فیصل آباد : نور الہدی فاؤنڈیشن کے زیراہتمام جامع مسجد نور الہدی گلشن سعید مانا نوالا میں یوم حضرت ابوبکر صدیق کے موضع پر مفکر اسلام سید محمد سعید الحسن شاہ، حافظ محمد علی عابد خطاب کر رہے ہیں جبکہ سید حفیظ الحسن شاہ، ڈاکٹر غلام حسین زاہد بھی موجود ہیں۔
ہالی ووڈ (جیوڈیسک) نارتھ امرین باکس آفس پر ’فیورس7‘ سب سے آگے رہی، ایکشن اور تھرلر سے بھرپور ’فیورس7‘ نے اس ہفتے مزید چھ کروڑ چھ لاکھ ڈالر سمیٹے۔ دو ہفتوں کے دوران فلم اب تک 25کروڑ 20لاکھ ڈالر کما کر ’فاسٹ اینڈ فیورس‘ سیریز کی سب سے زیادہ منافع کمانے والی فلم بن چکی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل پریس کلب میں اسلام آباد کے تاجروں نے بازار رات 8 بجے بند کرنے کے فیصلے کیخلاف پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بازار اور مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ تاجروں کی معاشی موت ہے۔ اسلام آباد کے تاجر پہلے ہی میٹرو بس منصوبے کے باعث بدحالی کا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پی ٹی اے کی جانب سے سموں میں تصدیق کے لیے مزید وقت دینے سے انکار کیا گیا ہے۔ اب تک 7 کروڑ 85 لاکھ سموں کی تصدیق ہو چکی ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے 1 کروڑ 70 لاکھ سے زائد سمیں بند کی جا چکی ہیں۔ آج رات سے […]
کراچی (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم دورہ بنگلہ دیش روانگی کے لیے تیار ہے۔ پاکستان ٹیم دورہ بنگلہ دیش کے دوران تین ون ڈے، ایک ٹی ٹوئینٹی اور دو ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔ گرین شرٹس کے نئے ون ڈے کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ یہ دورہ بہت اہمیت کا حامل ہے، دورے کے دوران […]
بغداد (جیوڈیسک) عراق میں سرگرم جنگجو تنظیم داعش نے ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری پر حملہ کیا جب کہ فضائی بمباری کے نتیجے میں 20 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ داعش نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے جنگجوؤں نے عراق کے صوبے صلاح الدین میں ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری پر حملہ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کی سابق وزیر خارجہ اور سابق صدر بل کلنٹن کی بیوی ہلیری کلنٹن 2016 کے صدارتی انتخابات میں امیدوار ہوں گی۔ مشیر ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ وہ دوسری بارصدارتی انتخاب لڑیں گی۔ ڈیموکریٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلیری وائٹ ہاؤس کی منزل کا سفر جلد شروع کریں گی۔ اس […]
طرابلس (جیوڈیسک) گزشتہ روز کیے گئے اس حملے کی ذمہ داری دہشت گرد گروہ اسلامک اسٹیٹ نے قبول کر لی ہے۔ لیبیا کی وزارت داخلہ کے مطابق مسلح حملہ آوروں نے سفارت خانے کے قریب ایک گاڑی سے اس عمارت پر اندھا دھند فائرنگ کی۔ حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے دونوں افراد مقامی محافظ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ فلم نگری میں لوگ اداکار کو اس کے کردار کی وجہ سے پہچانتے ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنے ایک انٹرویومیں انھوں نے کہا کہ کہ فلم نگری میں ہر اداکار کی اپنے کردار کی وجہ سے لوگوں میں پہچان ہوتی ہے اور […]
لاہور (جیوڈیسک) معروف اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ میں ساتھی فنکاروں سے لڑنا جھگڑنا نہیں چاہتی لیکن مجھ پر کوئی تنقید کرے گا تو میں اس کا منہ توڑ جواب دینے کا حق رکھتی ہوں‘ میں فلموں کے لیے کسی کے ترلے اور منتیں کرنے والی نہیں اپنی عزت اور معیار پر کوئی سمجھوتہ […]
کنگسٹن (جیوڈیسک) دنیا کا تیز ترین انسان یوسین بولٹ جو بجلی کی سی تیزی سے دوڑتا ہے، لاتعداد ریکارڈز اپنے نام کر چکا ہے۔ ان کے مداحوں کا شمار کرنا نا ممکن ہے۔ ان کے چاہنے والوں کی فہرست میں دنیا کی طاقتور شخصیت باراک اوباما بھی شامل ہو گئے ہیں۔ امریکی صدر نے جمیکا […]
