جنگی جرائم پر جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنماء کو عمر قید

جنگی جرائم پر جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنماء کو عمر قید

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں جنگی جرائم کی ٹریبونل نے جماعت اسلامی کے ایک اور رہنما مولا عبدالقادر کو 1971 میں جنگ کے دوران انسانیت کے خلاف جنگی جرائم کا مرتکب پایا ہے اور انہیں عمر قید کی سزا دی ہے۔ مولا عبدالقادر، ان کے خلاف لگائے گئے چھ الزامات کو رد کرتے ہیں۔ یہ […]

.....................................................

ہیٹی : مختلف روپ دھارے سینکڑوں افراد کی میلے میں شرکت

ہیٹی : مختلف روپ دھارے سینکڑوں افراد کی میلے میں شرکت

ہیٹی (جیوڈیسک) موسم بہار کا آغاز ہوتے ہی دنیا بھر میں میلے اور جشن جاری ہیں۔ غرب الہِند کے ملک ہیٹی میں بھی لوگ رنگ برنگے ملبوسات میں سالانہ میلے کے لئے سڑکوں پر نکل آ ئے ہیں۔ ہیٹی کے شہر جیکمل میں سینکٹروں افراد مختلف روپ دھارے سالانہ میلے کی خوشیوں میں مصروف ہیں۔ […]

.....................................................

مرد اداکار ہٹ فلم کا کریڈٹ لے جاتے ہیں ، دیپیکا پڈوکون

مرد اداکار ہٹ فلم کا کریڈٹ لے جاتے ہیں ، دیپیکا پڈوکون

بالی وڈ (جیوڈیسک) بالی وڈ کی سانولی سلونی اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے شکایت کی ہے کہ ہٹ فلم کا کریڈٹ مرد اداکار لے جاتے ہیں ، نے کہا ہے کہ وہ سو کروڑ میں فلم میں شو پیس کا کردار ادا نہیں کریں گے۔ بھارتی ٹی وی سے گفتگو میں دیپیکا پڈوکون نے کہا کہ […]

.....................................................

پاکستان محفوظ اور خوبصورت ملک ہے ، باکسر عامر خان

پاکستان محفوظ اور خوبصورت ملک ہے ، باکسر عامر خان

عالمی شہرت یافتہ باکسرعامرخان کا کہنا ہے کہ پاکستان محفوظ اور خوبصورت ملک ہے، سکیورٹی کے معاملے پر لوگ بہتان گھڑتے ہیں۔ شاہد آفریدی اچھے دوست ہیں، خواہش ہے کہ جلد ایسا موقع آئے کہ ان کا میچ دیکھوں۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر اپنی منگیتر فریال مخدوم کے ساتھ لاہور میں اپنی شادی کی شاپنگ […]

.....................................................

نئی ٹیسٹ رینکنگ : سعید اجمل پانچویں نمبر ہر آگئے

نئی ٹیسٹ رینکنگ : سعید اجمل پانچویں نمبر ہر آگئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں جنوبی افریقی کھلاڑی چھائے ہوئے ہیں۔ بیٹسمین میں ہاشم آملہ بولرز میں ڈیل اسٹین اور آل راونڈر میں جیک کیلس نمبر ون پوزیشن پر براجمان ہیں۔ قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق ٹاپ ٹین میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔ اسپنر سعید اجمل دو درجے تنزلی کے […]

.....................................................

امریکا سمیت دنیا بھر میں کشمیریوں کے حق میں مظاہرے

امریکا سمیت دنیا بھر میں کشمیریوں کے حق میں مظاہرے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و جبر کا شکار کشمیریوں سے اظہار یکہجتی کا دن آج منایا جا رہا ہے۔ امریکا ، یورپ اوردنیا کے دیگر ملکوں میں کشمیریوں کے حق میں مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔ بھارتی ریاستی دہشت گردی اور ظلم کا شکار مظلوم کشمیری عوام کی جانب عالمی برداری کی توجہ مبذول […]

.....................................................

دہشت گرد و طالبان اور حکومت کے درمیان مذاکرات ، خوش آئندہ قدم

اسلام آباد ( سہیل الیاس) دہشت گرد و طالبان اور حکومت کے درمیان مذاکرات نہایت خوش آئندہ قدم ہے۔ جن قوتوں نے یہ حالات پیدا کیے ، کرائے گے یقینا وہ بد دیانتی پر مبنی تھے، جس نے پاکستان ، افغانستان، عراق، ایران ، شام اور کشمیر سمیت دنیا بھر میں بے امنی ، بے […]

.....................................................

