کراچی : کے ایس ای 100 انڈیکس میں 525 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی : کے ایس ای 100 انڈیکس میں 525 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی : کے ایس ای 100 انڈیکس میں 525 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، کے ایس ای 100 انڈیکس 33 ہزار 574 پوائنٹس کی سطح پر۔

.....................................................

راولپنڈی: عدالت نے رحمان ملک کو کرپشن کے دو ریفرنسز میں بری کر دیا

راولپنڈی: عدالت نے رحمان ملک کو کرپشن کے دو ریفرنسز میں بری کر دیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) احتساب عدالت نمبر تین کے جج سہیل ناصر نے رحمان ملک کے خلاف نیب ریفرنسز پر سماعت کی۔ رحمان ملک کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ رحمان ملک کے علاوہ دیگر ملزمان بری ہو چکے ہیں۔ میرے موکل کے خلاف بنایا گیا ریفرنس بدنیتی پر مبنی تھا۔ عدالت نے رحمان ملک کو […]

.....................................................

ڈی جی خان : گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کی چھت کا ایک حصہ گر گیا

ڈی جی خان : گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کی چھت کا ایک حصہ گر گیا

ڈی جی خان : شکور آباد میں گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کے کمرے کی چھت کا ایک حصہ گر گیا، چھت کے ملبے تلے بچیوں کے دبے ہونے کا خدشہ، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

اکبر بگٹی قتل کیس، پرویز مشرف کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا

اکبر بگٹی قتل کیس، پرویز مشرف کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق پرویز مشرف کی ایک روز کی اسثتنی کی درخواست منظور جبکہ مستقل حاضری سے اسثتنی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ کوئٹہ انسداد دہشت گردی عدالت نمبر ون کے جج آفتاب احمد لون نے نواب اکبر بگٹی […]

.....................................................

پاکستان کا یمن میں فضائی حملے روکنے کے سعودی اعلان کا خیر مقدم

پاکستان کا یمن میں فضائی حملے روکنے کے سعودی اعلان کا خیر مقدم

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے یمن میں فضائی حملے روکنے کے سعودی اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یمن کے بحران کے پرامن حل کے لئے سعودی عرب کی خواہش اور فضائی کارروائی روکنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ […]

.....................................................

حکیم الامت شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال

حکیم الامت شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال

تحریر : وقار انساء حکیم الامت شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال آج 21 اپریل تھا جس دن شاعر مشرق اس دنیائے فانی سے ملک عدم سدھار گئے- انہیں شاعر مشرق حکیم الامت مصور پاکستان مفکر اسلام کے نام سے یاد کیا جاتا ہے اپنے نام کے لحاظ سے آپ اسم بامسمی تھے –اپنے نام […]

.....................................................

دیدہ و دل فرش راہ

دیدہ و دل فرش راہ

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر چین کے صدر شی جن پنگ جب پاکستان کے تاریخی دورے پر راولپنڈی کی ایئرمارشل نور خاں ایئر بیس پر پہنچے تواُن کا والہانہ اورپُرتپاک استقبال کیاگیا صدرِپاکستان ممنون حسین ،وزیرِاعظم پاکستان میاںنوازشریف ،وفاقی وزراء اورتینوںمسلح افواج کے سربراہان نے معززمہمان کا استقبال کیا۔ استقبالیہ دُھنوںاور تالیوںکی گونج میںجب چینی […]

.....................................................

یونین آف جرنلسٹس اینڈ پریس کلب جھنگ کے الیکشن 5 مئی بروز منگل کو پریس کلب جھنگ میں منعقد ہونگے

یونین آف جرنلسٹس اینڈ پریس کلب جھنگ کے الیکشن 5 مئی بروز منگل کو پریس کلب جھنگ میں منعقد ہونگے

جھنگ (نامہ نگار) یونین آف جرنلسٹس اینڈ پریس کلب جھنگ کے الیکشن2015 ء5 مئی بروز منگل کو پریس کلب جھنگ میں منعقد ہونگے اس سلسلہ میں الیکشن کمیشن تشکیل دے دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق یونین آف جرنلسٹ اینڈ پریس کلب جھنگ کے ممبران کا اجلاس پریس کلب جھنگ میں منعقد ہوا جس کی صدارت […]

.....................................................

شب و روز زندگی قسط 35

شب و روز زندگی قسط 35

تحریر : انجم صحرائی کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد اگلا مرحلہ کاغذات کی جانچ پڑتال کا تھا اس مو قع پر مجھے ایک بار پھر دوبارہ شیخ شمش الدین ایڈ یشنل کمثنر کی عدالت میں پیش ہو نا پڑا ۔ جہاں مجھے حکم ملا کہ میں حاکم موصوف سے مل کر جا ئوں ۔ […]

.....................................................

