گجرات (جیوڈیسک) نبی پورہ میں بیٹے نے گھریلو تنازع پر ماں اور بہن کو فائرنگ کر کے قتل کر دی۔ گجرات کے علاقے نبی پورہ کے رہائشی بشارت اپنے ہی گھر میں ماں اور بہن پر فائرنگ کرکے فرار ہوگیا، جس کے نتیجے میں دونوں خواتین موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں۔ واقعے کی […]
تحریر : وقار النساء اللہ تعالی نے والدین کا رشتہ بہت خوبصورت اور خالص بنایا جو اپنے بچوں کی خوشیوں میں خوش اور ان کی چھوٹی چھوٹی پریشانیوں سے بے چین اور بے قرار ہو اٹھتے ہیں یہ ہستیاں اپنے مقدور بھر سہولتیں اور آشائشیں بہم پہنچا کراپنی ذمہ داریاں پوری کرتے اور اپنے فرائض […]
بدین (عمران عباس خواجہ) سابقہ صوبائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کراچی کے معصوم شہریوں کے قاتل ایم کیو ایم کے ٹارگٹ کلرز کو تحفظ فراہم کرتا رہا ہے اس کو گورنر ہائوس کی بجائے جیل میں ہو نا چا ہئے وہ گذشتہ روز بدین کے قریب […]
تحریر : محمد امجد خان گزشتہ روز کے اخبارات میں خبر تھی کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے ارکان اسمبلی کے اسرار پرعطایت کے خلاف سخت احکامات جاری کرتے ہوئے خاتمہ کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں،یہ ایک اچھی خبر تھی جسے پڑھ کر یہ کہنے کو دِل چاہا کہ یہ تو بہت اچھا کام ہے انسانی […]
تحریر : ایم سرور صدیقی سجاد حیدر یلدرم نے تو کہا تھا مجھے میرے دوستوں سے بچائو جن کی وقت بے وقت کی ملاقاتوں سے ایک نستعلیق سے ادیب کا جینا حرام ہوگیاتھالیکن کوئی مشورہ دے سکتاہے ہم کیا کریں۔۔۔کوئی تدبیر سوجھتی ہے نہ کوئی طریقہ ہی ذہن میں آرہاہے۔۔۔دراصل ہم ان دنوں پریشان اس […]
تحریر : زاہد محمود اللہ تبارک وتعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے۔ انسان اشرف المخلوقات کیوں ہے؟ اس کی وجہ وہ بے شمار صلاحیتیں ہیں جو اللہ نے انسان کو عطا کی ہیں۔ انہیں صلاحیتوں کی بدولت انسان دنیا کو تسخیر کر رہا ہے۔ اپنی زندگی کو آرام دہ اور پر سکون بنانے […]
لاہور ہائیکورٹ میں جوڈیشنل کمیشن کو کام سے روکنے کی درخواست کی سماعت، عدالت نے وفاق کو 29 اپریل کیلئے نوٹس جاری کر دیا، جوڈیشنل کمیشن کے خلاف مختلف درخواستیں زیرسماعت ہیں، درخواست گزار۔
تحریر : محمد صدیق مدنی افغانستان ایشیاء کے پسماندہ ترین اور جنگ زدہ ملک ہے۔ اور دنیا کے مسلمانوں کے اہم ملک ہے جسمیں دنیا کے غیرت مند مسلمان قوم پشتون رہتے ہیں افغانستان میں بھارت کی انتہا درجے کی دلچسپی خالی از مصلحت نہیںاور یہ مسئلہ صرف نشاندہی سے ہی حل نہیں ہو گا […]
ہارون آباد : قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر میاں احسان باری نے پوری دلسوزی سے کہا ہے کہ یمن میں جاری جنگ اور اس میں عالم اسلام کے تقریباً سبھی ممالک کی براہ راست یا بالواسطہ شرکت و مداخلت اسلام کے خلاف خوفناک سازش ہے اور اس میں اسرائیلی ،قادیانی ، نصرانی، سیکولر بھارت اور […]
تحریر : شاہ بانو میر ایک دہائی قبل پاکستان کو غیر ملکی سازشوں کے ساتھ اندرونی و بیرونی انداز میں ایسے الجھایا گیا کہ پاکستان کی داخلی سلامتی کسی کمزور دھاگے کے پرانے بخیے کی طرح ایک تار سے ادھیڑا تو پورا کپڑا ہی تار تار ہو گیا٬ نہ سمجھ آنے والا قہر ٬ کہاں […]
میلبورن (جیوڈیسک) بھارتی اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ بالی ووڈ میں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کسی کا فلمی خاندان سے تعلق ہے یا نہیں یہان میرٹ ایسی سب باتوں کو پیچھے چھوڑ دیتا ہے ، جب کہ میں ہماری ادھوری کہانی میں مہیش بھٹ اور موہت سوری کے ساتھ کام […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) دبنگ خان کی سپر ہٹ فلم ہالی ووڈ میں بیسٹ سٹنٹ ایوارڈ کیلئے نامزد کی گئی ہے جہاں “کک” کا مقابلہ ایکسپینڈیبل تھری اور ٹرانسفارمرز جیسی ہالی وڈ فلمز سے ہو گا۔ دوسری جانب ہریتک اور کترینہ کیف کی فلم بیبگ بینگ “بیسٹ فائٹ ایوارڈ ” کیلئے نامرد ہوئی۔ اس کیٹیگری میں […]
