نواز شریف کا سندھ کا دورہ کرنا خوش آئند ہے ، قائم علی شاہ

نواز شریف کا سندھ کا دورہ کرنا خوش آئند ہے ، قائم علی شاہ

وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہنا ہے کہ نواز شریف سو مرتبہ سندھ کا دورہ کریں۔ یہ خوشی کی بات ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سندھ میں اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی اسپیکر کی ایما پر ہے۔ سکھر ائرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی عوامی پارٹی ہے […]

.....................................................

بیرون ملک پاکستانیوں کے ووٹ کی رجسٹریشن یقینی بنانے کا حکم

بیرون ملک پاکستانیوں کے ووٹ کی رجسٹریشن یقینی بنانے کا حکم

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو بیرون ملک پاکستانیوں کے ووٹ کی رجسٹریشن یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کاحق دینے سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں عدالتی بینچ نے کی۔ سپریم کورٹ نے وزارت اور سیز اور نادرا کو الیکشن کمیشن سے تعاون کی ہدایت […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ ن ہی ملک و قوم کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے ، عبدالخالق اعوان

ملکہ (عمر فا رو ق اعوان سے) پاکستان مسلم لیگ ن ہی ملک و قوم کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے۔ نواز شریف کے انقلابی ویژن نے نو جوان نسل کو تبدیلی کا حقیقی را ستہ دکھایا ہے۔ ان خیالات کا اظہار راہنماء مسلم لیگ ن ملکہ عبد الخالق اعوان مرہانہ نے میڈیا کے نمائندؤں […]

.....................................................

خورشید گرلز کالج شاہ فیصل ٹاؤن میں “غزل و لوک گیت مقابلے” کا انعقاد

خورشید گرلز کالج شاہ فیصل ٹاؤن میں “غزل و لوک گیت مقابلے” کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹ) خورشید گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج شاہ فیصل ٹاؤن کے زیر اہتمام ہفتہ طالبات کے موقع پر غزل و لوک گیت مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں کراچی کی متعدد کالجز کی طالبات نے حصہ لیا مقابلہ غزل میں اپنے مسحور کن آواز میں غزل گائیکی پر گورنمنٹ گرلز لیاقت کالج کی […]

.....................................................

ربیع سیزن کے دوران گندم کی کاشت کے رقبے میں اضافہ

ربیع سیزن کے دوران گندم کی کاشت کے رقبے میں اضافہ

رواں ربیع سیزن کے دوران چھیا سٹ لاکھ اٹھاسی ہزار دو سو ہیکٹر رقبہ پر گندم کاشت کی گئی جو گذشتہ سال کے مقابلہ میں صفر اعشاریہ چار چار فیصد زائد ہے۔ ایگریکلچر پالیسی انسٹیٹیوٹ کے مطابق گذشتہ سال چھیا سی لاکھ تہتر ہزار سات سو ہیکٹر رقبہ پر گندم کاشت کی گئی تھی۔ وفاقی […]

.....................................................

پی ایس او مالی مشکلات کا شکار ، بجلی بحران کا خدشہ

پی ایس او مالی مشکلات کا شکار ، بجلی بحران کا خدشہ

پی ایس او (جیوڈیسک) پی ایس او کی مالی مشکلات شدت اختیار کر گئیں۔ پی ایس او کے مطابق اگر فوری طور پر پینتالیس ارب روپے نہیں ملے تو ڈیفالٹ کر جائیں گے ۔ پاکستان اسٹیٹ آئل شدید ترین مالی بحران کا شکار ہو گئی ہے جس کے باعث ملک بھر میں فرنس آئل کی […]

.....................................................

گلوکارہ بیونسے کی زندگی پر فلم ،16 فروری کو ریلیز ہو گی

گلوکارہ بیونسے کی زندگی پر فلم ،16 فروری کو ریلیز ہو گی

امریکی گلوکارہ بیونسے کی زندگی پر فلم ، 16 فروری کوریلیزہوگی اوراب آپ امریکی گلوکارہ بیونسے کی زندگی کو فلمی انداز میں دیکھ سکیں گے۔ گلوکاری کے میدان میں چھاجانے والی گلوکارہ بیونسے۔ اب آرہی ہے سنیما کے پردے پریونسے کی زندگی میں آئے کیا کیا عروج و زوال۔ کب ہوئی کس سے لڑائی ، اور […]

.....................................................

آسکر ایوارڈز تقریب کی تیاریاں جاری

آسکر ایوارڈز تقریب کی تیاریاں جاری

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ میں زور و شور سے جاری ہیں ، پچاسی ویں اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب کی تیاریاں ،آسکرز کے نام سے معروف فلمی دنیا کے سب سے بڑے اعزازات کی تقریب تقسیم امریکی شہر لاس اینجلس میں ہوگی۔ بیتابی سے منتظر ہیں شائقین فلم کی نظریں کہ کون کون کرتا ہے […]

.....................................................

