لاہور (جیوڈیسک) آل راونڈر شعیب ملک اپنی بیوی ثانیہ مرزا کی جانب سے خواتین کی ڈبلز ٹینس رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر بہت خوش ہیں۔ کہتے ہیں ثانیہ کی کامیابی پاکستان اور بھارت کے لئے اعزاز کی بات ہے۔ شعیب ملک کا کہنا ہے ان کی بیوی ہونے کی حیثیت سے ثانیہ کی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لانڈھی میں کپڑے کی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا، آتشزدگی کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق لانڈھی کے علاقے میں کپڑے کی فیکٹری کے گودام میں اچانک آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) سانحہ تربت کے بعد محکمہ داخلہ بلوچستان نے صوبے میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے والے مزدوروں کے لئے این او سی کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان سے جاری بیان کے مطابق صوبے میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے والے مزدوروں کو آئندہ سے لازمی طور پر این او […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف روس میں ہونیوالی سیکورٹی کانفرنس میں شرکت کیلئے روانہ ہو گئے، اعلیٰ روسی حکام سے ملاقاتوں میں مختلف شعبوں میں تعاون سے متعلق امور پر بات چیت ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر دفاع خواجہ آصف روس کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں، وزیر دفاع […]
کراچی (جیوڈیسک) صولت مرزا سے تفتیش کیلئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم مچھ جیل پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق صولت مزار سے تفتیش کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی کی قیادت ڈی آئی جی ڈاکٹر امیر شیخ کررہے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ جے آئی ٹی ٹیم کے دیگر اراکین میں ایس ایس پی اسپیشل […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کر رہے ہیں، آرمی چیف کو سیکورٹی کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں، دورے کے دوران آرمی چیف سیکورٹی صورتحال سے متعلق اجلاس میں […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے سرحدی خلاف ورزی کا اب بھرپور جواب دیا جائیگا۔ بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کا کہنا تھا کہ انہوں نے ڈائریکٹر جنرل بی ایس ایف کو کہہ دیا ہے کہ اب من موہن سنگھ کی نہیں بلکہ نریندر مودی کی […]
تحریر : صاحبزادہ نعمان قادر مصطفائی آج میرا بہت دل کر رہا تھا کہ میں نائن زیرو والے الطاف بھا ئی سے ,,فِکر فَردا،،کے ذریعے مخاطب ہوںکیو نکہ ان سے رابطہ کرنا ویسے ہی مشکل بلکہ نا ممکن ہے جیسے چکور کا چو دھویں کے چاند کی چاندنی کو حاصل کرنا ، سوائے نا ئن […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع شیرانی میں مسافر بس پر لیویز اہلکار کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہو گئی، کمشنر نے فائرنگ میں ملوث اہلکار کو معطل کردیا ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق لیویز اہلکار نے بس ڈرائیور کو روکنے کا کہا، بس نہ روکنے پر اس نے فائرنگ کردی۔ ذرائع کے مطابق جاں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری کی زیرصدارت نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے گوجرانوالہ میں گلف رینٹل پاور منصوبے کا غیرقانونی ٹھیکہ دینے کے الزام میں سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف، سابق سیکریٹری پانی وبجلی شاہد رفیع اور دیگر ملزموں کے خلاف انکوائری کے مرحلے میں ٹھوس شواہد سامنے آنے پر اگلے مرحلے میں […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ ’’اڑتا پنجاب‘‘ میں کام کرکے انہوں نے اپنے کیریئر کے لیے بہت بڑا خطرہ مول لیا ہے۔ عالیہ بھٹ کا کہناتھا کہ میں اس وقت جس فلم میں کام کررہی ہوں اس میں کام کرکے اپنے کیریئر کا بہت بڑا رسک لیا ہے۔ میں […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے کیوبا کو دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ممالک کی لسٹ سے خارج کرنے کی حمایت کر دی ہے۔ صدر باراک اوباما نے اس بات کا عندیہ ظاہر کیا ہے کہ کیوبا کو اُن ممالک کی فہرست سے خارج کیا جائے گا۔ جن پر دہشتگردی کی سرکاری سر […]
