سعید اجمل کی کرکٹ میں واپسی ڈراؤنا خواب بن گئی

سعید اجمل کی کرکٹ میں واپسی ڈراؤنا خواب بن گئی

میر پور (جیوڈیسک) سعید اجمل کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی ڈراؤنا خواب بن گئی، نئے ایکشن کے ساتھ پہلی آزمائش میں بری طرح ناکام ہوئے، کیریئر کی بدترین بولنگ کرتے ہوئے 74رنز کی پٹائی برداشت کرنا پڑی،کوئی وکٹ بھی ہاتھ نہ آسکی۔ تفصیلات کے مطابق بولنگ ایکشن غیر قانونی قرار پانے کے باعث سعید اجمل […]

.....................................................

روس پاکستان کو ایل این جی پائپ لائن کیلیے 2بلین ڈالر قرضہ دیگا

روس پاکستان کو ایل این جی پائپ لائن کیلیے 2بلین ڈالر قرضہ دیگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور روس کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت روس پاکستان کو ایل این جی گیس کی پائپ لائن بچھانے کے لیے 2بلین ڈالر کا قرضہ دے گا۔ یہ بات پٹرولیم کے وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی نے کہی۔ انھوں نے مزید کہاکہ بدلے میں روسی کمپنیوں کو […]

.....................................................

عراق میں امریکی قونصل خانے اور بغداد میں بم دھماکے، 30 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

عراق میں امریکی قونصل خانے اور بغداد میں بم دھماکے، 30 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے دارالحکومت اور اربل شہر میں امریکی قونصل کے قریب 2 الگ الگ بم دھماکوں میں 30 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بغداد میں کاربم دھماکے میں 27 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں جب کہ زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں […]

.....................................................

بھارت کشمیریوں کی تحریک آزادی کو تشدد سے نہیں دبا سکتا، دفتر خارجہ

بھارت کشمیریوں کی تحریک آزادی کو تشدد سے نہیں دبا سکتا، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے مقبوضہ وادی میں کشمیریوں پر بھارتی فوج کے تشدد کی مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے مقبوضہ وادی میں کشمیریوں پر بھارتی فوج کے تشدد پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کی بات کی ہے۔ کشمیریوں کے […]

.....................................................

ایم کیو ایم قائد الطاف حسین نے پارٹی قیادت چھوڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا

ایم کیو ایم قائد الطاف حسین نے پارٹی قیادت چھوڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی سے شکوہ کرتے ہوئے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا تاہم کارکنان کی پرزور اپیل پر انہوں نے قیادت چھوڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں ٹیلی فونک خطاب میں ایم کیو ایم قائد نے رابطہ کمیٹی سے شکوہ کرتے […]

.....................................................

وہاڑی میں قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

وہاڑی میں قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

وہاڑی (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی میں سزائے موت کے قیدی کو پھانسی دے دی گئی ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی میں قتل کے مجرم منظور وصلی کو علی الصبح پھانسی دے دی گئی، اس موقع پر جیل کے اطراف میں سیکیورٹ کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ مجرم منظور وصلی نے 2001 میں پولیس کانسٹیبل کو قتل […]

.....................................................

قومی اسمبلی کی کمیٹی آئی ٹی نے الیکٹرانک کرائم بل 2015کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی کی کمیٹی آئی ٹی نے الیکٹرانک کرائم بل 2015کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی نے الیکٹرانک کرائم بل 2015کی منظوری دے دی، پی ٹی اے اسلامی اقدار، قومی تشخص، ملکی سیکیورٹی اور دفاع کیخلاف مواد بند کرنے کی پابند ہو گی، بل کا متن، سائبر ٹیررازم کا جرم ثابت ہونے پر 14 سال قید، 5 کروڑ جرمانہ کی سزا ہو گی، […]

.....................................................

منی لانڈرنگ کا الزام ثابت ہو گیا تو سیاست چھوڑ دوں گا: رحمان ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) رحمان ملک کا کہنا تھا کہ ایان علی منی لانڈرنگ کیس سے میرے بھائی یا میرا کوئی تعلق نہیں۔ منی لانڈرنگ کے الزامات ثابت ہونے پر سیاست چھوڑ دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن کے قیام کی خواہش تمام سیاسی جماعتوں کی تھی جو پوری ہو گئی ہے۔ وزیر اعظم […]

.....................................................

عمران خان انتخابی دھاندلی پر شواہد جمع کرانے سپریم کورٹ پہنچ گئے

عمران خان انتخابی دھاندلی پر شواہد جمع کرانے سپریم کورٹ پہنچ گئے

عمران خان انتخابی دھاندلی پر جوڈیشنل کمیشن میں شواہد جمع کرانے سپریم کورٹ پہنچ گئے، مبینہ انتخابی دھاندلیوں کی تحقیقات کیلئے بنائے گئے جوڈیشنل کمیشن کی کارروائی کا آغاز کچھ دیر بعد ہو گا۔

.....................................................

