معظم علی کی گرفتاری برطانوی معلومات پر ہوئی، سکاٹ لینڈ یارڈ تفتیشی ٹیم پاکستان آئیگی

معظم علی کی گرفتاری برطانوی معلومات پر ہوئی، سکاٹ لینڈ یارڈ تفتیشی ٹیم پاکستان آئیگی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی اداروں نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے ملزم معظم علی خان سے حاصل ہونے والی ابتدائی معلومات کا برطانوی پولیس کے ساتھ تبادلہ کیا۔ اگلے چند دنوں میں اہم افراد سمیت مزید ملزمان سے تفتیش کی جائے گی۔ کراچی سے گرفتار مرکزی ملزم معظم علی خان سے تفتیش کے لئے برطانوی […]

.....................................................

وسطی اورکزئی ایجنسی کے علاقوں شکر تنگی اور سیفل درہ میں فضائی کارروائی

وسطی اورکزئی ایجنسی کے علاقوں شکر تنگی اور سیفل درہ میں فضائی کارروائی

وسطی اورکزئی ایجنسی کے علاقوں شکر تنگی اور سیفل درہ میں فضائی کارروائی، گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ سے 5 دہشتگرد ہلاک، 2 ٹھکانے تباہ، سیکیورٹی ذرائع۔

.....................................................

آج پیشی پر اللہ کا نام لے کر جاؤں گا، آگے اس کی مرضی ہے، الطاف حسین

آج پیشی پر اللہ کا نام لے کر جاؤں گا، آگے اس کی مرضی ہے، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں الطاف حسین کی ضمانت کا آج آخری دن ہے، صبح وکلا کے ساتھ لند ن پولیس اسٹیشن میں پیش ہوں گے۔ کراچی میں جناح گرائونڈ عزیز آباد میں کارکنوں اور ہمدردوں سے خطاب میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ آج میں پیشی کے لیے ، اللہ کا نام […]

.....................................................

ڈرون حملے رکوانے کیلئے جنگ کا حکم نہیں دے سکتے، سپریم کورٹ

ڈرون حملے رکوانے کیلئے جنگ کا حکم نہیں دے سکتے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ڈرون حملوں سے متعلق درخواست خارج کر دی ۔جسٹس ثاقب نثار کہتے ہیں کہ درخواست آرٹیکل 184 تھری کے دائر اختیار میں نہیں آتی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے ڈرون حملوں سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ درخواست سید محمد اقتدار […]

.....................................................

لاہور : ہماری عسکری حمایت سعودی عرب کے ساتھ ہے، رانا تنویر حسین

لاہور : ہماری عسکری حمایت سعودی عرب کے ساتھ ہے، رانا تنویر حسین

لاہور : ہماری عسکری حمایت سعودی عرب کے ساتھ ہے، سعودی عرب کی علاقائی سالمیت پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے، پاکستان کی افواج فزیکلی طور پر یمن میں نہیں جائے گی، رانا تنویر حسین۔

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) چیئرمین ٹی ایم اے اسٹینڈنگ کمیٹی چیمبر آف کامرس طارق سلامت آف راجپوت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہین گروپ سے علیحدہ ہونے والے ہم خیال گروپ جو ایگزیکٹو ممبر ہیں ‘ وہ شاہین گروپ کی ٹکٹ سے منتخب ہوئے تھے ‘ ان کو شاہین گروپ چھوڑنے […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 13/4/2015

گجرات کی خبریں 13/4/2015

گجرات (جی پی آئی) گجرات فرینڈز لائنز کلب الشفاء آئی ہسپتال راولپنڈی کے تعاون سے گورنمنٹ پرائمری سکول چک بھولا عقب چناب کالج جلالپور جٹاں روڈ پر فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد کرے گا۔ یہ کیمپ 19 اپریل بروز اتوار صبح 10 بجے سے 3 بجے تک منعقد ہو گا جس میں فری ادویات فراہم کی […]

.....................................................

سعودی عرب کا دفاع ہمارا اعزاز ہو گا

سعودی عرب کا دفاع ہمارا اعزاز ہو گا

تحریر : علی عمران شاہین پاکستانی پارلیمنٹ نے یمن میں جنگ کے حوالے سے اپنے مشترکہ اجلاس میں بالآخر وہی فیصلہ سنایا جس کی توقع تھی۔پاکستان کے غیر جانبدا رہنے کے اعلان پر سب سے پہلے متحدہ عرب امارات نے حسب توقع دھمکی آمیز لہجہ اپنایا تو پاکستانی وزیر داخلہ چودھری نثار نے بھی اسے” […]

.....................................................

