پشاور میں ہونے والی قومی ہاکی ٹرے چیمپین شپ پولیس نے جیت لی۔ فائنل میں پی ٹی وی کو تین ایک سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پشاور کے قیوم اسٹیڈیم میں کھیلی گئی چیمپین شپ میں چاروں صوبوں سمیت سات ٹیموں نے حصہ لیا جس کا فائنل میچ پولیس اورپی ٹی وی کے درمیان […]
مصر (جیوڈیسک) مصر کے ساحلی شہر پورٹ سعید میں پانچویں دن بھی ہنگامہ آرائی جاری رہی۔ پرتشدد مظاہروں میں اب تک پچاس افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان پر تشدد واقعات کے بعد مصری صدر محمد مرسی نے گزشتہ روز اسکندریہ سمیت تین شہروں میں تیس دن کے لیے ایمرجنسی لگا […]
سپریم کورٹ میں شاہ زہب قتل کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ سزائے موت سے بچانے کے لئے ملزمان کو نا بالغ قرار دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، پولیس تعلیمی دستاویزات کا جائزہ لیئے بغیر ڈاکٹر کے پاس پہنچ گئی، جو طریقہ کار کی خلاف ورزی ہے۔ چیف جسٹس […]
خیبرایجنسی (جیوڈیسک) خیبرایجنسی کی وادی تیراہ میں شدت پسندوں اور امن لشکر کے درمیان جھڑپ میں چھ رضاکار جاں بحق ہو گئے۔ ایک شدت پسند بھی مارا گیا۔ وادی تیراہ میں قمر خیل امن جرگہ اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ پیر کی رات سے جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق شدت پسند وادی […]
سال دوہزار بارہ میں پاک چین تجار ت کا حجم سترہ اعشاریہ چھ فیصد اضافے کے ساتھ بارہ ارب ڈالرز سے تجاوز کر گیا ہے۔ چین کے کسٹمز ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق سال دوہزار بارہ کے اختتام پر پا ک چین تجارت کا حجم بارہ ارب چالیس کروڑ ڈالرز تک پہنچ […]
اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین ، وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک ، سینیٹر مشاھد حسین سید اور بھارتی ھائی کمشنر شرت سبھر وال انڈین ھائی کمیشن میں بھارتی یوم جمھوریہ کے موقع پر قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
لاھور : پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین اور سینیٹر مشاھد حسین سید پروگرام حسب حال کے (عزیزی) سھیل احمد سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظھار تعزیت کر رہے ہیں ، سینئر صحافی جنید سلیم بھی موجود ہیں۔
لاھور : پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین کا اپنی سالگرہ پر مبارکباد دینے کیلئے آنیوالی ارکان اسمبلی اور مسلم لیگی رھنماؤں کے ھمراہ گروپ فوٹو ، سینیٹر مشاھد حسین سید بھی ھمراہ ہیں۔
لالہ موسیٰ : ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ ریاض کدھر نہایت ایماندار اور فرض شناس آفیسر ہیں لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ ریاض کدھر نہایت ایماندار اور فرض شناس آفیسر ہیں،ان کی تعیناتی سے امید کی جاتی ہے کہ لالہ موسیٰ سٹی میں جرائم میں خاطر خواہ […]
ڈنگہ : چوہدری جعفر اقبال کی جیت کے لئے اہم کردار ادا کریں گے ، چوہدری علی اسد ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) نوجوان شخصیت چوہدری علی اسد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چوہدری جعفر اقبال کی جیت کے لئے اہم کردار ادا کریں گے۔ چوہدری جعفر اقبال کے علاوہ حلقہ […]
میں اسے پاکستان کا المیہ ہی کہوں گا کہ اب سیاست جیسا مقدس پیشہ دھندے اور کاروبار کا روپ اختیار کر چکا ہے اور جب کوئی چیز دھندا بن جائے تو اس میں دھندے والے سارے عوامل یکجا ہو جاتے ہیں جس کا واحد مقصد مفادات کا تحفظ ہوتا ہے۔ دھندہ ایک ایسی بلا کا […]
ماں کا دودھ بچے کے لیے بہتر ین غذا ہے جو پیدائش سے لے کر چھ ماہ کی عمر تک بچے کی تمام غذائی ضروریا ت پو ری کرنے کے لیے کافی ہے ، ڈاکٹر نثار احمد تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ کے معروف چائلڈ و جنرل فزیشن ڈاکٹر نثار احمد ملک ایم ڈی […]
