لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا سالانہ تین روزہ اجتماع پشاور میں جاری ہے۔ اجتماع کے دوسرے روز جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سیدمنورحسن نے خطاب کرتے ہوے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے آئندہ عام انتخابات اپنے جھنڈے اور ترازو کے انتخابی نشان کے ساتھ لڑنے کا حتمی فیصلہ کر دیا ہے اور […]
مٹھن کوٹ : ایم پی اے سردار عاطف حسین خان مزاری خادم اعلیٰ ریلیف کارڈ کی تقسیم کے افتتاح پر جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں اس موقع پر چیف سردار اظھر خان گوپانگ و دیگر موجود ہیں۔
راجن پور(حنیف بلوچ سے)علاقہ کے عوام کو آزمائے ہوئے لوگوں سے جان چھڑانی ہو گی منتخب نمائندوں نے عوامی مسائل حل کرنے کی بجائے ملک کو ملستان بنا دیا آئیندہ الیکشن میں عوام نے اعتماد کیا تو سابقہ دور کی طرح اب بھی دریشک گروپ عوام کی خدمت کریگا اور آنے والے الیکشن میں سردار […]
راجن پور(حنیف بلوچ سے) اساتذہ کی لوٹ مار جاری فی کس طلباء بارہ سو سے پندرہ سو روپے وصول کرنے لگے اساتذہ نے جماعت پنجم کے امتحانات کے نام پر طلباء سے رقوم وصول کرنی شروع کر دیں والدین کی چیخ و پکار ، تفصیل کے مطابق یونین کونسل مرغائی،کوٹ مٹھن کچہ ،پکہ میں امتحانوں […]
راجن پور(حنیف بلوچ سے)پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد پر حوروں نے سب سے زیادہ خوشی کا اظہار کر کے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کا ثبوت دیا ، میلاد پاک کی محفلوں کا انعقاد کرنے والوں کے گھر آباد و شاد ہوتے ہیں ، آپ تمام جہانوں کے […]
راجن پور(حنیف بلوچ سے) گذشتہ چار سالوں میں جن لوگوں نے عوام کو بے وقوف بناتے رہے عوام انہیں الیکشن 2013 میں عبرت ناک شکست کے لئے اپنے ووٹ کی پرچی کوان کے لئے موت کا پروانہ بنالیں۔ آپ سب لوگوں کے تعاون سے میں ایم پی اے منتخب ہوا ہوں آج آ پ بھی […]
راجن پور(حنیف بلوچ سے) پاکستان اپنی ہی لگائی آگ میں سلگ رہا ہے درست فیصلے نہ کیئے تو تاریخ معاف نہیںکرے گی ملک میں قتل وغارت اور لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم ہے ، سندھ ، کراچی ، خیبر پختونخواہ ، اور کوئیٹہ میں لگی آگ نے ملک کی بنیادیں ہلا دی ہیں، بد قسمتی […]
پاکستان اور آزاد کشمیر میں جمہوریت پنپ رہی ہے مگر اس کے ثمرات ابھی تک عوام کو نہیں مل پائے،اس کی وجہ کیا ہے؟یہ وہ سوال ہے جس کا جواب حاصل کرنے کے لیے اذہان کو بھی جمہوری سوچ کا حامل ہونا ہو گا کیونکہ اس کے سوا چارہ نہیں،جب اذہان جمہوری ہں گے تو […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر ہارون اگر کا کہنا ہے ملک کے موجودہ حالات میں بیرونی سرمایہ کاری نہیں آسکتی ہے۔جو سرمایہ کاری ہوچکی ہے وہ بھی رک جائے تو غنیمت ہے۔ پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری مسلسل کم ہو رہی ہے۔مالی سال 2008 میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم پانچ ارب […]
ایران (جیوڈیسک) ایران میں پانچ افراد کو جیل میں پھانسی دی گئی ہے جو منشیات کی نقل و حمل کے مجرم پائے گئے تھے۔ یہ بات ہفتہ کو جنوبی صوبہ کرمان میں محکمہ انصاف نے النا نیوز ایجنسی کو دی گئی رپورٹ میں بتائی۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ بدھ کو کرمان شہر کی جیل […]
روس (جیوڈیسک) روس میں سٹالن گراڈ کی جنگ کے ستر سال مکمل ہونے پر تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ دوسری عالمی جنگ کے دوران ہونے والی سٹالن گراڈ کی لڑائی کو ختم ہوئے ستر سال مکمل ہو گئے۔ اس موقع پر روس میں تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ روسی صدر ولادی میر پوٹن […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پاک فوج کے دفتر میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم عمارت میں موجود سامان جل گیا۔ فوجی بیریک میں آتشزدگی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا کراچی میں پاک فوج کے دفتر میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا، […]
