اسٹاک مارکیٹ(جیوڈیسک) سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن نے اسٹاک مارکیٹ ریفارمز کے تحت سرمایہ کاری کرنے والے افراد کی کلیئرنس اور جانچ پڑتال کیلئے مرکزی ادارہ متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ اسلام آباد : ایس ای سی پی کے اعلامیے کے مطابق مرکزی ادارے کے قائم ہونے تک نیشنل کلیئرنگ کمپنی یہ کام سرانجام دے […]
بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ فلم کی ایکشن تھرل فلم صاحب ، بیوی اور گینگسٹر ریٹرن کا ٹریلر سامنے آگیا ہے۔ صاحب بیوی اور غلام کا دور ہوا پرانا۔نئے دور میں صاحب بیوی اور گینگسٹر کا نیا انداز سامنے آیا ہے ، بالی ووڈ کے صاحب اور بیوی کے ساتھ گیگنسٹر نے فلمی دنیا میں […]
پیپلز پارٹی کے راہنماء چوہدری محمد رزاق کیساتھ حکومتی بدمعاشی بند کی جائے ، چوہدری سعید خادم بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)پیپلز پارٹی کے راہنماء چوہدری محمد رزاق کیساتھ حکومتی بدمعاشی بند کی جائے موصوف کیخلاف جھوٹے اور من گھڑت مقدمات فی الفور ختم کیے جائیں ایس ایچ او تھانہ چوکی شاہ سے شاہ کا وفادار […]
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان آسٹریلیا کے ہاتھو ں بری طرح ہار گیا۔ ٹیم کو جیتنے کیلئے 176 رنز کا ہدف ملا تھا لیکن قومی ٹیم 33.2 اوورز میں محض 83 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی اور اس پاکستان کو 92 رنز کی بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان کی […]
بھارت (جیوڈیسک) ویمن ورلڈ کپ کے لئے ناقص انتظامات نے بھارتی انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔ اڑیسہ میں آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی کھلاڑیوں کو بڑے پیمانے پر لال بیگ کی موجودگی پر ہوٹل چھوڑنا پڑ گیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق اڑیسہ میں آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ اور جنوبی […]
روس (جیوڈیسک) شام کے لئے اقوام متحدہ اور عرب لیگ کے مشترکہ مندوب لخدار براہیمی نے سلامتی کونسل سے شام کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔ جرمنی کے شہر میونخ میں شامی اپوزیشن کے قومی اتحاد نے امریکا، روس اور اقوام متحدہ کے اعلی حکام کی ایک […]
فصل خزاں میں درختوں کو ہلاتے اور پتوں کو گراتے ہیں لیکن موسم کی اثر آفرینی اور ہوا کا اثر ایسا ہوتا ہے کہ پتے اور پھول خود سوکھ سوکھ کر جھڑنے لگ جاتے ہیں۔ ایسے میں ایک مفکر کے یہ الفاظ بالکل صحیح ہوتے دکھائی دیتے ہیں جب ہم پاکستان کے عظیم شہر کراچی […]
انقرہ (جیوڈیسک) ترک دارالحکومت انقرہ میں امریکی سفارت خانے کے باہر دھماکے میں دو گارڈ ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا اتنا زور دار تھا کہ آس پاس کی عمارتوں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ دھماکے کے بعد سفارتخانے کی عمارت کا بغلی دروازہ اکھڑ گیا۔ پولیس نے علاقے […]
بولیویا (جیوڈیسک) بولیویا میں روایتی میلے کی تیاریا ں جاری ہیں ، میلے میں نمائش کے لیے پینتالیس میٹر بلند مجسمہ تیار کر لیا گیا ہے۔ ایک سو پچاس فٹ بلند یہ دیوہیکل مجسمہ ایک پہاڑی کے اوپر نصب کیا گیا ہے،مجسمے کی افتتاحی تقریب پر آتشبازی کا شاندار مظاہرہ ہواجو ہزاروں شہریوں نے دیکھا۔ […]
لاہور(جیوڈیسک) ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ ایٹمی پروگرام محفوظ ہاتھوں میں ہے اور اگر اسکا درست استعمال کیا جاتا تو ملک میں توانائی بحران نہ ہوتا۔ لاہور ڈیفنس میں متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین سید آصف ہاشمی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر قدیر کا کہنا تھا کہ […]
سکھر (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو آخری دن تک فیصلے کرنے کا حق ہے کچھ ججز پارلیمنٹ کے خلاف باتیں کر رہے ہیں ججز کی کرسیوں پر بیٹھ کر باتیں کرنے والوں کو معاف نہیں کیا جائیگا۔ سکھر میں یوٹیلٹی اسٹور کے افتتاح کے […]
