ماحولیاتی تبدیلی دنیا کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے: براک اوباما

ماحولیاتی تبدیلی دنیا کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے: براک اوباما

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی عوام سے خطاب کرتے ہوئے صدر براک اوباما کا کہنا تھا آج زمین کو جن خطرات کا سامنا ہے ان میں سے ماحولیاتی تبدیلی سب سے بڑا خطرہ ہے جس سے عالمی حدت میں تبدیلی آ رہی ہے۔ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ہوا، ماحول میں تبدیلیاں پیدا ہو رہی ہیں جس سے […]

.....................................................

حبیب بینک کے بعد مزید 35 اداروں کی نجکاری کرنا چاہتے ہیں، اسحاق ڈار

حبیب بینک کے بعد مزید 35 اداروں کی نجکاری کرنا چاہتے ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ حبیب بینک کے شیئرز کی فروخت کے بعد حکومت مزید 35 اداروں کی نجکاری کرنا چاہتی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ حکومت کی اصلاحات کی وجہ سے پاکستان کی معاشی درجہ بندی بہترہوئی ہے اور ہم دنیا کی 18 ویں […]

.....................................................

چیلنجنگ کردار ہی فنکار کی صلاحیتوں کو اجاگر کرتے ہیں، اوم پوری

چیلنجنگ کردار ہی فنکار کی صلاحیتوں کو اجاگر کرتے ہیں، اوم پوری

لاہور (جیوڈیسک) ورسٹائل اداکار اوم پوری نے کہا ہے کہ چیلنجنگ کردار ہی ایک فنکار کی بے پناہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے ضروری ہوتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ معمول کے کردار تو ہر کوئی ادا کر سکتا ہے لیکن مشکل اور حقیقت کے قریب تر اداکاری کے جوہر دکھانا ہر کسی […]

.....................................................

قتل کے وقت ملزم شفقت حسین کی عمر 14 سال نہیں تھی: ایف آئی اے

قتل کے وقت ملزم شفقت حسین کی عمر 14 سال نہیں تھی: ایف آئی اے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سات سال کے بچے کے قتل میں سزائے موت پانے والے مجرم شفقت حسین کی عمر کے حوالے سے ایف آئی اے نے تحقیقات مکمل کر لیں۔ ایف آئی آے کی جانب سے مرتب کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قتل کے وقت مجرم شفقت حسین کی عمر 14 سال […]

.....................................................

عمران خان کی ساری بھاگ دوڑ ایک سیٹ ہتھیانے کیلئے ہے، پرویز رشید

عمران خان کی ساری بھاگ دوڑ ایک سیٹ ہتھیانے کیلئے ہے، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کا ہدف کراچی میں امن کا حصول ہے۔ عمران خان کی ساری بھاگ دوڑایک سیٹ ہتھیانے کے لیے ہے۔ پرویز رشید کا مزید کہنا ہے کہ کراچی میں عمران کی سرگرمیاں مجرموں کے خلاف حکومتی کارروائیوں کے بعد ممکن ہوئیں۔ […]

.....................................................

چین کے صدر شی چن پنگ دو روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے

چین کے صدر شی چن پنگ دو روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) چین کے صدر ژی جن پنگ سینیئر وزراء سمیت اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ 20 اپریل کو پاکستان پہنچیں گے، معزز مہمان پاکستانی پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے، دورے کے دوران دوطرفہ تعاون پر بات چیت اور مختلف معاہدوں پر دستخط ہونگے ، چینی صدر کو نشان پاکستان سے […]

.....................................................

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آج دوسرا ون ڈے میچ ہو گا

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آج دوسرا ون ڈے میچ ہو گا

ڈھاکہ (جیوڈیسک) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان جاری 3ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج شیر بنگلہ اسٹیڈیم ،میرپور ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔ گرین شرٹس کو سیریز میں واپسی کے لیے آج کے میچ میں کامیابی لازمی حاصل کرنا ہوگی، دوسرے جانب بنگال ٹائیگرز تاریخ میں پہلی بار گرین شرٹس […]

.....................................................

یمن میں بمباری سے 4 اتحادی فوجیوں سمیت مزید 27 افراد ہلاک

یمن میں بمباری سے 4 اتحادی فوجیوں سمیت مزید 27 افراد ہلاک

عدن (جیوڈیسک) یمن میں اتحادی فوج کے فضائی حملوں اور جھڑپوں میں 4 اتحادیوں فوجیوں سمیت مزید27افراد ہلاک ہو گئے، سعودی عرب نے اقوام متحدہ کی اپیل پر یمن میں جنگ سے متاثرہ شہریوں کو 27 کروڑ 40 لاکھ ڈالرامداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ہفتے کو یمن کے شہر تعز کے مقامی لوگوں […]

.....................................................

