لاہور (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں انا کا مسئلہ بنائے بغیر عام انتخابات سے قبل جنوبی پنجاب میں نیا صوبہ بنائیں۔ ایم کیو ایم آفس لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس وقت اندرونی اور بیرونی چیلنجز […]
لورالائی (جیوڈیسک) لورا لائی میں کوئلہ کی ایک کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 8 مزدور جاں بحق اور دو بیہوش ہوگئے۔ دکی میں واقع ناصر کول کمپنی کی کان میں 10 مزودر کوئلہ نکالنے میں مصروف تھے کہ اچانک زہریلی گیس بھرنا شروع ہو گئی جسکے باعث 8 کان کن جاں بحق اور دو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب کے افسر کامران فیصل نے خود کشی کی، فرانزک ٹیسٹ میں جسم میں زہر کا کوئی اثر نہیں ملا، گھریلو ناچاقی خود کشی کی وجہ بنی۔ اسلام آباد فرانزک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کامران فیصل گھریلو ناچاقی کی وجہ سے چار سال سے ڈپریشن کا مریض تھا۔ اس حوالے […]
8 ماہ قبل بھمبر سے پر اسرار طور پر لاپتہ ہونے والے محمد اختر کے بچوں کا کشمیر پریس کلب کے باہر مظاہرہ ہمارے والد کو بازیاب کرایا جائے بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)8 ماہ قبل بھمبر سے پر اسرار طور پر لاپتہ ہونے والے محمد اختر کے بچوں کا کشمیر پریس کلب کے باہر مظاہرہ ہمارے […]
بہت کم عرصہ میں روزنامہ نئی بات نے اپنا نام بنایا ہے اور دن بدن اس کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے ، ملک احمد شیر تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ سینئرہیڈ ماسٹر (ر) ملک احمد شیر نے روزنامہ نئی بات کے رپورٹر ملک ارشد کو ٹگلہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ […]
کراچی (محمد عامر) کھیل قومی یکجہتی ، باہمی اخوت و محبت اور ہم آہنگی کا درس دیتے ہیں یہ کھیل ہی تمام سیاسی وابستگیوں اور زبان و قومیت کو پس پشت ڈال کر باہم شیرو شکر رکھنے کا واحد ذریعہ ہے ٹاؤن انتظامیہ کھیل کود کی سہولیات کی فراہمی کوممکن بنانے کے لئے بھر پور […]
انجمن ترقی اردو پاکستان کے زیر اھتمام معروف دانشور ڈاکٹر محمد علی صدیق کی یاد میں منعقدہ تعزیتی اجلاس سے آفتاب احمد خان ، ڈاکٹر جعفر احمد ، اظفر رضوی ، جاذب قریشی ، نجم الحسن اور ناصر صدیقی خطاب کر رہے ہیں۔
معروف کالم نگار اور تجزیہ کار حسن نثار کا کہنا ہے کہ چوہدھری پرویز الہی کے دور میں پنجاب میں بہت تحمل سے ترقیاتی کام ہوئے تھے ، آج پنجاب حکومت کا حال اس مرغی جیسا ہے جو ایک انڈہ دے کر آسمان سر پر اٹھا لیتی ہے۔ دنیا نیوز کے پروگرام میری دنیا میں […]
اسلام آباد( سہیل الیاس) حکومت پاکستان نے پیمرا کے چیئر مین چوہدری رشید احمد کو تعینات کر کے پاکستان کے تمام میڈیا ہاوسز کو ایک تجربہ کار اور اعلیٰ بصیرت کا شخص فراہم کیا ہے جو میڈیا کے لیے آسانی اور اعلیٰ ترجمانی سے کا باعث ہو گا۔ میڈیا مالکان چوہدری رشید احمد کو مبارک […]
اسلام آباد( سہیل الیاس) حکومت پاکستان نے ڈاکٹر طاہر القادری سے آج 27 جنوری 2013 کے مطابق لانگ مارچ کے دوران کیا ہوا معاہدے کو نبھانے کے لیے جو حکمت عملی تیار کی ہے اس پر چلتے ہوئے خود بھی پاکستان پیپلز پارٹی بہت بڑی تقویت حاصل کر رہی ہے۔ طاہر القادری کے ساتھ قدم […]
میانوالی کے شمال کی جانب سمندی والا کی ایک مسجد میں صفائی کے دوران کالین اکٹھی کرتے وقت ایک شعلہ ہوا اور اس جگہ سرور کائنات حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نعلین مبارک ملا۔
الیاس چوہدری (مرحوم ) کی پانچویں برسی انتہائی عقیدت و احترام سے قومی ادارہ صحافت میں منائی گئی اور ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور دعائے مغفرت ہوئی۔ صحافت کی بنیادی تعلیم و تربیت کے لیے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف جرنلزم ، اسلام آباد، پاکستان کا قیام الیاس چوہدری کا صحافتی سفر میں عظیم […]