کراچی میں فائرنگ سے ایس ایچ او اعجاز خواجہ جاں بحق

کراچی میں فائرنگ سے ایس ایچ او اعجاز خواجہ جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) ڈیفنس میں کورنگی روڈ پر فائرنگ سے ایس ایچ او پڑیڈی تھانہ اعجاز خواجہ جاں بحق ہو گئے۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کورنگی روڈ پر نامعلوم ملزمان کی کار پر فائرنگ سے ایس ایچ او تھانہ پریڈی اعجاز چوہدری جاں بحق ہو گئے۔ جب کہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ […]

.....................................................

دہشتگردی کے باوجود ترقیاتی منصوبے جاری رہیں گے: ڈاکٹر عبدالمالک

دہشتگردی کے باوجود ترقیاتی منصوبے جاری رہیں گے: ڈاکٹر عبدالمالک

کوئٹہ (جیوڈیسک) ڈاکٹر عبدالمالک کا کہنا تھا کہ ترقیاتی منصوبوں کے حصے میں مزدوروں کا تحفظ صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ سیکورٹی پر تعینات 8 لیویز اہکاروں کی غفلت کے باعث انہیں معطل کیا گیا ہے۔ وزیر اعلی بلوچستان کا کہنا تھا کہ پنچگور اور تربت میں امن وامان کے مسائل ہیں وہاں سیکورٹی […]

.....................................................

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں چلتی گاڑی پر فائرنگ

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں چلتی گاڑی پر فائرنگ

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں چلتی گاڑی پر فائرنگ، فائرنگ سے ایس ایچ او پریڈی اعجاز علی خواجہ جاں بحق، اعجاز خواجہ کو 3 سے 4 گولیاں لگی ہیں، پولیس حکا۔

.....................................................

یاسر شاہ کی جگہ ذوالفقار بابر پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم میں شامل

یاسر شاہ کی جگہ ذوالفقار بابر پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم میں شامل

یاسر شاہ کی جگہ ذوالفقار بابر پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم میں شامل، ذوالفقار بابر، زخمی یاسر شاہ کی جگہ ٹیم میں شامل ہونگے، ذوالفقار بابر آج ہی بنگلہ دیش روانہ ہوں گے، ترجمان پی سی بی۔

.....................................................

پاکستانی عالمی ثقافتی ورثہ !

پاکستانی عالمی ثقافتی ورثہ !

تحریر : اختر سردار چودھری ہر سال 18اپریل کو دنیا بھر میں ثقافتی ورثہ کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔اس دن کے منانے کا مقصد دنیا بھر کی مختلف قدیم تہذیبوں کی ثقافت ،ورثہ،اور آثار قدیمہ کو محفوظ کرنا ،اس کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا وغیرہ ہے اقوام متحدہ کے ادارے” یونیسکو “نے […]

.....................................................

قاسم خورشید: انتہائی مؤثر نقیب

قاسم خورشید: انتہائی مؤثر نقیب

تحریر : شکیل احمد شیدا خوبصورت نظامت ایک ایسا فن ہے جس سے کوئی بھی پروگرام کامیابی کی ضمانت تصور کیا جاتاہے۔کئی بارمشاعروں یا دوسرے بڑے پروگراموں میں عالمی شہرت یافتہ شرکاء ڈائس پر ہوتے ہیں لیکن غیر مؤثر نظامت کی وجہ سے پروگرام کا معیار پست ہوجاتاہے۔ یہ ایک تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ […]

.....................................................

(ہرسو جہالت کا اندھیرا۔۔۔اور خانہ کعبہ کی حفاظت)

(ہرسو جہالت کا اندھیرا۔۔۔اور خانہ کعبہ کی حفاظت)

تحریر : رضوان اللہ پشاوری اسلام سے قبل ہر طرف جہالت کا اندھیرا چہایا ہوا تھا،اہل عرب قبیلوں میں بٹھ گئے تھے، ہر قبیلے نے اپنے لئے الگ الگ بت گڑھ رکھا تھااور اسی کی پوجا پاٹ کیا کرتے تھے،ان پر جہالت کا اتنا غلبہ تھا کہ اپنے ہاتھ سے بنائے ہوئے بُتوں کو خدا […]

.....................................................

قومی زبان اور ہماری بے حسی

قومی زبان اور ہماری بے حسی

تحریر : ایم پی خان قومی زبان قوموں کی پہچان ہوتی ہے، انکی عزت، فخراور ترقی کا سبب ہوتا ہے۔ہم پاکستانیوں کاالمیہ ہے کہ ہم اپنی قومی زبان سے محبت نہیں کر تے اوراسے وہ مقام دینے میں تامل سے کام لیتے ہیں، جو دنیا کی دیگراقوام نے اپنی قومی زبان کو دیاہے اورجن کاشمارآج […]

.....................................................

