یونیورسل پکچرز اور ڈائریکڑ جسٹن لی کا ایکشن اور اسٹینٹس سے بھرپور فلم۔ فاسٹ اینڈ فیورس سیریز کی نئی فلم فاسٹ اینڈ فیورس 6 کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم کے مرکزی کرداروں میں وین ڈیزل، پال والکر، ڈیان جانسن ،جورڈانا برئیسڑ، میشل ردریگیز ، اور دیگر شامل ہیں۔ فلم میں ایجنٹ ہوبس(ڈیان […]
جنوبی افریقہ کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم میں شمولیت کے لیے لاہور سے کرکٹر عمران فرحت بھی روانہ ہو گئے ۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران فرحت کا کہنا تھا کہ انہیں دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے بلایا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ […]
کراچی (محمد ارشد) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہاکہ تحفظ ماحولیات کے قوانین پر عمل درآمد کو یقینی بنا نے کے لئے عوامی شعور کی آگاہی کے لئے موثر انداز میں مہم چلائی جائے، صاف ستھرے اور سرسبز ماحول کو فروغ دیکر ہی قدرتی ماحول کو آلودگی سے پاک اور […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج بھمبر میں5 فروری کو یوم یکجہتی کے طور پر منانے کیلئے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا اس تقریب کی صدارت پرنسپل ادارہ ہذاء پروفیسر طارق صدیق نے کیا تقریب میں طلباء اور اساتذہ نے شرکت کی تقریب میں عبدالمنان بی ۔کام نے تلاوت کی سعادت حاصل کی۔ جبکہ […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بیرسٹر سلطان محمود چوہدری حقیقی معنوں میں ریاست جموں و کشمیر کے نمائندے ہیں تحریک آزادی کشمیر اور عوامی حقوق کیلئے انکی گراں قدر خدمات ہیں آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کو اقتدار دلانے میں انکا بنیادی کردار ہے آزاد کشمیر کے عوام بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو وزارت عظمیٰ کے منصب […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پرانے مقدمات کو جلد یکسو کر لیا جائیگا خود بھی عدالتی اوقات کار کی پابندی کرونگا اور ماتحت ملازمین کی بر وقت حاضری کو یقینی بنایا جائیگا ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بھمبر سردار اختر نے جوڈیشل آفیسران ،انتظامی آفیسران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اجلاس جوڈیشل […]
برسلز(پ۔ر) پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ہالینڈ کے شہر ”ھیگ” میں پارلیمنٹ کے سامنے کشمیر سنٹر ہالینڈ اور کشمیر کونسل ای یو کے زیر اہتمام شاندار مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے سے کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید ، کشمیرسنٹر ہالینڈ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر راجہ زیب خان نے مظاہرے کی […]
واہ جی واہ سچ کہا ہے فلک کا تھوکا حلق میں گرتا ہے ۔ گذشتہ دنوں جمہوریت کے روحانی پیشوائوں نے جس طرح تحریکِ منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کے انقلابی دھرنے کو غیر آئینی ،غیر قانونی اور غیر جمہوری کہتے ہوئے جمہوریت کے منافی قرار دیا تھا ۔آج وہ خود بے […]
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) پیرمحمدافضل قادری صاحب زیر سرپرستی عالمی تنظیم اہل سنت دھامہ کی باڈی کا اعلان ، تنظیم اہل سنت دھامہ کے صدر عامربٹ،نائب صدر مزمل نذیر ، سیکرٹری چوہدری وقاص ، جنرل سیکرٹری محمد فیصل،خزانچی عمران مظہر ، چوہدری بابر ، خرم منور کھوکھر منتخب اور دیگر ممبران میں فرقان علی […]
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)چوہدری سمیع اللہ آف سعودیہ عرب نے برادری اور ساتھیوں سمیت سابق صوبائی وزیر راہنما پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی112چوہدری اعجاز احمدآف میانہ چک کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ اعلان حمایت کے موقع پر انہوں نے کہا کہ میں اور میری برادری اور ساتھی تن من دھن سے میانہ […]
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) لالہ موسیٰ اور اس کے گردونواح میں یوفون کے سگنل نہ ہونے کے برابر،چھوٹا بازار مندر بازار میں یو فون کے سگنل بالکل ہی نہیں آتے جس کی وجہ سے تاجر برادری شدید مشکلات میں مبتلا ہیں۔ بعض تاجروں کا کہنا ہے کہ ہم یو فون کی سمیں بندکر دیں […]