خطے میں امن و خوشحالی کیلئے مسئلہ کشمیر کا منطقی حل ناگزیر ہے ، جی کیو ایم

کراچی ( پ ر ) کارگل مشن کے نام پر مشرف جیسی مہم جوئی کے نتائج میں آج پاری پاکستان قوم پریشانی و بدحالی اور عالمی سطح پر بدنامی سے دوچار ہے اس لئے پاکستان اور بھارت دونوں کو ہی آنے والی نسلوں کے مستقبل کو پر امن و محفوظ بنانے کیلئے ہر قسم کی […]

.....................................................

سیاسی جماعتوں کی چپقلش جمہوریت کیلئے خطرہ بن رہی ہے ، روشن پاکستان

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) نگراں حکومت کی تشکیل شفاف انتخابات سے زیادہ مشکل دکھائی دے رہی ہے کیونکہ اب تک نگراں وزیراعظم کے حوالے سے سامنے آنے والا کوئی بھی نام ایسا نہیں جس پر حکومت و اپوزیشن سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کا اتفاق رائے ہوتا دکھائی دے اور اگر سیاسی جماعتیں نگراں وزیراعظم […]

.....................................................

لائن آف کنٹرول کے قریب سماہنی سیکٹر سے15روز قبل لاپتہ ہونے والے 12سالہ ساتویں جماعت کے طالبعلم حمزہ سرور کی مسخ شدہ لاش برآمد

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) لائن آف کنٹرول کے قریب سماہنی سیکٹر سے فوجی مورچوں کے قریب سے 15روز قبل لاپتہ ہونے والے12سالہ ساتویں جماعت کے طالبعلم حمزہ سرور کی مسخ شدہ لاش برآمد ورثاء اور عوام علاقہ کا شدید احتجاج تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سماہنی کے سامنے سے روڈ بلاک کر دی ڈی ایس پی کی […]

.....................................................

اسسٹنٹ کمشنر ندیم احمد جنجوعہ ، ناصر شریف بٹ ، خواجہ عامر رسول اور دیگر اقوام متحدہ کے مبصر کو یاداشت پیش کر رہے ہیں

اسسٹنٹ کمشنر ندیم احمد جنجوعہ ، ناصر شریف بٹ ، خواجہ عامر رسول اور دیگر اقوام متحدہ کے مبصر کو یاداشت پیش کر رہے ہیں

بھمبر : اسسٹنٹ کمشنر ندیم احمد جنجوعہ ، ناصر شریف بٹ ، خواجہ عامر رسول اور دیگر اقوام متحدہ کے مبصر کو یاداشت پیش کر رہے ہیں۔

.....................................................

امریکا اور ایران کے نئے سرے سے مذاکرات کی فضا ہموار

امریکا اور ایران کے نئے سرے سے مذاکرات کی فضا ہموار

امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے ایران کو باہمی اتفاق اور نئے سرے سے بات چیت پر زور دیا ہے جس کا سابق ایرانی جوہری مذاکرات کار نے خیر مقدم کیا ہے۔ اسی حوالے سے پیر کے دن ایرانی وزیر خارجہ علی اکبر سالیحی نے کہا ہے کہ جوہری ہتھیاروں کے حوالے سے امریکا کی […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 5-2-2013

بھمبر میں مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے مختلف تقریبات کا انعقاد ، چوہدری محمد طیب بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر میں مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے مختلف تقریبات کا انعقاد کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پاکستان کے عوام کے شکر گزار ہیں مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر کے عوام […]

.....................................................

دوہری شہریت : پنجاب کے 22 اراکین اسمبلی کو نوٹس جاری

دوہری شہریت : پنجاب کے 22 اراکین اسمبلی کو نوٹس جاری

لاہور (جیوڈیسک) لاہور الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دہری شہریت سے تعلق رکھنے پر بائیس اراکین اسمبلی کو نوٹس جاری کر دیئے۔ کیس کی سماعت جمعرات کو ہو گی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دہری شہریت رکھنے پر پنجاب اسمبلی کے بائیس اراکیں کو نوتس جاری کردیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اراکین اسمبلی کے خلاف […]

.....................................................

بارشوں نے جان لیوا صورت اختیار کر لی ، 15 افراد ہلاک

بارشوں نے جان لیوا صورت اختیار کر لی ، 15 افراد ہلاک

پاکستان (جیوڈیسک) ملک بھر میں جاری موسلا دھار بارشوں نے جان لیوا صورت اختیار کر لی ہے۔ بارش کے باعث متعدد شہروں میں پندرہ افراد ہلاک اور پندرہ سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ کوہالہ روڈ مری میں خوفناک لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں دو اسکولوں سمیت دس مکانات بھی آگئے۔ ملک بھر میں ہونے […]

.....................................................

چیف الیکشن کمشنر کو بھارتی چیف الیکشن کمشنر کے مساوی اختیارات

چیف الیکشن کمشنر کو بھارتی چیف الیکشن کمشنر کے مساوی اختیارات

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کو بھارتی چیف الیکشن کمشنر کے مساوی اختیارات دیئے جائیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ن لیگ کو ایک ہی دن انتخابات کے انعقاد پراتفاق کرنا ہوگا۔ ان کا […]

.....................................................

