ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینا کیف فلم کی شوٹنگ کے دوران گھوڑے سے گر کر زخمی ہوگئیں۔ اپنی نئی آنے والی فلم کی شوٹنگ کے دوران کترینہ کیف جیسے ہی گھوڑے پرسوار ہوئیں تو اپنا توازن برقرار نہ رکھ پائیں اور اچانک منہ کے بل زمین پر آ گریں جس کے باعث […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ایکسپو سینٹر میں آٹھویں پاکستان فیشن ڈیزائین کونسل کے اشتراک سے ہونیوالے فیشن ویک کے چوتھے روز بھی ماڈلز نے ریمپ پر واک کرکے خوب جلوے بکھیرے۔ سمر کلیکشن کے رنگ ایسٹرن اور ویسٹرن کے فیوژن کے ساتھ منفرد کٹس میں پیش کئے گئے۔ فلورل لان پرنٹس کے جم سوٹس، فراکس، شارٹ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف آج دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچیں گے۔ دورے کے دوران وزیر اعظم نواز شریف سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے بھی ملاقات کریں گے جس میں یمن کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ سعودی عرب میں دو روز قیام کے بعد نواز […]
کراچی (جیوڈیسک) نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کے بعد صولت مرزا کی مچھ جیل میں اہل خانہ سے پہلی ملاقات کرا دی گئی۔ ملاقات کئی گھنٹے تک جاری رہی جس کے دوران صولت مرزا پرسکون ںظر آئے۔ ذرائع کے مطابق صولت مرزا کا اہل خانہ سے گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ انہوں نے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک، چین اقتصادی منصوبوں اور ان پر کام کرنے والے چینی شہریوں کے تحفظ کیلیے پاک فوج نے اسپیشل سیکیورٹی ڈویژن تشکیل دے دیا جس کے سربراہ میجر جنرل ہوں گے۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم باجوہ کے مطابق پاکستان اور چین کے درمیان طے ہونے والے اقتصادی منصوبوں میں کام […]
کراچی (جیوڈیسک) ٹیلی فونک خطاب میں متحدہ قائد کا کہنا تھا کہ گورنر سندھ نےغیر قانونی چھاپوں، گرفتاریوں کا کوئی نوٹس نہیں لیا۔ ماورائے عدالت قتل، گرفتاریاں گورنر سندھ کے دور میں ہوئے۔ گورنر سندھ عشرت العباد سے لاتعلقی کا اعلان کرتا ہوں۔ ڈاکٹر عشرت العباد وفاقی حکومت کے نمائندے تھے اور اب بھی ہیں۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے قومی ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن درست قرار دے دیا ہے۔ آئی سی سی نے قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن کلیئر قرار دے دیا ہے اور اس سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کو باضابطہ طور پر […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کوٹ لکھپت جیل میں 2 قیدیوں رضوان اور معظم خان کو پھانسی دے دی گئی۔ مجرم رضوان نے 2006 ء میں سیٹھ عابد کے بیٹے سیٹھ ایاز سمیت 5 افراد کو قتل کیا تھا جبکہ مجرم معظم خان نے 1995ء میں لاہور کے علاقے مصری شاہ میں فائرنگ کر کے ایک شہری […]
کراچی (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 میں انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا جب کہ 3 دن کے لئے شہر بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246 میں 23 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخاب کے لئے انتخابی مہم […]
ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب اور اتحادی افواج نے یمن میں حوثیوں باغیوں کے خلاف جاری فضائی کارروائیاں بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی فوجی ترجمان نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف جاری فوجی آپریشن ختم کرنے کا اعلان کیا، ترجمان سعودی افواج بریگیڈیئر احمد العصیری کا کہنا تھا […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع آواران میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے سے 2 اہل کار شہید جبکہ 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بلوچستان کے ضلع آواران میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ حملے کے بعد سیکیورٹی […]
