کراچی (اسٹاف رپورٹر) نجکاری کے نام پر قوم کے وسا ¿ل کو فروخت کرنے کا نام اگر معیشت کی بہتری ہے تو قوم ایسی بہتری کو مسترد کرتی ہے کیونکہ گھر یلو سامان یا گھر کی فروخت کے ذریعے وقتی ولمحاتی خواہشات اور تعیشات کی تسکین تو ممکن ہے مگر ا س طرح پوری زندگی […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر پولیس 3 ماہ 10 دن گزرنے کے باوجود حافظ شجاع الرحمان پر قاتلانہ حملے کے حقائق سامنے نہ لا سکی قاتلانہ حملہ حقیقت یا ڈرامہ پولیس میرٹ پر تفتیش کرنے اور حقائق سامنے لانے کے بجائے کبھی خود ساختہ ڈرامہ کبھی مسلک کی لڑائی کبھی لڑکی لڑکے کی کہانی اور کبھی […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ کوئلے سے چلنے والے بجلی گھروں کے قیام کے دوران ماحولیات سے متعلق اصولوں کو ملحوظ خاطر رکھا جائے گا۔ مری میں چینی سرمایہ کاروں اور ماہرین نے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے الگ الگ ملاقاتیں کی۔ اس دوران توانائی کے شعبے […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چینی صدر شی چن پنگ کا کہنا ہے کہ چین اور پاکستان کے درمیان سلامتی کے مفادات یکساں نوعیت کے ہیں پاکستان کے ساتھ دفاعی شعبے میں تعاون علاقائی اہم مسائل پر باہمی روابط اور تعاون بہت ضروری ہے۔ چین پاک اقتصادی راہداری سے پاکستان کے مختلف علاقے ترقی کر یں گے۔چینی صدر […]
کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ نون نے این اے 246 کے ضمنی الیکشن میں جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان کردیا، حافظ نعیم الرحمان کہتے ہیں جماعت اسلامی 23 اپریل کو کراچی کی بڑی قوت بن کر سامنے آئے گی۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد نے مسلم […]
اسلام آباد میں تھانہ آئی 9 کے قریب موبائل فون شاپ میں ڈکیتی، شہریوں نے ایک ڈاکو پکڑ لیا، دوسرا فرار، شہریوں نے ڈاکو کو تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا، واقعے کے خلاف شہریوں کا احتجاج، ٹائرز جلا کر ٹریفک معطل کر دی۔
کراچی (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کے لوگوں کو فیصلہ کرنا ہے کہ کون جیتے گا، الطاف حسین کو الیکشن کا نتیجہ پہلے سے پتہ لگنا میچ فکسنگ ہے۔ جلسے کے سلسلے میں کراچی میں موجود عمران خان بھرپور سرگرم دن گزار رہے ہیں، ہوٹل سے عقیل کریم ڈھیڈی کے گھر روانہ […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 300 میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ شہروں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8 جبکہ دیہی علاقوں میں 11 گھنٹے تک بڑھ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 300 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے۔ ملک میں بجلی کی پیداوار9 […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں شارع پاکستان پر ہونے والے پی ٹی آئی کے انتخابی جلسے کی سیکیورٹی کے لیے 3 ہزار سے زاید اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے جبکہ شارع پاکستان کی جانب آنے والی اطراف کی گلیوں کو رکاوٹیں کھڑی کر کے بند بھی کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق پی ٹی آئی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن اور سونم کپور رواں برس بھی فرانس میں منعقد ہونے والے کانز انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی رونق بڑھائیں گی۔ بین الاقوامی کاسمیٹک کمپنی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر تصدیق کی ہے کہ فرانس کے بین الاقوامی سالانہ فلمی میلہ کانز فلم فیسٹیول 13 […]
نواب شاہ (جیوڈیسک) سکرنڈ کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ نواب شاہ کے قریب سکرنڈ میں قومی شاہراہ پر مسافر بس مخالف سمت سے آنے والے ٹرک میں ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ایک […]
