یہ ووٹ ہمکا دے دے ووٹر، ورنہ!

یہ ووٹ ہمکا دے دے ووٹر، ورنہ!

تحریر : سید انور محمود پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی صوبہ خیبر پختونخوا میں اتحادی ہیں ، یہ کیسے اتحادی ہیں اسکا اندازہ عمران خان کے اسلام آباد کے دھرنے میں جماعت اسلامی کی دوری سے واضع ہوگیا تھا، اب کراچی میں قومی اسمبلی کی ایک نشست این اے 246 پر جو ایم کیو […]

.....................................................

حرمین شریفین کی حفاظت کے لیے کم از کم بیس ہزار مجاہدین مزید بھیجے جائیں۔ احسان باری

حرمین شریفین کی حفاظت کے لیے کم از کم بیس ہزار مجاہدین مزید بھیجے جائیں۔ احسان باری

ہارون آباد : قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر میاں احسان باری نے کہا ہے کہ اب مزید غلطی کرنے کی قطعاً کوئی گنجائش باقی نہیں رہی فوراً حرمین شریفین کی حفاظت کے لیے کم ازکم بیس ہزار مجاہدین مزید بھیجے جائیں جو قطعاً یمن کی جنگ میں حصہ نہیں لیں گے۔ اس کے لیے اگر […]

.....................................................

لاہور، اکبری منڈی کے کیمیکل گودام میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان خاکستر

لاہور، اکبری منڈی کے کیمیکل گودام میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان خاکستر

لاہور (جیوڈیسک) ریسکیو ذرائع کے مطابق رات دو بجے کے قریب اکبری منڈی میں واقع ایک نجی ٹرانسپورٹ کمپنی کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، گودام میں کیمیکل، گتہ اور دیگر اشیاء سٹور کی گئی تھیں جنہیں ٹرکوں کے ذریعے ملک کے مختلف حصوں میں بھیجا جانا تھا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 اور […]

.....................................................

ملتان : عدالت نے سزائے موت کے قیدی کے ڈیٹھ وارنٹ جاری کر دیئے

ملتان : عدالت نے سزائے موت کے قیدی کے ڈیٹھ وارنٹ جاری کر دیئے

ملتان (جیوڈیسک) ملزم زاہد حسین نے 2001 میں ساہیوال کے قریب پولیس ناکے پر فائرنگ کر کے ایک اہلکار کو قتل کر دیا تھا جس پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملزم کو موت کی سزا سنائی تھی۔ اعلیٰ عدالتوں اور رحم کی تمام اپیلیں مسترد ہونے پر ملتان کی انسداد دہشت گردی کی […]

.....................................................

کراچی، چار دہشتگردوں، پولیس پر حملوں میں مطلوب ملزم سمیت 14 گرفتار

کراچی، چار دہشتگردوں، پولیس پر حملوں میں مطلوب ملزم سمیت 14 گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بنارس میں رینجرز نے کارروائی کر کے 4 دہشتگرد گرفتار کر لیے جن سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سواتی گروپ سے ہے۔ دوسری جانب زمان ٹاؤن اور اطراف میں چھاپے کے دوران 2 ٹارگٹ کلرز سمیت 3 ملزموں […]

.....................................................

امریکا میں پولیس کے پر تشدد رویے کیخلاف 18 ریاستوں میں مظاہرے، متعدد افراد گرفتار

امریکا میں پولیس کے پر تشدد رویے کیخلاف 18 ریاستوں میں مظاہرے، متعدد افراد گرفتار

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں پولیس کے پرتشدد رویے کے خلاف ملک کی 18ریاستوں کے 30 شہروں میں مظاہرے کیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہروں میں امریکی عوام نے نسل پرستی کے خلاف شدید نعرے لگائے اور امریکی پولیس کے رویے میں تبدیلی کا مطالبہ کیا۔ نیویارک میں امریکی پولیس نے کئی مظاہرین کو گرفتار […]

.....................................................