کراچی پاکستان کا سب سے بڑا صنعتی، تجارتی، تعلیمی، مواصلاتی و اقتصادی مرکز ہے۔ اس کا شمار دنیا کے چند سب سے بڑے شہروں میں ہوتا ہے اور یہ صوبہ سندھ کا دارالحکومت بھی ہے۔ یہ شہر دریائے سندھ کے مغرب میں بحیرہ عرب کی شمالی ساحل پر واقع ہے۔ پاکستان کی سب سے بڑی […]
شدید سردی کے باوجود کھلے آسمان تلے مینار پاکستان کے سبزہ زار میں لاکھوں عشاق مصطفی نے عالم اسلام کی سب سے بڑی میلاد کانفرنس میں شرکت کر کے آقائے دوجہاں سے عہد وفا کیا۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے لخت جگر ڈاکٹر حسن محی الدین القادری اور ڈاکٹر حسین محی الدین القادری […]
شدید سردی کے باوجود کھلے آسمان تلے مینار پاکستان کے سبزہ زار میں لاکھوں عشاق مصطفی نے عالم اسلام کی سب سے بڑی میلا د کانفرنس میں شرکت کر کے آقائے دوجہاں سے عہد وفا کیا۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے لخت جگر ڈاکٹر حسن محی الدین القادری اور ڈاکٹر حسین محی الدین […]
جرمنی(انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق منہاج القرآن انٹرنیشنل برلن کی مجلس شوریٰ کے صدر خضر حیات تارڑ ملکی حالات پر فکرمند ہیں۔ ڈاکٹر طاہر القادری کے ایجنڈے پر ان کا تبصرہ اپنا انٹرنیشنل کی وساطت سے اخبارات کو جاری کیا جا رہا ہے ، قیام پاکستان کو64 سال گزر گئے۔ یہاں جزوی جمہوریت بھی […]
لاہور(جیوڈیسک) طاہر القادری اور حکومتی ٹیم میں آج ایک بار پھر مذاکرات ہو رہے ہیں ، فاروق ایچ نائیک حکومتی ٹیم میں شامل نہیں ، حکومتی ٹیم کے نامزد وکلا نے الیکشن کمیشن میں تبدیلی کے معاملے پر سفارشات مرتب کر لیں۔ طاہر القادری اور حکومتی ٹیم کے نامزد وکلا نے الیکشن کمیشن میں تبدیلی […]
ایک بادشاہ کسی شہر سے گزر رہا تھا کہ راستے میں اُس نے ایک کمہار کے گدھوں کو لائن میں چلتے دیکھا وہ کسی کو لائن سے ادھر اُدھر نہ ہونے دیتا ، بادشاہ نے کمہار کو روک لیا اور اُس سے پوچھا کہ تم اِن گدھوں کو کس طرح ایک لائن میں رکھتے ہوں […]
دوبئی (طاھر منیر طاھر) جس ملک کے آدھے سے زیادہ اراکین پارلیمنٹ ٹیکس چوری میں ملوث ہوں وہ ملک کیا خاک ترقی کرے گا۔ ٹیکس چور طبقہ ملک کی معیشت کی مضبوطی میں نھیں بلکہ ملک کو کمزور کرنے کے لئے کام کر رھا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے کمزور افراد کی آواز اُٹھائی ہے […]
لاھور (عبدالرؤف چوھان) گرین ٹاؤن کے ایریا باگڑیاں چوک لاہور میں رہائش پذیر ایک استاد عطاء الرحمن ولد ، قاضی گل الریحان17جنوری2013 کو اپنے گھر سے اعوان مارکیٹ کے قریب اقراء سکول پڑھانے کے لیے گئے اور آج تک لا پتہ ہیں۔ پولیس اور سیکورٹی ادارے 10دن تک تھانے حدود کا تعین کرنے میں ناکام […]
آج میں جس بیماری کی جانب آپ کی توجہ مبذول کرا رہا ہوں وہ انتہائی تیزی سے ہمارے ملک میں پھیل رہا ہے اور پوری دنیا میں اسے ایک ہی نام دیا جا چکا ہے اور وہ ہے خاموش موتجی ہاں میں جس بیماری کا ذکر کر رہا ہوں اسے کالا یرقان یعنی ہیپاٹائٹس سی […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے صنعت کاروں نے گیس کی بندش کے خلاف آج سے احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے فیکٹریاں زبردستی چلا نے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیکسٹائل کی چھ تنظیموں کے مشترکہ اجلاس میں طے پایا ہے کہ کھرڑیانوالہ، ملت روڈ، سرگودھا روڈ، مقبول روڈ، غلام محمد آباد سمیت 10 مقامات سے […]
کراچی (جیوڈیسک) انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر سات پیسے سستا ہو گیا ہے۔ کراچی اسٹیٹ بینک کے مطابق ڈالر سات پیسے کمی سے ستانوے روپے پینسٹھ پیسے پر آ گیا۔ یورو سولہ پیسے سستا ہو کر ایک سو تیس روپے چھبیس پیسے جبکہ پاؤنڈ چھیانوے پیسے کم ہو […]
مصر(جیوڈیسک) فٹبال لیگ میں ہنگامہ کرنے والے اکیس افراد کو موت کی سزا دیدی گئی۔ عدالتی فیصلے کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے جس سے دو پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد ہلاک ہو گئے۔ فٹبال لیگ کے میچ میں ہنگامہ برپا کرنے والے اکیس افراد کے خلاف مقدمے کی سماعت اپنے انجام کو پہنچ گئی۔ قاہرہ […]