بدین میں تعلیمی جاگرتا مہم ریلی

بدین میں تعلیمی جاگرتا مہم ریلی

بدین (عمران عباس) بدین میں تعلیمی جاگرتا مہم ریلی، تعلیمی شعوری پیدا کرنے کے لیئے این سی ایچ ڈی کے تعاون سے شہباز روڈ سے بدین پریس کلب تک تعلقہ آفیسر سید عمران شاھ، ڈپٹی ڈی او پرائمری اللہ رکھیو نھڑیو بہادر بھرگھڑی، اشفاق میمن، فہیم خواجہ، غلام رسول سومرو اور دیگر کے رہنمائی میں […]

.....................................................

بدین این جی اوز کے عہدیداران پر جنسی طور پر حراساں کرنے کا الزام

بدین این جی اوز کے عہدیداران پر جنسی طور پر حراساں کرنے کا الزام

بدین (عمران عباس) بدین این جی اوز کے عہدیداران پر جنسی طور پر حراساں کرنے کا الزام، این سی ایچ ڈی کے جنرل مینیجر منیر میمن اور پروگرام مینیجر بھادر بھرگھڑی کے خلاف عدالت میں درخواست دائر، این سی ایچ ڈی میں سپروائیز کے طور پر کام کرتی ہوں مختلف طریقوں سے تنگ کرکے دوستی […]

.....................................................

کتاب کی اہمیت اور مطالعہ کا شوق

کتاب کی اہمیت اور مطالعہ کا شوق

تحریر : رانا اعجاز حسین پاکستان سمیت دنیا بھر میں 23اپریل کو ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے کے طور پرمنایا جاتا ہے ۔ ایک گیلپ سروے کے مطابق پاکستان میں42 فیصد کتب بین مذہبی، 32 فیصد عام معلومات یا جنرل نالج، 26 فیصد فکشن اور7فیصد شاعری کی کتابیں پڑھتے ہیں۔ گیلپ پاکستان کی طرف […]

.....................................................

تحریک انصاف کی قیادت کو سوچنا ہوگا

تحریک انصاف کی قیادت کو سوچنا ہوگا

تحریر : عارف رمضان جتوئی پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ایک مرتبہ پھر ہاتھ ہوگیا۔ ہاتھ کرنے والے کون تھے یہ معمہ ابھی حل ہونا باقی ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ 246 کے ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے سلسلے میں تمام امیدوار پارٹیاں اپنے اپنے طور پر جلسے جلوسوں کا اہتمام کر رہی ہیں۔ […]

.....................................................

انرجی پاور پلانٹس

انرجی پاور پلانٹس

تحریر : شاہد شکیل بجلی کی مزید پیداوار کے لئے مستقبل میں ہوائی ٹربائین پرواز کریں گے کیونکہ موجودہ دور میں ہوا اور پانی سے بجلی کی پیداوار ناکافی ہے نئی ٹیکنالوجی کے تحت ہوائی ٹربائین کی دوسری جنریشن مستقبل میں پرواز کرکے بجلی کی پیداوار میں مزید اضافہ کرنے کے قابل ہو جائے گی […]

.....................................................

پنجاب کی حکومت سے چین کے معاہدے

پنجاب کی حکومت سے چین کے معاہدے

تحریر : فضل خالق خان پاک چین دوستی زندہ باد کے نعروں کی گونج میں چینی صدرشی چن پنگ پاکستان آئے اور چلے بھی گئے ۔میاں برادران نے پرجوش استقبال کرکے پاکستان کے عظیم دوست ملک چین کے صدر شی چن پنگ کو خوش آمدید کہا اور قوم کو نوید سنائی کہ چین کی حکومت […]

.....................................................

لو دیکھ لو.! پاک چین مضبوط ہوتی دوستی بھارت کو کیسے کھٹک رہی ہے. ؟

لو دیکھ لو.! پاک چین مضبوط ہوتی دوستی بھارت کو کیسے کھٹک رہی ہے. ؟

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم چینی صدر شی چن پنگ نے پاکستان کا دوروزہ تاریخ ساز دورہ کیا اور اَب وہ پاکستانیوں سے محبت اور خلوص اور دوستی کی چاشنی کی سُنہری یادوں کو سمیٹ کراپنے دیس واپس چلے گئے ہیں یقیناپاکستان میں چینی صدر کے گزرے حسین لمحات پاکستانی قیامت تک نہیں بھول سکیںگے […]

.....................................................

