ٹاؤن انتظامیہ کھیلوں کی سرگرمیوں کو پروان چڑھانے میں بھی اہم کردار ادا کر رہی ہے تا کہ نوجوان زیادہ سے زیادہ کھیلوں کے میدان میں آگے بڑھ سکیں ، محمد سمیع

کراچی (محمد عامر) کھیل انسانی زندگی میں نظم و ضبط اور جیت کا جذبہ پیدا کرتے ہیں ٹاؤن انتظامیہ کھیلوں کی سرگرمیوں کو پروان چڑھانے میں بھی اہم کردار ادا کر رہی ہے تا کہ نوجوان زیادہ سے زیادہ کھیلوں کے میدان میں آگے بڑھ سکیں انہوں نے مذید کہا کہ کھیل نوجوانوں میں صحت […]

.....................................................

میٹرو بس کا افتتاح 10 فرروی کو ہو گا ، ایک ماہ تک مفت سفر کی سہولت

میٹرو بس کا افتتاح 10 فرروی کو ہو گا ، ایک ماہ تک مفت سفر کی سہولت

لاہور(جیوڈیسک) میٹروبس سروس کا افتتاح دس فروری کو ہو گا۔ چار ہفتے تک سروس مفت ہو گی۔ وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن میں اجلاس ہوا۔ جس میں میٹروبس پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا ۔وزیر اعلی کاکہنا تھا کہ میٹرو بس سروس کے افتتاح کا […]

.....................................................

قومی ایئرلائن کے 18 طیارے گراؤنڈ ہو گئے

قومی ایئرلائن کے 18 طیارے گراؤنڈ ہو گئے

قومی ایئرلائن کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا۔ حکومت کی جانب سے مزید قرضہ نہ ملنے کی وجہ سے طیاروں کے اسپیر پارٹس نہیں خریدے جا سکے جس کے باعث 18 طیارے گراونڈ کر دیئے گئے۔ انجینئرنگ ذرائع کے مطابق طیاروں کے پرزہ جات نہ ہونے کی وجہ سے آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ […]

.....................................................

مصری افواج کو گرفتاری کے اختیارات دینے کے بل کی توثیق

مصری افواج کو گرفتاری کے اختیارات دینے کے بل کی توثیق

مصر (جیوڈیسک) مصری سینٹ نے مسلح افواج کو گرفتاری کے اختیارات دینے کے بل کی توثیق کر دی۔ مصری سینٹ نے اس قانون کی توثیق کر دی ہے جس کے تحت مسلح افواج کو گرفتاری کے اختیارات مل جائیں گے۔ اس کی اطلاع مصر کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے دی ہے۔ اس قانون کی […]

.....................................................

ہندو دہشتگردی بارے بیان ، بھارتی وزیر داخلہ کیخلاف مقدمہ

ہندو دہشتگردی بارے بیان ، بھارتی وزیر داخلہ کیخلاف مقدمہ

نئی دہلی (جیوڈیسک) ہندو دہشتگردی بارے بیان دینے پر بھارتی وزیر داخلہ کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ بھارتی وزیر داخلہ سوشیل کمار شندے کیخلاف ہندو دہشت گردی کے بیان پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پروفیسر بید پرکاش شرما نے وزیر داخلہ سوشیل کمار شندے کیخلاف پولیس تھانہ میں مقدمہ درج کرایا ہے جس […]

.....................................................

پنجاب کے میدانی علاقوں میں سردی کا زور ٹوٹ گیا

پنجاب کے میدانی علاقوں میں سردی کا زور ٹوٹ گیا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی آ گئی تاہم بالائی علاقوں میں شدید سردی برقرار ہے۔ ایک طرف ملک کے بالائی علاقے شدید سردی سے ٹھٹھر رہے ہیں تو دوسری طرف میدانی علاقوں میں سردی کا زور ٹوٹ گیا ہے پہاڑی علاقوں میں ہونے والے برفباری سے معمولات زندگی […]

.....................................................

لاہور : مشکوک گاڑی کی تلاشی لینے پر مجاہد سکواڈ کے 3 اہلکار تھانے میں بند

لاہور : مشکوک گاڑی کی تلاشی لینے پر مجاہد سکواڈ کے 3 اہلکار تھانے میں بند

لاہور(جیوڈیسک) قانون کے مجاہدوں کو ڈیوٹی مہنگی پڑ گئی ، مشکوک گاڑی کی تلاشی لینے پر نشے میں دھت پولیس کا اعلی افسر بپھر گیا ، مجاہد سکواڈ کے تین اہلکار تھانے میں بند کرا دیئے۔ قذافی سٹیڈیم کے قریب سیاہ شیشوں کی مشکوک گاڑی کو مجاہد سکواڈ کے تین جوانوں نے تلاشی کے لیے […]

.....................................................

لاہور : ون فائیو بلڈنگ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو 27 سال قید

لاہور : ون فائیو بلڈنگ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو 27 سال قید

لاہور (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے وحدت کالونی پولیس مقابلہ کے ملزم کو 27 سال قید کی سزا سنا دی۔ سزا پانے والا مجرم آصف محمود ون فائیو بلڈنگ حملے کا ماسٹر مائنڈ بھی ہے۔ محمد آصف نے وحدت کالونی میں پولیس مقابلے کے دوران دو پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کر کے […]

.....................................................