لاہور: نابینا افراد کا مطالبات کے حق میں دھرنا، مال روڈ بلاک

لاہور: نابینا افراد کا مطالبات کے حق میں دھرنا، مال روڈ بلاک

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں نابینا افراد نے اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دے کر مال روڈ بلاک کر دیا ہے۔ نو گھنٹے سے نابینا افراد کا یہ دھرنا جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق نابینا افراد نے اپنے مطالبات کے حق میں شملہ چوک میں دھرنا دیا اور روڈ بلاک کردیا۔ نابینا مظاہرین ایک ریلی […]

.....................................................

محکمہ کسٹمز نے افغانستان جانیوالے کنٹینرز روک لیے

محکمہ کسٹمز نے افغانستان جانیوالے کنٹینرز روک لیے

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ کسٹمز کے ڈائریکٹوریٹ ٹرانزٹ ٹریڈ نے مس ڈیکلریشن کے حامل افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے 3 کنٹینرز روک لیے ہیں۔ ڈائریکٹوریٹ ٹرانزٹ ٹریڈ کو یہ اطلاعات موصول ہو رہی تھیں کہ اے ٹی ٹی کے کنٹینرزکی محکمہ کسٹمز میں داخل کرائی جانے والی گڈز ڈیکلریشن کے برعکس دیگراشیا کی ترسیل ہورہی ہے۔ جس […]

.....................................................

ہر گانے میں نوجوانوں کی پسند کو ترجیح دیتی ہوں، فریحہ پرویز

ہر گانے میں نوجوانوں کی پسند کو ترجیح دیتی ہوں، فریحہ پرویز

لاہور (جیوڈیسک) گلوکارہ فریحہ پرویز نے کہا ہے کہ اگر اپنے کا م سے عشق کیا جائے تو منزل آسان ہوجاتی ہے ،انسان کو علم کے ساتھ خدا کی ذات سے اچھا نصیب طلب کرنا چاہیے جوزندگی بسر کرنے کے لیے بڑا اہم تصور کیا جاتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ میں نے گلوکاری کے […]

.....................................................

آئی پی ایل میں دہلی نے فتح کا ذائقہ چکھ لیا

آئی پی ایل میں دہلی نے فتح کا ذائقہ چکھ لیا

پونے (جیوڈیسک) آئی پی ایل میں دہلی ڈیئرڈیولز نے فتح کا ذائقہ چکھ لیا، ابتدائی 2 میچز میں شکست کے بعد ٹیم نے کنگز الیون پنجاب کو5وکٹ سے مات دے دی، مایانک اگروال نے 68 اور اسٹار آل رائونڈر یوراج سنگھ نے55 رنز بنائے، دونوںٹیم کو فتح کے قریب پہنچاکر یکے بعد دیگرے پویلین لوٹ […]

.....................................................

ٹیسٹ سیریز سے قبل سعید اجمل کا ’’اہلیت ٹیسٹ‘‘ ہو گا

ٹیسٹ سیریز سے قبل سعید اجمل کا ’’اہلیت ٹیسٹ‘‘ ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل ون ڈے اور ٹوئنٹی 20میچز سعید اجمل کی افادیت کا ’’ٹیسٹ‘‘ ہوں گے، آف اسپنر کے غیر موثر ثابت ہونے کی صورت میں کسی دوسرے آپشن پر غور کیا جائے گا، ناکامی کے خدشات کو پیش نظر رکھتے ہوئے ہی 5روزہ مقابلوں کیلیے یاسر شاہ اور […]

.....................................................

عراق میں کار بم دھماکوں میں 17 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

عراق میں کار بم دھماکوں میں 17 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے مختلف علاقوں میں کار بم دھماکوں میں 17 افراد ہلاک جب کہ 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکو مت بغداد کے مغربی علاقے یرموک میں ایک اسپتال کی کار پارکنگ میں کار بم دھماکا کیا گیا۔ دوسرا دھماکا مشتل شہر کی […]

.....................................................