ہندوستان کو لکھوی فوبیا نے پریشان کیا ہوا ہے

ہندوستان کو لکھوی فوبیا نے پریشان کیا ہوا ہے

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید ہندوستان کی یہ سوچی سمجھی پالیسی رہی ہے کہ وہ پاکستان اور اس کے ادروں پر انگشت نمائی کرت رہتا ہے۔کیا اس بات سے انکار کیا جا سکتا ہے کہ مسلم سے تعصب رکھنے والی ہندوجاتی سرکار کو ہر مسلمان خواہ وہ پاکستانی ہو یا ہندوستانی دہشت گرد […]

.....................................................

کبھی سوچا آپ نے ؟

کبھی سوچا آپ نے ؟

تحریر : ایم سرور صدیقی آخری الہامی کتاب قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا فرمان (مفہوم) ہے چاند، ستارے اور سورج ایک ترتیب سے چل رہے ہیں رات سے پہلے دن نہیں آسکتا اور دن سے پہلے رات نہیں ہر کوئی اینی حد میں ہے اور اپنے مدار کے گرد گھوم رہا ہے۔۔۔ آپ نے […]

.....................................................

نوجوانوں میں مایوسی

نوجوانوں میں مایوسی

تحریر : روہیل اکبر دنیا اس وقت ترقی کی نئی منزلیں طے کررہی ہے بلٹ ٹرین اب ماضی کا قصہ بن چکی ہے نئی ٹیکنالوجی کی بدولت اب اڑنے والی کاریں اور شمسی توانائی سے چلنے والے جہازآچکے ہیں مگر ہم آج بھی وہاں کھڑے ہیں جہاں سے اپنے سفر کا آغاز کیا تھا 2008کی […]

.....................................................

انٹر میڈیٹ کے امتحان کے دوران ضلعی انتظامیہ کے چھاپوں کے خلاف طلباء کا احتجاج

انٹر میڈیٹ کے امتحان کے دوران ضلعی انتظامیہ کے چھاپوں کے خلاف طلباء کا احتجاج

چمن : انٹر میڈیٹ کے امتحان کے دوران ضلعی انتظامیہ کے چھاپوں کے خلاف طلباء کا ڈگری کالج کے سامنے احتجاج، مشتعل طلباء نے ٹائر جلا کر کوئٹہ چمن شاہراہ آمدورفت کیلئے بند کر دی، مشتعل طلباء نے ڈگری کالج کے گیٹ بند کر دیئے، کالج میں درس و تدریس معطل۔

.....................................................

پریس کلب کھاریاں کی تقریب حلف برداری کی تصویری جھلکیاں

پریس کلب کھاریاں کی تقریب حلف برداری کی تصویری جھلکیاں

کھاریاں (زاہد مصطفی اعوان سے) معروف کالم نگار اور دانشور اوریا مقبول جان پریس کلب کھاریاں کی تقریب حلف برداری میں پاک پریس کلب فرانس کے صدر زاہد مصطفی اعوان اور ان کے بھائی طارق مصطفی اعوان کے ساتھ خوشگوار موڈ میں۔

.....................................................

پاکستانی پارلیمینٹ کی قرارداد اور سعودی عرب

پاکستانی پارلیمینٹ کی قرارداد اور سعودی عرب

تحریر : سید انور محمود پاکستان کی پارلیمنٹ نے چھ اپریل سے دس اپریل تک اپنے پانچ روزہ ہنگامہ خیز مشترکہ اجلاس کے آخر میں یمن کی صورتحال پربارہ نکاتی متفقہ قرارداد منظور کرلی جسکے مطابق یمن تنازع پر پاکستان غیر جانبدار رہے گا۔پاکستانی پارلیمان نے یمن میں حوثی باغیوں کےخلاف سعودی کمان میں اتحاد […]

.....................................................

لاہور : باغبان پورہ میں لیسکو دفتر کے باہر فائرنگ، ایک شخص ہلاک، 3 زخمی

لاہور : باغبان پورہ میں لیسکو دفتر کے باہر فائرنگ، ایک شخص ہلاک، 3 زخمی

لاہور : باغبان پورہ میں لیسکو دفتر کے باہر فائرنگ، ایک شخص ہلاک، 3 زخمی، ملزم اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری۔

.....................................................

ہر کوئی کہتا ہے میں ہوں’ دوسرا کوئی نہیں

ہر کوئی کہتا ہے میں ہوں’ دوسرا کوئی نہیں

تحریر : محمد صدیق مدنی دور حاضر کا المیہ یہ ہے کہ ہر کوئی احساسِ برتری، تکبر و تنگ نظری کے رجحان کی وجہ سے ملت کو تباہی کے دہانے پر کھڑا کر دیا ہے۔ ہر کوئی انانیت کا شکار ہے۔ کم قابلیت مگر زیادہ ڈگریاں رکھنے کا تصور خودی کو پامال کر رہا ہے۔ […]

.....................................................