سندھ (جیوڈیسک) سندھ میں پیپلز پارٹی کے خلاف بننے والے گرینڈ الائنس کی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں اور نو جماعتوں کے نمائندوں پر مشتمل کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس نو فروری کو طلب کر لیا گیا ہے۔ سندھ: مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا کی قیادت میں بننے والے گرینڈ الائنس میں مسلم […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی کے سینئر مشیر ذوالفقار خان کھوسہ نے اپنے بیٹے سیف الدین کے مقابلے میں انتخاب لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایسی جماعت میں کس طرح جا سکتے ہیں جس نے ایک باپ کو اس کے بیٹے سے جدا کر دیا۔ ایوان وزیر اعلی لاہور میں اپنے دو بیٹوں […]
پاکستان (جیوڈیسک) سردی نے جاتے جاتے اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا ہے۔ بارش کا ایک سسٹم بلوچستان میں داخل ہوچکا ہے جس سے کوئٹہ، قلات، زیارت اور ژوب سمیت مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے رم جھم کا سلسلہ جاری ہے جس سے خنکی میں اضافہ ہو گیا۔ محکمہ موسمیات نے آج سے منگل […]
روالپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام سہ فریقی کانفرنس میں شرکت کے لئے برطانیہ روانہ ہو گئے۔ افغانستان سے متعلق سہ فریقی کانفرنس لندن میں ہو گی۔ صدر آصف علی زرداری بھی کانفرنس میں شرکت کرینگے۔ کانفرنس میں افغانستان سے امریکی افواج کے […]
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا جس میں موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی۔ دونوں رہنماؤں […]
لاہور (جیوڈیسک) ایوان اقبال کی آٹھویں منزل پر آگ لگ گئی ہے جس پر فائیر بریگیڈ کے عملے نے پوری کوشش کے بعد اس آگ پر قابو پا لیا ہے۔ واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور نہ ہی ابھی مالی نقصان کا اندازہ لگایا جا سکا، آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی […]
سابق وزیر اعلی بلوچستان جام محمد یوسف کی میت کراچی روانہ کر دی گئی ہے،تدفین آبائی علاقے لسبیلہ میں کی جائے گی، مرحوم دل کا دورہ پڑنے سے اسلام آباد میں انتقال کر گئے تھے۔ جام محمد یوسف انسٹھ برس کی عمر میں خالق حقییقی سے جا ملے۔ وہ اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ […]
سابق وزیر اعلی بلوچستان جام محمد یوسف دل کا دورہ پڑنے سے اسلام آباد میں انتقال کر گئے، تدفین آبائی علاقے لسبیلہ میں کی جائے گی۔ جام محمد یوسف انسٹھ برس کی عمر میں خالق حقییقی سے جا ملے۔ وہ اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر موجود تھے کہ اچانک طبیعت خراب ہونے پر […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ڈاکٹر سمیت دو افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے، مبینہ پولیس مقابلے اور ٹارگٹد آپریشن کے دوران دو ڈاکوں اور پندرہ سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ کراچی کے علاقے حسین آباد میں کلینک پر فائرنگ سے زخمی ہونے والے […]
لاہور (جیوڈیسک) ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ ملکی مسائل کا حل ایٹم بننے سے زیادہ مشکل نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ نگران وزیراعظم بننے کی پیش کش ہوئی تو قبول کر لوں گا۔ ذرائع سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا نااہلی اور رشوت ستانی کی وجہ […]