محمد عرفان حریف ٹیم کے لیے خطرہ ثابت ہو سکتے ہیں ، وسیم اکرم

محمد عرفان حریف ٹیم کے لیے خطرہ ثابت ہو سکتے ہیں ، وسیم اکرم

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ کیپ ٹاون کی وکٹ بھی فاسٹ بولرز کے لیے مدد گار ہو گی ، محمد عرفان حریف ٹیم کے لیے خطرہ ثابت ہو سکتے ہیں جیونیوز کے سیگمنٹ سوئنگ کا سلطان میں سابق کپتان کا کہنا ہے کہ کیپ ٹاون کی […]

.....................................................

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ : جنوبی افریقا کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ : جنوبی افریقا کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ (جیوڈیسک) کیپ ٹاؤن دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کیپ ٹان میں میں کھیلے جارہے اس ٹیسٹ کیلئے پاکستان نے دو تبدیلیاں کی ہیں، جنید خان اور راحت علی کی جگہ تنویر احمد اور محمد عرفان کو ٹیم میں شامل […]

.....................................................

یوکرائن : طیارہ گر کر تباہ ، 5 مسافر ہلاک ، 2 زخمی

یوکرائن : طیارہ گر کر تباہ ، 5 مسافر ہلاک ، 2 زخمی

یوکرائن (جیوڈیسک) یوکرائن میں طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس سے 5 افراد ہلاک، 2 زخمی اور 2 لاپتہ ہو گئے۔ یوکرائن کے شہر ڈونسک میں طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 5 مسافر ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے، طیارے میں میں 45 افراد سوار تھے۔ یوکرائن کی میڈیا کے مطابق طیارہ شدید […]

.....................................................

انسداد دہشت گردی کے لیے اے این پی کی اے پی سی شروع

انسداد دہشت گردی کے لیے اے این پی کی اے پی سی شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) دہشت گردی کے تدارک کے لیے عوامی نیشنل پارٹی کی آل پارٹیز کانفرنس اسلام آباد میں جاری ہے ۔ اسفند یار ولی نے کانفرنس سے خطاب کرتے کہا ہے کہ دہشت گردی سے پورا ملک متاثرہورہا ہے۔ اے پی سی میں پیپلز پارٹی، مسلم لیگ نون اور جے یو آئی ف سمیت […]

.....................................................

علاقائی ترقیاتی منصوبوں کو تندہی کے ساتھ وقت مقررہ پر پایہ تکمیل تک پہنچا کر عوامی سہولیات کی بروقت فراہمی کو یقینی بنایا جائے ، نشاط ضیاء قادری

علاقائی ترقیاتی منصوبوں کو تندہی کے ساتھ وقت مقررہ پر پایہ تکمیل تک پہنچا کر عوامی سہولیات کی بروقت فراہمی کو یقینی بنایا جائے ، نشاط ضیاء قادری

کراچی (محمد ارشد) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ علاقائی ترقی اور عوام کو سہولیات کی فراہمی کے لئے جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار کو تیز کیا جائے منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنا کر عوام کو بروقت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا یا […]

.....................................................

محبت کیا ہے۔۔۔!

محبت کیا ہے۔۔۔!

دسمبر کی ایک ٹھنڈی شام میں دوستوں کی محفل میں بیٹھے گرمہ گرم کافی سے لطف اندوز ہورہے تھے کہ اچانک آواز آئی محبت کیا ہے؟ اس اچانک اور غیر متوقع سوال نے سب کو اپنی جانب متوجہ کر لیا۔ ابھی محفل میں موجود لوگ اس آواز کے سحر سے نکل بھی نہ پائے تھے […]

.....................................................

چشمِ بینا

چشمِ بینا

الیکشن کا موسم قریب آتا جا رہا ہے سیاسی شطرنج کی بساط بچھ چکی ہے ہر کھلاڑی اپنا دائو چلا رہا ہے اور بساط پہ کھڑے ہوئے عوام کبھی گھوڑے کو دیکھتے ہیں ،کبھی شاہ سوار کو،کبھی پیادے کو کبھی بادشاہ کوان کی قابلِ دید چالیں دیکھ کے کبھی اچھنبے میں مبتلا ہوتی ہے تو […]

.....................................................

اورکزئی ایجنسی میں دھماکا ، 4 افراد جاں بحق ، 10 زخمی

اورکزئی ایجنسی میں دھماکا ، 4 افراد جاں بحق ، 10 زخمی

اورکزئی ایجنسی (جیوڈیسک) حسن درہ میں مسافر ویگن کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے کی وجہ سے 4 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے ہیں۔ دنیا نیوز کے مطابق مسافر ویگن ہنگو سے 45 کلو میٹر دور واقع حسن درہ بازار سے گزر رہی تھی کہ وہاں نصب بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے […]

.....................................................

