کراچی (جیوڈیسک) بینک الحبیب کی جانب سیسے دوسری راشد ڈی حبیب میموریل قومی پروفیشنل گالف ٹورنامنٹ دوہزارتیرہ کا ٹائٹل اسلام آباد کے محمد نذیر نے اپنے نام کرلیا جبکہ کراچی گالف کلب کے افسر علی نے ہول ان ون میں فتح حاصل کرتے ہوئے کار جیت لی۔ ٹورنامنٹ میں اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے […]
برطانیہ نے افریقہ کے ملک مالی میں جاری تنازع میں معاونت کے لئے 240 فوجی ٹرینر بھیجنے کی پیشکش کر دی۔ برطانیہ کے فوجی ٹرینرز میں سے چالیس مالی جبکہ دو سو ہمسایہ ممالک میں انگریزی بولنے والے فوجیوں کو تربیت دینے کے لئے بھیجے جائیں گے۔ 10 ڈائنگ سٹریٹ کے ترجمان نے کہا کہ […]
فرانس (جیوڈیسک) فرانس میں مذہبی انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے غیر ملکی عالموں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ فرانس نے ملک سے انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے غیر ملکی مبلغین کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فرانس کے وزیر داخلہ مینوئل ویلز نے برسلز کانفرنس کے دوران بتایا کہ […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے رہنماء چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) شاہد عزیز کے انکشافات کے بعد کارگل پر عدالتی کمیشن بنایا جائے۔الیکشن کمیشن کے خلاف محاذ کھڑا کیا جارہا ہے۔ پارلیمنٹ ہاس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]
ایک کروڑ تاوان کے لئے اغواء ہونے والا ناروے پلٹ شخص کا کمسن بیٹا بازیاب نہ ہو سکا لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) ایک کروڑ تاوان کے لئے اغواء ہونے والا ناروے پلٹ شخص کا کمسن بیٹا بازیاب نہ ہو سکا۔ مغوی کی والدہ کی رپورٹ پر گھریلو ملازمہ سمیت اس کے ساتھیوں کے خلاف363ت […]
ڈنگہ : چوہدری الیاس ڈھلیان آف اٹلی کی والدہ کا ختم چہلم آج ان کی رہائش گاہ پر11 بجے ڈھلیان شریف میں ہو گا ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) سینئر نائب صدر آل آٹالیا پریس کلب ، ایم ڈی نرالہ سویٹ اٹلی ،ممتاز سیاسی سماجی فلاحی شخصیت چوہدری الیاس ڈھلیان آف اٹلی کی والدہ کا […]
کہتے ہیں تعلیم ترقی کی شاہ کلید ہے اور علم قوموں کی ترقی کی بنیاد و اساس ہوا کرتا ہے ، یہ حقیقت ہے کہ قوموں کے عروج و زوال میں تعلیم کا کردار ہمیشہ سے غیر معمولی اہمیت کا حامل رہا ہے، دنیا میں وہی قومیں اور ممالک باوقار مقام کے حامل ٹھہرے جنھوں […]
گجرات (اورنگزیب عالمگیر شاکر)طاہر حبیب قریشی ایڈووکیٹ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق ارسلان طاہر قریشی ، میجر عرفان طاہر قریشی ، کیپٹن جبران طاہر قریشی کے والد محترم یاسر حبیب قریشی اور آشر حبیب قریشی کے چچا جان سینئر ممبر بار میجر(ر) طاہر حبیب قریشی ایڈووکیٹ […]
شام (جیوڈیسک) اسرائیلی فضائیہ نے دمشق کے قریب فوجی ریسرچ سینٹر پر حملہ کر دیا، متعدد شامی فوجی زخمی ہو گئے۔ شام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جیٹ طیاروں نے دارالحکومت دمشق کے قریب عسکری ریسرچ سینٹر پر بمباری کی ہے۔ شام کے سرکاری ٹی وی چینل کے مطابق اسرائیل کی جانب سے یہ حملہ […]
آسٹریلیا (جیوڈیسک) آسٹریلوی وزیر اعظم جولیا گیلارڈ نے کہا ہے کہ ملک میں 14 ستمبر کو عام انتخابات ہوں گے۔ آسٹریلوی وزیر اعظم جولیا گیلارڈ نے انتخابات کی تاریخ کا جلدی اعلان سال کے دوران تیاری کے لئے کیا ہے۔ آسٹریلوی باشندے عموما چند ہفتے قبل ہی انتخابات کی تاریخ سے آگاہ ہوتے ہیں لیکن […]
امریکا (جیوڈیسک) امریکا کی کئی ریاستوں میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی ، متعدد گھر صفحہ ہستی سے مٹ گئے۔ کئی امریکی ریاستوں میں طوفانی ہواؤں نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا۔ طوفانی ہواؤں سے سب سے زیادہ متاثرہ ریاستیں میسیسیپی، انڈیانا اور ٹنیسی ہیں۔ مختلف ریاستوں میں بجلی اور ذرائع مواصلات کا […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی اور آصف زرداری نے سازش کر کے صوبہ جنوبی پنجاب کے قابل عمل منصوبے کو برباد کر کے رکھ دیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نئے صوبوں […]