اقراء ۔ پڑھ

اقراء ۔ پڑھ

تحریر : ابن نیاز اللہ پاک بھی پڑھنے پڑھانے کو پسند فرماتے ہیں اور یہ بھی فرماتے ہیں اپنے پیارے محبوب مصطفی سے کہ آپ بس پڑھتے جائیں۔ اس کو یاد کرنے کی خاطر تیز ی سے زبان نہ ہلائیں۔ یہ اللہ کا کام ہے کہ وہ آپ کے دل و دماغ میں اس طرح […]

.....................................................

تخت اور دھڑن تختہ

تخت اور دھڑن تختہ

تحریر : ایم سرور صدیقی کوئی مجھ سے پوچھے کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کیاہے۔۔میں جھٹ سے جواب دوںگا کرپشن۔۔اسی کرپشن نے پاکستان کے قومی اداروںکو کھوکھلا کرکے رکھ دیاہے۔پڑوسی ملک بھارت کے ایک سماجی نیتا انا ہزارے نے کرپشن کے خلاف علم ِ بغاوت بلندکیا تو کرپٹ عناصر میں تھرتھلی مچ گئی […]

.....................................................

محمد رفیق قریشی کا شہریوں کے مسائل سننے کے لئے میونسپل کمیٹی بدین کے حال میں کھلی کچہری کا انعقاد

محمد رفیق قریشی کا شہریوں کے مسائل سننے کے لئے میونسپل کمیٹی بدین کے حال میں کھلی کچہری کا انعقاد

بدین (عمران عباس) بدین میں تین سال کی تعیناتی کے دوران پہلی مرتبہ ڈپٹی کمشنر بدین محمد رفیق قریشی نے بدین کے شہریوں کے مسائل سننے کے لیئے گذشتہ روز میونسپل کمیٹی بدین کے حال میں کھلی کچہری منقعد کی ڈی سی بدین تین گھنٹے انتظار کرتا رہا ایک بھی شہری نے ڈی سی بدین […]

.....................................................

ضلع بدین سے پانچ ایم پی ایز اور دو ایم این ایز کی نشتوں پر کامیاب ہونے والی پاکستان پیپلز پارٹی اس بار کڑے امتحاں میں

ضلع بدین سے پانچ ایم پی ایز اور دو ایم این ایز کی نشتوں پر کامیاب ہونے والی پاکستان پیپلز پارٹی اس بار کڑے امتحاں میں

بدین (عمران عباس) ضلع بدین سے پانچ ایم پی ایز اور دو ایم این ایز کی نشتوں پر کامیاب ہونے والی پاکستان پیپلز پارٹی اس بار کڑے امتحاں میں پی ایس 59 گولاڑچی پر پی پی کے امیدوار معطل ایم پی اے محمد نواز چانڈیو کی سابقہ صوبائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی جانب سے […]

.....................................................

کراچی این اے 146 کے ضمنی انتخاب پر عالمی نقطہ نظر

کراچی این اے 146 کے ضمنی انتخاب پر عالمی نقطہ نظر

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ عام انتخابات 2013ء کے بعد دھاندلی کا شور شروع ہو گیا جس میں پاکستان اور پاکستانی قوم کوبہت بھاری قیمت اداکرناپڑی۔کیونکہ تحریک انصاف نے دھاندلی کیخلاف لانگ مارچ اور دھرنا بھی دیا جو کئی روزتک جاری رہااب سیاسی حلقوں میں یہ بحث جاری ہے کہ کراچی کے حلقہ این اے246میں […]

.....................................................

پیشہ یا مجبوری

پیشہ یا مجبوری

تحریر : شاہد شکیل دنیا کے کسی بھی ملک میں گدا گری پر پابندی نہیں ہے بشرطیکہ اسے پیشہ نہ بنا یا جائے اور پابندی نہ ہونے کے سبب ہی آج دنیا بھر میں بھیک مانگنے کو پیشہ بنا لیا گیا ہے خوشی سے کوئی انسان بھیک نہیں مانگتا لیکن وقت اور حالات کی بے […]

.....................................................

کشمیر پاکستان کا حصہ

کشمیر پاکستان کا حصہ

تحریر : محمد صدیق مدنی جہاں تک پاک بھارت تعلقات کی بات ہے تو تعلقات یا مذاکرات وہاں ہوتے ہیں جہاں ایک دوسرے کو تسلیم کیا جائے لیکن بھارت نے پاکستان کو آج تک دل سے کبھی تسلیم نہیں کیا اور ان کے انتہا پسندوں کا یہ کہنا کہ پاکستان سے آنے والی ہوا میں […]

.....................................................