اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا جس میں نئے صوبے اور انتخابات کے بارے میں امور زیر بحث آئیں گے۔ پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیر اعظم ہاس میں منگل کی شام ساڑھے پانچ بجے ہو گا جس کی صدارت وزیر اعظم راجہ پرویز […]
بھمبر : ڈائریکٹر تعلیم سکولز (ر) راجہ خالد خان ، چودھری ریاض احمد ، راجہ محمد اسحاق ، خورشید احمد ، عاشق حسین ، مظھر اقبال و دیگر ماسٹر تاج رضا کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
بھمبر : نوجوان بھمبر میموریل کبڈی ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں جیتنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں کو لالہ عبیداللہ کمبوہ ، ڈپٹی کمشنر بھمبر و دیگر انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی بھمبر نے کم سن ڈرائیونگ کا سخت نوٹس لے لیا بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی بھمبر نے کم سن ڈرائیونگ کا سخت نوٹس لے لیا فرائض میں غفلت برتنے والے ٹریفک پولیس اہلکاروں کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی کم ڈرائیوروں کو موٹر سائیکل اور […]
بالی ووڈ (جیوڈیسک) ممبئی بالی ووڈ اداکار بوبی دیول آج اپنی46 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔27 جنوری1967 کو بھارتی ریاست مہارشٹرا کے شہر ممبئی میں پیدا ہونے والے وجے سنگھ دیول عرف بوبی دیول نے اپنے بالی ووڈ کیرئیر کا آغاز 1977میں چائلڈ آرٹسٹ کی حیثیت سے فلم دھرم ویر سے کیا۔ تاہم بطور ہیرو […]
اسپینش فٹبال لیگ (جیوڈیسک) میڈریڈ لوئنل میسی کے چار گولز کی بدولت اسپینش فٹبال لیگ میں بارسلونا نے اسوسونا کو پانچ ایک سے شکست دی ۔ناو کیمپ میں کھیلے گئے میچ کے پہلے ہاف میں بارسلونا نے تین گولز اسکور کئے گیارہیں منٹ میں پہلا گول ہوا۔24 ویں منٹ میں اسوسونا نے گول برابر کر […]
ورلڈ کپ (جیوڈیسک) کٹک پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے بھارت کے شہر کٹک پہنچ گئی۔31 جنوری سے شروع ہونے ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے پاکستان ٹیم کا ایئر پورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے تھے ، پاکستان ٹیم کی منیجر […]
کراچی (محمد ارشد) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلئے پارکوں اور کھیل کے میدانوں کی تعمیر و ترقی کے ساتھ عوامی تعاون کے ذریعے سرسبز ماحول کا قیام یقینی بنایا جائے ، پارکوں کی تعمیر و ترقی بلدیاتی اداروں کا احسن اقدام […]
اقوام متحدہ نے پاکستان سمیت پانچ ملکوں میں ڈروں حملوں میں معصوم شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ اقوام متحدہ کی انکوائری ٹیم چار ارکان پر مشتمل ہے۔ اقوام متحدہ نے اب تک ڈرون حملوں میں بے گناہ افراد کی ہلاکت پر کارروائی نہیں کی تھی۔ جس جس پر اسے شدید تنقید […]
برازیل (جیوڈیسک) برازیل کے شہر برازیلیا ایک شبینہ کلب میں آگ لگنے سے دو سوپینتالیس افراد ہلاک ہو گئے۔ نائٹ کلب میں آگ اس وقت لگی جب محفل اپنے عروج پر تھی اور ہال میں تل دھرنے کو جگہ نہ تھی ، آگ لگنے کی وجہ نائٹ کلب میں کی جانے والی آتش بازی بتائی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کامران فیصل کی ہلاکت کے کیس کی سماعت کے موقع پر نیب کے پراسکیوٹر جنرل کے کے آغا نے سپریم کورٹ کے بنچ پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ سپریم کورٹ میں کامران فیصل ہلاکت کیس کی […]
میانوالی (جیوڈیسک) میانوالی کے عوام نے شہر کو صوبہ بہاولپور جنوبی پنجاب میں شامل کرنے کے فیصلے کو مسترد کر دیا۔ انجمن تاجران اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی اپیل پر آج شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔ ذرائع کے مطابق انجمن تاجران اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی کی اپیل پر میانوالی، بھکر، کالا باغ اور گرد و نواح […]
