روزانہ بائیس امریکی فوجی خود کشی کرنے لگے

روزانہ بائیس امریکی فوجی خود کشی کرنے لگے

عراق اور افغان جنگ نے امریکی فوج کو ذہنی مریض بنا دیا ، روزانہ بائیس فوجی خود کشی کر لیتے ہیں۔ امریکی حکومت کی جانب سے انیس سو نناوے سے دو ہزار دس تک کی گئی۔ تحقیق میں کہا گیا ہے کہ روزانہ اوسطا بائیس تجربہ کار امریکی فوجی خود کشی کرلیتے ہیں۔ خود کشی […]

.....................................................

بنوں : سیکورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ ، 6 جوان شہید

بنوں : سیکورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ ، 6 جوان شہید

بنوں (جیوڈیسک) رات گئے بنوں کا سرائے نورنگ میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ سے چھ جوان شہید ہو گئے جبکہ جوابی کارروائی میں چار شدت پسند مارے گئے۔ واقعہ کے بعدکرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ حملیکی ذمہ دراری کالعدم طالبان نے قبول کرلی کیمپ پر ہونے والے حملے سے آٹھ سیکیورٹی اہلکار […]

.....................................................

تحریک انصاف کی مرکزی سیاسی کمیٹی کا اجلاس آئندہ ہفتے طلب

تحریک انصاف کی مرکزی سیاسی کمیٹی کا اجلاس آئندہ ہفتے طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے تحریک انصاف کی مرکزی سیاسی کمیٹی کا اجلاس آئندہ ہفتے طلب کر لیا۔ اجلاس دو دن تک جاری رہے گا۔ تحریک انصاف کی مرکزی سیاسی کمیٹی کا اجلاس 4 اور 5 فروری کو مرکزی سیکریٹریٹ اسلام آباد میں ہو گا۔ اجلاس میں تحریک انصاف کی انتخابی فنڈ ریزنگ مہم […]

.....................................................

جے یو آئی نے نواز لیگ کے دھرنے میں شرکت سے انکار کر دیا

جے یو آئی نے نواز لیگ کے دھرنے میں شرکت سے انکار کر دیا

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ (ن) کے دھرنے میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے کہاہے کہ ن لیگ نے بلوچستان میں گورنر راج کے خلاف ہمارا ساتھ نہیں دیا۔ پارٹی سیکریٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کے دھرنے […]

.....................................................

دو ہزار تیرا کا پہلا پولیو کیس سامنے آ گیا

دو ہزار تیرا کا پہلا پولیو کیس سامنے آ گیا

کراچی (جیوڈیسک) سال دو ہزار تیرا کا پہلا پولیو کیس سامنے آ گیا۔ قومی ادارہ صحت نے کراچی کے دو سالہ بچے مشرف عثمان میں پولیو وائرس کی تصدیق کر دی۔ مشرف ولد عثمان میں پولیو وائرس پی ون کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق مشرف کے والدین نے بچے کو پولیو کے […]

.....................................................

توانائی بحران کے حل کیلیے حکومت سنجیدہ نہیں : ڈاکٹر ثمر

توانائی بحران کے حل کیلیے حکومت سنجیدہ نہیں : ڈاکٹر ثمر

لاہور (جیوڈیسک) ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک مند کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی قوتوں کے ایما پر پاکستان میں عوامی فلاح کے منصوبے مکمل نہیں کرنے دیے جاتے جس کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑتا ہے۔ سینٹر آف ایڈوانس مائیکرو بیالوجی میں ہیپاٹائٹس سی کے علاج کے لیے تیار کردہ سستے انجکشن کی […]

.....................................................

خود کش حملے کیخلاف ہنگو میں مکمل ہڑتال ، سیکیورٹی سخت ، مقدمہ درج

خود کش حملے کیخلاف ہنگو میں مکمل ہڑتال ، سیکیورٹی سخت ، مقدمہ درج

ہنگو (جیوڈیسک) گزشتہ روز ہونے والے خود کش حملے کے بعد انجمن حسینیہ کی تین روزہ سوگ کے اعلان پر شہر مکمل طور پر بند ہے۔ گزشتہ روز پٹ بازار میں نماز جمعہ کے بعد پٹ بازار جامع مسجد کے باہر خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکا خیز مواد سے اڑا لیا تھا […]

.....................................................

نگراں حکومت میں سولنگی قوم کو بھی نمائندگی دی جائے ، سولنگی اتحاد

اسلام آباد ( پ ر ) امیر سولنگی کی سربراہی میں ہونے والے پاکستان سولنگی اتحاد کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں شریک جلال سولنگی ‘ ڈاکٹر عبدالقدیر سولنگی ، ملک نذیر سولنگی ، محمد اسحٰق سولنگی ‘ ڈاکٹر عبدالعزیز سولنگی ، جاوید سولنگی ‘ جام رفیق سولنگی اور سلونگی رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے […]

.....................................................

