مانچسٹر(عاصم ایاز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ایک بار پھر تمام مسلم لیگی دھڑوں کے اتحاد کی بات کی ہے اور کہا ہے کہ ملکی بقاء ، ترقی اور خوشحالی کیلئے تمام لیگی دحروں کا اتحاد ناگزیر ہے۔ یہاں ایک تقریب میں مسلم لیگ ق اوورسیزویمن کی صدر بیرسٹر شازیہ انجم […]
بہاولپور (جیوڈیسک) مبینہ پولیس مقابلے کے دوران اغواء برائے تاوان اور قتل کے مقدمہ میں مطلوب تین خطرناک ملزمان سجاد عرف ساجو لانگ ، خلیل داد پوترہ اور مصطفی بلوچ ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پولیس کا کہنا ہیکہ ملزمان تھا نہ سمہ سٹہ کے اغوابرائے تاوان اور قتل کے مقدمہ میں مطلوب تھے۔ ملزمان […]
خیرپور( پ ر ) عوام کو اپنا غلام اور اقتدار کو لونڈی سمجھنے والے سیاستدان ، وڈیرے اور جاگیردار سولنگی قوم کے اتحاد سے خوفزدہ و خائف ہوچکے ہیں اور وہ اس اتحاد کو توڑنے کیلئے مختلف اوچھے ہتھکنڈے اپنا رہے ہیں مگر سولنگی قوم اپنے حقیقی دشمن کو پہچان کر ان جاگیرداروں ، وڈیروں […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر )روشن پاکستان پارٹی(محب وطن ) کے چیئرمین امیر پٹی نے یوم کشمیر پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مرکز روشن پاکستان پارٹی تا پریس کلب ”یکجہتی ” ریلی کے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے مرکزی رہنما اسلم خان ، جمیل اقبال سید ، عمران چنگیزی ، اقبال ٹائیگر ، راجہ انور ایڈوکیٹ […]
بدین ( پ ر ) راجونی اتحاد کے سربراہ نے حکومت عدلیہ اور الیکشن کمیشن کی جانب سے شفاف انتخابات کرانے کی یقین دہانی اور دعووں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شفاف انتخابات ہی پاکستا ن کے تمام مسائل کا حل ہیں مگر انتخابات کا شفاف ہونا ممکن دکھائی نہیں دیتا کیونکہ تاریخ […]
کراچی ( پ ر ) ملک وقوم کو سیاستدانوں اور حکمرانوں کی منافقت و مفادپرستی اور عوام کے ساتھ کئے جانے والے کھلواڑ سے بچانے کیلئے ضروری ہے کہ عدلیہ اور الیکشن کمیشن اپنا آئینی فریضہ دیانتداری سے ادا کرتے ہوئے الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ، انتخابات میں حصہ لینے کی خواہشمند تمام سیاسی جماعتوں […]
کراچی : مشیر وزیراعلیٰ سندھ راشد ربانی ، وقار مہدی ، صوبائی وزیر بلدیات آغا سراج درانی و دیگر نے پاکستان ڈیمو کریٹک پارٹی کے مرکزی صدر بشارت مرزا سے انکے گھر پر مسلح ڈکیتی پر اظہار یکجہتی کرتے ہوئے انہیں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔ علاوہ ازیں جماعت اسلامی کراچی کے امیر […]
امریکا (جیوڈیسک) واشنگٹن امریکا کے فل میکل سن نے فی نکس اوپن ٹائٹل جیت لیا۔ اسکاٹ ڈیل اسٹیڈیم اریزونا میں کھیلے گئے فی نکس اوپن گالف ٹورنامنٹ میں امریکی گالفر فل میکل سن نے برینٹ اسنڈکر پر چھ اسٹروک کی برتری کے ساتھ فائنل راونڈ کا آغاز کیا۔ دو بار کے چمپیئن فل میکل سن […]
ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی دنیا میں ایک بار پھر آرہا ہے آئرن مین اپنے تیسرے سیکوئل کے ساتھ ، فلم آئرن مین تھری میں ہو گا آئرن مین کو نئے خطرات کا سامنا۔ آئرن مین ٹو میں آئرن مین کا ہواوں اور زمین میں تہلکہ مچاتا کردار فراموش نہیں کیا جا سکتا۔- آئرن […]
بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ بیڈ بوائے سلمان خان کے فلمی جھگڑے اکثر ہی خبروں کا حصہ بنتے رہتے ہیں ، سلمان نے ایک بار پھر شاہ رخ خان کو اپنی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بالی ووڈ کے دبنگ خان سلمان خان ، اکثر ہی دیتے ہیں ایسے بیان کہ چنگاری بن کر آگ […]
پاکستان ڈیوس کپ ایشیا اوشیانا گروپ ٹو کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گیا۔ پہلے راؤنڈ میں پاکستان نے سری لنکا کو تین دو سے شکست دی۔ کولمبو میں کھیلے گئے ڈیوس کپ ٹائی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرے مرحلے میں ریورس سنگلز کھیلا گیا۔ جو ایک ایک سے برابر رہا لیکن مجموعی برتری کی […]
تھانہ ٹمن کے ایس ایچ او کی خبر شائع کرنے پر میڈیا رپورٹرز کو دھمکی تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر)تھانہ ٹمن کے اہلکاروں نے سفید کپڑوں میں نا کہ لگا کر لوگوں کو خوف و ہراس پید ا کرنے پر میڈیا نے تھانہ ٹمن پو لیس کے خلاف خبر شائع کی تھی ۔اس پر تھانہ ٹمن […]