کراچی (محمد ارشد) شاہ فیصل ٹاؤن میں متوقع برسات کے پیش نظر ہنگامی پلان ترتیب دے دیا گیا ،رین ایمرجنسی سینٹر فعال ،برساتی نالوں اور سیوریج فلو کی درستگی کے حوالے سے حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری کی ہدایت پر TMA شاہ فیصل اور واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے انتظامات تیز کردیئے […]
لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ عدلیہ آئین کی محافظ ہے۔ ملک میں کوئی شخص بھی قانون سے بالا تر نہیں۔ ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی چاہتے ہیں۔ لاہور میں جوڈیشل پالیسی سازکمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ انصاف سب تک پہنچائیں […]
بیمار قوم یا کسی بھی بیمار شخص کا علاج اس وقت تک نہیں ہو سکتا جب تک اس مرض کی صحیح تشخیص نہیں ہو جاتی۔ ہمارے ملک پاکستان میں برائیوں کی اصل ذمہ دار حکومت نہیں بلکہ خود پاکستانی قوم ہے۔ قائد اعظم سے لیکر زرداری تک ایک بھی حکمران ایسا نہیں آیا جس نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے سپریم کورٹ میں اپنی نااہلی کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کردی۔ سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم کو سوئس حکام کو خط نہ لکھنے کے حوالے سے توہین عدالت کے الزام میں عدالت کی برخواستگی تک قید کی سزا سنائی تھی۔ یوسف رضا گیلانی […]
بنوری ٹاؤن کے علماء کے سفاکانہ قتل کے خلاف جمیعت علماء اسلام کراچی کی جانب سے بنوری ٹاؤن مسجد کے باھر احتجاجی مظاھرہ سے جے یو آئی کے رھنماء مولانا عبدالغفور حیدری خطاب کر رہے ہیں ، قاری محمد عثمان اور مولانا محمد غیاث بھی اس موقع پر موجود ہیں۔
مکرمی و محترمی! جناب نیوز ایڈیٹر صاحب/ اسائنمنٹ ایڈیٹر صاحب/ بیوروچیف صاحب/ چیف رپورٹر صاحب/ چیف کیمرہ مین صاحب چیئرمین تحریک تحفظ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کل مورخہ2 فروری2013 بوقت دن 3 بجے ایوان اقبال لاہور میں پارٹی کے پہلے ورکرزکنونشن سے خطاب کریں گے۔ براہ کرم کوریج /لائیو کوریج کا اہتمام کیا جائے روحیل […]
لاہور : تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان آج (ہفتہ) سہہ پہر 2 بجے ایوان اقبال لاہور میں پارٹی کے پہلے ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے اس موقعہ پر پارٹی کے تمام مرکزی اور صوبائی عہدے دار بھی موجود ہونگے۔
لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا تین روزہ اجتماع برائے ارکان کا انعقاد پشاور میں جاری ہے۔ جس میں ہزاروں ارکان جمعیت شریک ہیں۔ تین روزہ اجتماع کے پہلے روز سابق صوبائی وزیرو نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق،سابق ناظم اعلیٰ و جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی سندھ راشد نسیم، معروف عالم دین شمس الحق […]
کراچی (محمد ارشد) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے شاہ فیصل ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں سیوریج کی ابتر صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے TMA شاہ فیصل اور واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے افسران کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات بروئے کار لا کر نکاسی آب کے حوالے سے عوامی شکایات کا […]
کراچی(محمد عامر)ٹاؤن میں جاری تعمیر و ترقی کے کاموں کو بروقت کرنے کے ساتھ ساتھ اس بات کا خصوصی خیال رکھا جائے کہ عوام کو آمدورفت میں دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے ان خیالات کا اظہار ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان نے یونین کونسل نمبر 3 میں جاری سی سی […]
المصطفیٰ چلڈرن اکیڈمی بلدیہ ٹاؤن میں منعقدہ محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں طالبات نزرانہ عقیدت پیش کر رہی ہیں پرنسپل کنیز فاطمہ و دیگر اساتذہ بھی اس موقع پر موجود ہیں۔
دنیا بھر میں دہشت گردوں کے خلاف ڈرون حملے جاری رہیں گے۔ ایک انٹرویو میں پنیٹا کا کہنا تھا کہ پاکستان سمیت ہر جگہ القاعدہ کے خلاف بلا جھجھک ڈرون حملے کیے جائیں گے۔ امریکا نے القاعدہ کے خلاف موثر کارروائیاں کی ہیں جو مستقبل میں بھی جاری رہیں گی۔پنیٹا نے کہا کہ امریکا نے […]