اسلام آباد(سہیل الیاس) 28جنوری 2013 باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سی ڈی اے اپنے اہلکاروں کو نوازنے کے لیے یونین کا نام لے کر انوئرمنٹ کی جگہ کو رہائشی مقاصد کے نام پر بندر بانٹ کرنے کے عمل کی طرف دن بدن بڑھ رہی ہے اور اسلام آباد میں موجود بارشی پانی کے […]
اسلام آباد( سہیل الیاس) 28جنوری 2013 حکومت اور ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کے درمیان سفر انقلاب پر معاہدہ اور ڈاکٹر طاہر القادری کے مطالبات میں اضافہ پاکستان کے عوام کے لیے اور سیاستدانوں کو سمت درست کرنے کے لیے مشعل راہ ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری کے مطالبے نے پاکستان کی عوام اور حکومت پاکستان کو […]
اس بات سے قطعی انکار نہیں کیا جا سکتا کہ عرصہ دراز سے روایتی سیاستدانوں کے خوبصورت نعروں سے اپنا مقدر پھوڑتے اور استحصالی نظام کے ہاتھوں لٹتے پٹتے عوام” نظام” سے مکمل طور پر بیزار ہو چکے ہیں مگر چونکہ پاکستان میں دو جماعتی نظام رائج ہے اور عوام کے پاس ”چوائس ” نہیں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن بدھ کی صبح 8 بجے سے 24 گھنٹے بند رہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ سندھ میں بدھ کی صبح 8 بجے سے جمعرات کی صبح 8 بجے تک چوبیس گھنٹے کے لئے سی این جی اسٹیشنز کو گیس […]
مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے صدر آصف علی زرداری کو چیئرمین نیب کا استعفی منظور نہ کرنے کا مشورہ دیدیا۔ کہتے ہیں کہ الیکشن سے قبل استعفی سے قیاس آرائیاں جنم لیں گی۔ مسلم لیگ (ق)کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ چیئرمین نیب کا عہدہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک صوبہ ہزارہ کے بانی بابا حیدر زمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بقاء نئے صوبوں کے قیام میں ہے۔ انہوں نے صوبہ ہزارہ کی آواز دبانے کی کوشش پر تحریک سول نافرمانی کی دھمکی دیدی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابا حیدر زمان کا کہنا تھا کہ نئے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ کراچی کی صورتحال پر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو خط لکھ رہا ہوں، امن و امان کے قیام کیلیے انٹیلی جنس اور سیکورٹی ایجنسیاں پیشگی اطلاع کے ساتھ ساتھ کارروائی بھی کریں۔ وزیر داخلہ نے بھارت میں ہندو انتہا پسندی کی سب […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دہشتگردی کے خدشے کے پیش نظر سکیورٹی انتظامات سخت کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ کراچی: حساس اداروں کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں دہشتگردی کا خدشہ موجود ہے۔ حساس اداروں کی رپورٹ کی روشنی میں رینجرز اور پولیس کو سنیپ چیکنگ سخت کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) شوہر نے بیوی اور 5 بچوں کو قتل کرکے خود کشی کرلی ہے۔ اطلاعات کے مطابق کھڑیانوالہ کے چک نمبر 109 میں ایک گھر سے 7 لاشیں ملی ہیں۔ گھر کے سربراہ نوید کے ہاتھ میں پسٹل تھا اور اس کی ہلاکت گولی لگنے سے ہوئی ہے جبکہ دیگر افراد کو بھی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس کی سماعت آج پھر ہو گی۔ چیف جسٹس آف پاکستان افتحار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ رینٹل پاور کیس کی سماعت کرے گا۔ گزشتہ سماعت میں عدالت عظمی نے نیب کی جانب سے کیس کی سماعت مسترد کر دی تھی۔ سپریم کورٹ میں […]
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا جس میں گیس لوڈ مینجمنٹ کا معاملہ زیر غور آئے گا اور یکم فروری سے نئے گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت گیس کی تقسیم کے لئے تجاویز پیش کی جائیں گی۔ وزیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں گیس لوڈ مینجمنٹ […]