امریکا اور ایران کا یمن میں فضائی حملوں کی بندش کا خیرمقدم

امریکا اور ایران کا یمن میں فضائی حملوں کی بندش کا خیرمقدم

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی وائٹ ہاؤس نیشنل سیکورٹی کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے سعودی عرب کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ ترجمان نے کہا امریکا سلامتی کونسل کے زیر اہتمام یمن کے مسئلے کے سیاسی حل کو دوبارہ شروع کرنے کی حمایت کرتا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے امریکا انسانی ہمدردی […]

.....................................................

امریکہ، سیاہ فاموں پر پولیس تشدد کیخلاف پیدل مارچ واشنگٹن پہنچ گیا

امریکہ، سیاہ فاموں پر پولیس تشدد کیخلاف پیدل مارچ واشنگٹن پہنچ گیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) مارچ ٹو جسٹس کے شرکا نے گزشتہ چند ماہ کے دوران سفید فام پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں نہتے سیاہ فاموں کے قتل کے حوالے سے لوگوں میں آگاہی پیدا کی۔ بارہ اپریل کو نیویارک سے پیدل چلنے والے پچاس لوگوں نے چار سو دو کلومیٹر فاصلہ بارہ دن میں طے کیا۔ اس دوران […]

.....................................................

لبنان : رومیہ جیل میں قیدیوں نے فوجیوں و طبی عملے کو یرغمال بنا لیا

لبنان : رومیہ جیل میں قیدیوں نے فوجیوں و طبی عملے کو یرغمال بنا لیا

بیروت (جیوڈیسک) غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رومیہ جیل میں اسلام پسند قیدیویوں کو رکھا گیا ہے جنہوں نے چند ہی روز قبل جیل میں بغاوت کرتے ہوئے متعدد سیکیورٹی اہلکاروں اور جیل عملے کو یرغمال بنا لیا تھا۔ لبنانی سیکیورٹی فورسز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سوموار کے روز رومیہ جیل میں […]

.....................................................

کراچی میں 3 روز کیلئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگا دی گئی

کراچی میں 3 روز کیلئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگا دی گئی

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں 3 روز کے لئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگادی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈبل سواری پر پابندی 23 اپریل کی رات 12 بجے تک ہوگا جب کہ […]

.....................................................

تھر: توانائی کے منصوبوں سے بجلی بحران کے خاتمے کی امید

تھر: توانائی کے منصوبوں سے بجلی بحران کے خاتمے کی امید

تھرپارکر (جیوڈیسک) پاکستان اور چین کے درمیان تھر میں توانائی کے منصوبوں سے ملک میں بجلی کے بحران کے خاتمے کی امید پیدا ہوگئی ہے۔ ان معاہدوں سے تھر کے پسماندہ علاقے اور بدحال مکینوں کی قسمت بدلنے کا امکان بھی جاگ اٹھا ہے۔ ؎21000مربع کلو میٹر رقبے پہ مشتمل ضلع تھر پارکر کی 9100اسکوئر […]

.....................................................

سربیا کے صدر کا جہاز پائلٹ کی غلطی سے حادثے کا شکار ہونے سے بچ گیا

سربیا کے صدر کا جہاز پائلٹ کی غلطی سے حادثے کا شکار ہونے سے بچ گیا

بلغراد (جیوڈیسک) بعض اوقات انسان کی چھوٹی سی غلطی بڑے اور ہولناک حادثے کا سبب بن جاتی ہے ایسی ہی کچھ غلطی سربیا کے صدر کی فلائٹ لے جانے والے معاون پائلٹ نے کی جس سے طیارہ حادثے کا شکار ہونےسے بال بال بچ گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سربیا کے صدر ٹومسلاف […]

.....................................................

پشاور : گھر کے باہر دھماکہ، پانچ دکانوں کو جزوی نقصان

پشاور : گھر کے باہر دھماکہ، پانچ دکانوں کو جزوی نقصان

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں تھانہ فقیر آباد کے علاقے میں مقامی ٹھیکیدار کے گھر کے باہر دھماکا ہوا جس سے پانچ دکانوں کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایک کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ اطلاع ملنے کے بعد پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی۔ دھماکے کے باعث […]

.....................................................

یمن کے حوثیوں کیلئے اسلحہ لے جانے والی ایرانی کشتیوں کو گھیرے میں لے لیا، پینٹاگون

یمن کے حوثیوں کیلئے اسلحہ لے جانے والی ایرانی کشتیوں کو گھیرے میں لے لیا، پینٹاگون

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کے دفاعی ادارے پینٹا گون نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی لڑاکا طیاروں نے ایسی ایرانی کشتیوں کو گھیرے میں لے لیا ہے جس کے ذریعے ممکنہ طور پر یمن کے حوثی باغیوں کو اسلحہ فراہم کیا جانا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی جنگی بحری بیڑے یو ایس […]

.....................................................