بغداد (جیوڈیسک) عراق اور شام میں برسر پیکار شدت پسند تنظیم داعش نے امریکا کوایک اور نائن الیون کی دھمکی دے دی۔ ذرائع کے مطابق داعش کے جنگجو ستمبر 2001 کو امریکا میں ہوئے دہشت گرد حملوں کو دہرانا چاہتے ہیں۔ اس بارے میں انٹرنیٹ پر دہشت گردوں کی سرگرمیوں کی نگرانی کرنے والی تنظیم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی وزیر مذہبی امور آج اسلام آباد میں مصروف دن گزاریں گے۔ وہ وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات بھی کریں گے اور انہیں سعودی فرمانروا کا خصوصی پیغام پہنچائیں گے۔ اس کے علاوہ وہ وزیر مذہبی امور سردار یوسف سے بھی ملیں گے۔ بے نظیر انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر میڈیا سے […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے حلقہ 246سے ضمنی الیکشن کے امیدوار کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ حکیم اللہ محسود کی جب ہلاکت ہوئی تو جماعت اسلامی کے امیر نے اسے شہید قرار دیا۔ فیڈرل بی ایریا میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کنور نوید نے کہا کہ بڑے بڑے دہشتگرد جماعت […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) مہمند ایجنسی میں افغان سرحدی علاقے سے پاکستان میں گھسنے والے 10 دہشت گرد فورسز کی کارروائی میں مارے گئے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق 10 سے 15 دہشت گردوں نے افغان سرحدی علاقے سے پاکستانی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کی تاہم فورسز نے ان کی نقل و حرکت دیکھتے ہوئے […]
کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ الطاف حسین کی عزت اسی میں ہے کہ وہ اپنا امیدوار واپس لے لیں کیونکہ کراچی میں اب جبر کا خاتمہ ہونے والا ہے۔ کراچی میں شاہراہ پاکستان پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ شہر نے الطاف حسین اور […]
کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کراچی کے کمانڈر نورالحسن عرف ہاشم سمیت پانچ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ ٹارگٹ آپریشن کے دوران پولیس نے مجرموں کے قبضے سے بھاری اسلحہ بھی برآمد کرلیا جس میں بارودی مواد، اسلحہ اور پانچ خودکش جیکٹس شامل ہیں۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے متحدہ عرب امارات کے خارجہ امور کے وزیر کی جانب سے دھمکی آمیز بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اماراتی وزیر کی دھمکیاں ستم ظریفی ہی نہیں بلکہ پاکستانی قوم کے لئے لمحہ فکریہ ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا […]
پشاور (جیوڈیسک) عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے انہیں ہار کی کیا ضرورت ہے، الطاف بھائی نے کچھ دینا ہے تو لاوارث بچوں کو دیں، کہتی ہیں این اے 246 میں خواتین تبدیلی لائیں گی۔ ریحام خان کو ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے تحفہ دینے کا وعدہ […]
شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) شوال میں امریکی ڈرون حملے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی ڈرون طیاروں نے شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ایک گھر پر میزائل فائر کئے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے کے نتیجے میں گھر مکمل طور پر تباہ […]
تحریر : یوسف عالمگیرین فیس بک پر نوید چوہدری کی جانب سے دی گئی اطلاع کہ معروف صحافی اسد ساہی انتقال کرگئے ہیں‘ نے چونکا کر رکھ دیا۔ ایسا بندہ جو زندگی کو بھرپور طریقے سے جینے کا حوصلہ ہی نہیں سلیقہ بھی رکھتا ہو وہ کیونکر یوں اچانک سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر ملکِ […]
کراچی (حفیظ خٹک) 10 اپریل کو وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کے ہاتھوں افتتاح کے بعد شہر قائد میں کراچی چیمبر آف کامرس انڈسٹریز کے زیر اہتمام بین القوامی بارہویں مائی کرا چی نمائش منعقد ہوئی۔ ماضی میں ہونے والی تمام نمائشوں کی نسبت اس سال کی نمائش بڑے پیمانے پر کی گئی […]