وفاقی کابینہ کا آج اجلاس ، 16 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی جائیگی

وفاقی کابینہ کا آج اجلاس ، 16 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی جائیگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ اجلاس میں سولہ نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی جائے گی۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں ہو گا۔ اجلاس میں مختلف ممالک کے ساتھ تجارتی معاہدوں کی منظوری کے علاوہ کابینہ اسٹرٹیجک ٹریڈ پالیسی فریم ورک کی منظوری […]

.....................................................

ایفی ڈرین کا زائد کوٹہ حاصل کیے جانے کی رپورٹ تیار کر لی گئی

ایفی ڈرین کا زائد کوٹہ حاصل کیے جانے کی رپورٹ تیار کر لی گئی

اینٹی نارکوٹکس فورس نے ایفی ڈرین کا زائد کوٹہ حاصل کیے جانے کی رپورٹ تیار کر لی جسے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ رپورٹ کیمطابق تین سالوں میں قواعد و ضوابط سے ہٹ کر سینتالیس ہزار آٹھ سو کلو گرام کوٹہ مختلف فارما کمپنیوں دیا گیا۔ سال دو ہزار دس میں اکتیس ہزار کلو […]

.....................................................

قاضی حسین احمد ، پروفیسر غفور احمد کا مشن جاری رکھیں گے ، منور حسن

قاضی حسین احمد ، پروفیسر غفور احمد کا مشن جاری رکھیں گے ، منور حسن

کراچی (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے کہا ہے کہ عوام نے انتخابات میں کرپٹ اور نا اہلوں کو ہمیشہ کی طرح جھولی بھر کے ووٹ دیئے، تو آئندہ پانچ سال جھولی اٹھا کر بد دعائیں کرتے رہیں گے۔ کراچی میں جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد اور نائب امیر […]

.....................................................

صدر ، وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ، نگران حکومت پر مشاورت

صدر ، وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ، نگران حکومت پر مشاورت

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ایوان صدر میں اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں اسمبلیوں کی تحلیل اور نگران حکومت کی تشکیل کے معاملات پر غور کیا گیا ایوان صدر میں ہونے والے اجلاس میں پیپلزپارٹی کے اہم رہنماء ، متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماء رضا […]

.....................................................

لاہور : بیٹی کی محبت میں پی آئی اے کی پرواز کی ہنگامی لینڈنگ

لاہور : بیٹی کی محبت میں پی آئی اے کی پرواز کی ہنگامی لینڈنگ

لاہور(جیوڈیسک) بیٹی کی محبت میں پی آئی اے کے کیپٹن نے کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز کو لاہور میں اتار لیا ، ائیر لائن حکام کا کہنا ہے کہ پرواز فنی خرابی کی وجہ سے ہنگامی طور پر اتاری گئی۔ کراچی سے اسلام آباد جانے والی نان سٹاپ پرواز پی کے 562 کے […]

.....................................................

کیوبا ، خالد شیخ سمیت4 ملزمان کیخلاف سماعت شروع

کیوبا ، خالد شیخ سمیت4 ملزمان کیخلاف سماعت شروع

کیوبا (جیوڈیسک) کیوبا میں واقع امریکی نیول بیس گوانتا ناموبے میں نائن الیون کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ اور ان کے چار ساتھیوں کیخلاف جنگی جرائم کے ٹریبونل میں مقدمے کی سماعت شروع ہو گئی۔ ملزم خالد شیخ اور ان کے دیگر چار ساتھی علی عبدالعزیز علی، یمن کے ولید بن عطش اور رمزی بن […]

.....................................................

لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کا ماحول ختم ہو گیا ، بھارت

لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کا ماحول ختم ہو گیا ، بھارت

اسلام آباد(جیوڈیسک) بھارتی ہائی کمشنر شرت سبھروال نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کا ماحول ختم ہو چکا ہے۔ پاکستانی ہاکی پلیئرز کو بھارتی حکومت نے واپس نہیں بھجوایا تھا۔ اسلام آباد میں بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو میں شرت سبھروال نے کہا کہ لائن آف […]

.....................................................

چین : ٹرین اور مسافر بس میں تصادم ، 10 افراد ہلاک

چین : ٹرین اور مسافر بس میں تصادم ، 10 افراد ہلاک

  چین (جیوڈیسک) چین میں ٹرین اور مسافر بس کے درمیان تصادم سے 10 افراد ہلاک جبکہ 11 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ چین میں ٹرین اور مسافر بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ شمالی صوبہ بیلانگ جانگ میں […]

.....................................................

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات سے ہم زندگی سنوار سکتے ہیں : سید حسن عسکری تاجی

مانگا منڈی (حکیم فریاد افضل رانا)عشق رسول کا تقاضہ ہے کہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات پر زیادہ سے زیادہ عمل پیرا ہوکر اپنی دنیاوی و اخروی زندگیوں کو سنواریں ، وطن عزیز میں عشق رسول کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے کے لئے تمام تر توانائیاں بروئے کار لارہے ہیں […]

.....................................................

