کراچی (اسٹاف رپورٹر) گینز ورلڈ ریکارڈ ایتھلیٹ اور سفیر امن پاکستان اورنگزیب سلطان نے کہاکہ ہمیں دلوں سے نفرتوں کو مٹاکر محبت ،امن اور بھائی چارگی کو فروغ دینا ہوگا ،علماء اکرام ،سیاست دان بالخصوص تمام مکاتب فکر کے لوگو ں سے اپیل کی کہ وہ پاکستان کی بقاء سلامتی اور استحکام کے لئے متحدہ […]
بدین (عمران عباس) ضلع بدین میں کمپیورٹر ٹریننگ دینے والے اساتذہ کے مطالبے رد ہو گئے آج سے سینٹرز بند رکھنے کا اعلان، اساتذہ کی جانب سے تنخواہیں کم ہونے کے ساتھ دیگر مسائل کے دوران معاہدہ بھی ہوچکا تھا انتظامیہ نے پچیس سے تیس ہزار تنخواہ دینے کے ساتھ دیگر معاہدوں ے سے مقرر […]
بدین (عمرن عباس) بدین نادرا کی ہیڈ آفیس اور نادرا سب آفیس کرپشن کا گرھ بن گئیں رشوت کے بدلے سارا سسٹم سندھ حکومت کے ملازموں کے حوالے، تفصیلات کے مطابق کچھ عرصہ قبل سندھ حکومت کی جانب سے یونین کاؤنسلوں سے جاری ہونے والے پیدائیشی، فوتی، شادی اور طلاق کے سرٹیفکیٹس کو کمپیوٹرائزڈ کرنے […]
اسلام آباد (زاہد مصطفی اعوان سے) ادارہ منہاج القراان فرانس میں سابق امام علامہ حسن میر قادری اعوان تنظیم الاعوان پاکستان کے سالانہ کنونشن میں پی ٹی وی نیوز فرانس کے نمائندہ زاہد مصطفی اعوان کے ساتھ
تحریر : سید ریاض جازب یمن کے حالات کے تناظر میں کئی بار لکھنے کے لیے قلم اٹھایا ،عنوان کی تلاش میں تھک کر پھر قلم رکھ دیا۔ کیونکہ Main title پر راقم کو شاید اتنا عبور نہیں ہے۔ اس لیے راقم یمن کے حوالے سے ذیلی مضمون یعنی In site Story کے لیے پھر […]
فرانس، گجرات (میاں عرفان صدیق) سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کے سیکرٹری شیعب لودھی، ظہورالٰہی پیلس گجرات کے ترجمان حمیداللہ بھٹی اور سابق وفاقی وزیرچوہدری وجاہت حسین کے سیکرٹری مرزاعمران بیگ نےگزشتہ روز حاجی بشیر احمد مرحوم کی وفات پر ان کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی کی۔ ممتاز شخصیات نے پاکستان مسلم لیگ ق […]
تحریر : ابن اصغر جدون میٹرک کے امتحان کے دوران کی بات ہے جب ایک اسٹودنٹ سے ملاقات ہوئے۔ میں نے اُ س سے امتحان کے بارے میں پوچھا کے یہ بتائو کے امتحان کیسے ہو رہے ہیں ؟؟ وہ مسکریا اور اُس نے جواب دیا کے اس سے پہلے آپ مجھے ایک سوال کا […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری پاکستانیوں کے لیے اب مزید غلطی کرنے کی قطعاً کوئی گنجائش باقی نہیں رہی فوراً حرمین شریفین کی حفاظت کے لیے کم ازکم بیس ہزار مجاہدین مزید بھیجے جائیں ۔جو قطعاً یمن کی جنگ میں حصہ نہیں لیں گے۔ اس کے لیے اگر ضرورت محسوس ہو تو پاکستان بھر […]
تحریر : سید انور محمود بلوچستان کے علاقے تربت میں 11اپریل کو سراپ ڈیم پر کام کرنے والے مزدوروں کے بیس کیمپ پر ایک اندوہناک واقعہ پیش آیا جب مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں بیس مزدورموقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ تین مزدور شدید زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والے مزدوروں میں سے چار کا […]
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا 4 نکاتی ایجنڈا جاری، تلاوت قرآن پاک کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی خطبہ استقبالیہ دیں گے، چین کے صدر شی چنگ پنگ مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے، چینی صدر کے خطاب کے بعد وزیراعظم نواز شریف قرار داد تشکر پیش کریں گے۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) یکم مئی سے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان ہے۔ یکم مئی سے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اضافے کا امکان ہے، ذرائع کا کہنا ہےکہ پیٹرول کی قیمت میں 1.67 روپے فی لیٹر جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین شہریار خان نے بتایا ہے کہ ا نجم سیٹھی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے صدر بننے جا رہے ہیں۔ نجم سیٹھی جون 2015ء میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے جبکہ ان کی مدت پوری ہونے کے بعد کوئی ٹیسٹ کرکٹر آئی سی […]
طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے ہلاکتوں کی تعداد 800 ہو گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارے برائے پناہ گزین نے ہلاکتوں کی تصدیق کر دی ہے۔ غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی اتوار کو لیبیا کے ساحل کے قریب الٹ کر ڈوب گئی تھی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) ترقی یافتہ ملک ہونے کے دعویدار بھارت میں کسان طبقے میں خودکشی کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے جہاں گزشتہ 2 برس میں کئی کسان خودکشی کرچکے ہیں جس میں ایک اعدادو شمار کے مطابق بھارت میں ہر 8 گھنٹے میں ایک کسان موت کو گلے لگا لیتا ہے۔ بھارت میں […]
بارسلونا (جیوڈیسک) ایکشن فلمیں کس طرح نوجوانوں کو تباہی کی طرف لے جا رہی ہیں اس کاایک مظاہرہ اسپین میں نظر آیا جہاں 13 سالہ طالب علم نے اپنے ٹیچر کو قتل جب کہ دوسری ٹیچر سمیت دیگر 4 افراد کو زخمی کر دیا۔ اسپین کے دارالحکومت بارسلونا کے اسکول میں معمول کے مطابق کلاسز […]
صنعا (جیوڈیسک) یمن کے دارالحکومت صنعامیں اسکڈ میزائل بیس پراتحادی فوج کے فضائی حملے میں 85شہری ہلاک اور 400زخمی ہو گئے، ہلاکتیں عمارتیں گرنے سے ہوئیں، حملے کے بعدعمارت کوآگ لگ گئی جبکہ ایران نے سعودی عرب کو دھمکی دی ہے کہ اگراس نے یمن میں فوجی کارروائی بندنہ کی توایران سعودی عرب کے خلاف […]
کراچی (جیوڈیسک) مفکر پاکستان شاعر مشرق ڈاکٹرسر علامہ محمد اقبال کا 77واں یوم وفات آج 21اپریل بروز منگل ملک بھر میں عقیدت واحترام سے منایا جائے گا۔ یوم وفات کے سلسلے میں ملک بھرمیں سرکاری و غیر سرکاری سطح پر تقاریب، تقریری مقابلوں، سیمینارز، مذاکروں اور دیگر پروگراموں کااہتمام کیا جائے گا۔ جس میں حکیم […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ ہدایتکار اے آرے مرگادوس جو ہرتیک روشن کو ہیرو لے کر ’’بینگ بینگ‘‘ بنانے کی تیاری کررہے ہیں نے ہیروئن کے کردار کے لیے اداکارہ شروتی ہاسن سے رابطہ کرلیا ہے اس فلم میں مرکزی کردار کے لیے کوئی اداکارہ کاسٹ نہیں کی جا سکی تھی اب اے آرمرگادوس نے ہرتیک […]
کراچی (جیوڈیسک) جناح گراؤنڈ کراچی میں ایم کیو ایم کی میوزیکل نائٹ کے دوران دنیا ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن اور رکن قومی اسمبلی فاروق ستار کا کہنا تھا متحدہ کے کارکن نظریاتی لوگ ہیں۔ فاروق ستار کا کہنا تھا لوگ اپنے مستقبل کو محفوظ کرنے […]
کراچی (جیوڈیسک) این اے دو سو چھیالیس میں ضمنی انتخابات کے پیش نظر شہر میں سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے جا رہے ہیں۔ آئی جی سندھ کی سفارش پر صوبائی محکمہ داخلہ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ہے، پابندی کا اطلاق اکیس سے چوبیس اپریل تک ہوگا۔ دوسری […]
کراچی (جیوڈیسک) دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے عالمی شہرت یافتہ اداکارو کمپئیر معین اخترکی چوتھی برسی کل 22اپریل کو منائی جائے گی اس موقع پر شہر کے متعدد ثقافتی اداروں نے پروگرام ترتیب دیے ہیں۔ معین اخترنے 1966میں یوم دفاع پاکستان کے نام سے پیش کیے جانے والے ٹی وی پروگرام […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چین کے صدر شی چن پنگ آج پارلیمنٹ سے خطاب کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس میں سولر انرجی منصوبے کا افتتاح بھی کریں گے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں چین کی حکومت ایک میگاواٹ کا شمسی توانائی کا نظام نصب کر رہی ہے یہ منصوبہ رواں سال 30 […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کل (بدھ کو) سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم نواز شریف بدھ کو سعودی عرب کے اہم دورے پر جائیں گے جس میں وہ سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کریں گے جس میں یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے چین کے صدر کا دورہ پاکستان کا خیرمقدم کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف سے سوال کیا کہ آیا انہوں نے دورہ پاکستان کیا ہے یا پنجاب جب کہ مناسب ہوتا کہ تقریب میں وزیراعلی پنجاب کے ساتھ دیگر وزرائے اعلی بھی شریک ہوتے۔ جناح گراؤنڈ […]