لاھور : پریس کلب لاھور کے صدر ارشد انصاری اور فوٹو جرنلسٹس ایسوسی ایشن لاھور کے صدر محمد اقبال چودھری سینئر نائب فوٹو جرنلسٹس پرویز اقبال کی بیوہ کو 7 لاکھ روپے کا امدادی چیک دے رہے ہیں۔
مغرب کا یوم عاشقاں(Valentine Day) اور مغربی تقلید میں اندھی قوم، تاریخ و حقیقت اور شاید میری قوم کو شرم آجائے عصر حاضر میں عیسائیوں کاسب سے مشہور تہوار عید حب (Valentine Day) ہے جسے ہر سال چود ہ فروری کو مناتے ہیں اور اس سے انکا مقصد اس محبت کی تعبیر ہے جسے اپنے […]
چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں فل کورٹ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں چیف جسٹس پاکستان کی جانب سے سبکدوش ہونیوالے جج جسٹس طارق پرویز کی خدمات کوخراج تحسین پیش کیا گیا۔ اس موقع پرچیف جسٹس سپریم کورٹ نے کہا کہ جسٹس طارق پرویز نے سخت محنت کی اور اپنی […]
مسلم لیگ ق کے رہنماء نائب وزیراعظم چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ ن لیگ کو کسانوں اور غریبوں کے مسائل سے کوئی دلچسپی نہیں۔ لاہور میں حافظ آباد سے آئے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا جھوٹے مقدمات اور انتقامی کارروائیوں کے باوجود ثابت قدم رہنے والے ساتھی مسلم لیگ […]
لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سید منورحسن نے کہاہے کہ انتخابی ماحول سازگار بنانے کے لئے طالبان کی مذاکرات کی پیشکش کو سنجیدگی سے لیا جائے۔ جماعت اسلامی اور تحریک تحفظ پاکستا ن کے مقاصد ایک ہیں۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کہتے ہیں کہ ملک کو محفوظ بنانے کے بعد وہ اسے اسلامی فلاحی ریاست بنائیں […]
ایبٹ آباد میں اسامہ کے کو ہلاک کرنے والی امریکی نیوی کے شوٹر کے اسکوائر میگزین کو دیئے گئے انٹرویو کی مزید تفصلات سامنے آئی ہیں۔ اسامہ کو ہلا ک کرنے والے امریکی نیوی کے شوٹر کے مزید انکشافات بھی سامنے آئے ہیں جواس سے پہلے منظر عام پر نہیں آئے تھے۔ ایک میگزین کو […]
فرانس کے صدر فرانسواں اولاں دو روزہ دورے پر بھارت کے دارالحکومت نیو دہلی پہنچ گئے۔ ا ن کے دورے کا مقصد بھارت کے ساتھ جنگی طیاروں کی خریداری کو حتمی شکل دینا ہے۔ نئی دہلی ایئر پورٹ پہنچنے پر بھارت کی نائب وزیر خارجہ پری نیت کار اور محکمہ خارجہ کے اعلی حکام نے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے سیاسی جماعت کے سابق عہدیدار کی گرفتاری پر ہنگامے پھوٹ پڑے۔ مشتعل افراد نے 10 گاڑیاں اور درجنوں پتھارے جلا دیئے۔ رینجرز نے سرچ آپریشن کر کے 6 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ گلستان جوہر میں رینجرز نے سیاسی جماعت کے سابق عہدیدار طارق ترین […]
دہشت گردی کے تدارک کے لئے عوامی نیشنل پارٹی کی آل پارٹیز کانفرنس آج اسلام آباد میں ہو گی۔ اے پی سی میں پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ (ن) اور جے یو آئی (ف) سمیت متعدد سیاسی جماعتیں شریک ہوں گی۔ اے پی سی دن گیارہ بجے شروع ہوگی اور اس کے دو سیشن ہونگے۔ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) ترجمان امریکی وزارت خارجہ وکٹوریا نو لینڈ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن کے قیام کے لیے پاکستان اور امریکا نے مل کر بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وکٹوریا نو لینڈ کا کہنا تھا کہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے پاکستانی صدر آصد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اس سال ایک لاکھ اسی ہزار افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے، پاکستان اور سعودی عرب میں معاہدہ ہو گیا۔ وزیر مذہبی امور خورشید شاہ اور سعودی وزیر حج نے معاہدے پر دستخط کیے۔ اس موقع پر وفاقی وزیر مذہبی امور خورشید شاہ نے کہا کہ حرم کی توسیع کے باعث […]
راولپنڈی(جیوڈیسک)آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی صدارت میں کور کمانڈرز کانفرنس جاری ہے۔ کانفرنس میں علاقہ کی موجودہ سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ اجلاس میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی کی صورتحال پر بھی بات چیت ہو گی۔ کانفرنس میں افغانستان میں قیام امن کے لئے کی جانے والی […]
