ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) نائب تحصیل دار کھاریاں کا گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاون ۔چار افراد کے خلاف گرانفروشی کرنے پر مقدمات درج تفصیل کے مطابق حکومت پنچاب کی طر ف سے گرانفروشوں کے خلاف جاری اقدامات کو عملی جامہ پہنانے کے لئے ضلعی اور تحصیل انتظامیہ متحرک ہو چکی ہے ،نائب تحصیل دار کھاریاں […]
بلدیہ کورنگی : ڈپٹی کمشنر کورنگی آصف جان صدیقی بلدیہ کورنگی میں کھلی کچہری سے خطاب کر رہے ہیں موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کورنگی وسیم الدین، اسسٹنٹ کمشنر لانڈہی کورنگی امتیاز ابڑو، ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز بلدیہ کورنگی محمد رفیق شیخ و دیگر بھی موجود ہیں۔
کراچی : تحریک دفاع حرمین شریفین کی اپیل پر ملک بھر میں میں یوم تحفظ حرمین شریفین منایا گیا ،مساجد میں ائمہ وخطبانے حرمین کے تحفظ کی ذمہ داریوں کے حوالے سے تقاریر میں حوثیوں کی جانب سے حرمین پر قبضے کی دھمکیوں اور یمن میں جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عالمی […]
تحریر : ایم سرور صدیقی آج ہم اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو احساس ہوگا کیااس کرہ ارض میں انسان ہی انسان کا دشمن نہیں ہے؟ لگتاہے کسی کے دل میں انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں عالمی سطح سے لے کر ملکوں ملکوں اور افراد سب کے سب عجب نفسا نفسی کا شکارہیں ،حرص […]
گجرات (میاں عرفان صدیق) سابق ممبر چوہدری حاجی بشیر احمد وڑائچ مرحوم کے صاحبزادے مسلم لیگ ق فرانس کے سرکردہ راہنما چوہدری منیر احمد وڑائچ سے مسلم لیگ ق ضلع گجرات کے سرکردہ راہنماﺅں اور سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین کے قریبی ساتھی مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر راہنما ساجد حسین شاہ نے […]
تحریر : رقیہ غزل عزیزہ آباد (کراچی) کی نشست این اے 246سے سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول ‘مبینہ دھاندلی کا نام دیکر مستعفی ہو چکے ہیں اور اس نشست پر ضمنی انتخابات 23 اپریل 2015 میں ہونا قرار پائے ہیں ۔اس نشست کے حصول کے لیے سیاسی جماعتیں اپنے اپنے امیدوار میدان میں لنگر […]
تحریر : احمد شباب بزرگوں کا کھنا ھے،کہ انسان کی اصلیت اس کی زبان ميں پوشیدھ ھے اور یہ بات ھے بھی سچ،،کیونکہ سیانے کھہ گںۓ ھیں کہ زبان شیریں ھو تو پھر یہ ملک گیر ی کا با عث بنتی ھے لیکن ا گر یھی ز با ن تلخ و بد ا حلا ق […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اتحاد عوام اہلسنت پاکستان کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ اسد احمد مجددی محمد سمعید اعظم کیماڑی ٹاون کے سماجی رہنما و انجینئر لاجبرخان اور ماڈل ٹاون کے سماجی رہنما حاجی نورافسرخان وشاہد اقبال سمیت دیگر نے 10مئی سے کراچی تا راولپنڈی نئی ٹرین سروس گرین لائن ایکسپریس (نائٹ کوچ) کے شروع کئے جانے […]
اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری سیاسیات سید ناصر شیرازی نے کہا ہے کہ کراچی حلقہ این اے 246 کی نشست کے لیے ہونے والے انتخابات میں ایم ڈبلیو ایم نے ابھی تک کسی بھی سیاسی جماعت سے اتحاد کا اعلان نہیں کیا ہے۔ اس سلسلے میں ایم کیوایم اور پی […]
اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز چوہدری کی اہلیہ کے انتقال پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے لواحقین کے لیے ایک ناقابل برداشت صدمہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرحومہ کا انتقال اہل خانہ کے […]
جھنگ : حکومت پنجاب کی طرف سے ضلع جھنگ میں امسال ایک لاکھ97ہزار میٹرک ٹن گندم خریدنے کا ٹارگٹ مقرر کیا گیا ہے جس کے تحت زمینداروں کو کھیت سے گندم خریداری مراکز تک گندم پہنچانے کیلئے خسرہ گرداوری کے ذریعے بار دانہ کی تقسیم کا کام 25اپریل 2015سے پہلے مکمل کر لیا جا ئیگا […]
جھنگ: ائل ٹینکر نے پانچ افراد کو کوچل ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق سرگودہا اکڑ ے والا کے قریب ائل ٹینکر HR 159 سر گو دہا سے جھنگ ا ر ہا تھا تیز رفتاری کے باعث موٹر سائکل کو کوچل ڈالا جو کے اڈا کھوا سے سیال شریف جا راہا تھا مو ٹر سائکل پر سوار […]
