کراچی (جیوڈیسک) ویسٹ زون کراچی پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر 5 ٹارگٹ کلرز سمیت 13 ملزمان گرفتار کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا۔ کراچی پولیس ویسٹ زون نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 5 ملزمان سمیت 13 ملزمان گرفتار کر لیا۔ ڈی آئی جی […]
کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ آج سندھ میں سرکاری افسران کی آوٹ آف ٹرن ترقیوں ، کنٹریکٹ اور ڈیپوٹیشن پر ملازمتوں کے کیس کی سماعت دوبارہ شروع کر رہی ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس خلجی عارف حسین پر مشتمل دو رکنی بینچ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کیس کی سماعت کرے […]
کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے علاقے نیپا چورنگی کے قریب سوئی سدرن گیس کمپنی کے سب اسٹیشن کے قریب دھماکے میں2 افراد زخمی ہو گئے، پولیس اور ایس ایس جی سی کی ٹیم کے درمیان دھماکہ کے بعد تنازعہ کھڑا ہو گیا۔ نیپا چورنگی کراچی کے قریب سوئی سدرن گیس کمپنی کے سب اسٹیشن کے قریب زور […]
لندن (جیوڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ حکومت کی پانچ سالہ کارکردگی شاندار رہی ، آئندہ حکومت بھی پیپلز پارٹی کی ہو گی۔ لندن میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ انہوں نے ابھی تک جتنی پیش گوئیاں کیں وہ سب کی سب درست ثابت ہوئیں اور اب […]
افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان میں قیام امن کے لئے سہ فریقی مذاکرات آج ہوں گے، برطانوی وزیر اعظم کی جانب سے پاک افغان صدور کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔ تینوں ممالک کے سربراہوں کا یہ تیسرا اجلاس ہے جس کا مقصد خطے امن و سلامتی سے متعلق معاملات پر بات چیت کرنا ہے۔ پاکستان اور […]
مغربی ہواں نے اپنا رنگ دکھا دیا ، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری نے سردی کی شدت میں اضافہ کر دیا۔ پنجاب ، سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بادل خوب برس رہے ہیں۔ لاہور میں اتوار کی صبح سے گھنگھور گھٹائیں چھائی ہوئی ہیں ، وقفے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں رینٹل پاور عملدر آمد کیس اور شاہ زیب کے قتل کے مقدمے کی سماعت آج ہو گی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ رینٹل پاور عملدر آمد کیس کی سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب فصیح بخاری کو توہین عدالت کا نوٹس جاری […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ توڑ ہفتے کا اختتام بھی ہنڈرڈ انڈیکس بلند ترین سطح پر بند ہونے سے ہوا۔ انڈیکس میں دو سو دس پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔ کراچی: اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا آغاز پہلے روز ہونے والے ایک سو انتالیس پوائنٹ کمی سے ہوا تاہم باقی دنوں میں مختلف […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد فروری میں پاکستان کی جیب ہلکی ہو جائے گی، رواں ماہ آئی ایم ایف کو 2 قسطوں میں 52 کروڑ ڈالر کا قرضہ واپس کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ 11 فروری کو 14 کروڑ ڈالر واپس کیئے جائیں گے جبکہ 26 فروری […]
ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی ستر کی دہائی میں فلم بینوں کے دلوں پر راج کرنے والی زینت امان کا دل 60 سال کی عمر میں کسی نے چرا لیا، کہتی ہیں کہ انہیں بالآخر خوابوں کا شہزادہ مل ہی گیا۔ 1998میں اپنے شوہر مظہر خان کے انتقال کے بعد زینت امان نے شادی سے توبہ کرلی […]
ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی بالی ووڈ میگا اسٹار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ تنازعات نمٹتے نمٹنے وہ تھک چکا ہوں1992 میں اپنے بالی ووڈ کیرئیر کا آغاز کرنے والے بھارتی میگا اسٹار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ وہ تنازعات سے گھبراتے ہیں اور خود سے جڑے اسکینڈلز انہیں افسردہ کرتے ہیں۔ اکنگ […]
کٹک آئی سی سی وومنز کرکٹ ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا ، ایونٹ میں پاکستان کی مسلسل دوسری شکست ہے۔ بارہ بتی اسٹیڈیم کٹک میں کھیلے گئے میچ میں گرین شرٹس نے کیویز کو جیت کیلئے 105 رنز کا ہدف دیا جو اس نے بآسانی 29 ویں […]
