گجرات ( محمد بلال احمد بٹ)محکمہ سوئی گیس کے زیر اہتمام سوئی گیس گجرات دفتر میں عظیم الشان محفل میلاد منعقد ہوئی۔ محفل میلا د میں مُلک بھر سے نامور علماء اور نعت خوانوں کے علاوہ انجینئر آصف محمود چدھڑ ، سہیل اکرم ، احسان اللہ بھٹی،رمیض خواجہ انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ، سمیت ریجن بھر کے محکمہ سوئی […]
گجرات(محمد بلال احمد بٹ) ڈسٹرکٹ بار ایسویسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری مورخہ 8 فروری بروز جمعتہ المبارک بوقت گیارہ بجے دن ہو گی۔ ڈسٹر کٹ بار کے صدر راجہ محمد حنیف ایڈووکیٹ کے مطابق کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی مہمان خصوصی ہوں گے۔
ڈنگہ :چوہدری اخلاق احمد رنیاں ، چوہدری دلاور خاں گھکھڑ سے چوہدری افضل موجیانوالہ ، چوہدری صفدر ڈھولہ کی مانچسٹر میں اہم ملاقات ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) انگلینڈ کے شہر مانچسٹر پاکستان مسلم لیگ ق حلقہ پی پی 113 کے راہنما ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت سابق ناظم چوہدری اخلاق احمد رنیاں ، […]
قائداعظم کالج ڈھاکا المنائی ایسوسی ایشن کے زیر اھتمام سالانہ تقریب سے مھمان خصوصی سید اظفر رضوی ، فصیح الکریم صدیقی ، انصار الحق ، پروفیسر علی احمد ، پروفیسر ھارون الرشید ، پروفیسر علی حیدر ملک ، شاھدہ حسن ، فاطمہ حسن اور دیگر خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی (اسٹاف رپورٹر) مسلسل محنت اور تندرستی سے ہی بھترین مقام کی تلاش ممکن ہے ھم سب پاکستان کو اھم مقام دلانے کی کوشش کر رہے ہیں ان خیالات کا اظھار ماھر تعلیم اظفر رضوی نے قائداعظم کی ادبی و تعلیمی شخصیات کے اعزاز میں تقریب تقسیم ایوارڈز سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، انھوں […]
گجرات : عیدگاہ ڈنگہ میں علامہ رضاء المصطفیٰ مرحوم کے ختم قل سے امیر عالمی تنظیم اھلسنت پر محمد افضل قادری خطاب کر رہے ہیں ، مشائخ علماء اھم شخصیات سمیت بزاروں شریک ہیں۔
نئی دہلی (جیوڈیسک) قاتل مودی واپس جا طلبہ کے نعرے، پولیس نے طلبہ کو منتشر کرنے کیلئے لاٹھی چارج اور پانی کا چھڑکا کیا۔ بھارت کے ہندو انتہا پسند رہنماء نریندر مودی کی نئی دہلی میں موجودگی کیخلاف سینکڑوں بھارتی طلبہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان کیخلاف زبردست نعرہ بازی کی۔ اس دوران پولیس […]
روس (جیوڈیسک) روس نے متنبہ کیا ہے کہ یارپی ممالک فرانس اور برطانیہ میں ہم جنس پرستوں کی شادی کا قانون نقصان دہ ہو گا۔ فرانس اور برطانیہ میں پارلیمانوں کی طرف سے ہم جنس پرستوں کی شادی کے بارے میں قانون کی منظوری سے ان ملکوں میں روسی بچوں کو گود لینے کے امکانات […]
بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان کے معزول وزیراعلی نواب محمد اسلم رئیسانی کی جانب سے مستعفی ہونے پر آمادگی کے بعد آئندہ چند دنوں میں صوبائی حکومت کی بحالی کے امکانات روشن ہو گئے۔ کوئٹہ: بلوچستان میں 14 جنوری کو صدارتی احکامات کے ذریعے گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبے کی پارلیمانی جماعتوں کی جانب سے […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ کے مشیر کھیل ڈاکٹر محمد علی شاہ کی میت ہیوسٹن سے کراچی پہنچا دی گئی ، ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر اصغر علی شاہ اسٹیڈیم میں ادا کی جائے گی۔ ڈاکٹر محمد علی شاہ کی میت فلائٹ ای کے 602 کے ذریعے کراچی لائی گئی، ان کے اہل […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ایک بار پھر لاشیں گرنے کاسلسلہ شروع ہو گیا، چند گھنٹوں کے دوران 6 افراد کو موت کی نیند سلا دیا گیا۔ کراچی بدامنی کیس کی سماعت آج پھر سپریم کورٹ رجسٹری میں ہو گی۔ نارتھ کراچی میں نامعلوم افراد نے دکان پر فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک کر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم کشمیر گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ چند ایک مقامات پر بارش اور برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے ملک کے وسطی اور بالائی علاقوں میں سردی کی […]
سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے کراچی بد امنی کیس میں حکومت کی رپورٹس مستردکرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ شہری امام ضامن باندھ کر گھروں سے نکلیں، کراچی بدامنی کیس کی سماعت آج پھر ہو گی۔ گذشہ روز 4 ر کنی لارجر بینچ نے کراچی بدامنی کیس کی سماعت کے دوران حکومتی رپورٹس پیش […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن دہری شہریت والے35 ارکان پنجاب اسمبلی کی قسمت کا فیصلہ آج کرے گا۔ الیکشن کمیشن نے دہری شہریت ریفرنس میں سماعت کیلئے جن ارکان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آج طلب کیا ہے۔ طلب کیے گئے ارکان میں زعیم قادری، طارق محمود، راجا شوکت عزیز بھٹی، غلام سرور، رانا بابر […]
گوادر پورٹ چین کے حوالے کرنے کا معاہدہ آج کیا جا رہا ہے، مگر بھارت نے پہلے ہی اس پر احتجاج کرنا شروع کر دیا ہے، بھارتی وزیر دفاع نے پاکستانی فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بھاشا ڈیم ہو یا گوادر پورٹ کی تعمیر، بھارت کو پاکستان کی ترقی ایک نظر نہیں بھاتی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) طاہر القادری الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کیلئےآج سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کریں گے۔ کہتے ہیں انہوں نے انقلاب کا راستہ ہموار کر دیا ہے اور اب تبدیلی آکر رہے گی۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر طاہر القادری الیکشن کمیشن کے معاملے پر آج سپریم کورٹ جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔۔ وہ […]
معاشی ماہرین اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں کسی قسم کا درو بدل نہ ہونے کی توقع کر رہے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان آئندہ دو ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان آٹھ فروری کو کرئے گا۔ تجزیہ کار بنیادی شرح سود موجودہ سطح پر مستحکم رہنے کی توقع کر رہے ہیں […]
امریکا (جیوڈیسک) امریکا کے اپنے شہریوں کے تحفظ کے دعوے ایک طرف لیکن عملی طور پر القاعدہ سے تعلق رکھنے کے شبے میں بھی امریکی شہریوں کو حکومت کی اجازت سے ہلاک کیا جا رہا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے خفیہ میموکے منظر عام پر آنے کے بعد اس انکشاف سے کھل بلی مچ گئی […]
مظفرآباد : جموں و کشمیر جرنلسٹس آرگنائزیشن کے مرکزی صدر حافظ محمد مقصود ، جنرل سیکرٹری طاھر عباسی اور چیف آرگنائزر چودھری خالد حسین تنظیم کے اجلاس میں شریک ہیں۔
خیرپور ( نمائندہ خصوصی ) 2013ء میں جب دنیا ترقی کی منازل طے کرکے چاند پر پہنچ چکی ہے اور پاکستان ایٹمی صلاحیت کے طور پر دنیا میں پہچانا جاتا ہے گاؤں میر محمد سولنگی آج بھی دورقدیم کسی مضافاتی بستی کا منظر پیش کر رہا ہے جس کے ذمہ دا ر حکمران اور وہ […]
سماہنی میں حالات کشیدہ ہونے اور صورتحال کو کنٹرول نہ کرنے پر SHO چوکی سماہنی معطل بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) سماہنی میں حالات کشیدہ ہونے اور صورتحال کو کنٹرول نہ کرنے پر SHO چوکی سماہنی معطل راجہ اختر SHO تھانہ پولیس چوکی سماہنی تعینات تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز سماہنی کے نواحی گاؤں گاہی کے رہائشی […]
بھارت کی جنوبی ریاست کیرل کے مسلم اکثریتی علاقے والے شہر ملا پورم سے کچھ دور واقع ایک سرکاری ہسپتال میں بہت سی خواتین ڈاکٹرز کا انتظار کر رہی ہیں ۔گود میں بچے لئے وہ یہاں صلاح و مشورے کے لئے آئی ہیں کیونکہ وہ کئی طرح کی ذہنی پریشانیوں سے دوچار ہیں دراصل کم […]
کولمبیا (جیوڈیسک) لاطینی امریکی ریاست کولمبیا میں کار بم دھماکے میں ایک پولیس افسر سمیت دو افراد ہلاک جبکہ تین سے زائد شدید زخمی ہو گئے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق کار کو جنوب مغربی علاقے ایل پالو سے چار سو پچاس کلو میٹر واقع بگوٹا کے قریب فوجی چیک پوسٹ پر رکنے کے لیے کہا […]