حوثی باغی بزور طاقت یمن پر قبضے کی کوشش ترک کر دیں، عادل الجبیر

حوثی باغی بزور طاقت یمن پر قبضے کی کوشش ترک کر دیں، عادل الجبیر

واشنگٹن (جیوڈیسک) سعودی عرب نے کہا ہے کہ حوثی باغی بزور طاقت یمن پر قبضے کی کوشش ترک کر دیں، کیونکہ وہ ناکام رہیں گے اور ہم اس ناکامی کو یقینی بنائیں گے۔ ادھر عدن میں حوثی باغیوں کی عدن کی بندرگاہ کی جانب پیش قدمی روکنے کے لیے مقامی قبائلی جنگجو نے شہر میں […]

.....................................................

کینیڈا بھارت کو 3 ہزار ٹن یورینیم فراہم کرے گا

کینیڈا بھارت کو 3 ہزار ٹن یورینیم فراہم کرے گا

اوٹاوا (جیوڈیسک) کینیڈا بھارت کو رواں سال سے3 ہزار میٹرک ٹن یورینیم فراہم کرنے پر رضامند ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے ری ایکٹرز کو یورینیم کی فراہمی کا معاہدہ 5 سال کیلیے ہوا ہے اور اس کی مالیت 35 کروڑ امریکی ڈالر ہے۔ دونوں ممالک نے ایک نئی اسٹرٹجیک پارٹنرشپ پر […]

.....................................................

اسٹیج اداکار ببو برال کو بچھڑے 4 سال بیت گئے

اسٹیج اداکار ببو برال کو بچھڑے 4 سال بیت گئے

لاہور (جیوڈیسک) تیس سال تک سینکڑوں اسٹیج ڈراموں اور بے شمار فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے لیجنڈ ببو برال کو بچھڑے آج چار سال بیت گئے ہیں۔ گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والا اسٹیج کا یہ عظیم فنکار اپنے منفرد اسٹائل کے باعث شہرت کی بلندیوں تک پہنچا۔ ببو برال اسکرپٹ رائٹر اور ہدایت […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف ریلی کے دوران پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف ریلی کے دوران پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف ریلی نکالی گئی جس میں بھارتی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی اور اس دوران کشمیریوں نے سری نگر میں پاکستانی پرچم بھی لہرادیا جب کہ بھارتی پولیس نے پرچم لہرانے پر کشمیری رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ کشمیری رہنما سید علی […]

.....................................................

سزائے موت پر عمل درآمد آئین اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے، صدر ممنون حسین

سزائے موت پر عمل درآمد آئین اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے، صدر ممنون حسین

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ سزائے موت پر عمل درآمد ملک کے آئین اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے۔ ایوان صدر اسلام آباد میں جرمنی کی پارلیمنٹ کے جرمن جنوب ایشیاء پارلیمانی گروپ کے وفد نے صدر ممنون حسین سے ملاقات کی ، جس میں اہم ملکی و غیر […]

.....................................................

این اے 246 میں بائیو میٹرک سسٹم کے تحت پولنگ ممکن نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

این اے 246 میں بائیو میٹرک سسٹم کے تحت پولنگ ممکن نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

حیدرآباد (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہےکہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں بائیو میٹرک سسٹم کے تحت پولنگ کرانا ممکن نہیں ہے۔ حیدر آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ این اے 246 کے ضمنی انتخابات میں رینجرز کی […]

.....................................................

جوڈیشل کمیشن آج سے انتخابی دھاندلی کی تحقیقات شروع کرے گا

جوڈیشل کمیشن آج سے انتخابی دھاندلی کی تحقیقات شروع کرے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) 2013ءکے عام انتخابات میں مبینہ منظم دھاندلی کی تحقیقات کرنے والا جوڈیشل کمیشن آج سے اوپن کارروائی کا آغاز کرے گا۔ متعدد سیاسی جماعتوں اور افراد نے کمیشن کے روبرو بیانات ،مبینہ شواہد اور درخواستیں جمع کرادی ہیں۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 3 رکنی جوڈیشل کمیشن نے 2013ء […]

.....................................................