سان فرانسسکو (جیوڈیسک) امریکا میں سیاہ فام نوجوانوں پر پولیس کے بڑھتے تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ سینکڑوں افراد سان فرانسسکو میں سٹی ہال کے باہر جمع ہوئے اور پولیس کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے مارچ کیا۔ مظاہرین نے سڑک ٹریفک کے لیے بلاک کر دی تاہم کسی شخص کو حراست میں نہیں […]
لاہور (جیوڈیسک) سانحہ یوحنا آباد کے دوران مشتعل مظاہرین کو گاڑی تلے کچلنے والی خاتون مریم صفدر لاہور کی سیشن عدالت پیش ہوئیں۔ اس موقعہ پر وکیل استغاثہ نے کیس کی مزید تیاری کے لئے وقت مانگا جس پر عدالت نے آئیندہ ہفتہ 18 اپریل تک مریم صفدر کی ضمانت میں توسیع کر دی۔ مریم […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ہر مشکل گھڑی میںکند ھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہونے والے سعودی عرب کو ہماری پارلیمنٹ نے ”غیرجانبداری” کاایسا تحفہ دیا کہ سعودی بھائی تلملا اُٹھے ہمارے دفترِخارجہ نے جومسودہ تیارکیا تھااُس میںتوواضح طورپر حوثی قبائل کی مذمت کرتے ہوئے اُنہیںباغی قراردیا گیاتھالیکن تحریکِ انصاف نے ضداور دھونس سے […]
تحریر : ماجد امجد ثمر خون کیا چیز ہے اور انسان کے جسم میں اس کی کیا اہمیت ہے یہ تو تقریباً سب ہی جانتے ہیں اور جو لوگ نہیں جانتے انہیں اس کی قدروقیمت کا انداذہ اس وقت ہوتا ہے جب صرف اور صرف خون کی کمی کی وجہ سے ان کی اپنی یاپھر […]
تحریر : شائستہ احمد حضرت ابو ھریرھ رضی اللہ عنہ سے روایت ھے، کہ ایک شخص آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ھوا اور عرض کی،،،، يیا رسول اللہ،، ميرے اچھے معاملات کا سب سے زیادھ حق دار کون ھے آپ صلی اللہ عليہ وسلم نے فرماییا تمھاری ماں،ا س نے د […]
تحریر : انیلہ احمد شباب ھم سب یہ بات اچھی طرح جانتے ھیں کہ دکھ سکھ ھماری زندگی کا لا ز می جز ھے اگر دکھ نہ ھو تو ھمارے لیۓ خوشی کی پھچان کرنا بھی ممکن نہ ھو دنیا میں شاید ھی کوی شخص ایسا ھو گا جو خوشی اور غم کے احساسات سے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی عدالت نے 14 عراقی شہریوں کے قتل میں ملوث بلیک واٹر کے سابق ایک اہلکار کو عمر قید اور 3 کو 10, 10 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ امریکی عدالت نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں 14 شہریوں کو قتل کرنے کے مقدمے کی سماعت کی۔ اس موقع پر عدالت […]
سیٹل (جیوڈیسک) الاسکا سے اڑان بھرے والے مسافر طیارے کو اس کے کارگو میں ایک شخص کے پھنسے ہونے کی اطلاع ملتے ہی پرواز کو ہنگامی بنیادوں پر اتار لیا گیا۔ الاسکا سے 170 مسافروں کو لاس اینجلس لے جانے والی پرواز نے معمول کے مطابق اڑان بھری تاہم کچھ دیر بعد ہی جہاز کے […]
کراچی (جیوڈیسک) موبائل فون سموں کی بائیومیٹرک ویریفکیشن کی مہم پاکستان میں کام کرنے والی ٹیلی کام آپریٹرز کے ریونیو اور منافع میں کمی کا سبب بنے گی تاہم قومی سلامتی کے لیے موبائل فون کمپنیوں کی جانب سے اس مہم کے دوران اپنی سماجی ذمے داری کی ادائیگی کے جذبے کو ٹیلی کام ریگولیٹرز […]
مردان (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا امیر حیدر ہوتی کے والد سینیٹر اعظم خان ہوتی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ سابق رہنما اور اے این پی رہنما اعظم خان ہوتی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں، وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ ان کی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ دبنگ خان کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹراستعمال کرتے ہوئے ابھی صرف 5 سال ہی ہوئے ہیں لیکن اس دوران انہوں نے اداکارہ سوناکشی سنہا کی تعریفوں میں بھی زمین اورآسمان ایک کردیئے ہیں۔ ٹوئٹر پر سرگرم رہنے والے سلو میاں نے سوناکشی کی تعریف کے اتنے پل باندھے کہ […]