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ اگر سعودی استحکام کو کوئی خطرہ ہوا تو کندھے سے […]
ملک کے 42کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کے وقت کا آغاز، کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کیلئے ووٹنگ شام 5بجے تک جاری رہے گی، 42کنٹونمنٹ ایریاز میں انتخابات کیلئے فوج اور رینجرز کے اہلکار تعینات، بلدیاتی انتخابات کیلئے ملک بھر میں 1225پولنگ اسٹیشن قائم، الیکشن کمیشن۔
لاہور (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کے دوران فوج طلب کی تھی جس پر پاک فوج کے 12 ہزار چار سو جوان سیکورٹی ڈیوٹی پر مامور ہوں گے۔ کراچی میں کلفٹن اور ملیر میں پولنگ سٹیشنز کے انتظامات فوج کے حوالے کر دئیے […]
اسلام آباد / روم (جیوڈیسک) پشاور کی مارکیٹ میں دھماکوں اور اٹلی میں ویٹیکن سٹی پر حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے 18 مبینہ دہشت گردوں کو اٹلی سے گرفتار کر لیا گیا جب کہ پاکستانی دفتر خارجہ نے گرفتاریوں کی تصدیق کر دی ہے۔ اطالوی پولیس کے مطابق ساحلی شہر سر دینیا میں گزشتہ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں پل کے اوپر سے کولر میں نصب بم پھینکا گیا جسے فوری طور پر بم ڈسپوزل سکواڈ نے موقع پر پہنچ کر ناکارہ بنا دیا۔ دہشت گردوں کا نشانہ پاکستان ریلوے کا نیو ڈیزل شیڈ تھا، اس ڈیزل شیڈ میں غیر ملکی بھی کام کرتے ہیں۔ فوری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز میں 17 سال بعد بلدیاتی انتخابات آج ہوں گے۔ الیکشن کمیشن نے ملک بھرمیں آج ہونے والے کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں 1225 پولنگ اسٹیشنز میں سے 310 کو انتہائی حساس جبکہ 785 کونارمل قراردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں 1151 […]
مکہ المکرمہ (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما کی دادی سارہ عمر اور چچا سعید اوباما نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکی صدر باراک اوباما کی دادی سارہ عمر چند روز قبل اپنے بیٹے سعید اوباما اور پوتے موسیٰ اوباما کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے لئے حجاز […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو علم ہو گیا ہے کہ اس بار این اے 246 میں ایک لاکھ 40 ہزار ووٹ نہیں پڑیں گے اس لئے ہار کے ڈر سے اس نے ابھی سے بہانے شروع کر دیئے ہیں۔ اسلام آباد میں سپریم […]
رینجرز کی دہلی اسکول میں کارروائی، پریزائیڈنگ افسر سمیت 2 افراد گرفتار، دونوں افراد جعلی ووٹ ڈالنے کی کوشش کر رہے تھے، گرفتار ملزم ماجد علی پر 3 مہینے جیل اور 5 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا، ملزم ریحان احمد کو 6 مہینے قید اور 5 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا، ترجمان سندھ […]
کراچی (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گا، این اے 246 میں […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلاول بھٹو ورکرز آرگنائزیشن ضلع کورنگی کے صدر سید امجد علی شاہ نے کہا ہے کہ 26اپریل کو ککری گرائونڈ پیپلز پارٹی کا کامیاب جلسہ عام شہر کراچی کا سیاسی منظر نامہ تبدیل کردے گا ۔ثابت ہوجائے گا شہر کراچی بھٹو کے چاہنے والوں کا شہر ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں […]
کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی قرة العین میمن نے افسران و ملازمین کو دفتری اوقات کی پابندی علاقائی سطح پر درپیش عوامی مسائل کے بروقت ازالے کے لئے شکایتی مراکز کو فعال بنا نے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ افسران و ملازمین عوامی خدمت کو اپنا شعار بنائیں اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں […]
تحریر : محمد عتیق الرحمنٰ جب سے ہو ش سنبھالا ہے تب سے کوشش اور خواہش ہوتی ہے کہ ایسی مذہبی محافل میں شرکت کروں جس میں ہمارے دینی و قومی مسائل کا تدارک کرتے ہوئے ان کو حل کرنے کی کوشش کی جائے ۔اسی وجہ سے جب جماعۃ الدعوہ کی مورخہ 17اپریل 2015ء کو […]
تحریر : ایم سرور صدیقی امام شبعی کا کہنا ہے میں قاضی شریح کے پاس ملنے گیا ایک عورت اپنے خاوند کے ظلم و ستم کی فریاد لے کر آئی جب وہ عدالت کے روبرو اپنا بیان دینے لگی تو اس نے زارو قطار روناشروع کردیا مجھ پر اس کی آہ ہ بکا کا بہت […]
کراچی کی تاریخ بن رہی ہے کہ این اے 246 میں الیکشن لڑا جارہا ہے، ایم کیو ایم کو نظر آرہا ہے کہ انہیں ایک لاکھ 40ہزار ووٹ نہیں پڑنے والے، ایم کیو ایم نے ابھی سے بہانے بازی شروع کر دی ہے، عمران خان۔
تحریر : محمد شاہد محمود چین کے صدر پاکستان کے دورے پر آئے اور دو دن قیام کے بعد واپس روانہ ہوئے۔اس دورے کو انتہائی اہمیت کا حامل دورہ قرار دیا گیا۔چینی صدر نے پاکستان کی پارلیمنٹ سے بھی خطاب کیااور سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میںچین کے […]
تحریر : ابنِ نیاز کلم راعٍ و کلم مسٔول عن رعیتہِ۔۔ تم میں سے ہر اک نگہبان ہے اور تم سے تمھاری رعیت کے بارے میں پوچھا جائے گا۔ حدیثِ پاک کے یہ الفاظ اپنے اندر اک جہاں سموئے ہوئے ہیں۔ ہر اک نگہبان ہے۔ یعنی صرف حکمران ہی نہیں، کسی ادارے کا سربراہ ہی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مالی سال 16-2015 کے بجٹ کیلئے حکمت عملی پیپر تیار ہوگیا ہے۔ حکمت عملی کے مطابق وفاق کے ترقیاتی اور غیر ترقیاتی بجٹ کا حجم 41 کھرب روپے کے لگ بھگ ہو سکتا ہے، اس کے علاوہ آئی ڈی پیز کے علاقوں میں تعمیر نو کے لیے خصوصی فنڈز مختص کیے جانے […]
جکارتا (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں جاری ایشیا افریقا کانفرنس سے خطاب میں کیا۔ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ پاکستان نے دہشت گرد حملوں میں اب […]
رات کو پولنگ اسٹیشن تبدیل کر دیئے گئے، کنور نوید کا الزام، ایک کمرے میں کئی کئی پولنگ بوتھ بنا دیئے گئے، یہ سب ووٹرز کو کنفیوز کرنے کی سازش ہے، کنور نوید۔
ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب نے خبردار کیا ہے کہ اگر حوثی باغیوں نے دوبارہ جارحانہ پیش قدمی کی تو سخت جواب دیا جائے گا۔ ادھر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے کہاہے کہ معاملے کو مذاکرات سے حل کرنے کے لیے سفارتی سہولیات فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ان خیالات کا […]
تحریر : رضوان اللہ پشاوری شاہ حبشہ نجاشی بہت پہلے سے حرمین شریفین کی تاق میں تھا کیونکہ حرمین شریفین کو عازمین حج کے علاوہ بہت سے لوگ حتی کہ دنیا کے کونے کونے سے جوق درجوق آتے رہتے ہیں،آخر کار شاہ حبشہ نجاشی (ابرہہ) سے یہ برداشت نہ ہوسکا تو اس نے یمن کے […]