پنجاب کی مختلف جیلوں میں قتل کے 3 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکادیا گیا

پنجاب کی مختلف جیلوں میں قتل کے 3 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکادیا گیا

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب کی مختلف جیلوں میں قتل کے مزید 3 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ سینٹرل جیل گوجرانوالہ میں جیل حکام نے علی الصبح قتل کے 2 مجرموں اعجاز اور عبدالجبار کو پھانسی دے دی۔ فیصل آباد سینٹرل جیل میں بھی قتل کے مجرم ظفر اقبال کو تختہ دار پر لٹکا […]

.....................................................

یورو کے مقابلے میں جاپانی کرنسی کی شرح تبادلہ میں اضافہ

یورو کے مقابلے میں جاپانی کرنسی کی شرح تبادلہ میں اضافہ

ٹوکیو (جیوڈیسک) ٹوکیو تجارتی منڈی میں ڈالر کی شرح تبادلہ گزشتہ روز کی شرح 120.44 ین فی ڈالر کے مقابلے میں 119.83 ین فی ڈالر ہو گئی۔ جبکہ یرو کی شرح تبادلہ 126.55 ین فی یورو اور 1.0565 ڈالر فی یورو رہی جو کہ گزشتہ روز کاروباری سرگرمیوں کے اختتام پر 127.02 ین فی یورو […]

.....................................................

ڈی آئی جی مالاکنڈ آزاد خان کا مینگورہ پولیس سٹیشن میں ماڈل رپورٹنگ سنٹر کا افتتاح

ڈی آئی جی مالاکنڈ آزاد خان کا مینگورہ پولیس سٹیشن میں ماڈل رپورٹنگ سنٹر کا افتتاح

سوات (جی پی آئی) ڈی آئی جی مالاکنڈ آزاد خان نے مینگورہ پولیس سٹیشن میں ماڈل رپورٹنگ سنٹر کا افتتاح کردیا اس موقع پر ڈی پی او سوات محمد سلیم مروت ،ایس پی انوسٹی گیشن گلزار خان جبکہ پولیس کے دیگر افیسرز بھی موجود تھے۔ اس موقع پر ڈی آئی جی نے پولیس حکام کو […]

.....................................................

پاکستان کی بقاء و استحکام نفاذ اسلام سے ہی ممکن ہے۔ حافظ عبد الستار

پاکستان کی بقاء و استحکام نفاذ اسلام سے ہی ممکن ہے۔ حافظ عبد الستار

وزیرآباد (جی پی آئی) پاکستان کی بقاء واستحکام نفاذاسلام سے ہی ممکن ہے۔ امام کا ئنات نے ایسا انقلاب برپا کیا کہ دنیا میںایسی مثال نہیںملتی۔سعودی عرب عالم اسلا م پا کستان کا محسن ہے مکہ ومدینہ مسلمانوںکا ایمان ہیں۔ ان خیا لا ت کا اظہارمرکزی جمعیت اہلحدیث پا کستان کے صو با ئی امیر […]

.....................................................

برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات کا الطاف حسین کی پیشی سے کوئی تعلق نہیں، وزیر داخلہ

برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات کا الطاف حسین کی پیشی سے کوئی تعلق نہیں، وزیر داخلہ

برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات کا الطاف حسین کی پیشی سے کوئی تعلق نہیں تھا، کسی غیر ملکی سفیر کو بریفنگ یا دستاویز دینا میرے دائرہ کار میں نہیں، معلومات کا تبادلہ وزیراعظم کے فیصلے کے مطابق ہو رہا ہے، وزیر داخلہ۔

.....................................................