جھنگ : سی پی ڈی آئی کے زیر اہتمام معلومات تک رسائی کے قانون کی آگاہی کیلئے موٹر سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں طالب علموں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ریلی کھوکھاچوک سیٹلائٹ ٹائون سے شروع ہوئی اور مین گیٹ ،چوک گلشن بہاری کالونی، نئی ٹینکی روڈ، ریاض چوک، اویس چوک، […]
جھنگ : ہائی ایس نے مو ٹر سائیکل کو ہٹ کیا اور فرار تین افراد زخمی تفصیلات کے مطابق سرگودہاسے جھنگ انے والی ہائی ایس نے سرگودہا روڈ پکے والا کے قریب موٹر سائیکل نمبر FDK 6888 کو سامنے ہٹ کیا اور فرار ہو گیا جس سے موٹر سائیکل پر سوار 24سالہ محمدشان 22سالہ یاسمین […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) ریلوے کوارٹروں میں مختلف بے ضابطگیوں، سرکاری رہائشگاہوں کوغیر متعلقہ افراد کے سپرد کرنے اور مختلف اہلکاروں/ افسروں کے نام پر ایک سے زائد کوارٹروں کی الاٹمنٹ،آئی او ڈبلیو کی مبینہ کرپشن بارے انکوائری کیلئے وزارت ریلوے کی ہدایات پر ریلوے افسران وزیرآباد پہنچے، ڈویژنل آفس لاہور سے آنے والے انکوائری افسران […]
کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی جانب سے تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کی رکنیت کوبرقرار رکھنے یا نہ رکھنے کے حوالے سے اسمبلی میں پیش کی جانے والی قرارداد پر رائے شماری کے دوران مخالفت میں ووٹ دینے کی پالیسی اختیار کی جاسکتی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکمراں مسلم لیگ(ن) میں […]
لاہور (جیوڈیسک) جامشورو کے قریب انڈس ہائی وے پر تیز رفتار کار الٹ گئی۔ خاتون اور دو بچیوں سمیت پانچ افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ جاں بحق اور زخمی افراد کا تعلق کراچی سے ہے۔ جھنگ کے قریب سرگودھا روڈ پر آئل ٹینکر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے بغداد دھماکوں میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا دنیا میں کہیں بھی دہشتگردی کے واقعات ہوں، پاکستان ان کی بھرپور مذمت کرتا ہے۔ دہشتگرد انسانیت کے دشمن ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا […]
بغداد (جیوڈیسک) عراق کے سابق صدر صدام حسین کے وفادار فوجی جنرل سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک۔ سابق عراقی صدر صدام حسین کے وفادارترین اشخاص میں شامل سابق فوجی جنرل عزت الدوری صوبہ صلاح الدین میں فورسزکی کارروائی کے دوران ہلاک ہو گئے۔ عزت الدوری کو موجودہ حکومت کے خلاف عوام کو اشتعال دلانے […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکی بحریہ کا کہنا ہے کہ نئے ڈرونز ایک دوسرے سے علیحدہ اڑنے اور اکٹھے دشمن یا ہدف پر حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اس منصوبے کو لوکسٹ Locust کا نام دیا گیا ہے ، یہ ڈرونز فضا میں اپنے پر لپیٹ لیں گے اور ایک فارمیشن میں پرواز کر سکیں گے۔ […]
میر پور (جیوڈیسک) پاکستان کے نئے کپتان ریویو لینے میں ناتجربہ کاری کا مظاہرہ کرتے نظر آئے۔ تمیم اقبال 29رنز پر بیٹنگ کررہے تھے کہ سعید اجمل کی ایک گیند پیڈ سے ٹکرائی،ایل بی ڈبلیو کی اپیل مسترد ہونے پر تھرڈ امپائر سے رجوع کرنے کیلیے مشاورت میں خاصی تاخیر کردی گئی۔ بعد ازاں ایکشن […]
کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ کراچی کی قسمت کا فیصلہ اب لندن میں نہیں بلکہ شہر کی گلیوں میں ہی ہوا کرے گا جس کا فیصلہ 23 اپریل کو عوام دیں گے جب کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین بھارت تو جاسکتے ہیں مگر وہ کراچی نہیں […]
ممبئی (جیوڈیسک) مشہور بھارتی رائیلٹی شو بگ باس ایک کی ماڈل اور بالی ووڈ فلم ستیاگرہ میں آیٹم نمبر کرنیوالی سربیا کی حسینہ نتاشا سٹین جویچ کو آخر کار بالی ووڈ فلم مل ہی گئی ہے جس میں وہ مرکزی کردار ادا کریں گی۔ سوراب ورما جنہوں نے کرن میڈیا کے ساتھ تین فلموں کی […]
رہنماؤں کی گرفتاری اور بھارتی جارحیت کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن کا اعلان، ہڑتال کی کال حریت کانفرنس چیئرمین سید علی گیلانی نے دی، کل سری نگر میں احتجاجی ریلی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، شیلنگ اور لاٹھی چارج سے 14 کشمیری زخمی ہو گئے تھے۔