پیپلز پارٹی اورمسلم لیگ (ق) کے درمیان آج سے صوبائی اسمبلیوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لئے مذاکرات کا آغاز ہو گا۔ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ق) نے قومی اسمبلی کے حلقوں میں مشاورتی عمل اورسینٹ ایڈجسٹمنٹ کو طے کرنے کے بعد اب صوبائی اسمبلیوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لئے بات چیت کرنے کا فیصلہ کیا […]
وفاقی مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے پی ایس او انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ قومی ائرلائن کو بلا رکاوٹ فیول کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھا جائے۔ مشیر پیٹرولیم حسین نے ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے ایم ڈی پی ایس او کو ہدایت کی ہے کہ فیول کی فراہمی بند ہونے سے مسافروں کو […]
ہر سال 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے کے نام سے پوری دنیا میں بڑی دھوم دھام سے یہ دن منایا جاتا ہے۔ غیر مسلموں کے لیے تو یہ تہوار برا نہیں ہوگا مگر مسلمانوں کے لیے یہ بے حیائی، بے شرمی اور بے غیرتی کا تہوار ہے۔ کوئی بھی مسلمان نہیں چاہتا کہ اسی کی […]
10فروری کو جب مسلم لیگ کے قائدین میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کے عوامی خدمت کے دعوؤں کی سچائی اور ملکی ترقی کے جذبوں کی صداقت کی تقریب رونمائی( یعنی میٹرو بس منصوبے کی افتتاحی تقریب)ہو رہی تھی تو ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے پی پی پی کے جیالوں اور تحریک انصاف کے […]
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کے ایٹمی تجربے کی مذمت کی ہے۔ جنوبی کوریا کے وزیرخارجہ کِم سنگ ہان ، کی زیر صدارت سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا۔ سلامتی کونسل کے صدر نے کہا کہ وہ شمالی کوریا کی جانب سے تیسرے جوہری تجربے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے […]
امریکی صدر باراک اوباما کہتے ہیں کہ افغانستان سے آئندہ سال چونتیس ہزار فوجیوں کو واپس بلالیا جائے گا ، اب تک تیتیس ہزار فوجی افغانستان سے آچکے ہیں۔ امریکی صدر باراک اوباما کا کانگریس کی سالانہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاشی مشکلات کے باوجود ساٹھ لاکھ نوکریاں فراہم کیں اور امریکی […]
بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبرکے نواحی گاؤں ڈھوک چاچاں میں غریب محنت کش کے گھر رات کی تاریکی میں کلاشنکوفوں کی اندھا دھند فائرنگ پورا گھر گولیوں سے چھلنی گھر میں موجود افراد معجزانہ طور ہر بچ گئے شدید فائرنگ سے پورے علاقے میں خوف و ہراس تفصیلات کیمطابق بھمبر کے نواحی گاؤں ڈھوک چاچاں میں […]
مشہور گلوکارہ لیڈی گاگا ہو گئیں بیمار اور بیماری کا باعث بننے والی پاؤں کی ایڑی میں سوجن کیا آگئی کہ تین کنسرٹ ہی منسوخ کر دیے گئے۔ شائقین پاپ موسیقی تھام لیں دل کیونکہ پاپ موسیقی کی صف اول کی گلوکارہ لیڈی گاگا ہو گئیں بیمار وہ اس طرح کے گزشتہ رات وہ موسیقی […]
پی او اے (جیوڈیسک) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے بنائی جانے والی عبوری کمیٹی کے سات اراکین پر دس دس سال کی پابندی عائد کر دی ہے۔
اذلان شاہ کپ (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم نے اذلان شاہ کپ کی تیاری کے لئے بلیو ٹرف پر پریکٹس کا آغاز کر دیا ہے۔ کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ نئی ٹرف پر ٹریننگ سے انہیں بہت فائدہ ہو گا۔
کراچی (محمد ارشد)حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیا قادری کا چیف آفیسر کمال مصطفی کے ہمراہ شاہ فیصل ٹاؤن یونین کونسل نمبر6 رفاہ عام میں قائم وسیع و عریض حسرت موہانی فیملی پارک اینڈ منی Zoo کا دورہ ، پارک و Zoo میں عوام کے لئے فراہمی کی جانے والی سہولیات کی فراہمی […]