ڈنگہ : استاد العلماء حضرت علامہ مولانا صاحبزادہ محمد رضا المصطفےٰ کیلانی کی نماز جنازہ میں ہزاروں معززین علاقہ نے شرکت کی ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ)ضلع گجرات کے نامور عالم دین خطیب اعظم جامع مسجد عید گاہ ڈنگہ مہتمم جامعہ رضویہ ضیاء القرآن ڈنگہ ہزاروں طلباء کو دینی تعلیم سے آراستہ کرنے والے استاد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ق کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج وزیراعظم ہاس میں ہو گا۔ نگران وزیرا عظم ،سیاسی ایڈجسٹمنٹ ، مشترکہ انتخابی نشان اور باہمی تعاون کے دیگر معاملات زیر غور آئیں گے۔ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت مشترکہ اجلاس میں پیپلز پارٹی کی طرف سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب فرانزک لیب کی چار رکنی ٹیم کا فیڈرل لاجز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ کامران فیصل کے زیراستعمال اشیا کا معائنہ کیا جا رہا ہے۔ پنجاب فرانزک لیب کی ٹیم میاں چنوں میں کامران فیصل کی قبرکشائی کے بعد نمونوں کے ہمراہ فیڈرل لاجزاسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ فرانزک لیب کی […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں بارشوں کے باعث چھتیں گرنے سے چار بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ اوکاڑہ کے نواحی گاں میں بارش کے باعث خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے 8 سالہ بچہ جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ کلور کوٹ کے گاں چھم میں […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے سولہ لاپتہ افراد کیس میں آئی جی ایف سی ، سیکرٹری داخلہ اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری فاٹا کو نوٹس جاری کر دیا۔ چیف جسٹس دوست محمد اور جسٹس ارشاد قیصر پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سولہ لاپتہ افراد کیس کی سماعت کی۔ عدالت میں لاپتہ افراد کے رشتہ […]
کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں شاہ زیب قتل کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کو عمر کے تعین کے لئے میڈکل بورڈ کے سامنے پیش کر دیا گیا۔ شاہ رخ جتوئی کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش کرنے کے لئے سندھ سروسز اسپتال لایا گیا۔ ملزم کو سول اسپتال بھی لے جایا جائیگا جہاں ڈیجیٹل ایکسرے مشین […]
پاکستان (جیوڈیسک) ملک کے مختلف حصوں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے۔ بالائی خیبر پختونخوا سمیت بیشتر علاقوں میں آج بھی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پچھلے بارہ گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش پشاور میں 39 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔میانوالی اور ڈی آئی خان […]
کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی بدامنی کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری امام ضامن باندھ کر گھر سے باہر نکلیں۔ یہ تسلیم کر لینے میں کوئی حرج نہیں کہ حکومت نے وسائل نہیں دیے۔ اس لیے پولیس جرائم ختم نہیں کر سکتی۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں پانچ […]
لاہور (جیوڈیسک) صدر کے دو عہدوں کے متعلق توہین عدالت کیس میں وفاق کے وکیل وسیم سجاد نے عدالت کو تحریری یقین دہانی کروائی ہے کہ ایوان صدر میں کسی قسم کی سیاسی سر گرمیاں نہیں کی جائیں گی اور نہ ہی ایوان صدر میں پیپلز پارٹی کے حوالے سے کوئی سیاسی اجلاس ہو گا۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے عفریت سے پورے معاشرے کو خطرہ ہے۔ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پولیس کا متحرک کردار ضروری ہے۔ اے ایس پیز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے اکبر بگٹی کیس میں سابق وزیر داخلہ آفتاب شیر پاؤ کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے انہیں ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ آفتاب شیر پاؤ کے وکیل افتخار گیلانی نے کہا کہ شیرپاؤ کو جھوٹے اور بے بنیاد کیس میں […]
قاہرہ (جیوڈیسک) ایرانی صدر محمود احمدی نژاد مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔ گزشتہ چونتیس سالوں میں کسی بھی ایرانی صدر کا یہ پہلا دورہ مصر ہے۔ ایرانی صدر احمدی نژاد کے قاہرہ پہنچنے پر مصری صدر محمد مرسی نے ان کا استقبال کیا جس کے بعد دونوں سربراہان مملکت نے 20 منٹ تک […]