چنئی (جیوڈیسک) جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈیل اسٹین کا کرکٹ چھوڑنے کا ابھی دور دور تک کوئی ارادہ نہیں ہے، انھوں نے کہا کہ پہلے وقتوں میں 32 برس کی عمر ہونے پر کہا جاتا تھا کہ فاسٹ بولر کا کیریئر ختم ہونے والا ہے۔ مگر اب فٹنس پر بہت زیادہ توجہ دی جانے لگی، […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلادیش پہنچ گئی، جہاں ہوم ٹیم سے مقابلے 17 اپریل سے شروع ہوں گے۔ قومی ٹیم آج فتح اللہ میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔ دوسری جانب چیف سیلکٹر ہارون رشید نے کہا کہ کہ احمد شہزاد اور عمر اکمل کو ڈراپ کرکے یہ پیغام دیا ہے کہ دونوں کرکٹرز […]
کراچی (جیوڈیسک) یمن سے متعلق حکومت پاکستان کی پالیسی اور عرب ممالک کے منفی بیانات، مخصوص شعبوں کے حصص میں پرافٹ ٹیکنگ اور بینکنگ سیکٹر پر فروخت کے دباؤ کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو معمولی تیزی کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے جس سے انڈیکس کی 32300 پوائنٹس کی حد […]
میسوری (جیوڈیسک) یہ جان کر اس خاتون زیلا جیکسن کی خوشی کی کوئی انتہا نہ رہی کہ 1965ء میں اس نے جس بچی کو جنم دیا وہ زندہ اور صحت مند ہے۔ بچی کی پیدائش کے وقت ایک نرس نے زیلا جیکسن سے کہا کہ اس نے ایک مردہ بچے کو جنم دیا تھا۔ ماں […]
تہران (جیوڈیسک) صدر حسن روحانی کی ہدایت پر ایران نے عمرہ اور حج کیلئے اپنے شہریوں کو سعودی عرب جانے سے روک دیا ہے۔ واقعے میں ملوث سعودی اہلکاروں کی گرفتاری تک ایرانی عمرہ زائرین سعودی عرب کا سفر نہیں کریں گے۔ واقعے کے خلاف سیکڑوں شہریوں نے تہران میں سعودی سفارتخانے کے باہر احتجاج […]
ماسکو (جیوڈیسک) ایران کو ایس تھری ہنڈرڈ میزائل سسٹم دینے پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ روسی صدر ولادیمرپیوٹن نے کیا یہ پابندی سن 2010میں سابق روسی صدر دمتری میدودف کے دور میں عائد کی گئی تھی۔ پابندی کے خاتمے کے بعد ایران روس کا مشہور ائیر ڈیفنس سسٹم ایس تھری ہنڈرڈ حاصل کر […]
ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کی جانب پیش قدمی کی اطلاعات پر سعودی سرحد سے یمن میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر بھاری شیلنگ کی گئی ہے۔ سعودی فوجی ترجمان کہتے ہیں کہ یمن پر حملے روکنے کا مطالبہ کرنے والے پہلے حوثی باغیو ں کو روکیں۔ سعودی اتحادی فوج کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے […]
بہاولپور (جیوڈیسک) نیو سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دےدی گئی۔ نیو سینٹرل جیل بہاولپور میں قتل کے مجرم لونے خان کو علی الصبح تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ اس موقع پر جیل اور اطراف میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ مجرم لونے خان نے 2001 میں اپنے بہنوئی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ عمران فاروق قتل کیس کے مرکزی ملزم کو کراچی سے گرفتار کرلیا گیا ہے، ملزم کو کل عدالت میں پیش کردیا جائے گا۔ جبکہ اس حوالے سے جے آئی ٹی ایک دودنوں میں تشکیل دی جائے گی۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پارلیمنٹ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ممتاز قادری نے سلمان تاثیر قتل کیس میں سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ سپریم کورٹ میں ممتاز قادری نے سزائے موت کے خلاف درخواست ایڈووکیٹ خواجہ شریف کے ذریعے دائر کی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سزا سے متعلق اسلام آباد ہائی […]
ہنگو (جیوڈیسک) وسطی اورکزئی ایجنسی کے مختلف علاقوں پر گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ سے پانچ دہشتگرد ہلاک اور متعدد ٹھکانے تباہ ہو گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گن شپ ہیلی کاپٹروں نے وسطی اورکزئی ایجنسی کے علاقوں شکر تنگی اور سیفل درہ میں فضائی کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے پانچ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لئے تشکیل دیئے گئے جوڈیشل کمیشن میں فریق بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق چیف جسٹس نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے انتخابی دھاندلی میں معاونت کے الزامات کے بعد جوڈیشل کمیشن میں […]