پاکستان کی امداد میں امریکا چین سے پیچھے رہ گیا، امریکی میڈیا

پاکستان کی امداد میں امریکا چین سے پیچھے رہ گیا، امریکی میڈیا

واشنگٹن / بیجنگ (جیوڈیسک) امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل کی پاک امریکا اور پاک چین تعلقات اور دونوں ممالک کی جانب سے پاکستان کی امداد کے حوالے سے ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا کہ امریکا اس میدان میں چین سے پیچھے رہ گیا ہے۔ چین پاکستان میں 46 ارب ڈالر کی سرمایہ کار کر […]

.....................................................

وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک

وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک

تیراہ (جیوڈیسک) وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے 3 سکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوگئے۔ وادی میں سیکورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف خیبر ٹو آپریشن شروع کر رکھا ہے جس کے دوران اب تک متعدد دہشتگرد مارے جا چکے ہیں۔ آپریشن کے دوران […]

.....................................................

اسٹیبلشمنٹ ہمیں برابر کا پاکستانی سمجھے اور ہماری حب الوطنی پر شک کرنا چھوڑ دے، الطاف حسین

اسٹیبلشمنٹ ہمیں برابر کا پاکستانی سمجھے اور ہماری حب الوطنی پر شک کرنا چھوڑ دے، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ خدارا ہمیں غیر سمجھ کر غیر ملکیوں کے طعنے نہ دیئے جائیں ہمارے بزرگوں نے اس ملک کے لیے لاکھوں جانوں کا نذرانہ دیا لہٰذا اسٹیبلشمنٹ سے اپیل ہے کہ ہمیں برابر کا پاکستانی سمجھیں اور ہماری حب الوطنی پر شک کرنا […]

.....................................................

ان فٹ احسان عادل کی جگہ عمر گل کو بنگلہ دیش بھیجنے کا فیصلہ

ان فٹ احسان عادل کی جگہ عمر گل کو بنگلہ دیش بھیجنے کا فیصلہ

ان فٹ احسان عادل کی جگہ عمر گل کو بنگلہ دیش بھیجنے کا فیصلہ، احسان عادل انجری کے باعث ون ڈے اسکواڈ سے باہر ہوگئے ہیں، فاسٹ بولر عمر گل کو آج ہی بنگلادیش بھجوائے جانے کا امکان۔

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتار کر لیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتار کر لیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتار کر لیا گیا، یاسین ملک نے وادی میں پنڈتوں کی ازسر نو آباد کاری پر احتجاج کیلئے بھوک ہڑتال کا اعلان کیا تھا۔

.....................................................

مقتضائے وقت بھی اب بن گئیں مقتل

مقتضائے وقت بھی اب بن گئیں مقتل

تحریر : وقار انساء یہ بات تو واضح ہے کہ جب سے بنی نوع انسان کو اللہ رب العزت نے دنیا میں بھیجا تووقت کے مطابق اور اپنی ضروریات کے تحت وہ مختلف تجربات سے گزرتارہا اس طرح معاشرتی طور پر زندگی گزارنے اور معاشی طور پر خود کو مستحکم کرنے کے لئے وہ اپنی […]

.....................................................

طارق محبوب کی ہلاکت پر رینجرز ترجمان نے ردعمل جاری کر دیا

طارق محبوب کی ہلاکت پر رینجرز ترجمان نے ردعمل جاری کر دیا

کراچی : طارق محبوب کی ہلاکت پر رینجرز ترجمان نے ردعمل جاری کر دیا، طارق محبوب کو مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر گرفتار کیا گیا تھا، ملزم کو انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 90 روزہ حفاظتی تحویل پر جیل بھیجا تھا، ترجمان۔

.....................................................

سنی اتحاد کونسل کے رہنما طارق محبوب کراچی جیل میں پراسرار طور پر انتقال کر گئے

سنی اتحاد کونسل کے رہنما طارق محبوب کراچی جیل میں پراسرار طور پر انتقال کر گئے

کراچی (جیوڈیسک) 90 روز کے لئے رینجرز کی تحویل میں دیئے گئے سنی اتحاد کونسل کے رہنما طارق محبوب سینٹرل جیل میں پراسرار طور پر انتقال کرگئے۔ سنی اتحاد کونسل کے رہنما طارق محبوب کو رینجرز نے ٹارگٹ کلرز کی مدد کے الزام میں نیو کراچی سے گرفتار کیا گیا تھا، دو روز قبل انسداد […]

.....................................................