ایم کیو ایم نے پنجاب میں بڑاجلسہ کرنے کا اعلان کر دیا، الطاف حسین کہتے ہیں پاکستان کے مسائل کی اصل جڑ جاگیر دارانہ نظام ہے۔ الطاف حسین نے راولپنڈی میں اجتماع سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ انتخابات کی آمد کیساتھ ہی الزام تراشیاں شروع ہو گئیں۔ پرامن انقلاب کے ذریعے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ججز تقرری کیس میں سپریم کورٹ صدارتی ریفرنس پر آج فیصلہ سنائے گی۔ صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ نے 21 دسمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ صدارتی ریفرنس میں ججز تقرری سے متعلق سوالات اٹھائے گئے تھے اور عدالت سے رائے مانگی گئی تھی۔ جسٹس خلجی عارف کی سربراہی میں لارجر بینچ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں دھماکے سے تین افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے دھماکے میں تباہ ہونے والی ٹیکسی سے3 سو کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا۔ سہراب گوٹھ میں انڈس پلازہ کے قریب زیر تعمیر عمارت کے باہر زور […]
کراچی (جیوڈیسک) سنی تحریک نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں سنی تحریک کے مرکزی رہنماء محمد شکیل قادری نے پریس کانفرنس میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پہلے مرحلے میں کراچی سمیت ملک بھر میں […]
سندھ (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب میں خسرہ سے مزید سات بچے جاں بحق ہو گئے۔ سندھ رواں ماہ خسریسے ہلاکتوں کی تعداد اٹھہتراور پنجاب میں تیرہ ہو گئی۔ محکمہ صحت سندھ کیمطابق خسرہ سے جاں بحق ہونیوالے دو بچے ٹنڈو آدم خان، ایک حیدر آباد اور ایک کاتعلق ٹھٹھہ سے ہے۔ اس طرح رواں ماہ […]
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ فروری کے پہلے ہفتے میں ملک کے اکثر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ بارش اور برفباری کا سبب بننے والی ہوائیں کل بلوچستان کے مغربی علاقوں میں داخل ہوں گی جس کی وجہ سے بلوچستان، خیبر پختونخوا ، بالائی پنجاب اور کشمیر […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک کی پیش گوئی سچ ثابت ہونے لگی۔ شہر قائد میں قتل و غارت گری کا سلسلہ ایک دم سے پھر تیز ہو گیا ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں سے 6 لاشیں ملی ہیں۔رات 12 بجے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 7 ہو گئی۔ بلدیہ ٹاؤن سے تین افراد کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا بھارت نے ممبئی حملوں کی تحقیقات کے لیے پاکستانی جوڈیشل کمیشن کو بھارت آنے کی اجازت دیدی ہے ملک بھر میں جعلی شناختی کارڈز کی روک تھام کے لیے ایف آئی اے کو آپریشن کی ہدایت کر دی گئی۔ وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے […]
مملکتِ خداد اد کا مستقبل کیا ہو گا ؟ کیا پہلی بار اسمبلیاں اپنی مدت کار کی تکمیل کی راہ پر گامزن ایک جمہوری حکومت زوال پذیر ہو جائے گی؟کیا سرحدوں کے محافظ فوج ایک بار پھر اقتدار اعلیٰ پر قبضہ جما لے گی؟ یا جمہوری حکومت کی قیادت کو ایک بار پھر تبدیل کر […]
کراچی : اے پی ایم ایل سندھ کے چیف آرگنائزر سردار غلام مصطفی خاصخیلی اور جنرل سیکریٹری سندھ شاہد قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ موجودہ حکمران اندھے گونگے اور بہرے ہو گئے ہیں جنہیں غریب مظلوم عوام کی آواز بھی سنائی نہیں دیتی۔ تاہم حکمرانوں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں […]
بھمبر : ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چودھری طارق فاروق ، سابق وزیر حکومت مرزا شفیق جرال ، چودھری خالق حسین ، راجہ مظھر اقبال ، چودھری غضنفر علی و دیگر وکلاء کا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بھمبر کے سالانہ انتخابات برائے سال 2013مکمل بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بھمبر کے سالانہ انتخابات برائے سال 2013مکمل مسلم لیگ ن ،پیپلزپارٹی ،مسلم کانفرنس اور جماعت اسلامی کا حمایت یافتہ پینل نے واضح برتری سے میدان مار لیا چوہدری سجاد الحق ایڈووکیٹ صدر جبکہ چوہدری جمیل کامران ایڈووکیٹ جنرل […]