فورتھ شیڈول کی پابندیوں کی وجہ سے گجرات اور ملک بھر میں شدید کشیدگی پیدا ہو گئی ہے، افضل قادری

فورتھ شیڈول کی پابندیوں کی وجہ سے گجرات اور ملک بھر میں شدید کشیدگی پیدا ہو گئی ہے، افضل قادری

گجرات (پریس ریلیز) عالمی تنظیم اہلسنت کے مرکز ی امیر پیر محمد افضل قادری پر فورتھ شیڈول کی پابندیوں کی وجہ سے گجرات اور ملک بھر میں شدید کشیدگی پیدا ہو گئی ہے چنانچہ ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد کی ہدایت پر ایس پی انویسٹیگیشن میاں محمد ریاض، ضلعی انتظامیہ کی طرف سے […]

.....................................................

سہراب ڈیم اور پل منصوبے پر کام کرنے والے20 محنت کشوں کا قتل بزدلانہ کاروائی ہے۔ محمد زبیر

سہراب ڈیم اور پل منصوبے پر کام کرنے والے20 محنت کشوں کا قتل بزدلانہ کاروائی ہے۔ محمد زبیر

لیہ (نامہ نگار) جمعیت علماء پاکستان (نورانی) و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر ، مرکزی سیکریٹری جنرل صاحبزادہ محفوظ مشدی ، سردار محمد خان لغاری مرکزی سیکریٹری اطلاعاتنے بلوچستان کے ضلع تربت میںسہراب ڈیم اورپل منصوبے پر کام کرنے والے20محنت کشوں کے قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 13/4/2015

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 13/4/2015

کروڑ لعل عیسن (خبر نگار) مرکزی انجمن تاجران کے الیکشن میں ہمارا گروپ تاجر اتحاد کے نام سے بھر پور حصہ لے گا۔ پینل کا اعلان آئیندہ چند روز میں کر دیا جائے گا۔ یہ بات سابق صدر انجمن تاجران طارق محمود پہاڑ نے شیخ احسان اللہ ، انتظار حسین قریشی ، حاجی پائیندہ خان […]

.....................................................

وزیرآباد کی خبریں 13/4/2015

وزیرآباد کی خبریں 13/4/2015

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) پولیس تھانہ سٹی کے قائم مقام ایس ایچ او سب انسپکٹر محمد منشاء کے ناروا سلوک کیخلاف موٹر سائیکل سواروں نے احتجاجی ریلی نکالی۔ موٹر سائیکل سوار شہریوں نے بتایا کہ تھانہ سٹی میں تعینات سب انسپکٹر نے شہریوں کا جینا حرام کررکھا ہے مختلف مقامات پر خود ساختہ ناکوں پر شریف […]

.....................................................

بجٹ میں عوام کو مکمل ریلیف فراہم کیا جائے۔ روشن پاکستان پارٹی

بجٹ میں عوام کو مکمل ریلیف فراہم کیا جائے۔ روشن پاکستان پارٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) دہشتگردی و بد امنی کے ساتھ کرپشن و کمیشن کی لعنت کے باعث قومی معیشت تباہ و برباد ہے مہنگائی و گرانی کے ساتھ غربت و بیروزگاری نے عام آدمی کو بدترین مسائل و مصائب سے دوچار کررکھا ہے۔ محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے بجٹ […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 13/4/2015

تلہ گنگ کی خبریں 13/4/2015

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) مسلم لیگی قیادت کے الیکشن کمپین میں بجلی لوڈشیڈنگ کے دعوے بس دعوے ہی رہ گئے، دن بدن لوڈشیڈنگ ابتر سے ابتر ہو نے لگی ،بجلی لو ڈ شیڈ نگ پر قا بو نہ پا یا گیا تو بلد یا تی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو سخت مشکلا […]

.....................................................

کراچی کے ضمنی انتخابات، جمہوریت کہا جا رہی ہے؟

کراچی کے ضمنی انتخابات، جمہوریت کہا جا رہی ہے؟

تحریر : عارف رمضان جتوئی تحریک انصاف کی ریلی کا جوش بڑھتا جارہا تھا۔ کچھ فاصلے پر کھڑے دو آدمی ریلی پر تبصرہ کر رہے تھے۔ باتوں میں سادگی واضح تھے۔ مزدورحلیہ رکھنے والے ایک شخص نے کہا کہ ” جانے کب یہ خناس ختم ہوگا“۔ دوسرے نے سرد آہ بھری اور ریلی پر گہری […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 13/4/2015

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 13/4/2015

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) چار منشیات فروش گرفتار ایک فرار، 3کلو 120گرام چرس40لیٹر شراب بر آمد، منشیات فروشی انسانیت کے دشمن ہیں کوئی رعائیت نہیں بھرتی جائے گی، میاں جسیم احمد ایس ایچ او ، تفصیلات کے مطابق ڈی پی او قصور رائے بابر سعید کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف چلائی گئی خصوصی […]

.....................................................