کاکول : پی ایم اے لانگ کورس کی پاسنگ آئوٹ، افغان چیف آف جنرل سٹاف مہمان خصوصی

کاکول : پی ایم اے لانگ کورس کی پاسنگ آئوٹ، افغان چیف آف جنرل سٹاف مہمان خصوصی

کاکول (جیوڈیسک) ملٹری اکیڈمی کاکول میں ایک سو بتیس ویں پی ایم اے لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی۔ افغان چیف آف جنرل سٹاف جنرل شیر محمد کریمی تقریب میں مہمان خصوصی تھے۔ ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں افغانستان کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل شیر محمد کریمی مہمان خصوصی […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) دعوت اسلامی کے زیراہتمام ملک بھر میں20 اپریل بروز پیر 15مقامات پر مدنی تربیتی کورس (رہائشی) کا آغاز ہو رہا ہے جس میں عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ باب المدینہ کراچی، فیضان مدینہ جوہر ٹائون لاہور،فیضان مدینہ مدنی سہرا ، فیروزپور روڈکاہنہ ایکسچینج لاہور،فیضا ن مدینہ افندی ٹائون زم زم نگر […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 18/4/2015

گجرات کی خبریں 18/4/2015

گجرات (جی پی آئی) موضع معروف کی ممتاز شخصیت چوہدری سرفراز احمد گجر کی اہلیہ اور چوہدری شکیل احمد گجر کی والدہ رضائے الٰہی انتقال کرگئی ہے مرحومہ کو سینکڑوں کی موجودگی میں سپردخاک کردیاگیا مرحومہ کا ختم قل بروز اتوار صبح 10بجے موضع معروف میں ہوگا ٹھیک11بجے دعا ہوگی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گجرات(جی پی آئی) […]

.....................................................

بدین کی خبریں 18/4/2015

بدین کی خبریں 18/4/2015

بدین (عمران عباس) بدین شہر میں پانی کی قلت کے خلاف میونسپل کمیٹی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، خاصخیلی محلہ، وارڈ نمبر چار، غریب آباد، کمہار محلہ، لیاقت کالونی، سیرانی روڈ اور دیگر اندرونی علاقوں میں پانی کی شدید قلت، تفصیلات کے مطابق بدین میں گذشتہ ایک ہفتے سے پانی کی شدید قلت کے باعث شہریوں […]

.....................................................

آل کراچی یونائیٹڈ منگھوپیر فٹ بال ٹورنا منٹ خیبر افغان نے اپنے نام کر لیا

آل کراچی یونائیٹڈ منگھوپیر فٹ بال ٹورنا منٹ خیبر افغان نے اپنے نام کر لیا

کراچی (اسپورٹس رپوٹر) منگھو پیر اسٹار فٹ بال کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی منگھو پیر فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل پختون آباد منگھو پیر کی معروف ٹیم خیبر افغان نے ایک کانٹے دار مقابلے کے بعد پاکستان ہیلپ لائن ویلفیئر آرگنائزیشن کی ٹیم کو شکست دیکر اپنے نام کر لیا فائنل کا نتیجہ […]

.....................................................

شب و روز زندگی قسط 34

شب و روز زندگی قسط 34

تحریر : انجم صحرائی ضلع کونسل کے انتخابات کی مہم ہم نے بڑے روائتی اندازمیں شروع کی حلقہ انتخاب سے تعلق رکھنے والے دوستوں اور نمایاں لوگوں کا ایک کٹھ کیا گیا جس میں ہماری تو قع سے بھی زیادہ لو گوں نے شر کت کی اس اجلاس کے بعد ایک ریلی نکا لی گئی […]

.....................................................

جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی!

جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی!

تحریر : اختر سردار چودھری اپنے والد میر داد خان کی دوسری بیوی کے پہلے بیٹے ، سابق صدر، فیلڈ مارشل اور سیاسی راہ نما ۔ سب سے کم عمری میں زیادہ رینکس حاصل کرنے والے فوجی پاکستان کے پہلے فوجی آمر،محمد ایوب خان 14 مئی 1907 کو ہری پور ہزارہ کے قریب ایک گاؤں […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم کا حمایتی تاج محمد ملاح کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم کا حمایتی تاج محمد ملاح کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

بدین (عمران عباس) گذشتہ الیکشن میں پہلی بار پیپلز پارٹی کا سب سے بڑا سیاسی حریف اُبھر کر سامنے آنے والا اور سابقہ وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم کا حمایتی آفتہ تاج محمد ملاح کی جانب سے پیپلز پارٹی میں شمولیت، پیپلز پارٹی کے قائد اور کو چیر مین آصف علی زرداری سے خفیہ […]

.....................................................