اسلام آباد: موجودہ حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے ، محمد فیصل میر

اسلام آباد(محمد بلال احمد بٹ)فیڈرل کونسل ممبر و چیف آرگنائزر پی پی پی شیر پائو محمد فیصل میر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے جس سے ان کی مایوسی میں اضافہ ہو رہا ہے۔انھوں نے کہا کہ امن اور خوشحالی کے نام پر […]

.....................................................

محمد صلاح الدین بھٹی کو پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل مرالہ کا بلا مقابلہ صدر منتحب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں،چوہدری حسنین علی جنڈانوالہ

کھاریاں(محمد بلال احمد بٹ) پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا کے ممبر چوہدری حسنین علی جنڈانوالہ کی محمد صلاح الدین بھٹی کو پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل مرالہ کا بلا مقابلہ صدر منتحب ہونے پر مبارک باد انھوں نے کہا کے پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی میں الیکشن کروا کر اپنا وعدہ پورا کر دیا جس […]

.....................................................

لالہ موسی کی خبریں 13-2-2013

لالہ موسی ٰ: میاں رفعت اقبال پٹواری کی وفات سے ایک مخلص دوست سے محروم ہو گئے ہیں ، خان عبدالمجید بٹ لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)میاں رفعت اقبال پٹواری کی وفات سے ایک مخلص دوست سے محروم ہو گئے ہیں ، ان خیالات کا اظہار ممتاز مسلم لیگی راہنماء سابق کونسلر خان عبدالمجید بٹ […]

.....................................................

آٹھ افراد نے شادی شدہ خاتون کو ایک سالہ بچی سمیت اغواء کر لیا

منڈی بہاؤ الدین (محمد بلال احمد بٹ) آٹھ افراد نے شادی شدہ خاتون کو ایک سالہ بچی سمیت اغواء کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق محمد زمان ولد سلطان احمد گوندل سکنہ ہیگروالہ نے پاہڑیانوالی پولیس کو بتایا کہ اس کی بہن تسمیہ اور اس کی بیٹی ندا قیصر عمر ایک سال کو محمد آصف ، […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 13-2-2013

ڈنگہ : ایم پی یاسمین قریشی نے دارالامان لندن میں پرائم منسٹر راجہ پرویز اشرف کے اعزاز میں ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ایم پی یاسمین قریشی نے دارالامان لندن میںپرائم منسٹر راجہ پرویز اشرف کے اعزاز میں ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا جس میں منسٹر،ایم پی اور […]

.....................................................

برمنگھم میں محترمہ یاسمین قریشی ایم پی کی تقریب سے دی گئی دعوت میں وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف کے ساتھ چودھری اسلم وسن

برمنگھم میں محترمہ یاسمین قریشی ایم پی کی تقریب سے دی گئی دعوت میں وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف کے ساتھ چودھری اسلم وسن

برمنگھم میں محترمہ یاسمین قریشی ایم پی کی تقریب سے دی گئی دعوت میں وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف کے ساتھ چودھری اسلم وسن۔

.....................................................

گیپکو کمپیوٹر سنٹر گوجرانوالہ میں میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب سے پیرزادہ علامہ رضا ثاقب مصطفائی اور دیگر خطاب کرتے ہوئے

گیپکو کمپیوٹر سنٹر گوجرانوالہ میں میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب سے پیرزادہ علامہ رضا ثاقب مصطفائی اور دیگر خطاب کرتے ہوئے

گوجرانوالہ : گیپکو کمپیوٹر سنٹر گوجرانوالہ میں میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب سے پیرزادہ علامہ رضا ثاقب مصطفائی ، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (آئی ایس) ندیم احمد ، مینجر ایڈمن محمد صدیق و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

موضع سیکریالی ھیڈ ماسٹر چودھری غضنفر علی ناروے کے والد گرامی چودھری اکبر علی مرحوم کے قل شریف کا ختم جامع مسجد چوھان میں ہوا

موضع سیکریالی ھیڈ ماسٹر چودھری غضنفر علی ناروے کے والد گرامی چودھری اکبر علی مرحوم کے قل شریف کا ختم جامع مسجد چوھان میں ہوا

ڈنگہ : موضع سیکریالی ھیڈ ماسٹر چودھری غضنفر علی ناروے کے والد گرامی چودھری اکبر علی مرحوم کے قل شریف کا ختم جامع مسجد چوھان میں ، حاجی محمد حسین نے پڑھایا اور خطیب مولانا میان محمد نے خصوصی دعا کی جس میں چودھری عمران گجر ، چودھری زبیر گجر ، میاں خالد رفیق ، […]

.....................................................
Page 1 of 42123Next ›Last »