الیکشن کمیشن : دھرنا دینے والی جماعتیں 7 فروری کو طلب

الیکشن کمیشن : دھرنا دینے والی جماعتیں 7 فروری کو طلب

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی میں گھر گھر ووٹرز کی تصدیق کے معاملے پر اجلاس طلب کر لیا۔ بدھ کو شروع ہونے دو روزہ اجلاس میں کئی اہم معاملات کا جائزہ لیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن نے ووٹرز لسٹوں کے خلاف دھرنا دینے والی جماعتوں کو سات فروری کو طلب کر لیا ہے۔ الیکشن […]

.....................................................

وزیر اعظم کے خارجی راستوں پر پولیو کاؤنٹر قائم کرنے کے احکامات پر عمل نہ ہو سکا

وزیر اعظم کے خارجی راستوں پر پولیو کاؤنٹر قائم کرنے کے احکامات پر عمل نہ ہو سکا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے ملک بھر کے ایئرپورٹس اور زمینی رابطوں سے ملک سے باہر جانے والے راستوں پر پولیو کانٹر قائم کرنے کا حکم جاری کیا تھا جس پر ابھی تک عمل درآمد نہ ہو سکا۔ وزیر اعظم نے عالمی ادارہ صحت کی جانب سے اعتراضات کے بعد ملک […]

.....................................................

موسم کی خرابی ، پی آئی اے کی پروازوں کا شیڈول متاثر

موسم کی خرابی ، پی آئی اے کی پروازوں کا شیڈول متاثر

اسلام آباد (جیوڈیسک) موسم کی خرابی کی وجہ پی آئی اے کی پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔ اندورن اور بیرون ملک جانے والی متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئی ہیں۔ ملک بھر میں ہونے والی بارشوں کے باعث قومی ائرلائن کی اندرون اور بیرونی پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا ہے۔موسم کی خرابی […]

.....................................................

ینگ ڈاکٹرز کا مطالبات تسلیم کیے جانے تک بھوک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

ینگ ڈاکٹرز کا مطالبات تسلیم کیے جانے تک بھوک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) ینگ داکٹر ایسویسی ایشن نیمطالبات تسلیم کیے جانے تک تادم مرگ بھوک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں سروسز ہسپتال کے باہر ینگ ڈاکٹرون کا بھوک ہڑتالی کیمپ دوسرے روز بھی داخل ہو گیا ہے ڈاکٹرون نے شدید بارش اور سردی کے باوجود رات بھی کیمپوں میں گزاری۔ ہڑتالی ڈاکٹروں […]

.....................................................

نئے صوبوں کا شوشہ انتخابات سے قبل زرداری کا سیاسی تماشا ہے : شہباز شریف

نئے صوبوں کا شوشہ انتخابات سے قبل زرداری کا سیاسی تماشا ہے : شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کی تشکیل کے معاملے پر بنایا جانے والا کمیشن بد نیتی پر مبنی ہے۔ انتحابات سے قبل زرداری نے سیاسی تماشا شروع کر دیا ہے۔ لاہور میں وزیراعلی پنجاب میاں شہباز نے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے […]

.....................................................

چوہدری نعیم الدین وڑائچ نے گذشتہ روز گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود سے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کی

چوہدری نعیم الدین وڑائچ نے گذشتہ روز گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود سے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کی

پیرس (عاصم ایاز) سپین کے معروف بزنس مین و سابق ناظم چوہدری کلیم الدین وڑائچ آف گورالی اوران کے بھائی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 186 کے امیدوار چوہدری نعیم الدین وڑائچ نے گذشتہ روز گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود سے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں انتخابی حلقہ 185 اور […]

.....................................................

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور برفباری کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور برفباری کی پیش گوئی

لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے، موسم کی خرابی کے باعث پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا۔ محکمہ موسمیات نے مزید بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی۔ دوسری طرف راولپنڈی میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور […]

.....................................................

مظلوم کشمیری عوام کی آواز دنیا بھر میں ہر فورم پر اٹھائیں گے : الطاف حسین

مظلوم کشمیری عوام کی آواز دنیا بھر میں ہر فورم پر اٹھائیں گے : الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم مظلوم کشمیری عوام کی آواز اقوام متحدہ سمیت دنیا بھر میں ہر فورم پر اٹھائے گی۔ یوم کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام کے نام اپنے خصوصی پیغام میں الطاف حسین نے کہا کہ کشمیر،کشمیری عوام کا ہے۔کشمیری عوام اور رہنماؤں […]

.....................................................