رات آٹھ بجے کاروباری مراکز بند کرانے کا فیصلہ غیر دانشمندانہ ہے۔ پرویز اقبال

رات آٹھ بجے کاروباری مراکز بند کرانے کا فیصلہ غیر دانشمندانہ ہے۔ پرویز اقبال

فیصل آباد : انجمن تاجران سٹی الائیڈ گروپ کے صدر چوہدری پرویز اقبال کموکا ‘ چوہدری ظفر اقبال سندھو ‘ میاں تنویر ریاض ‘ طارق محمود قادری’ رانا خالد محمود ‘ ملک اکبر حیات’ مرزا دائو دابراہیم’ راناعبدالحمید’ میاں عابد ‘ عرفان منج’ شکیل عابد بھٹی نے حکومت کی طرف سے رات آٹھ بجے دکانیں […]

.....................................................

پی پی 70میں ترقیاتی کام کروانے پر سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ کو زبردست خراج تحسین پیش

پی پی 70میں ترقیاتی کام کروانے پر سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ کو زبردست خراج تحسین پیش

فیصل آباد : پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما اور انجمن تاجران چناب مارکیٹ مدینہ ٹائون کے صدر ملک اکبر حیات نے پی پی 70میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروانے پر سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ 7برس کے دوران یہاں شروع اور مکمل ہونے […]

.....................................................

میرے ملک کی سیاست

میرے ملک کی سیاست

تحریر : ابن اصغر جدون B.A سال اوُل اور یونیورسٹی میں پہلی دفعہ جانا ہوا۔ یہ ہمارے پہلی کلاس تھی جب میں اور میرے کچھ دوست polictical science کی کلاس میں داخل ہوئے۔ کلاس بہت ہی وسع تھی اور اسی طرح وہاں طلباء کی بھی ایک کثر تعداد موجود تھی پہلے دن جب ہمیں political […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 20/4/2015

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 20/4/2015

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) محمد نعیم شہید کو زندہ جلانا بد ترین دہشت گردی ہے، مقدمہ فوجی عدالت میں چلایا جائے، سانحہ یوحنا آباد میں زندہ جلائے جانے والے محمد نعیم شہید کی فاتحہ خوانی کے موقع پر علما کرام کا خطاب،سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندو ں کی شرکت، تفصیلات کے مطابق سانحہ یوحنا […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 20/4/2015

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 20/4/2015

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) 9 ویں جماعت کا طالبعلم سمیع اللہ تحصیل ہید کواٹر ہسپتال کروڑ کے ڈاکٹر کی غفلت کے باعث زندگی کی بازی ہار گیا۔ ورثاء کا لاش سڑک پر رکھ کر شدید احتجاج۔ ای ڈی اور ہیلتھ نے نوٹس لیتے ہوئے ایم ایس ڈاکٹر محبوب حسنین قریشی اور ڈاکٹر حبیب شاہ […]

.....................................................

وزیرآباد کی خبریں 20/4/2015

وزیرآباد کی خبریں 20/4/2015

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) تحریک انصاف کے رہنما احمد فراز خان لودھی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ کراچی میں کامیابی تحریک انصاف کے قدم چومے گی، خلق خدا کو مزید خوفزدہ نہیں کیا جاسکتا، ملک سے جاگیردرانہ اور شاہی نظام کو ختم کیے بغیر ترقی ممکن نہیں ،ملک میںقانون صرف غریب آدمی کے لئے بنا ہے […]

.....................................................

چینی صدر کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی

چینی صدر کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) چین کے صدر ژی جن پنگ کے دورے کے دوران وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ ہوگی۔ سیکیورٹی کی ذمہ داری آرمی، رینجرز، پولیس کی سپشل برانچ اور انٹیلی جنس اداروں کے اہلکاروں کو سونپی گئی ہے۔ جبکہ پارلیمنٹ کی سیکیورٹی فوج کی ٹرپل ون بریگیڈ سنبھالے گی۔ سرکاری ہسپتالوں میں عملہ […]

.....................................................

طارق محبوب کی ہلاکت، سنی اتحاد کونسل نے کامیاب مذاکرات پر دھرنا ختم کر دیا

طارق محبوب کی ہلاکت، سنی اتحاد کونسل نے کامیاب مذاکرات پر دھرنا ختم کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) شاہراہ پاکستان پر طارق محبوب کی رہائش گاہ سے سنی اتحاد کونسل کے کارکنوں نے میت کے ساتھ ریلی نکالی اور ایم اے جناح روڈ پر دھرنا دے دیا۔ بارہ گھنٹے بعد مظاہرین نے وزیر اعلیٰ ہاؤس کی جانب پیش قدمی کی، پولیس نے لاٹھی چارج کرتے ہوئے دو مظاہرین زخمی کر کے […]

.....................................................

زرمبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار

زرمبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) زر مبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار۔ منی مارکیٹ سسٹم کو سرمائے کی قلت، مرکزی بینک نے ہفتہ وار فنڈز کی فراہمی کر دی۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز زرمبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدرپندرہ پیسے کم ہوکر ایک سو ایک روپے پچاس پیسے […]

.....................................................

مس روس کا مقابلہ اکیس سالہ طالبہ نے جیت لیا

مس روس کا مقابلہ اکیس سالہ طالبہ نے جیت لیا

ماسکو (جیوڈیسک) ماسکو میں ہونے والے مقابلے میں روس کے کئی شہروں سے 50 حسیناؤں نے حصہ لیا۔ ہر حسینہ اپنی خوبصورتی میں بے مثال تھی مگر کامیابی اکیس سالہ طالبہ صوفیہ نک چک کے حصے میں آئی۔ جیسے ہی صوفیہ کی فتح کا اعلان ہوا وہ بے ساختہ رو پڑی۔ سابق مس روس نے […]

.....................................................

لیبیا : داعش نے ایتھوپیا کے 30 شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا

لیبیا : داعش نے ایتھوپیا کے 30 شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا

تریپولی (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق داعش جنگجوؤں نے کچھ روز قبل تیس ایتھوپین کو اغوا کیا تھا۔ انٹرنیٹ پر جاری ہونے والی فوٹیج میں تیرہ داعش جنگجو مغوی افراد کے گرد گھیرا ڈالے دکھائی دیتے ہیں۔ فوٹیج لیبیا کے کسی صحرائی مقام پر بنائی گئی ہے۔ داعش جنگجوؤں نے تمام افراد […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں دو نوجوانوں کی شہادت کیخلاف مظاہرے جاری

مقبوضہ کشمیر میں دو نوجوانوں کی شہادت کیخلاف مظاہرے جاری

سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں دو نوجوانوں کی شہادت کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں جبکہ ترال میں دو نوجوانوں کے بعد نارہ بل بڈگام میں تیسرے معصوم طالب علم سہیل احمد کی شہادت کے خلاف ضلع بڈگام میں اتوار کو ہڑتال رہی۔ تمام کاروباری مراکز بند رہے جبکہ سڑکوں پر ٹریفک معطل رہی۔ وادی […]

.....................................................

پاکستان کو شکست، بنگلا دیش نے پہلی بار سیریز جیت لی

پاکستان کو شکست، بنگلا دیش نے پہلی بار سیریز جیت لی

میر پور (جیوڈیسک) میر پور کے شیر بنگلا سٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز جیت لی ہے۔ بنگلا دیش کی جانب سے تمیم اقبال نے 116 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کی فتح […]

.....................................................

نوجوان کھلاڑیوں پر تنقید اچھی بات نہیں، مصباح الحق

نوجوان کھلاڑیوں پر تنقید اچھی بات نہیں، مصباح الحق

لاہور (جیوڈیسک) بنگلا دیش جیسی کمزور ٹیم کے خلاف قومی ٹیم خاص کر بلے بازوں کی ناکامی سے شائقین کو اب سینئر کھلاڑیوں کی یاد ستانے لگی ہے لیکن ٹیسٹ کپتان مصباح الحق اس چیز کے حق میں نہیں ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ ان نوجوان کھلاڑیوں بارے رائے بنانے سے پہلے انہیں تھوڑا وقت […]

.....................................................

جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کے بعد نیا الیکشن ہو گا: عمران خان

جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کے بعد نیا الیکشن ہو گا: عمران خان

کراچی (جیوڈیسک) عائشہ منزل پر تحریک انصاف کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ مجھے وزیراعظم بننے کا لالچ نہیں ہے۔ میں نیا پاکستان بنانے کا خواب لئے کراچی آیا ہوں لیکن میرا خواب آپ کی مدد کے بغیر پورا نہیں ہو سکتا۔ کراچی کے عوام 23 اپریل کو عمران […]

.....................................................

بھارتی فوج کی شکر گڑھ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ

بھارتی فوج کی شکر گڑھ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ

شکر گڑھ (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فورسز نے ورکنگ بائونڈری پر شکر گڑھ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اور شیلنگ کا سلسلہ شروع کیا۔ پاکستان کی طرف سے تحمل کا مظاہرہ کیا گیا تاہم شیلنگ جاری رہنے پر پاک رینجرز نے جوابی کارروائی کی جس […]

.....................................................