سیاسی جماعتیں اور اتحاد انتخابی منشور پیش کریں ، روشن پاکستان پارٹی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) روشن پاکستان پارٹی کے قائد امیرپٹی نے ” بقائے ملک و ملت کونسل ” کے چیئرمین کی قیادت میں روشن پاکستان مرکز آنے والے سینئر سیاستدانوں کے وفد کے اراکین سے وائس چیئرمین اسلم خان اور نائب صدر یونس سایانی کے ہمراہ ملاقات کی اور ان سے گفتگو کرتے ہوئے […]

.....................................................

روایتی سیاسی قیادتوں اور جماعتوں کا سحر ٹوٹ رہا ہے ، راجونی اتحاد

نوابشاہ ( پ ر ) مظلوم عوام کو سرمایہ داروں اور روایتی سیاستدانوں سے نجات دلاکر پاکستان میں جمہوریت اور عوامی حکمرانی کی بنیاد رکھنے کیلئے پیپلز پارٹی جیسی عوامی و جمہوری جماعت بنانے والے قائد عوام ذولفقار علی بھٹو کی برسی پر ملک میں چھائی خاموشی اس بات کی علامت ہے کہ عصر حاضر […]

.....................................................

کارگل مشن پرویز مشرف کی حب الوطنی او ر فرض شناسی کا ثبوت ہے ، طاہر حسین

کراچی : پاکستان کی مسلح افواج وطن عزیز کے تحفظ و استحکام کی ضامن ہیں ، اس سے وابستہ ہر فرد کی حب الوطنی ہر قسم کے شک و شبہ سے بالاتر ہے جبکہ مسلح افواج کے سربراہ کا ہر فیصلہ حرمت وطن کے تقدس اور سرحدوں کے تحفظ کیلئے ہوتا ہے اور جس طرح […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 31-1-2013

آئندہ عام انتخابات میں ملک بھر سے مسلم لیگ ن بھاری اکثریت حاصل کرے گی ، نبیلہ طارق تلہ گنگ (تحصیل رپور ٹر) مسلم لیگ ن کی ایڈ یشنل انفارمیشن سیکرٹری نبیلہ طارق بٹ نے ملک ارشد کو ٹگلہ سے ٹیلی فون پر خصو صی بات چیت کر تے ہو ئے کہا کہ آئندہ عام […]

.....................................................

تُو بھی نا تمام ، میں بھی نا تمام

تُو بھی نا تمام ، میں بھی نا تمام

حقیقت سے انکار تو کسی کو بھی نہیں ہو سکتا کہ صبحِ آزادی کے سورج کے طلوع ہونے کے بعد سے ہم سب نے جو سفر شروع کیا تھا اس میں ہمیں بہت سی کامیابیاں ملی تھیں، بڑے بول کے مصداق یہ کہہ سکتے ہیں کہ چاند پر کمند ڈال لیا، سمندروں کی تہوں تک […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 31-1-2013

بھمبر رجانی دن دیہاڑے چوری کی واردات نامعلوم چور مکان کے تالے توڑ کر ہزاروں روپے مالیت کے زیورات اور دیگر قیمتی سامان لے اڑے بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر رجانی دن دیہاڑے چوری کی واردات نامعلوم چور مکان کے تالے توڑ کر ہزاروں روپے مالیت کے زیورات اور دیگر قیمتی سامان لے اڑے پولیس نے […]

.....................................................

PSF ضلع بھمبر کے جنرل سیکرٹری علی عمیر میٹ دی پریس میں اظھار خیال کرتے ہوئے

PSF ضلع بھمبر کے جنرل سیکرٹری علی عمیر میٹ دی پریس میں اظھار خیال کرتے ہوئے

بھمبر : PSF ضلع بھمبر کے جنرل سیکرٹری علی عمیر میٹ دی پریس میں اظھار خیال کرتے ہوئے۔

.....................................................

ڈپٹی کمشنر چودھری محمد طیب یوم یکجھتی کشمیر کو بھرپور طریقہ سے منانے کیلئے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے

ڈپٹی کمشنر چودھری محمد طیب یوم یکجھتی کشمیر کو بھرپور طریقہ سے منانے کیلئے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے

بھمبر : ڈپٹی کمشنر چودھری محمد طیب یوم یکجھتی کشمیر کو بھرپور طریقہ سے منانے کیلئے منعقدہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

سفیر امن ، قائد روحانی انقلاب صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار کی زیر صدارت محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کاجیزز چرچ آف فیصل آباد میں انعقاد

فیصل آباد: فروغ امن ، استحکام پاکستان اور اسلام کی حقیقی روح کو اجاگر کرنے کیلئے اپنی سابقہ انقلابی اور تاریخی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ، چئیرمین بین المذاہب امن اتحاد پاکستان جناب صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار نے ایک اور اہم امن مشن کا آ غاز کیا ہے ، آپکی زیر صدارت […]

.....................................................