لاہور (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں فوج کی تعیناتی کا فیصلہ لاہور میں ہونے والے اہم اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں حساس اداروں سمیت لاہور پولیس کے اعلیٰ افسران بھی شامل تھے۔ اجلاس میں پولنگ سکیم کے بارے شرکاء کو تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ فیصلے کے مطابق تمام پولنگ سٹیشنز […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل آفس کی طرف سے جمع کرائے گئے جواب میں وفاقی حکومت نے موقف اختیار کیا ہے فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے دہشتگرد اپیل کا حق محفوظ رکھتے ہیں وہ رحم کی اپیل بھی کر سکتے ہیں۔ پھانسی کی سزا کے خلاف اپیل اور رحم کیلئے […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ شرجیل میمن نے جواب سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرا دیا جس میں کہا گیا ہے کہ میں عدلیہ کا احترام کرتا اور قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں۔ پارلیمنٹ میں تقریر کی آزادی ہے […]
لندن (جیوڈیسک) برطانوی کلب nantwich کی جانب سے کھیلتے ہوئے 21 سالہ آل رائونڈر نے 138 گیندوں پر 350 رنز بنا کر ون ڈے کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کیا، لیام کی اننگز میں 34 چوکے اور 27 چھکے شامل تھے۔ لیام کا کہنا تھا کہ 100 رنز بنانے کے بعد وہ ہر گیند کو […]
نیو دہلی (جیوڈیسک) چینی صدر شی چن پنگ کی پاکستان آمد پر بھارت جل بھن گیا۔ ٹائمز آف انڈیا نے اپنا تجزیہ کچھ یوں پیش کیا۔ چین اور پاکستان نے بھارت کے ساتھ باہمی نفرت، آپسی، سیاسی اور فوجی تعلقات کو طویل عرصے سے برقرار رکھا ہوا ہے۔ اکنامک ٹائمز نے لکھا کہ پاکستان اور […]
چینی صدر کو بتانا تھا آپکی آمد دھرنے کی وجہ سے ملتوی ہوئی تھی، اس دھرنے کے باعث چینی صدر کا اب آنا ممکن ہو سکا، نواز شریف، میرے دھرنے کی وجہ سے دورہ ملتوی نہیں ہوا تھا، دھرنے کیوجہ سے دورہ ملتوی ہوتا تو یہ 4 ماہ پہلے آ جاتے، عمران خان۔
گجرات (جی پی آئی) مینجر صنعت زار چوہدری محمد ارشد کی پریس ریلیز کے مطابق جشن بہاراں گجرات کے موقع پر کوکنگ کے مقابلے مورخہ 24اپریل بروز جمعة المبارک بوقت دن گیارہ بجے میونسپل ماڈل ہائی سکول جیل روڈ گجرات میں منعقد ہوگا، تقریب کے مہمان خصوصی ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ ہوں گے […]
تحریر : محمد امجد خان خودکش دھماکوں اور دہشت گردی کے معرضِ وجود میں آنے کے بعد جو کچھ پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا کے معروف شہر پشاور میں واقع آرمی سکول میں ہوا وہ سبھی کے سامنے ہی ہے اور یہ بھی ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ ایسے سانحے قومیں بھولنا بھی چاہیں تو صدیوں […]
چکوال : کرنل ظہور کے بیٹے راجہ اطہر ظہور نے یونین کونسل لہڑ سلطان پر کا کھجولہ میں پاکستان تحریکِ انصاف کے نمائندوں کا ورکرز کنونشن منعقد کیا جس میں پوری یونین کونسل سے پاکستان تحریکِ انصاف کے ورکرز نے جوش و خروش سے شرکت کی۔ اس موقع پر راجہ یاسر سرفراز ،اختر شہباز، راجہ […]
تحریر : اختر سردار چودھری پاکستان سمیت دنیا بھر میں 23 اپریل کو کتابوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔اس دن کی شروعات 1616 میں سپین سے ہوئی جہاں ہر سال 23 اپریل کو مرد اپنی عزیز خواتین اور لڑکیوں کو گلاب کے پھول پیش کرتے ۔اس دوران جگہ جگہ مشہور ناولوں کے حصے […]
فرانس، گجرات (میاں عرفان صدیق) ڈی پی او گجرات کامران ممتاز نے گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر راہنما چوہدری منیر احمد وڑائچ کے والد حاجی بشیر احمد مرحوم کی وفات پر ان کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی کی۔انہوں نے چوہدری منیر احمد وڑائچ اور ان کے بھائی کرنل اشتیاق سہیل […]
فرانس، گجرات (میاں عرفان صدیق) ڈی پی او گجرات کامران ممتاز نے گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر راہنما چوہدری منیر احمد وڑائچ کے والد حاجی بشیر احمد مرحوم کی وفات پر ان کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نےچوہدری منیر احمد وڑائچ اور ان کے بھائی کرنل اشتیاق سہیل […]
فرانس، گجرات (میاں عرفان صدیق) ممبر صوبائی اسمبلی میجر معین نواز نے گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر راہنما چوہدری منیر احمد وڑائچ کے والد حاجی بشیر احمد مرحوم کی وفات پر ان کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی کی۔انہوں نےچوہدری منیر احمد وڑائچ سے اظہارتعزیت کیااور فاتحہ خوانی کی۔انہوں نے دعا […]