تارکین وطن نام نہاد بھارتی جمہوری اور سیکولر چہرے کو بے نقاب کرینگے ، بیرسٹر عبدالمجید ترمبو بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)تارکین وطن نام نہاد بھارتی جمہوری اور سیکولر چہرے کو بے نقاب کرینگے یورپ میں مقیم کشمیری کمیونٹی 10فروری کو اٹلی کے شہر بریشیا میں یوم یکجہتی کشمیر اور مقبول بٹ شہید کی برسی پورے جوش […]
12 ربیع الاوّل آیا اور گزر گیا۔ہم ہر سال یہ دن پورے تزک و احتشام اور مذہبی جوش و جذبے سے مناتے ہیںاور کیوں نہ منائیں کہ یہ دن میرے آقا وجۂ وجودِ کائینات ، سید الثقلین ، امام القبلٰتین، رحمت للعالمین ، نبیٔ آخر الزماں، احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم […]
دنیا میں اِنقلاب کی تاریخ یہ بتاتی ہے کہ جب بھی کسی ملک و معاشرے اور تہذیب میں سرمایہ داروں ، جاگیرداروں ظالموں اور فاسق و فاجر و ںنے غریبوں کو بولنے کی اجازت نہیں دی ہے توغریبوں کی آوازیں بلند ہوئیں ہیں اور جب اِن ہی طاقتور طبقوں نے اِن کی اِن آوازوں […]
شمسی سالِ نو 2013ء کی اامد کے ساتھ ہی اکیسویں صدی کی دوسری دہائی کا کارواں اپنی منزلِ مقصود کی جانب رواں دواں ہے۔ ہم سب جانتے ہیں کہ تغیر فطری عمل ہے اور روز و شب کا سلسلہ یونہی چلتا رہتا ہے اور انسان کی زندگی بھی اسی نشیب و فراز سے ہمکنار ہوتی […]
میکسیکو (جیوڈیسک) میکسیکو میں بل فائٹنگ کے خلاف منفرد اندازمیں احتجاج کیا گیا،سیکڑوں افراد جسم پر نقلی خون لگا کر سڑکوں پر لیٹ گئے۔ بل فائٹنگ میکسیکو میں سب سے مقبول کھیل سمجھا جاتا ہے، تاہم جانوروں کے حقوق کی تنظیموں نے اسے ظالمانہ کھیل قرار دیتے ہوئے اس پر پابندی کا مطالبہ شروع کر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر آج الیکشن کمیشن کو بااختیار بنانے کے لیے دھرنا دے رہی ہے۔اس موقع پر وفاقی دار الحکومت میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ مسلم لیگ نواز نے چار فروری کو پارلیمنٹ کے باہر دھرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی لاشیں رقص کر رہی ہے۔ مسلہ کشمیر انسانی بھی ہے اور سیاسی بھی ، کشمیر کے معاملے پر غفلت کشمیریوں میں مایوسی کا سبب بنی سکتی ہے۔ پارلیمنٹ ہاوس میں نیوز کانفرنس سے خطاب میں مولانا فضل […]
امیر عالمی تنظیم اھلسنت حضرت پیر محمد افضل قادری محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے خطاب کر رہے ہیں ، دوسری طرف ملک و ملت کی فلاح کیلئے دعا کروا رہے ہیں۔
ایران (جیوڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ علی اکبر کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام جمہوریت پسند ہیں اور ایرانی حکومت پاکستان میں انتخابات کے بعد بننے والی نئی حکومت کے ساتھ اچھے مراسم رکھے گی۔ وہ جرمنی کے شہر میونخ میں عالمی سیکیورٹی کانفرنس کے موقع پر شمس الحق قدوس سے خصوسی بات کر رہے تھے۔
برازیل (جیوڈیسک) برازیل کے شہر سانتا ماریا میں نائٹ کلب میں آگ لگنے سے مرنے والوں کے لئے دعائیہ تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔ برازیل کے شہر سانتا ماریا کے مرکزی چرچ میں ہزاروں افراد نے نائٹ کلب میں مرنے والوں کے لئے مذہبی رسومات کی ادائیگی کی اور دعائیں مانگیں۔ اس موقع پر لوگوں […]
کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ روز ڈکیتی کے الزام میں گرفتار ملزم کے جسم پر ٹیٹو کے نشانات ہیں ، پولیس نے ٹیٹو کے حوالے سے ملزم سے تفتیش شروع کر دی ہے۔ گزشتہ روز کراچی جمشید ٹاؤن سے ڈکیتی کے الزام میں ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا تھا۔ گرفتار ملزم شہریوں سے کلاشنکوف کے زور […]
لاہور (جیوڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے مطالبات کی منظوری کے لئے آج سے بھوک ہڑتالی کیمپ لگانے کا اعلان کر دیا۔ سروسز ہسپتال لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وائی ڈی اے کے عہدیداروں نے کہا کہ سروس سٹرکچر کیساتھ مریضوں کو مفت ادو یات مہیا کرنا بھی ان کے مطالبات میں شامل ہے۔ […]