اوسلو (پ۔ر) کشمیر یورپین الائنس کے صدر سردار پرویز محمود نے بھارتی حکومت کی طرف سے اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین کو کنٹرول لائن آف کشمیر سے ہٹانے کی درخواست پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ان مبصرین کا کنٹرول لائن پر موجود رہناکسی بڑے تصادم کو روکنے کے لیے ضروری ہے۔ اوسلو سے […]
بھارت میں یوم جمہوریہ منایا جا رہا ہے جبکہ دوسری طرف پاکستان ، کشمیر اور دنیا بھر میں میں اس دن کو یوم سیاہ کے طور پر منایا جا رہا ہے کیونکہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی جو حقیقت میڈیا کے زریعے عیاں ہو رہی ہے اس سے بڑا انسانیت پر ظلم اور نہیں ہو […]
رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سابق وائس چیئرمین نے کہا کہ اگر حکومت تحفظ فراہم نہیں کر سکتی تو چاول کے برآمد کنند گان اپنا کاروبار بند کرنے پر مجبور ہو جائینگے۔ رفیق سلیمان نے بتایا کہ دوروز کے دوران سائیٹ کے علاقے ہاکس بے کے قریب چالیس لاکھ روپے مالیت کے چاول سے بھرے […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں گیس اور بجلی کے بحران نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا۔ چولہوں میں گیس پریشر کی کمی ہے تو بجلی کی لوڈشیڈنگ دس سے پندرہ گھنٹوں تک پہنچ گئی۔ پنجاب کے بعض شہروں میں بھی گیس پریشر کی کمی کی شکایت برقرارہے۔ پنجاب کے بعد پشاور کے بیشتر علاقوں میں […]
ہیوسٹن (جیوڈیسک) امریکا میں فائرنگ کے ایک اور واقعے میں مسلح افراد نے ایک شخص کو ہلاک اور تین کو زخمی کر دیا ہے۔ امریکی ریاست ہیوسٹن میں دو مسلح افراد نے رہائشی علاقے میں داخل ہو کر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ جس سے ایک شخص ہلاک اور تین شدید زخمی ہو گئے۔ واقعے […]
قندھار (جیوڈیسک) افغانستان میں سڑک کنارے بم پھٹنے سے آٹھ پولیس اہلکاروں سمیت دس افراد ہلاک ہو گئے۔ قندھار میں سیکیورٹی اہلکار بم ناکارہ کرنے میں مصروف تھے کہ قریب موجود ایک اوربم پھٹ گیا جس سے دس افراد موقع پر ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ […]
مصر (جیوڈیسک) مصر میں ہونے والے ہنگاموں کے پیش نظر مختلف شہروں میں ایمرجنسی اور کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ مصری صدر محمد مرسی نے مصر کے مختلف شہروں سوئز ، اسماعلیہ اور پورٹ سعید میں ایک مہینے کے لئے ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ پورٹ سعید میں مقامی وقت کیمطابق شام […]
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم ہزارہ وال عوام کو کسی قیمت پر تنہا نہیں چھوڑے گی۔ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم ہزارہ صوبہ کے قیام کے لئے ہزارے وال عوام کی خواہشات اور امنگوں کا احترام کرتی […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے کراچی میں نئی حلقہ بندیوں کے حق میں نواز لیگ کی کال پر پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور تحریک انصاف کے رہنماء شفقت محمود نے ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز لیگ کی کال پر دھرنے میں شرکت […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما رضا ہارون کا کہنا ہے کہ کراچی میں حلقہ بندیوں کے حوالے سے ن لیگ ، تحریک انصاف اور دیگر جماعتوں کے دھرنے کا کوئی آئینی جواز نہیں، ایسا کرنا الیکشن کمیشن پر عدم اعتماد کا اظہار ہو گا۔ کراچی میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو […]
وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے طالبان کو مخاطب کر کے کہا ہے کہ خون بہانے کا سلسلہ بند ہونا چاہئے، دونوں جانب سے مسلمان ہی مر رہے ہیں۔ بشیر احمد بلور کے چہلم کے موقع پر بلور ہاؤس میں منعقدہ تقریب کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا […]