مختصرتاریخ قطب شاہی علوی اعوان و ڈائریکٹری ٭٭٭٭٭ محمدکریم خان اعوان ایم اے ISBN 978-969-7570-01-0 جملہ حقوق بحق مولف محفوظ ہیں نام کتاب مختصرتاریخ قطب شاہی علوی اعوان و ڈائریکٹری تحقیق وترتیب محمدکریم خان اعوان ناشر ادارہ تحقیق الاعوان سنگولہ، اعوان منزل دبن سنگولہ راولاکوٹ پونچھ آزادکشمیر سن اشاعت 2015ئ تعداد 500 قیمت 500روپے کتاب […]
پیرس(زاہد مصطفی اعوان )پیرس میں ٹیکسٹائل کی نمائش جاری ۔پاکستانی ملبوسات کی نمائش اور کیٹ واک تفصیل کے مطابق پیرس میں ٹیکسٹائل کی نمائش جاری ہے ۔پاکستانی ملبوسات کی نمائش اور کیٹ واک بھی ہوئی ۔جس میں پاکستان کی بھر پور نمائندگی ہوئی ۔سفیر پاکستان غالب اقبال نے بھی کیٹ واک دیکھی ۔اور مختلف سٹالز […]
افضال احمد گوندل (قمر عباس بوسال ایڈووکیٹ) میں تو اس کربِ نظارہ سے تڑپ اٹھتا ہوں کتنے ایسے ہیں جنہیں حسرتِ بینائی ہے گفتگو میں کمال کا ٹھہراؤ ٬الفاظ نپے تلے ٬ باوزن جملے اور جامع انداز بیاں ٬ ہر کسی کا خاصہ نہیں ہوتا٬ پی ٹی آئی کے اکثر رہنماؤں کی شخصیت پُرتاثر لیکن […]
پیرس(زاہد مصطفی اعوان )پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صد ر چوہدری ریاض پاپا کی خصوصی دعوت پر صدر ممنون حسین کے قریبی ساتھی اور دوست سعید ہاشمی کی فرانس آمد ۔گار دی ایسٹ سٹیشن پر چیف صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس چوہدری ریاض پاپا ،آرگنائزر شمروز الہی گھمن اور سیکرٹری انفارمیشن زاہد مصطفی […]
روحی بانو شعبان المعظم ( آقا کا مہینہ ﷺ ) شعبان کا لفظ تشعب سے ماخذ ہے ـاس کےمعنی تفریق کے ہیں ـ اس مہینے میں خیرِکثیر متفرق ہوتی ہے ـ نیز بندوں کو اس مہینے میں رزق تقسیم کیا جاتا ہے ـ اس لئے اسے شعبان کہا جاتا ہے ـ شعبان کو اس لئے […]
روحی بانو کی بہنوں کی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی آسمان تیری لحد پے شبنم افشانی کرے سبزہ نورستہ اس گھر کی نگہبانی کرے گزشتہ دنوں لارکورنیو میں محترمہ روحی بانو صاحبہ معروف سماجی کارکن کے ہاں ان کی دو بہنوں کی برسی انتہائی سادگی عقیدت و احترام سے منائی گئی ـ جس […]
روحی بانو عظیم لیڈر شہید ذوالفقار علی بھٹو کی پینتسویں برسی نہایت عقیدت و احترام سے منای گئی ـ گزشتہ روز پیرس کے نواحی علاقے “” لا کورنیو “” میں واقع خوبصورت ہال میں پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام عظیم عوامی رہنما بانی و چئیرمین پیپلز پارٹی شہید زوالفقار علی بھٹو کی پینتسیوں […]
پیرس۔پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم کی طرف سے چئیرمین راجہ علی اصغر اور صدر جاوید اختر بٹ کے اعزاز میں ظہرانہ کی تصویری جھلکیاں ۔فوٹو زاہد مصطفی اعوان
خوشی اور اداسی ایک نفسیاتی کیفیت کا نام ہے لیکن شاید آپ کو یہ علم نہ ہو کہ اداسی کی حالت میں کیے گئے فیصلے اکثر اوقات مہنگے پڑتے ہیں اور بسا اوقات ان کی بھاری قیمت چکانی پڑتی ہے۔کہاجاتا ہے کہ موسم اور مزاج پر کسی کا اختیار نہیں چلتا ہے۔ انسان کبھی بلاوجہ […]
کیا مُراد جنجوعہ کمیونٹی کی ’’مُراد ‘‘بن سکتے ہیں؟ تحریر:مرزا ندیم بیگ بارسلونا میں نئے قونصل جنرل مُراد اشرف جنجوعہ تشریف لاچکے ہیں اور وہ بارسلونا میں قائم ہونیوالے قونصلیٹ میں تیسرے قونصل جنرل کی حیثیت سے اپنے عہدے کا چارج سنبھال رہے ہیں،انکے بارےشنید تو یہی ہے کہ وہ وہ وضع دار خاندان کے […]