ابوجہ (جیوڈیسک) نائیجریا میں پراسرار بیماری نے 18 افراد کی جان لے لی ہے تاہم ماہرین اب تک اس کی وجوہات کا پتہ نہیں لگا پائے۔ نائیجیریا کی ریاست اونڈو سے پھیلنے والی یہ بیماری اب گرد و نواح کے علاقوں میں بھی پھیلتی جا رہی ہے، اس بیماری میں مبتلا افراد کو پہلے دھندلا […]
تحریر : محمد جاوید اقبال صدیقی 3جی اور 4جی کا زمانہ ہے، اس برق رفتار زمانہ میں ہر آدمی ہمہ وقت اس قدر مشغول و منہمک ہے کہ خدا کی پناہ!جب دیکھئے ہر بندۂ خدا کی زبان سے ایک یہی بات نکلتی ہے ” میں بہت مصروف ہوں یعنی (Busy)ہوں”۔ انسان کو اطمینان و سکون […]
تحریر : مہر بشارت صدیقی کہا جاتا ہے ملکوں کے درمیان دوستی اور دشمنی نہیں صرف مفادات اہم ہوتے ہیں مگر سفارتکاری کی لغت میں اس بات کو نصف صدی پر محیط پاکستان چین دوستی نے غلط ثابت کر دیا۔ عظیم ماوزے تنگ کی لازوال جدوجہد کے نتیجے میں 1949 میں دنیا کے نقشے پر […]
تحریر : ایم اے تبسم مسلسل جدوجہد سے فرد بہت جلد چڑچڑا ہو جاتا ہے اور اس کی صحت بھی بگڑنا شروع ہو جاتی ہے اور ذندگی اسکے لیے وبال جان بن جا تی ہے اور فرد اپنے آپ سے ہی بیزار نظر آنے لگتا ہے۔ ایسے میں فرصت اور آرام کے لمحات میسر آنا […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر بعداز خرا بیٔ بسیار”دھاندلی پکوان” کی ہنڈیا عدالتی چولہے پرچڑھ ہی گئی جوڈیشل کمیشن کی تشکیل پرہشاش بشاش عمران خاں صاحب نے کہا ”جوبھی فیصلہ آئے گاجمہوریت کے لیے بہترہی ہوگا”۔لیکن ساتھ ہی یہ کہہ کرہمارا جی خوش کردیاکہ ” 2015ء الیکشن کاسال ہے ”۔ہمارے ”کالمی درویشوں”والے لکھاری،جوکسی زمانے میںخاںصاحب […]
تحریر : شاہد شکیل وقت صدا ایک سا نہیں رہتا انسان کی زندگی طویل بھی ہے اور بہت مختصر بھی ،انسان کی زندگی میں کئی بار ایسے واقعات بھی پیش آتے ہیں جہاں وہ ہمت ،حوصلے، تحمل مزاجی اور خود اعتمادی سے کام لینے کی بجائے وقتی طور پر رونما ہونے والے واقعات سے اکتا […]
تحریر : سید شہاب الدین آپ کے ووٹ کا صحیح حق دار، بے لوث خدمت گار، نڈر اور بے باک، بے داغ ماضی کے مالک ۔ یہ وہ نعرے اور دعوے ہوتے ہیں جو ہم ہر الیکشن میں نہ صرف سیاستدانوں کے دہن سے سنتے آرہے ہیں بلکہ یہی دعوے اور نعرے اخبارات کی زینت […]
تحریر : محمد صدیق مدنی آج کل ان واقعات میں جو تیزی آئی ہے وہ انتہائی قابل تشویش ہے اور ان پر مسلمانوں کا رد عمل فطری ہے اور مغرب یہ جانتا بھی ہے لیکن اِن کے سدباب کے لیے کوئی اقدام نہیں اٹھا رہا۔ اْس ذات پرقربان ہوں جس کی محبت ماں باپ، اولاد […]
ہارون آباد : قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر میاں احسان باری نے کہا ہے کہ اگر ہر ڈویژن کو صوبہ قرار دے دیا جائے تو ملک بھر کے عوام کا اقتدارا میں مساوی حصہ ہو جائے گااور علاقائی محرومیوں ،لسانی اور برادی ازم کے خوش نما نعروں سے بھی مکمل نجات مل جائے گی فرقہ […]
کراچی : اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی چیرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ عرب امارا ت کی طرف سے بھاری قیمت چکانے کی دھمکی انہتائی تکلیف دہ عمل ہے حالانکہ پاکستان نے ہمیشہ اپنے عرب بھائیوں کا ساتھ دیا ہے مگر انہی بھائیوں کی وجہ سے وطن عزیز میں مدرسوں کی بناء پر بے […]
کراچی (جیوڈیسک) مجلس وحدت مسلمین نے کراچی کے حلقے این اے 246 سے تحریک انصاف کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔ حتمی اعلان آج مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں عمران خان اور ایم ڈبلیو ایم کے رہنماوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ایم ڈبلیو ایم کی […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر جان محمد جمالی کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس میں سانحہ تربت میں جاں بحق مزدوروں، میختر میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی ہلاکت اور سابق وزیر ناصر جمالی کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی گئی جبکہ رکن اسمبلی گھنشام داس کی والدہ کے انتقال پر ایک منٹ […]