کراچی، پکنک سے واپس آنے والوں کی وین کو حادثہ، 4 خواتیں سمیت 8 افراد جاں بحق

کراچی، پکنک سے واپس آنے والوں کی وین کو حادثہ، 4 خواتیں سمیت 8 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) بلدیہ ٹاون میں پکنک سے واپس آنے والوں کی وین اور ڈمپر میں تصادم کے نتیجے میں 4 خواتین اور ایک بچہ موقع پر جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو کی ٹیموں اور مقامی افراد سے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے مزید تین […]

.....................................................

گوجرانوالہ، آندھی، بارش، 2 مکانوں کی چھتیں گرنے سے 6 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ، آندھی، بارش، 2 مکانوں کی چھتیں گرنے سے 6 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) طوفانی آندھی اور تیز بارش کے باعث گکھڑ کے علاقہ نت کلاں روڈ صابری ٹاؤن میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر میاں بیوی اور تین کمسن بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔ علاقہ میں بجلی کی بندش کے باعث ریسکیو عملہ کو امدادی کارروائیوں میں سخت مشکلات کا سامنا کرنا […]

.....................................................

چینی صدر سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، پرتپاک استقبال کی تیاریاں مکمل

چینی صدر سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، پرتپاک استقبال کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد (جیوڈیسک) چین کے صدر شی جن پنگ دو روزہ دورے پر بیس اپریل کو اسلام آباد پہنچیں گے، اس سلسلے میں استقبال کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ چینی خاتون اول، سینئر وزراء، کمیونسٹ پارٹی کے اعلیٰ حکام بھی ان کے ہمراہ ہونگے، چینی صدر کے وفد میں چین کے بڑے سرمایہ کار […]

.....................................................

عمران خان گناہوں کی تلافی کریں اور کنور نوید کے حق میں دستبردار ہو جائیں، الطاف حسین

عمران خان گناہوں کی تلافی کریں اور کنور نوید کے حق میں دستبردار ہو جائیں، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) جناح گراؤنڈ کراچی میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا تھا آج کا جلسہ تحریک انصاف کو مبارک ہو، پی ٹی آئی کی عزت اپنا امیدوار دستبردار کرانے میں ہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے خطاب پر تنقید کی گئی، عمران خان نے کہا […]

.....................................................

ن لیگ کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں تاریخی کامیابی حاصل کرے گی، سعد رفیق

ن لیگ کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں تاریخی کامیابی حاصل کرے گی، سعد رفیق

ن لیگ کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں تاریخی کامیابی حاصل کرے گی، سعد رفیق، بلدیاتی انتخابات میں عام انتخابات کے مینڈیٹ کی توثیق ہو جائے گی، وزراء کو غیر سرکاری حیثیت میں انتخابی مہم چلانے کی اجازت ہونی چاہیے، سعد رفیق۔

.....................................................

بنگلا دیش کیخلاف ٹی ٹونٹی کھیلنے کیلئے آفریدی اور کھلاڑی آج روانہ ہوں گے

بنگلا دیش کیخلاف ٹی ٹونٹی کھیلنے کیلئے آفریدی اور کھلاڑی آج روانہ ہوں گے

لاہور (جیوڈیسک) بنگلا دیش کےخلاف واحد ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلنے کے لئے کپتان شاہد آفریدی سمیت قومی کرکٹر آج روانہ ہوں گے۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں تین روزہ پریکٹس کے بعد ٹی 20 سکواڈ میں شامل شاہد آفریدی’ سہیل تنویر’ احمد شہزاد اور مختیار احمد آج براستہ ہانگ کانگ ڈھاکہ پہنچیں گے۔ بنگلا دیش […]

.....................................................

بحیرہ روم میں غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے سیکڑوں افراد ہلاک

بحیرہ روم میں غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے سیکڑوں افراد ہلاک

بحیرہ روم (جیوڈیسک) لیبیا کے قریب بحیرہ روم میں یورپ جانے والے غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے سیکڑوں افراد ہلاک جب کہ درجنوں لاپتہ ہو گئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق افریقا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 700 سے زائد افراد کشتی کے ذریعے غیر قانونی طور پر یورپ جارہے تھے […]

.....................................................

یہ بڑی بات ہے کہ الیکشن ہو رہا ہے، عمران خان

یہ بڑی بات ہے کہ الیکشن ہو رہا ہے، عمران خان

یہ بڑی بات ہے کہ الیکشن ہو رہا ہے، ایم کیو ایم بھی پورا زور لگا رہی ہے، کراچی میں سب سے زیادہ پڑھے لکھے لوگ ہوا کرتے تھے، یہ الیکشن کراچی کے مستقبل کا فیصلہ کریگا اور کراچی ملک کے مستقبل کا فیصلہ کریگا، عمران خان۔

.....................................................