عوام کے محافظ ہی لٹیرے بن گئے وردی میں ملبوس پولیس اہلکار ناکہ لگا کر چیک کرنے کے بہانے مانگا قلعہ نواں کے رہائشی رفاقت سے 40000 لے اڑے

عوام کے محافظ ہی لٹیرے بن گئے وردی میں ملبوس پولیس اہلکار ناکہ لگا کر چیک کرنے کے بہانے مانگا قلعہ نواں کے رہائشی رفاقت سے 40000 لے اڑے

مانگا منڈی(حکیم فریاد افضل رانا)عوام کے محافظ ہی لٹیرے بن گئے وردی میں ملبوس پولیس اہلکار ناکہ لگا کر چیک کرنے کے بہانے مانگا قلعہ نواں کے رہائشی رفاقت سے 40000 لے اڑ ے 15 پر 3 مرتبہ کال کرنے پر بھی جائے واردات کی حدود کا تعین نہ ہو سکا ، میڈیا کی مداخلت […]

.....................................................

متحدہ قومی موومنٹ دہشت گرد تنطیم یا عوام کے دلوں کی دھڑکن

متحدہ قومی موومنٹ دہشت گرد تنطیم یا عوام کے دلوں کی دھڑکن

پاکستان تاریخ اور جغرافیے کی کشمکش سے پیدا ہوا ہے اور تاریخ اور جغرافیہ ہمیشہ لڑتے رہتے ہیں۔ مگر پاکستانی حکومت ایشیا میں امن چاہتی ہے ،بھارت سے دوستی اور معاشرے میں برابری کی خواہاں ہے جنوبی ایشیا بھی ہمارے اشتراک سے آگے بڑھ سکتا ہے۔ پاکستان اپنے محل وقوع ، قدرتی وسائل ، افرادی […]

.....................................................

امت مسلمہ یہودی ازم کیخلاف متحد ہو جائے : ایرانی صدر

امت مسلمہ یہودی ازم کیخلاف متحد ہو جائے : ایرانی صدر

ایران (جیوڈیسک) ایرانی صدر نے کہا ہے کہ امت مسلمہ یہودی ازم کیخلاف متحد ہو جائے۔ تہران ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے تمام مسلم ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ صیہونیت کے بڑھتے ہوئے پرچار کی روک تھام کیلئے اپنے ہر ممکن و سائل بروئے کار لائیں۔ اسلامی اتحاد کے حوالے سے منعقدہ […]

.....................................................

ہالینڈ : ملکہ بیٹرکس کا بیٹے کو بادشاہت سونپنے کا اعلان

ہالینڈ : ملکہ بیٹرکس کا بیٹے کو بادشاہت سونپنے کا اعلان

ہالینڈ (جیوڈیسک) ہالینڈ کی ملکہ بیٹرکس نے بیٹے ولیم الیگزینڈر کو بادشاہت سونپنے کا اعلان کر دیا۔ نیدرلینڈ کی پچھتر سالہ ملکہ بیٹرکس نے اعلان کیا ہے کہ وہ تخت سے علیحدہ ہو رہی ہیں تا کہ ان کے بیٹے شہزادہ ولیم الیگزینڈر بادشاہ بن سکیں۔ انھوں نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

.....................................................

کراچی فیشن ویک کا آغاز ، جدید طرز کے ملبوسات کی نمائش

کراچی فیشن ویک کا آغاز ، جدید طرز کے ملبوسات کی نمائش

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں تمام تر رعنائیوں کے ساتھ فیشن ویک کا آغاز ہو گیا ہے۔ ماڈلز نے ریمپ پر موسم بہار کی مناسبت سے وہ رنگ بکھیرے کہ شائقین عش عش کراٹھے۔ موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی فیشن نے بھی بدلا رنگ ،کراچی میں جاری ہے اپنی رنگینیوں کے ساتھ تین روزہ […]

.....................................................

تنویر احمد اور راحت علی جوہانسبرگ روانہ

تنویر احمد اور راحت علی جوہانسبرگ روانہ

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے ہنگامی بنیادوں پر ٹیم کا حصہ بننے والے فاسٹ بولر تنویر احمد اور راحت علی آج لاہور سے جوہانسبرگ روانہ ہو گئے۔ قومی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کے لئے ان دنوں ایسٹ لندن میں موجود ہیں۔ جنوبی افریقہ کی باونسی […]

.....................................................

مادھوری ڈکشت رنبیرکپور کیساتھ آئٹم سونگ کریں گی

مادھوری ڈکشت رنبیرکپور کیساتھ آئٹم سونگ کریں گی

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ دھک دھک گرل مادھوری ڈکشت رنبیر کپور کے ساتھ آئٹم سونگ کریں گی۔ دھک دھک گرل مادھوری ڈکشت کا ایک دو تین کرنا کسے یاد نہیں۔بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کی دیرینہ خواہش تھی کہ وہ بھی کبھی مادھوری کے ساتھ ڈانس کرتے نظرآئیں۔ اب آگیا ہے وہ وقت جب […]

.....................................................