قابل رحم قوم

قابل رحم قوم

دنیا کے کسی بھی مہذب ملک میں آئینی عہدے پر تعیناتی سے قبل ہر شخص کی اچھی طرح جانچ پڑتال کی جاتی ہے اس جانچ پڑتا ل کے لئے ان ملکوں میں مخصوص ادارے ہوتے ہیں لیکن آئینی عہدے پر موجود کسی بھی شخص کو اس کی معیاد تک برا بھلا نہیں کہا جاتا ہے […]

.....................................................

سی آر سی پی ضلعی سکول کونس الیکشن کے انعقاد کے موقع پر ڈاکٹر نادر علی ، ڈی ای او محمد ایوب قاضی اور دیگر خطاب کرتے ہوئے

سی آر سی پی ضلعی سکول کونس الیکشن کے انعقاد کے موقع پر ڈاکٹر نادر علی ، ڈی ای او محمد ایوب قاضی اور دیگر خطاب کرتے ہوئے

گجرات : سی آر سی پی ضلعی سکول کونس الیکشن کے انعقاد کے موقع پر یو کے ایڈ کے ڈونر ڈاکٹر نادر علی ، ڈی ای او محمد ایوب قاضی ، ضلعی چیئرمین محمد منیر سیٹھی ، محمد غیاث وائس چیئرمین اور دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

اے ایف سی کی دوسری برانچ مین مسلم بازار کا شاندار افتتاح گزشتہ روز ہوا

اے ایف سی کی دوسری برانچ مین مسلم بازار کا شاندار افتتاح گزشتہ روز ہوا

اے ایف سی فاست فوڈ اینڈ پیزا پھلی برانچ قمر سیالوی روڈ کی شاندار کامیابی کے بعد اے ایف سی کی دوسری برانچ مین مسلم بازار کا شاندار افتتاح گزشتہ روز ہوا، کثیر تعدادا میں معززین نے شرکت کی۔

.....................................................

حلقہ پی پی 112 کی اھم اور معزز شخصیات سابق صوبائی وزیر چودھری اعجاز احمد آف میانہ چک کی حمایت کرتے ہوئے

حلقہ پی پی 112 کی اھم اور معزز شخصیات سابق صوبائی وزیر چودھری اعجاز احمد آف میانہ چک کی حمایت کرتے ہوئے

لالہ موسیٰ : حلقہ پی پی 112 کی اھم اور معزز شخصیات سابق صوبائی وزیر چودھری اعجاز احمد آف میانہ چک کی حمایت کرتے ہوئے۔

.....................................................

ودیا بالن کی مادھوری ڈکشت جیسی رقاصہ بننے کی خواہش

ودیا بالن کی مادھوری ڈکشت جیسی رقاصہ بننے کی خواہش

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی او لالا گرل ودیا بالن کی خواہش ہے کہ وہ مادھوری ڈکشت جونیئر بنیں۔ بالی ووڈ کی اوولالا گرل ودیا بالن کو ڈرٹی گرل بننے کا کبھی شوق نہ تھا بلکہ وہ تو ڈانسنگ میں مادھوری ڈکشت جونیئر بننا چاہتی تھیں۔ ودیا بالن نے اپنی بچپن کی سنائی کہانی […]

.....................................................

جسٹن بیبر کی البم نئے انداز میں پیش

جسٹن بیبر کی البم نئے انداز میں پیش

امریکی گلوکار جسٹن بیبر نے اپنے البم بیلیو کو نئے انداز میں پیش کر دیا۔ بہت ہوگئے راک اینڈ پوپ سونگز ، جسٹن بیبر لائے ہیں اپنے پرانے البم ، بیلیو ،کو نئے انداز میں ، اس البم میں ٹین ایجر لڑکوں اورلڑکیوں کے لئے جسٹن نے اپنے دو سونگز بوائے فرینڈ اور بیوٹی اینڈ […]

.....................................................

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ آج سے بھارت میں شروع ہو رہا ہے

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ آج سے بھارت میں شروع ہو رہا ہے

ویمنز ورلڈ کپ (جیوڈیسک) نواں ویمنز ورلڈ کپ آج سے بھارت میں شروع ہو رہا ہے۔ پاکستان خواتین ٹیم ایونٹ میں اپنا پہلا میچ یکم فروری کو کھیلے گی۔ نویں ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ میزبان بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں آٹھ ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں […]

.....................................................