جوہانسبرگ (جیوڈیسک) پاکستان کیخلاف جوہانسبرگ ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم نے دو سو پچھتر رنز پر اپنی اننگرز ڈیکلیئر کر دی ہے اور پاکستان کو جیتنے کے لیئے چار سو اسی رنز کا ہدف دیا ہے۔ اب سے کچھ دیر قبل تک پاکستان کیخلاف جنوبی افریقہ نے تین وکٹوں پر دو […]
امریکا (جیوڈیسک) ہلیری کلنٹن نے امریکی محکمہ خارجہ کو الوداع کہہ دیا ، ہیلری کی رخصتی خوشگوار ماحول میں ہوئی۔ سبکدوش ہونے والے امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کو واشنگٹن، ڈی سی میں اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے الوداعی پارٹی دی جس میں انھوں نے چار سالہ تعاون پر تمام اسٹاف کا شکریہ ادا کیا۔ انھوں نے […]
عراق (جیوڈیسک) عراقی شہر کرکوک میں خودکش کار بم دھماکے اور فائرنگ میں تینتیس افراد ہلاک اور ستر زخمی ہو گئے ہیں۔ عراق کے شمالی شہر کرکوک میں خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری کار پولیس ہیڈکوارٹر کی عمارت سے ٹکرا دی۔دھماکے میں تیس افراد موقع پر ہلاک اور ستر سے زائد زخمی ہو […]
افغانستان (جیوڈیسک) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے افغانستان کے مستقبل بارے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ 2014 میں اتحادی افواج کے انخلا کے بعد افغانستان میں انسانی حقوق کے حوالے سے سنگین خطرات موجود ہیں۔ خصوصا خواتین کیخلاف مظالم اور جرائم بڑھ جائیں گے۔ ہیومن رائٹس […]
لاہور (جیوڈیسک) خسرے کی وبا ملک بھر میں پھیلتی جا رہی ہے ، محکمہ صحت کے مطابق موذی وبا سے سندھ میں دو ماہ کے دوران 183 بچوں کی ہلاکت ہو چکی جبکہ پنجاب کے مختلف ہسپتالوں میں دو ہزار مریض زیر علاج ہیں ،آزاد کشمیر بھی اس سے محفوظ نہیں رہ سکا اب تک […]
آزاد کشمیر کا نوجوان بے روز گار ہے اب کشمیر کونسل میں بھرتی کیلئے ریاستی باشندہ سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کرنیکا فیصلہ آزادکشمیر کے نوجوانوں کیلئے مزید روز گار کے دروازے بند کرنے کی بہت بڑی سازش ہے ، خالد پرویز بٹ بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)آزاد کشمیر کا نوجوان بے روز گار ہے اب کشمیر […]
گوجرانوالہ(محمد بلال احمد بٹ)گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کے مینجر ایچ آر ایم سید اعجاز حسین شاہ کے صاحبزادے سید جنید اقبال قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ اُن کی نماز جنازہ اُنکے آبائی گاؤں کرتار پور میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں گیپکو افسران و ملازمین ، یونین کے نمائندوں ، انجینئرز […]
کنجاہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق ایم پی اے ، جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن حاجی ناصر محمود گزشتہ روز صدر تاجر اتحاد چیئرمین مسلم لیگ ن کنجاہ شہزادہ طاہر یوسف کی رہائشگاہ پر آئے۔ ان کے ہمراہ سٹی صدرمسلم لیگ ن گجرات ثناء اللہ بٹ بھی تھے۔شہزادہ طاہر یوسف ، صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ […]
تفصیلات کے مطابق بانیاں کا رہائشی 23سالہ نوجوان مبشر حسین ولد محمد حیات موٹر سائیکل پر اپنے گاوں جا رہا تھا کہ راستے میں ناگریانوالہ درس کے قریب تین مسلح ڈاکووں نے اس سے موٹر سائیکل چھین لی اور مذحمت کرنے پر اسے فائرنگ کر کے شدیدزخمی کر دیا۔ نوجوان کوCMHکھاریاں داخل کرا دیا گیا۔ […]
چوہدری افتخار احمد آف کوٹلی شاہ جہانیاں نے اپنی برادری اور ساتھیوں سمیت سابق صوبائی وزیر ، راہنماء پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 112 چوہدری اعجاز احمدآف میانہ چک کی حمایت کا اعلان کر دیا لالہ موسیٰ(محمد بلال احمدبٹ) چوہدری افتخار احمد آف کوٹلی شاہجہانیاں نے اپنی برادری اور ساتھیوں سمیت سابق صوبائی وزیر،راہنما […]
ڈنگہ شہر میں میاں طارق محمود ایم پی اے نے ریکارڈ ترقیاتی کام مکمل کروائے ہیں، چوہدری منیر احمد جٹ ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) ڈنگہ شہر کے ساتھ ساتھ حلقہ پی پی 113میں میاں طارق محمود ایم پی اے نے ریکارڈ ترقیاتی کام مکمل کروا دیئے ہیں۔ جس کی وجہ سے ان کی […]