پیرس۔سفیر پاکستان جناب غالب اقبال کے ساتھ فرانس کی عورتوں کی ملاقات ۔کیمونٹی کے مسائل کا نام دے کر طے شدہ ملاقات میں فوٹو سیشن ہوا ،فیس بک پر کیمونٹی کے مسائل ہا ئی لائیٹ کرنے کی بجائے صرف ملاقات کی تصاویر لگا دی گئیں ۔کیمونٹی مسائل سوالیہ نشان بن گئے ۔ رپورٹ زاہد مصطفی […]
ساری دنیا کو اس وقت کئی مسائل کا سامنا ہے جس میں سرِفہرست دہشت گردی کا بڑا مسئلہ ہے۔ کوئی دھماکہ ہو یا کسی بناوٹی سازش کا انکشاف سب سے پہلے شک کے دائرے میں پورا شہر ہی آجاتا ہے اور عام شہریوں کا گھر سے نکلنا مشکل میں پڑ جاتا ہے۔ کرنے والے غائب […]
قارئین محترم ! سچ ایسی کڑوی ڈش ہے جو کھانے کو دل نہیں کرتا اور اگر کھا لیں تو یہ کم بخت ہضم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی اور سچ دشمنی پیدا کرنے کا سب سے بڑا ِبیج بھی ہے بقول شاعر : قرض غم کا چکانا پڑا ہے،رو کے بھی مسکرانا پڑا ہے،سچ […]
دروازہ کھولیں ٹھک ٹھک ٹھک رات کے گیارہ بجے فرانس میں آپ کا دروازہ اس زور سے پیٹا جائے تو گھر کا ہر فرد بوکھلا جاتا ہے ـ میرے ہسبنڈ باہر گئے کہ آواز کسی دیسی خاتون کی محسوس ہو رہی ہے ـ جیسے ہی دروازہ کھولا حواس باختہ خاتون تیر کی تیزی سے بھاگتی […]
تنکا تنکا جوڑ کر بنا آشیانہ جب تند ہواؤں کی زد میں آکر بکھرتا ہے تو بنانے والے پے کیا بیتتی ہے ـ اس کا احساس اپنے پیارے وطن پاکستان کے متعلق نشر ہوتی 24 وں گھنٹوں خبروں سے ہوا ـ ہر لحظہ ایک بڑی دھماکہ خیز خبر جو چینل کی ریٹنگ کو تیزی سے […]
دن مہینوں میں مہینے سالوں میں بدلے اور آخر کار پاکستان کی طرف سفر کا آغاز ہوا ـ آسمان کی لا محدود وسعتوں میں جہاز نامی یہ پرندہ اپنی طویل پروں کو پھیلائے بیکراں وسعتوں کو چِیرتا ہوا اپنے لئے راستہ بناتا ہوا سبک خرامی سے تیرتا جا رہا تھا ـ فرانس سے دور اور […]
پیرس (زاہد مصطفی اعوان )فرانس میں سفیر پاکستان شفقت سعیداپنی مدت ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائرڈ ہونے کے بعد چارج چھوڑ کر پاکستان روانہ ہوگئے۔ نئے سفیر پاکستان برائے فرانس غالب اقبال نے اپنے منصب کا چارج سنبھال لیا ہے ۔غالب اقبال نے گزشتہ روز اپنی تقرری کی اسناد فرانس کے صدر فرانسوا ہالینڈ کو […]
پیرس (رپورٹ زاہد مصطفی اعوان )فرانس میں پاکستان کے سفیر غالب اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کا یورپی ممالک میں بہتر تصور قائم کرنا اور پاکستان کے زیادہ سے زیادہ بہتر دوست بنا ان کی ترجیحات میں شامل ہے انہوں کہا فرانس کے صدر فانسواہولینڈ کو اپنی فرانس میں تقرری کی اسنات پیش کرنے […]
لاہور۔۔ سسر کے انتقال پر تعزیت کے لئے لاہور آنے والی فرانسیسی خاتون واپس جاتے ہوئے طیارے میں سو گئی، پیرس طیارہ رکنے پر خاتون نہ اٹھی اورطیارہ میلان پہنچ گیا، پی آئی اے حکام اسے دوبارہ لاہور لے آئے،۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی خاتون نیشل برسیلے جو کہ اپنے سسر کے انتقال پر لاہور […]
برما اور دنیا بھر کے مسلمانوں پر ہونے والی قیامت خیز ظلمت پر قلم میرا افسردہ ہے لکھے کیسے کہیں پر دل دریدہ ہے کہیں سینہ بھی چھلنی ہے کہیں زندہ جلایا ہے کہیں بازو کہیں پر سر بھی کٹتے ہیں مسلماں روز مرتے ہیں حدیثوں میں لکھا ہے یہ مسلماں اک بدن سے ہیں […]
پھر اُگلے گی دھرتی سونا پھر مہکے گا کونا کونا یوں ہاتھ میں ڈالے ہاتھ چلیں ہم ایک ہیں یہ پیرس کی تاریخی شام 15 جون 2012 ہے ـ پیرس جیسے مصروف شہر میں اور ویک اینڈ کے بغیر اتنا ہجوم اکٹھا ہونا بتا رہا تھا کہ، جس انسان کی آمد متوقع ہے وہ کوئی […]